Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

وہ شرٹ لے کر اُس کے قریب پہنچی اچانک اُس کی نظر زیب کے سینے پر پڑی
جہاں اس کا نام پوری آب وتاب سے لکھا ہوا تھا
نور نے خفگی سے اُس کی طرف دیکھا جو زرا خجل ہو کر شرٹ پہنے لگا
آپ اس زخم کو بھرنے کیوں نہیں دے رہے وہ ناراضگی سے بولتی زخم کا معاٸنہ کرنے لگی
میں نے کیا کیا پرنسس وہ مصوم بنا
یہ اب میں بتاو وہ اُس پر مرہم لگنے لگی جب زیب نے اُس کا ہاتھ پکڑ لیا
اس سے مجھے آرام نہیں ملے گا پرنسس

Mirh@_Ch
 

شونا کا مطلب میری جان“ وہ اُس کا ناک دباتا بولا
اچھا اب چھوڑے دیر ہو رہی ہے آپ کو

نور نے موقعے کو غنیمت جانا اور اُس حصار سے نکل کے دروازہ کھولنے چلی گٸی۔ اور وہ واشروم میں گُھس گیا
دروازہ کھولا تو ملازمہ ناشتہ لے کر کھڑی تھی
نور ناشتہ کی ٹرے لے کر اندر آٸی اور ٹیبل پر رکھی
پھر واڈروپ سے زیب کے کپڑے اور میچنگ ٹاٸی نکلی
تب تک زیب بھی فریش ہو کر نکلا۔ شونا زرا شرٹ دینا وہ رخ موڑے بولا

Mirh@_Ch
 

وہ قہقہ لگتا اسے پکڑانے ڈورا
وہ کمرے سے باہر جانے لگی جب وہ ایک جست میں اُس کے قریب پہنچا اور اُسے اپنی طرف کنیھچا جسے وہ اُسکے سینے سے آ لگی
اففف میرا سر توڑ دیا وہ اپنا سر سہلاتی بولی
ادھر دیکھو میری طرف وہ اُس کا چہرا تھوڑی سے پکڑتا اپنے چہرے کے قریب کر گیا
کہا لگی ہے وہ فکرمندی سے اس کے چہرے کا معاٸنہ کر بولا
یہاں وہ اپنے ماتھے پر ہاتھ رکھتی بولی
”زیب نے اُس جگہ بوسا دیا“ اور بھی کہی لگی ہے
وہ پیار سے دیکھتا بولا۔نور نے نفی میں سر ہلایا
”شونا“ آج دل نہیں کر رہا آفس جانے کا
ہاہاہاہا یہ شونا کیا ہے

Mirh@_Ch
 

ایک ہفتہ بعد......
زیب اٹھ جاۓ آفس کے لیے دیر ہو جاۓ گی وہ پچھلے آدھے گھنٹے سے اُسے جاگنے کی کوشش کر رہی تھی ۔
مگر زیب صاحب سے گھوڑے گدھے بیچ کر سوۓ تھے
زیب میں آپ کو آخری مرتبہ کہہ رہی ہو اٹھ جاۓ اُسے ساٸیڈ ٹیبل سے پانی کا جگ ہاتھ میں لے کر اُسے وراننگ دی
”مگر پھر وہ ٹس سے مس نہ ہوا“تو نور نے پانی کا پورا جگ اُس پر انڈلیے دیا
وہ جو مزے سے سو رہا تھا ایک دم ہڑبڑا کے اٹھا
اُسے لگا شاید طوفان آ گیا ہے مگر جب ہنسی ضبط کرتی کھڑی نور کو دیکھا تو سمجھا گیا شرارت کس کی ہے
روکو زرا تمہیں میں بتاتا ہو وہ اُسے پکڑاے بھاگا جو انکھوں میں شرارت لیے اُسے دیکھ رہی تھی۔
نہیں زیب وہ کمرے میں کبھی ادھر تو کبھی اُدھر بھاگ رہی تھی
تم نے مجھے نہلایا ہے اب تمہاری باری ہے پرنسس

Mirh@_Ch
 

مگر مجھے تم سے محبت ہے شدید محبت “وہ اُس کے کان میں سرگوشی کرتا ہوا
اپنا چہرا ہلکا سا اُس کے چہرے سے مس کیا
”وہ تھوڑا سا کسماٸی پھر سو گٸی“ جس سے ابان کے ہونٹوں پر مسکراھٹ در آٸی
تم جانتی نہیں تم میرے لیے کیا ہو؟ ”تمہارے دور جانے کے ڈر سے میں نے یہ قدم اٹھایا جانتا ہو غلط کیا مگر میں تمہیں کھونے سے ڈرتا تھا نمی “وہ اُس کے سوتے وجود سے سرگوشیوں میں باتیں کرتا ہوا اُس کا ماتھا چوم کر چلا گیا
اُسے سوتے ہوۓ احساس ہوا کوٸی اُسکے بلکل قریب بیٹھا ہے اور اُس سے باتیں کر رہا ہے
اُس نے انکھیں کھولنے کی کوشش کی تب کسی نے اپنی محبت کا لمس اُس کے ماتھے پر چھوڑا
اُس نے دیکھنے کی کوشش کی مگر عکس دھندلا تھا

Mirh@_Ch
 

وہ گھر آٸی اور اپنے کمرے میں چلی گٸی ۔سر میں اُس کے شدید درد ہو رہا تھا
وہ فریش ہو کر واشروم سے نکلی اور بیڈ پر ڈھا گٸی
اپنی قسمت کے بارے میں سوچ کر آنسو پھر سے آنکھوں میں جمع ہونے لگے
کیوں کیا ابان تم نے ایسا کتنی عزت تھی میرے دل میں تمہاری آج سب ختم کر دیا تم نے
وہ اپنی قسمت پر رو رہی تھی مگر یہ قسمت کب کسی کا ساتھ دیتی ہے روتے روتے وہ سو گٸی
اُسے سوۓ ابھی کچھ ہی دیر ہوٸی تھی جب کو کھڑکی سے کمرے میں داخل ہوا
اور اُس کے پاس بیٹھ کر اُسے بغور دیکھنے لگا
”نفرت ہے مجھے تم سے شدید نفرت“ بار بار نمرہ کے الفاظ اُس کے گرد گردش کر رہے تھے

Mirh@_Ch
 

نہیں پہلے سعد کو چھوڑو“ ورنہ میں گولی چلا دو گی
اوکے اوکے دیکھو میں کر رہا ہوں کال تم پلیز گن نیچے رکھو
ہاں تم چھوڑ دو اُس لڑکے دوسری طرف سے فون اٹھانے پر وہ دھاڑا
ج۔جی سر اس کی آواز پر گھبرا کر وہ بولے
دیکھو نمرہ میں نے چھوڑ دیا ہے اُسے پلیز یہ گن نیچے رکھو
وہ آہستہ سے اُس کے قریب ہوا اس سے پہلے وہ گرتی ابان نے اُسے تھام لیا

Mirh@_Ch
 

کیسا لگ رہا ہے مسز ابان وہ اُسے اپنے حصار میں لیتا بولا
چھوڑو مجھے ذلیل کیمنے انسان نفرت ہے مجھے تم سے شدید نفرت وہ اُس کی گرفت میں مچلتی بولی
مگر مقابل کی گرفت مضبوط تھی
مگر میں تو تم سے بےپناہ محبت کرتا ہو
اگر کہتی ہو تو عمل کر کے بھی دیکھ سکتا ہو وہ سرگوشی کرتا بولا
”ابان نے ہلکے سے اُس کے گال کو چھوا“
”چھوڑو مجھے بدتمیز انسان“ تمہاری شرط پوری ہو گٸی ہے نہ تو پلیز سعد کو چھوڑ دو
وہ روتے ہوٸے بولی اس وقت وہ اپنے آپ کو بہت بے بس محسوس کر رہی تھی
چھوڑ دو گا پہلے اپنی بیوی سے پیار تو کرنے دو
اگر اب تم نے مجھے ہاتھ لاگیا تو میں خود کو جان سے مر دو گی
وہ اُس کی گرفت سے نکلتی ٹیبل پر رکھی گن اٹھا کر بولی
اس کی اچانک حرکت پر وہ ششدہ کھڑا اُسے دیکھا رہا تھا
دیکھو نمرہ اسے نیچے رکھ دو چل جاۓ گی

Mirh@_Ch
 

ہاں تو کیا فصیلہ کیا ہے ڈٸیر کزن؟ وہ ساکت بیٹھی نمرہ کو دیکھتا بولا
یہ جو تم کر رہے ہو نہ ابان شاہ اللہ پوچھے گا تم سے
ڈرو اللہ سے جاہل انسان وہ چیختے ہوے بولی
یہ لیکچر بعد دینا بس یہ بتاو نکاح کرو گی کے نہیں
نکاح کر کے تم میرا جسم تو حاصل کر لو گے مگر میری روح تک رساٸی حاصل نہیں کر سکو گے
پھر وہ تھوڑی دیر میں مسز ابان شاہ بن گٸی مشکل سے اُس نے نکاح نامہ پر ساٸن کٸے

Mirh@_Ch
 

وہ بیڈ پر لیٹا چھت کو دیکھ رہا تھا عنابی ہونٹ مسلسل مسکرا رہے تھے
”حور“ اُس نے ہولے سے نام پکارا دل کو سرور ملا
”حورحیدر عباس“ مسکراھٹ گہری ہوٸی دل کو جسے قرار ملا
بہت تنگ کرتی ہو تم یار اب تو راتوں کو نیند بھی نہیں آتی
گن گن کے بدلے لو گا بس ایک دفعہ میری ہو جاو
مسکراھٹ ہونٹوں سے جدا نہیں ہو رہی تھی
اُسے پتہ ہی نہیں چلا اور محبت اپنا کام کر گٸی
اُس کا مصوم چہرا شہد رنگ انکھیں کب اُسے گھاٸل کرگٸی اُسے پتہ نہ چل سکا
مگر دور قسمت کی انکھوں میں آنسو تھے
محبت میں تو امتحان ہوتے ہے دیکھنا یہ تھا کہ وہ امتحان میں کامیاب ہوتا ہے کہ نہیں

Mirh@_Ch
 

یہ کیا بکواس کر رہے ہو تم ذلیل انسان میں مر کے بھی تم سے شادی نہ کرو
”ایسی بات ہے اُس کے تیور کچھ سخت ہوۓ“
پھر تم اپنے دیوانے کو اپنی انکھوں کے سامنے مرتا دیکھو گی
وہ سفاکی سے کہتا کوٸی نمبر ڈاٸل کرنے لگا
”یہ تو ڈٸیر کزن تمہارے عشق کا حال“
اُس کی حالت دیکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی
پلیز ابان اُسے چھوڑ دو اُس کا کوٸی قصور نہیں
میں اپنی شرط تمہیں بتا چکا ہوں اگر تم ہاں کر دو تو میرے آدمی اُسے چھوڑ دے گے

Mirh@_Ch
 

اوکے صرف پانچ منٹ اس سے زیادہ نہیں
”ہممممم“ اچھا جی جو آپ کا حکم
______________________________
”کیوں بلایا ہے مجھے یہاں“ وہ اُس کے سامنے کھڑی غصہ سے بولی
بیٹھو تو ”ڈیر کزن “ آرام سے بات کرتے ہے وہ صوفے کی طرف اشارہ کرتا بولا
وہ خود اُس کے سامنے کرسی رکھ کر بیٹھ گیا
بات یہ ہے کہ تمہارا دیوانہ میرے قبضے میں ہے
اگر اُس کی سلامتی چاہتی ہو تو ابھی تھوڑی دیر بعد مولوی صاحب آۓ گے
بس تمہیں مجھے سے نکاح کرنا ہو گا
پھر میں تمہیں اور تمہارے دیوانےکو چھوڑ دو گا

Mirh@_Ch
 

تمہیں نہ مجھے سے پیار کرنا ہو گا وہ بھی بہت زیادہ اُس کے کان میں سرگوشی کرتا بولا
توبہ ہے ویسے زیب وہ اُسے دھکا دیتی کھڑی ہوٸی
ہاہاہاہاہا وہ اس کی حرکت پر قہقہ لگا کر ہنس دیا
کہاں جا رہی ہو روکو تو
”نہیں “ابھی آپ کے اردے کچھ ٹھیک نہیں
”اچھا ادھر تو آو“ نہیں میں زرا کھانا دیکھ لو نورا نے بنایا ہے کے نہیں
”منع کیا ہے نہ تمہیں کام کرنے سے“ بس دیکھنے جاو گی پانچ منٹ پلیز

Mirh@_Ch
 

وہ بھی خاموشی سے چلا گیا اس کے بعد رخسانہ بیگم نے دونوں کو پیار دیا اور وہ بھی اُن کے پیچھے اپنے آنسو صاف کرتی چلی گٸی
______________________________
پرنسس اُس نے اپنے سینے سے لگی اپنی متاع جان کو پکارا جو اب بھی رو رہی تھی
نور ،جانم،جان،بےبی جب اُس کی پکار پر سر نہیں اٹھایا تو وہ شرارت سے بولا
تاکہ اُس کا موڈ بدل سکے۔ ”جی“ نیلی انکھیں سنہری انکھوں سے ٹکراٸی
تم سے کہا بھی ہے یہ خوبصورت انکھیں ہستی ہوٸی اچھی لگتی ہے
وہ آنسو صاف کرتا مسکرایا
اب اگر تم روٸی تو سزا ملے گی وہ بھی بہت سخت
”کیسی سزا“ وہ مسکرا کر اس کی طرف متوجہ ہوٸی

Mirh@_Ch
 

ز..یب ا۔اسے۔۔۔کہ۔۔کہے ۔۔۔۔چ۔۔چلے۔۔۔۔ جا۔۔۔جاۓ
وہ ہچکیوں کے درمیان بولی
پھوپھو لے جاۓ اسے یہاں سے وہ غصہ سے دھاڑا
مگر وہ کھڑی آنسو بہا رہی تھی
”میر بیٹا اٹھو چلے یہاں سے“نہیں پاپا جب تک نور مجھے معاف نہیں کریں گی
میں کہی نہیں جاو گا یہی اس کے قدموں میں بیٹھا رہو گا
م۔۔۔میں۔۔۔ن۔۔نے۔۔۔۔تم۔۔۔۔تمیہں۔۔۔۔مع۔۔۔۔معاف۔۔۔۔۔ک۔۔۔کیا
چ۔۔چلے۔۔۔۔۔ج۔۔۔۔جاو۔۔۔۔ی۔۔۔۔یہاں۔۔۔۔س۔۔۔سے
وہ مشکل سے یہ الفاظ ادا کرتی ہوٸی ایک دفعہ پھر رو دی
پھوپھو لے جاۓ اسے دوبار یہ اپنی شکل نہ دیکھے
شکریہ نور.......
”بسس جاو یہاں سے زیب دھاڑا“

