بدلنے پر مجبور کرتے ہیں لوگ
خدا کی قسم ہم ایسے نہیں تھے
کسی کو کسی سے فرق نہیں پڑتا..
مگر ہائے! اداکاری سبھی کمال کرتے ہیں
بخار میں تپتا ہوا جسم__
اکتوبر کی ٹھنڈی ہوا___
پنکھے کی ہلکی ہلکی لرزش__
گھڑی کی ٹک ٹک جو
دماغ پہ ہتوڑے کی طرح لگتی ہے___
چار سُو تناہٸیوں اور اداسی کی لہر__
خزاں کا تابناک عالم
جھڑتے ہوۓ ذرد پتے __
ثبوت ہے کہ یہ سال بھی تیرے بغیر گزرے گا
پچھلے سال کی طرح یہ اکتوبر بھی اداس گزرے گا
ملیحہ ##
ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺟﯿﻨﺎ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯽ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ
ﮬﻮﮞ
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺉ ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮧ ﺩﮮ
ﺳﮑﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﻮ
ﺟﺎﺅ
عطیہ #
ساری رات ہر سانس کے ساتھ تمہارے لیے بددعا ہو گی
😭😭
*بے موت مر جاتے ہیں*
*بے آواز رونے والے
تیرے جن پے احسان ہیں ان پے حکومت کر۔
ارے جا جا زندگی میرے منہ نہ لگا کر
صبر کرنا سیکھ لیں ، اللہ سب جانتا ہے۔
وہ جانتا ہے کہ آپ کن وقتوں سے گزر رہے ہیں
کسی کو اتنا بھی تنگ نہ کرو
کہ وہ خدا کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے
خود سے بھی کھل کر نہیں ملتے ہم
آپ کیا خاک ہمیں جانتے ہیں
سنو اسے کہنا۔۔
محبتوں میں لی گئیں جھوٹی قسموں کے بڑے کفارے ادا کرنے پڑتے ہیں
Always remember
*آ تو جاؤں مگر تمھارے خط
*اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں
صرف تمہیں بھولنے کیلئے اتنے سہارے ڈھونڈے
کھوکھلے قہقے آنسو تنہائی محفلیں ، شاعری
آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے
یاد آتے ھیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ھیں
کُچھ گُزرے ھوئے لمحے کُچھ بِچھڑے ھوئے لوگ!!
لکھ کے دیتا ہوں تمہیں ردِ اَنا کا تعویذ
پھر کبھی ضِد پے وہ اَڑ جائے، تو پیسے واپس
پھر ایک مقدر سے ہار مانی گئی
جبیں چوم کے بولا گیا خدا حافظ
راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی
بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی
سنا ہیں وہ مجھے "نفسیاتی"کہتے ہیں۔۔۔
انہیں کہنا ان کی ہی"کرم نوازیاں"ہیں
اور اوپر جا کے یہ بات بھی میں اپنے رب کو بتاؤں گی
کہ تیرے ہوتے ہوئے ہر انسان نے مجھ پہ خدائی کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain