Damadam.pk
Memi22's posts | Damadam

Memi22's posts:

Memi22
 

عاشور کا دن لے کے بڑھا شامِ غریباں
پھر رُک گئی زینب ص پہ صدا شامِ غریباں

Memi22
 

فرات کی طرف منہ کر کے بی بی (س کہتی ہیں عبّاسؑ اب مجھے بتاؤ بغیر چادر باہر آ جاؤں یا خیمے میں جل جاؤں
😭😭😭😭

Memi22
 

حسینؑ کا محرم ختم ہو گیا
اب زینب(س ) کا محرم شروع ہے
😭😭😭

Memi22
 

بہت دنوں سے یہ آنکھیں اُداس ہیں مولاؐ
کوئی تو راہ نکالیں میں کربلا دیکھوں
Aameen

Memi22
 

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون*
😭😭😭😭

Memi22
 

بی بی زینب(س) آج آپ کی سنت اس وقت پوری ہو گئی جب جلوس میں پتھر لگے 😭😭😭😭
یزید کے پیروکار اب بھی پتھر مار کر سوچتے ہیں شاید حسینؑ چھپ جائے
حسینؑ حق ہے اور حق کبھی چھپ نہیں سکتا
😭😭😭

Memi22
 

اے دشتِ کربلا تیری کھنڈر زمین پر
پیاسا تڑپ کے چل بسا ریشم بتول(ع)کا

Memi22
 

شاہ آ گئے ،مشک آ گئی ،عبّاسؑ نہ لوٹے
مقتل کی زمیں بھا گئی عبّاسؑ نہ لوٹے دیتی رہی آواز پہ آواز سکینہ
آخر کو قضا آ گئی عبّاسؑ نہ لوٹے
😭😭😭

Memi22
 

کُل نبیاں دا فخر حسین ع اے
تے حسین ع دا فخر عباس ع اے
😭😭😭😭😭
میرا سلام ہو اس سوار پر کہ جس کے گھوڑے کی زین سے گرتے ہوئے سہارے کے لیے بازو نا تھے ہائے عباسؑؑؑ
😭😭😭😭

Memi22
 

عباس ع کےشہنشاہِ امیر کو حسین ع کہتے ہیں اور جس کے جانے کے بعد حسین ع جیسا امیر ،غریب ہو جاۓ اسے عباس ع کہتے ہیں

Memi22
 

تیر حرمل دا چلیا مک گئے اصغرؑ دے ساہ
لوریاں سکدیاں رہیاں
پاک بابےؑ دے ہتھاں تے گئی اے ندر معصوم کو آ لوریاں سکدیاں رہیاں

Memi22
 

حُسین ع اگر بھارت میں اُتارا جاتا
یوں چاند محمد ﷺ کا نا دھوکے سے مارا جاتا
ہم پوجا کرتے اُسکی صبع و شام
ہندو دھرم میں وہ بھگوان پُکارا جاتا
نا ! بازو قلم ہوتے _نا پانی بند ہوتا
گنگا کے کنارے غازی ع کا عَلَم ہوتا
ماتُھر لکھنویؔ

😭😭💔😫💔😭💔😫
M  : 😭😭💔😫💔😭💔😫 - 
Memi22
 

پیو قتل ہووے جیندا عید توں پہلے
تے نہیں کر دی عید اولاد اے
تے ڈیں سارا روندن گھر دے وچ مقتول نوں کر کے یاد اے
میں صدق ونجاں اولاد علی(ع) توں
تے کیتا امت نے انج برباد اے
تاریخ پڑھو ہر عید اتے
ہویا ماتم گھر زھراء(س) دے
😭😭😭😭

Memi22
 

مز ہب اسلام میں تو بارہ امام ہیں
لیکن مزہب وفا کا اکیلا امام ہے "عباس علمدارؑ

Memi22
 

تیرے علم کا ہے ہم پہ سایا علم پہ سایا ہے پنجتن کا
بلند تیرا مقام غازی وفا کا تو ہے امام غازی
سلام غازی سلام غازی وفا کا تو ہے امام غازی

Memi22
 

یا عبّاسؑ علمدار
مولا کچھ لوگ تجھے بھونک رہے ہیں
آپ تو وہ جس نے کعبے کی چاروں دیواریں ہلا دیں
💖💖

Memi22
 

تیڈا اصغرؑ ویر نادان ہے
میڈا غازیؑ ویر جوان ہے
عبّاسؑ دے بعد سکینہ(س میڈا ہوسیا بہوں
نقصان
😭😭😭😭

Memi22
 

جو رسول پاکؐ کے ساتھ تھے وہ سب رضی اللّه بنے جو علیؑ کے ساتھ تھے وہ بھی رضی اللّه بنے
مگر حسینؑ نے کسی کو رضی اللّه نہیں کیا حسینؑ نے حر بھی علیہ السلام کر دیا سعید بھی علیہ السلام کر دیا
علیہ السلام یا اللّه بناتا ہے
یا پھر حسینؑ

Memi22
 

شوکت رضا شوکت کہتے ہیں نو لاکھ نے عبّاسؑ کو اتنا مارا اتنا مارا جیسے قصائی قیمہ بناتا ہے اور قیمہ ہوا میں اڑتا ہے
عبّاسؑ کی لاش ٹکڑے ہوا میں تھے
😭😭😭😭😫😫😫😭😭😭