Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

یہ کیا کر رہے ہے زیب ڈاکٹر نے منع کیا ہے نہ دباؤ ڈالنے سے دیکھ پھر سے ہلکا ہلکا خون نکل رہا ہے
وہ اُس کو سیدھا کرتی خفگی سے بولی
یااللہ کب بڑے ہو گے زیب آپ بلکل بچوں جسی حرکت ہے آپ کی
اللہ!!! اٹھا آپ سے جا نہیں رہا اور پیار کرنے دو وہ اُس کی نقل اترتی بولی
اب ایسی بھی بات نہیں یہ تو بس چھوٹے سے زخم ہے
بڑے زخم تو ابھی تم نے دیکھ ہی نہیں
کون سے زخم وہ اُس کے قریب آٸی

Mirh@_Ch
 

بچوں زرا اس کی وڈیو بناو اچھی سی وہ اپنے دو آدمیوں حکم دیتا بولا
دوسری طرف نمرہ جو یونی کے لیے تیار ہو رہی تھی
ابان کے نمبر سے موصول ہونے والی وڈیو اوپن کی تو اُسے لگا کے گھر کی چھت اُس پر آ کے گری گٸی ہے
______________________________
وہ کب کا اٹھ اپنی پرنسس کے چہرے کو پیار سے دیکھ رہا تھا
رات کو جو بات نور نے کی اُس سے زیب کو کافی تکلیف ہوٸی
اس لیے وہ تھوڑا تلخ ہو گیا
وہ اپنے انگوٹھے سے اُس کا گال سہلا رہا تھا جب وہ تھوڑا سا کسمساٸی

Mirh@_Ch
 

وہ ایک تاریک کمرہ تھا جہاں اُسے رکھا گیا تھا سورج کی ہلکی ہلکی روشنی کمرے کو تھوڑا روشن کر رہی تھی
وہ گھر سے یونی جا رہا تھا جب کچھ لوگ اُسے پکڑ کر یہاں لے آۓ
تھوڑی دیر بعد کوٸی کمرے میں داخل ہوا اور اُس کے سامنے بیٹھ گیا
کیسے ہو دوست پہچانا مجھے وہ ٹانگ پر ٹانگ رکھتا مغرور ہوا
”تم مجھے یہاں کیوں لاۓ ہو چھوڑو مجھے“ وہ اپنے آپ کو چھوڑونے کی کوشش میں ہلکان ہو رہا تھا
تمہیں میں یہاں اس لیے لایا ہوں کیوں کے تم نے ابان حسن شاہ کی جان کو ہاتھ لگنے کی غلطی کی ہے
میں کچھ سمجھا نہیں وہ حیران ہوا
”سمجھ جاو گے“

Mirh@_Ch
 

وہ غصہ سے بولا سوچ کے ہی اُس کا خون کھول رہا تھا اگر وہ دیر سے آتا تو اُس کے ساتھ کیا ہوتا
س۔سوری وہ رونے کے درمیان بولی۔”جانتی ہو اگر تمہیں کچھ ہو جاتا تو میرا کیا ہوتا“ وہ اُس کے آنسو صاف کرتا گھبیر لہجہ میں بولا
چلو اپنا منہ صاف کرو پھر میں تمہیں کالج چھوڑ دیتا ہوں
اور زیب بھاٸی کو نہ بتانا یہ سب ٹھیک ہے
کل سے میں خود تمہیں لینے آ جاو گا
اب رونا نہیں اوکے وہ اُس کا گال تھپتھا پیار سے بولا جس سے وہ مسکرا دی

Mirh@_Ch
 

جو چاروں لڑکوں کا برا حال کر رہا تھا ۔تماشہ دیکھنے والے بہت سے لوگ جمع ہو گٸے تھے
اُن لڑکوں کو اچھی طرح مارنے کے بعد وہ حور تک آیا
اور اُس کا ہاتھ پکڑ کے لوگوں کی بھیڑ میں سے نکل کر گاڑی تک لایا
اُسے فرنٹ سیٹ پر بیٹھا کر وہ ڈرائيورنگ سیٹ پر بیٹھ گیا
ڈرائيور کہا ہے اور تم اکیلے کالج کیوں جا رہی تھی
اس کے بیٹھے ہی وہ درشتگی سے بولا
وہ گاڑی خراب ہو گٸی تھی میں ڈرائيور انکل کو گھر بھیج دیا
سوچا خود ہی چلی جاو گٸی
تم پاگل ہو گٸی حور گاڑی خراب ہو گٸی تھی تو مجھے کال کر لیتی گھر سے دوسری گاڑی مانگا لیتی ایسے ہی تم منہ اٹھا کر اکیلی چلی گٸی

Mirh@_Ch
 

وہ آفس سے کوٸی فاٸل لینے گھر جا رہا تھا
جب اُسے حور نظر آٸی جو کھڑی آنسو بہا رہی تھی اور کچھ لڑکے اُس کے گرد جمع چھڑا رہے تھے
جانم ہمیں بھی ساتھ لے چلو
ایک لڑکا اُس کے ڈوپٹہ کا کونہ پکڑتا بولا
ہاۓ یہ مصومیت آ جاو رانی بہت مزہ آۓ گا
حیدر گاڑی کو پارک کرتا لمبے لمبے ڈگ بڑھتا اُن تک پہنچا
اور جو لڑکا یہ بکواس کر رہا تھا اُس کے کالر سے پکڑ کر اپنے سامنے کیا
اور اُسے مارنا شروع ہو گیا وہ چار لڑکے اچانک آنے والی مصیبت سے گھبرا گیا
جب کے حور ایک ساٸیڈ پر کھڑی نم آنکھوں سے اُسے دیکھ رہی تھی

Mirh@_Ch
 

سب لوگ کان کھول کر سن لے اگر نور مجھے کیچن میں یہ گھر کا کوٸی کام کرتی نظر آٸی تو وہ آخری دن ہو گا تم لوگوں کا اس گھر میں۔
”اب جاو سب یہاں سے“ اور پرنسس تم ادھر آو
وہ اُس کے قریب آٸی زیب نے ایک ہاتھ سے اُس کا ہاتھ تھما
یہ بات آج تو کہہ دی ہے پرنسس آٸندہ مت کہنا
کیوں کے جب تک میری سانس چل رہی ہے تم پر تو میں آنچ نہیں آنے دو گا
اور جس دن تمہاری سانس بند ہوٸی مجھے بھی اگلی سانس نہیں آۓ گی سمجھی وہ اُس کے ہاتھ پر دباؤ ڈالتا بولا
اب تم مجھے اس کمرے سے باہر جاتی نظر نہ آو
وہ یہ کہہ کر آنکھیں موند گیا جبکہ نور کتنی دیر اُس کے الفاظ کی شدت پر کھوٸی رہی

Mirh@_Ch
 

احساس تب ہوا جب زیب کے چہرے پر پھیلتی سختی دیکھی
انکھوں میں ایک دم سرخی آٸی
”زیب میری بات کا“ وہ ابھی وہ بات کر رہی تھی جب وہ زور سے ڈھارا
”نورا“
نورا بھی بھاگتی کمرے میں داخل ہوٸی
ج۔جی صاحب جی
ابھی جاو اور سب ملازموں کو یہاں لے کر آو
اچھا جی وہ سر اثبات میں ہلاتی چلی گٸی
نور خاموش بیٹھی اُسے دیکھ رہی تھی
سب ملازم اُس کے کمرے میں موجود تھے

Mirh@_Ch
 

وہ جلدی سے فاسٹ ایڈ باکس لے کر اُس کے قریب بیٹھی اُس کا زخم صاف کرنے لگی
یہ کیا حرکت ہے زیب آپ چھوٹے بچے ہے
کتنا خون بہہ گیا مگر آپ کے لیے تو سب مزاق ہے
وہ پٹی کرتے مسلسل اُسے ڈانٹ رہی تھی مگر زیب صاحب تو بس مسکرا کر اپنی پرنسس کی ڈانٹ سن رہے تھے
تم میرے پاس نہیں تھی اوپر سے تم نے سوپ بھی نورا کے ہاتھ بھیجو دیا
”تمہیں پتا ہے نہ میں بس تمہارے ہاتھ سے سوپ پیتا ہوں“ وہ اُس کے خفا خفا چہرے کو نظروں کے حصار میں لیے بولا
”مر نہیں گٸی تھی“ آپ کے لیے کچھ لاٸٹ سا بنا رہی تھی
وہ جلدی میں غلط بول گٸی تھی

Mirh@_Ch
 

وہ بی بی جی نے سوپ بھیجا ہے آپ کے لیے
”وہ خود کہا ہے “
وہ کیچن میں کھانے کے لیے کچھ بنا رہی ہے
”یہ سوپ لے جاو“ اور بی بی کو کہوں کے صاحب کے زخم سے خون نکل رہا ہے
وہ حیرانگی سے زیب کو دیکھنے لگی کیوں کے زخم تو ٹھیک تھا
اب ایسے بت بنی کیا دیکھ رہی ہو جاو وہ غصہ سے بولا
اُس نے جلدی سے آ کر نور کو بتایا وہ حواس باختہ کمرے میں داخل ہوٸی
وہ اپنی بازو کی پٹی اتر چکا تھا جس سے زخم سے خون نکل رہا تھا

Mirh@_Ch
 

وہ خباثت سے قہقہ لگا کر اپنے آنٸدہ لاٸل عمل کے بار میں سوچنے لگا
______________________________
وہ ایک ہفتہ بعد گھر آ گیا تھا۔نور بھی اس کا خیال اچھے طریقے سے رکھ رہی تھی۔
چوٹ کی وجہ سے ولیمہ کا فنکشن آگے کر دیا گیا تھا
رخسانہ بیگم اور حسن شاہ بھی اُس سے ملنے آۓ تھے
نور سے انہوں نے اپنے بیٹے کی طرف سے معافی مانگی جسے نور نے بھی معاف کر دیا تھا
اب بھی وہ بیڈ پر بیٹھا اُس کا انتظار کر رہا تھا جبکہ نور اس کے لیے سوپ بنانے گٸی اور ابھی تک نہیں آٸی تھی
وہ نیوز دیکھ رہا تھا جب ”نورا“ اُس کے لیے سوپ لے کر آٸی
یہ کیا ہے وہ غصہ سے بولا

Mirh@_Ch
 

پھر سے بچ گیا کمینا انسان چھوڑو گا نہیں میں تمہیں زیب
”وہ غصہ سے کمرے میں ٹہل رہا تھا“
جبکہ کے اس کا خاص آدمی ایک ساٸیڈ پر کھڑا اپنی سلامتی کی دعا مانگ رہا تھا
دفع ہو جاو تم یہاں سے اب اگر نظر آۓ تو گولی مار دو گا۔کچھ دن کے لیے کہیں غیب ہو جاو سمجھے
”اوکے سر“
وہ سر اثبات میں ہلاتا چلا گیا
اب میں تم سے وہ تمام چیزیں چھین لو گا جو تمہاری طاقت ہے
اور بہت جلد تمہاری پرنسس میری قید میں ہو گی
تمہیں میں تڑپا تڑپا کے مارو گا۔پھر کہیں جا کر مجھے سکون ملے گا

Mirh@_Ch
 

پرنسس کیوں رو رہی ہو“ ادھر دیکھو میری طرف
اُس نے دوسرے ہاتھ سے اُس کا چہرا موڑا
ان خوبصورت انکھوں پر کیوں ظلم کرتی ہو پرنسس
ادھر میرے قریب آو پرنسس وہ اُس کے قریب ہوٸی
زیب نے اُس کی انکھیں چوم لی
”اب رونا نہیں اوکے اور مسکراو“ وہ آنسو صاف کرتی مسکرا دی

Mirh@_Ch
 

تھوڑی دیر بعد نور روم میں داخل ہوٸی
وہ انکھیں بند کیا لیٹا تھا ٹانگ پر اور بازو پر پٹی تھی
اُس کی یہ حالت دیکھ نور کی انکھیں نم ہوٸی کتنا خوش تھا وہ اب یہ سب اچانک
وہ منہ پر ہاتھ رکھے اپنی سسکیاں دبانے لگی
پرنسس ادھر آو وہ جو انکھیں موندے لیٹا تھا اس کی یہ حالت دیکھ کر تڑپ گیا
”مگر وہ اپنی جگہ سے نہ ہلی“ پرنسس پلیز ادھر آو دیکھو میں نہیں آسکتا پلیز میرے پاس آو
وہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی اُس کے قریب بیڈ پر بیٹھ گٸی

Mirh@_Ch
 

ابھی وہ اُسے سمجھ رہے تھے جب آپریشن تھیٹھر کا دروازہ کھولا
دیکھے ہم نے بولڈز نکل دی ہے اب وہ خطرے سے باہر ہے
تھوڑی دیر تک ہم انہیں روم میں شفٹ کر دے گے
ڈاکٹر اپنے پروفشنل انداز میں بولے
کیا میں اپنے ہسبنڈ کو دیکھ سکتی ہوں نور اپنے آنسو صاف کرتی بولی
بس تھوڑی دیر ہم انہوں روم میں شفٹ کرتے ہے
میں شکرانے کے نفل پڑھ کر آتی ہوں وہ وضو کرنے چلی گٸی
تھوڑی دیر بعد اُسے روم میں شفٹ کر دیا گیا
اور اُسے ہوش آنے کے بعد سب اُس سے مل کر چلے گٸے تھے
مگر وہ جس کو دیکھنا چاہتا تھا وہ نہیں آٸی

Mirh@_Ch
 

نور چندا کچھ تو بولو ورنہ تمہاری طیبعت خراب ہو جاۓ گی
مگر وہ کچھ نہ بولی۔دیکھ نہ یہ کچھ بول کیوں نہیں رہی
مریم بیگم نے عباس صاحب کو کہا
وہ اٹھا کر اُس کے قریب آیا
”نور“ ان کی آواز پر اُس نےنظریں اٹھا کر دیکھ
عباس صاحب اُس کے پاس بیٹھ گٸے اور اُس کا سر اپنے سینے پر رکھ دیا
باپ کے سینے لگتی وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی
پاپا ایسے کیوں ہوتا ہے جس سے میں پیار کرنے لگتی ہوں وہ مجھے سے دور چلا جاتا ہے وہ رونے کے درمیان بولیا
بس چندا دعا کرو اُس کے لیے وہ ٹھیک ہو جاۓ گا

Mirh@_Ch
 

کچھ بولو چندا
ماما ہمیں بھاٸی کو جلد ہسپتال لے کر جانا ہو گا
حیدر اُس کی نبص چیک کرتا بولا جو بہت سلو تھی
حیدر نے جمیشد صاحب کی مدد سے اُسے گاڑی میں لیٹایا ساتھ نور بیٹھی جو بلکہ خاموش تھی
بس ساکت نظروں سے اُس کے وجود کو دیکھ رہی تھی
_____________________________
سب آپریشن تھیٹھر کے باہر بیٹھے اُس کے لیے دعا کر رہے تھے جو سب کی جان تھا
مریم بیگم کا تو رو رو کر برا حال تھا انہیں نے تو اُسے ماں بن کر پالا تھا

Mirh@_Ch
 

وہ اُس کے گلے لگا مسکرا رہا تھا۔گولی اُس کے بازو پر لگی تھی مگر اُس نے اپنی پرنسس کو کچھ نہیں ہونے دیا
ایک بار پھر فاٸر ہوا اب کی بار گولی ٹانگ پر لگی تھی۔
جس سے وہ لڑکھڑایا مگر نور کے آگے سے نہیں ہٹا
نور کی زبان جسے تلو سے چیپک گٸی تھی ۔وہ پھٹی پھٹی انکھوں سے زیب کو خون میں لت پت دیکھ رہی تھی مگر وہ مسکرا رہا تھا
”میں تم سے بے پناہ عشق کرتا ہوں پرنسس“ یہ آخری الفاظ اُس کے منہ سے نکلے
پھر وہ ہوش و حواس سے بیگانہ ہو گیا
فاٸر کی آواز سے سب گھر والے باہر آیا
جہاں زیب خون میں لت پت پڑا تھا اور نور اُس کا ہاتھ پکڑے زمین پر بیٹھی تھی
نور بیٹا یہ کیسا ہوا مریم بیگم اُس کے پاس بیٹھ کر بولی

Mirh@_Ch
 

اچھا پھوپھو مجھے ضروری کام ہے میں چلتا ہوں
مگر زیب بیٹا تم نے تو کچھ کھایا ہی نہیں
پھوپھو بس تھوڑی دیر تک آتا ہوں۔ٹھیک ہے جان جلدی آنا
وہ پورچ میں کھڑی گاڑی تک آیا جب اُس کے پیچھے نور بھی پہنچ گٸی
زیب روکے آپ اپنا موبائل بھول گٸے تھے
بھولا نہیں تھا پرنسس خود چھوڑ کر آیا تھا تاکے تم مجھے اچھے سے باۓ کر سکو
وہ اُس کے قریب ہوا جب اچانک نور کے ماتھے پر لیزر سے نشانہ باندھ گیا
زیب نے جلدی سے گھوم کر اُسے گلے لگا لیا اب وہ نور کی جگہ تھا
”کیا کر رہے ہے زیب چھوڑیں“باقی کے الفاظ نور کے منہ میں تھے ۔
جب فضا میں فاٸر کی آواز گونجی

Mirh@_Ch
 

زیب نے دروازہ کھولا تو وہاں نمرہ تھی جو انہیں حور اور جمیشد صاحب کا بتانے آٸی تھی
____________________________
وہ باہر آٸے تو سب کھانے کی ٹیبل پر جمع تھے
سب سے پہلے حور زیب کے گلے لگی
کیسی ہے میری گڑیا؟ میں تو ٹھیک ایک دم
آپ کیسی ہے بھابھی اب وہ نور کے گلے لگ کر بولی
میں ٹھیک ہو گڑیا نور نے اُس کا گال چوما جس سے وہ مسکرا دی
”کیسے ہو بیٹا“ جمیشد صاحب اُسے گلے لگانے کے لیے اٹھے
زندہ ہوں ابھی وہ سرد مہری سے کہتا نور کے ساتھ والی چیٸر پر بیٹھ گیا
جمشيد صاحب اپنی جگہ شرمندہ ہو کر مسکرا دیے