Mirh@_Ch
 

میں بہک گیا تھا نور پلیز مجھے معاف کر دو وہ اُس کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھتا افسردہ ہوا
اس کی حرکت سے نور زیب کے سینے سے لگ گٸی
زیب نے بھی اُس کے گرد بازو کا حصار بنا کر اُسے یقین دیا کے وہ اُس کے ساتھ ہے
پھوپھو اِسے کہے یہاں سے چلا جاۓ اگر نور کی طیبعت اس کی وجہ سے خراب ہوٸی تو میں چھوڑو گا نہیں اسے
پلیز نور مجھے معاف کر دو پھر میں چلا جاو گا یہاں سے تمہیں کبھی اپنی شکل نہیں دیکھوں گا
وہ زیب کے سینے سے لگی آنسو بہا رہی تھی اور زیب کا خون کھول رہا تھا کے وہ سامنے بیٹھے شخص کو جان سے مار دے
جو ایک دفعہ پھر اُس کی پرنسس کو تکلیف دینے آ گیا تھا

Mirh@_Ch
 

زیب کی میر کو یہاں دیکھ کر غصہ سے رگیے تنی
پھر اُس نے نور کی طرف دیکھ جو مشکل سے اپنے آنسو روکے اس کے ہاتھ کو مضبوطی سے پکڑ کر بیٹھی تھی
تم یہاں کیا لینے آۓ ہو وہ درشتگی سے بولا
میں نور سے معافی مانگے آیا ہو وہ نقلی آنسو انکھوں میں لاتا ندم ہوا
میں جانتا ہو میری اس حرکت سے نور کو بہت تکلیف ہوٸی ہے
مگر میں کیا کرتا زیب تم ہی بتاو نکاح کے باوجود یہ مجھ سے چھپتی تھی مجھے ہاتھ.........
”بسس“
جو کہنے آۓ ہو وہ کہو میری بیوی کا نام دوبار اپنی زبان پر مت لانا

Mirh@_Ch
 

وہ زیب کو ناشتہ کروا رہی تھی جب نورا نے اُسے رخسانہ بیگم کے آنے کا پیغام دیا
وہ زیب کے کمرے میں ہی آ گٸی۔کیسے ہو زیب میری جان
وہ پیار سے اُس کے پاس بیٹھ کر بولی
میں ٹھیک ہو پھوپھو ایک دم فٹ وہ شریر ہوا
اور میری گڑیا کیسی ہے وہ نور کو اپنے پاس بلا کر محبت سے بولی
میں ٹھیک ہو خالہ جان
اس طرح وہ اُن سے ادھر اُدھر کی باتیں کرنی لگی
تھوڑی دیر بعد کمرے میں حسن صاحب داخل ہوے ساتھ اُن کے میر تھا جو سر جھکے ندم سا کھڑا تھا
نور جو زیب کی کسی بات پر مسکرا رہی تھی ایکدم اُس کی مسکراھٹ غاٸب ہوٸی
جسے اُس نے بے پناہ چاہا تھا کیسے اُس نے دھوکا دیا

Mirh@_Ch
 

اب کبھی مجھے سے دور جانے کی بات نہ کرنا
وہ تھوڑا اٹھا پیار سے اُس کی آنکھیں چومی پھر اُس کا داٸیں رخسار چوم اور پھر باٸیں
جاو فریش ہو جاو پرنسس آج پھوپھو نے آنا ہے

Mirh@_Ch
 

بہت سے زخم ہے پرنسس اب میں کیا کیا دیکھو
پلیز بتاۓ زیب اور کہا چوٹ لگی ہے وہ رومانسی ہوٸی
تم تھوڑا اور قریب آو پرنسس ایسے نظر نہیں آۓ گے
”وہ اور قریب ہوٸی“ زیب نے اُس کا ہاتھ پکڑ کر اپنے دل کے مقام پر رکھ
یہاں پرنسس تم نے آٹھ سال پہلے بہت گہرا زخم دیا ہے
جب تم دور جاتی ہو تو بہت درد ہوتی ہے یہاں وہ گھبیر لہجے میں بولتا اُسے شرمانے پر مجبور کر گیا
پرنسس میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں پیار نہیں بلکہ عشق کرتا ہوں
آٹھ سال تمہارا شدت سے انتظار کیا ہے