ضروری نہیں آپ فزکس،کیمسٹری اور بائیو ہی یاد کرے!
آپ ہمیں بھی یاد کر سکتے ہیں
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر
کبھی حیات کی ضامن کبھی وسیلہ موت
نگاہ یار! تیرا بھی کوٸی اعتبار نہیں
گلے آپس میں جب ملتے ہیں دو بچھڑے ہوئے ساتھی
عدم ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض اوقات انسان اتنا محتاط ہوجاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے
انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کرے تو اُسے بُرا لگتا ہے اور اگر کوئی اس کے لیے کرے تو اُسے اچھا لگتا ہے
راس تنہائی بھی نہیں مجھے کو
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں
میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال سے بھی گئے
جو دوسروں کو عزت دیتا ہے اصل میں
وہ خود عزت دار ہوتا ہے۔
انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے جو
خود اس کے پاس ہوتا ہے
خود کو عزت دار ثابت کرنے کے لیے دوسروں کو بے عزت کرنا ضروری نہیں. عزت مانگنے سے نہیں بلکہ دینے سے ملتی ہے
چپ چاپ گزار دیں گے تیرے بن زندگی لوگوں کو سکھا دیں گے محبت ایسے بھی کی جاتی ھے
" مجھ کو ٹھکرانے والے
اب تیرے خیال پر بھی لعنت
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح
" جُدا ہوئے تو پلٹ کر کبھی نہیں آئے ، بِچھڑنے والوں نے حدِ درجہ بے وفائی کی
۔۔۔بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت۔۔۔
۔۔۔جس میں خود کو سستا کر دیا جائے
وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا،
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے
پچھلے برس کی بات ہے ہم لوگ ساتھ تھے!
پھر وقت ایک روز بڑی چال چل گیا
مجھے اُن لوگوں پر رشک آتا ہے جو آپ سے میلوں دور ہو کر بھی آپ کی دھڑکنوں پہ حکمرانی کا فن جانتے ہیں
*ہر بار برداشت کرنا ... اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیـــــــــں ہوتا ... کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیــــــــں .......!!!
کچھ لوگ شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے، ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے، ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی ہماری بے رخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہو جاتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain