چونتیس سال عمر تھی زینب(س) کے بھائی عبّاسؑ کی
اور عبّاسؑ کی قبر اک کتاب جتنی ہے
💔😭😭😭💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭
تم تو فقط بہانے ڈھونڈتے ہو نماز قضا کرنے کے۔۔💯
تیروں کے مصلے پر حسین(ع) نے واجب بھی ادا کی۔
جب آٹھ محرم آتی ہے غازیؑ کی یاد دلاتی ہے
جواد و سرور یہ دنیا عبّاسؑ کا سوگ مناتی ہے
اس وقت جلوس ماتم میں ہر ماتم دار اٹھاتا ہے
علم میرے مرشد غازیؑ کا
😭😭😭😭
ہم تیرے وفادار ہیں لبیک یا حسینؑ
ہم تیرے عزادار ہیں لبیک یا حسینؑ
مرنے کو بھی تیار ہیں لبیک یا حسینؑ
اس جینے سے بیزار ہیں لبیک یا حسینؑ
لبیک یا حسینؑ
اشکوں میں لہو جسم کا تبدیل ہوا ہے
ھل من کی صدا سن کے لہو بول رہا ہے
لبیک یا حسینؑؑؑ
😭😭😭
👇مولا غازی عباس (ع)❤
معصوم ھے , مخدوم ھے,مولا ھے ولی ھے
یہ فاطمہ زہراہ 'س کی دعاؤں کا علی 'ع ھے
اپنے بابا سے اجازت تو دلا دو بیٹی
نہر خیموں میں نہ لایا تو علمدار عہ نا کہنا
السلام علیک یا سقاہے سکینہ س
علیؑ دی دھی کیویں ڈٹھاہوسی منظر
بھرا وی نیزے تے ردا وی نیزے تے
😭😭😭😭😭💔💔💔
آج سڑک پر کھڑے کمسن بچے ہاتھ میں پانی کے گلاس لیے دھوپ پہ دیکھ کر نہر فرات کا منظر یاد آیا ۔سب سے زیادہ مظلوم وہ ہے جس نے اک مشک پانی کی بھری ۔حسینؑ کا سب سے بڑا نقصان عباسؑ
😭😭😭😭💔
صبح عاشور علی اکبرؑ تیری اذاں ،تیری اذاں ،تیری اذاں
ہوا کے دوش پر وطن تک
پہنچ گئی اذاں بہن تک
بہن تڑپنے لے کے ہچکیاں ،لے کے ہچکیاں
تیری اذاں
یا مولا حسین(ع) مجھے تیرے ماننے والوں نے بڑا تڑپایا ہے
مولا کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں جو تیرے زوار ہیں
کچھ بار بار ٹھوکر لگا دیتے ہیں
انصاف مولا اب آپ کرنا
😭😭😭😭😭😭😭
ایک درویش سے پوچھا گیا کہ شیعہ دس محرم کو ماتم کرنے کی بجائے کربلا کے شہیدوں کے لئے قرآن پڑھ کر انہیں ایصال ثواب کیوں نہیں کرتے ؟
درویش کافی دیر تک سر جھکائے روتا رھا پھر بولا
کیا کبھی سید بھی اپنے کسی کمی کا محتاج ھوا ھے ؟
کیا آقاؤں کو غلاموں سے کوئی احتیاج ھوئی ہے ؟
جن کے گھر قرآن اترا ،
جن کے جھولے فرشتے جھلائیں ،
جن کی چکیاں جبریل چلائے ،
جن کا درزی جنت کا داروغہ رضوان بن کر آئے ،
جن کے لباس جنت سے تیار ھو کر آئیں
جو کبھی پشتِ رسالت اور کبھی دوشِ رسالت پہ سوار ھوں
جن کے لئے قرآن میں قصیدہ خوانی کی گئی ھو
جو جنت کے مالک و سردار ھوں
جن سے تم اپنی شفاعت و بخشش کی بھیک مانگتے ھو
تم انکو ایصالِ ثواب کرو گے ؟
جنہوں نے تمہیں دعا مانگنا سکھایا ہاتھ پھیلانا بتایا
تم انکے لئے دعا کرو گے ؟
😭😭😭
امام صاحب طبری رحمہ اللّٰہ علیہ لکھتے ہیں
جب حضرت سیدنا علی اکبر علیہ السلام شہید ہوئے تو ان کے سینہ مبارک سے تیر کھینچتے ہوئے امام پاک سلام اللّٰہ علیہ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور فرمایا:
"کاش جناب ابرہیم علیہ السلام آج میرے سامنے ہوتے تو میں انہیں کہتا کہ آپ نے تو بیٹا ذبح کرتے وقت آنکھوں پہ پٹی باندھی تھی دیکھیے میں کھلی آنکھوں سے بچے ذبح کر رہا ہوں۔"
نہایت اس کی حُسینؓ، ابتدا ہے اسمٰعِیلؑ

تعویز رضا ہو یا عباس ع کا پرچم۔۔۔
دونوں ہی مٹا دیتے ہیں تقدیر کے ہر غم
سلام یا غازی عبّاس علمدار 🚩
مجھ سے مت پوچھ مجھ پہ کرم کس کا ھے غور سے دیکھ میرے گھر پہ علم کس کا ھے
قرآن پاک کو چھونے کیلئے جسم کا اور محبتِ اہلبیت کیلئے روح کا پاک ہونا ضروری ہے ❤️
امام حسین علیہ السّلام
مرد کی غیرت کا اندازہ اس کی عورت کے پردے اور لباس سے لگایا جاتا ہے
امام باقر ع نے فرمایا
اللہ کا دین اگر آج سلامت ہے تو کربلا
کی وجہ سے ہےاور اگر کربلا زندہ ہے تو
بی بی زینبؑ کی وجہ سے ہے
7 محرم، وہ دن جب آلِ رسولؐ پر کربلاِ معلیٰ کی
تپتی ریت پر پانی بند کر دیا گیا اور خیموں سے
العطش العطش کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔ مولا
حسینؑ نے آخری وقت اپنے شیعوں کو یاد کیا اور
فرمایا: اے میرے شیعوں جب بھی ٹھنڈا پانی پینا
مجھ پیاسے حسینؑ کو یاد رکھنا۔ سلام بَر تشنہ لَب
حسینِؑ مظلوم!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain