Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

عباسی ہاوس میں آج میں رونق تھی سب نوکروں کی ڈورے لگی ہوٸی تھی
نمرہ بیٹا وہ گجرے کہاں ہے تمہیں دیے تھے
وہ ماما سوری میں رکھ کر بھول گٸی ابھی لاتی ہوں
وہ اپنے کمرے میں گجرے لینے آٸی جب اچانک سے دروازہ بند ہو گیا
”اسے کیا ہوا“ وہ ادھر اُدھر دیکھتی پھر سے اپنے کام میں مصروف ہو گٸی
ابھی وہ اپنا لہنگا سنبھالتی گجرے کا تھیل اٹھاتی باہر کی طرف جانے لگی
کسی نے اُس کا بازو پکڑ کے اپنی طرف موڑا اور دیوار کے ساتھ لگا کر اُس کا راستہ بند کر دیا
”یہ سب اتنا اچانک ہوا کے وہ کچھ سمجھ ہی نہ پاٸی“ جب نظریں اٹھا کر دیکھا تو وہ سرخ انکھیں لیے اسے گھور رہا تھا

Mirh@_Ch
 

تانیہ یہ تم اچھا نہیں کر رہی“ وہ پیکینگ کرتی تانیہ کا ہاتھ پکڑ کر بولا
میر پلیز میں کچھ دنوں کے لیے سکون سے رہنا چاہتی ہوں
تمہارے ساتھ تمہاری قربت سے مجھے گُھٹن ہونے لگی ہے
شاید تم سے دور رہا کر میں کچھ بہتر محسوس کرو
”تانیہ جان میں اکیلا کیسا رہو گا“ عیاشی کے لیے کوٸی مل ہی جاٸے گی وہ طنز کرتی دوبار اپنے کام میں مصروف ہو گٸی
میں کچھ دنوں بھاٸی کے پاس رہو گی پھر سوچو گی یہ رشتہ آگے جا سکتا ہے کے نہیں
مگر جان؟ اوکے میر میں چلتی ہو ڈارٸیور آ گیا ہے باقی باتیں بعد میں کرتے ہے وہ شایان کو اٹھاتی چلی گٸ

Mirh@_Ch
 

تم مجھے نہ جانو ،بےبی،ڈرالینگ ایسے ناموں سے بولایا کرو
ابھی میرا دماغ خراب نہیں ہوا وہ غصہ سے بولی
اچھا مجھے نیند نہیں آ رہی وہ بچوں کی طرح بولا
پر مجھے آ رہی ہے اس لیے میں سونے جا رہی ہوں گڈ ناٸیٹ
روکو ایسے نہیں گڈ ناٸیٹ کس دو وہ پھر شوخ ہوا
توبہ ہے ویسے وہ سرخ چہرا لیا فون بند کر گٸی

Mirh@_Ch
 

وہ سب سے فارغ ہو کر کمرے چینج کرنےآٸی
بیٹھ کر اُس کی کمر اکڑ گٸی تھی اب بس وہ سونا چاہتی تھی
وہ واشروم میں جانے لگی جب اُس کے موبائل کی رنگ ٹون بجی
سکرین پر نام دیکھ کر اُس نے غصہ سے کال پک
آپ نے مجھے فون کیوں کیا ہے؟کیوں کا کیا مطلب بیوی کو کال کیوں کرتے ہے۔
”مجھے کیا پتہ ہو کیوں کرتے میری کون سی بیوی ہے جو مجھے پتہ ہو گا“
وہ غصہ اور بے چارگی سے بولی۔ کیوں کے وہ رات کے ایک بجے اُسے کال کر رہا تھا مگر وہ بہت تھکی تھی بس سونا چاہتی تھی۔
”دیکھے زیب بھا“ ابھی وہ اتنا ہی بولی تھی جب وہ ایک دم بولا
اللہ توبہ لڑکی کیا ہو گیا ہے ابھی نکاح کو کچھ گھنٹے ہی ہوٸے ہے کیوں توڑنا چاہتی ہو ہمارا نکاح

Mirh@_Ch
 

تم نے خود کو گھونگھٹ میں رکھ کر اچھا کیا پرنسس اگر میں تمہارا یہ روپ باہر دیکھ لیتا تو سب کے سامنے سنبھالنا مشکل ہوتا
چلو اٹھو باہر چلتے ہے اس سے پہلے میں خود پر کنٹرول کھو دو اور کوٸی گستخی ہو جاٸے
وہ اُس کا چہرا گھونگھٹ میں چھپتا اُس کا ہاتھ پکڑ کے باہر لے آیا جہاں سب ان کا انتظار کر رہے تھے
ان کے آنے کے بعد ہلدی کی رسم ادا ہوٸی جس سے وہ پھر کوٸی نہ کوٸی شرارت کر دیتا اور وہ سرخ ہو کر چہرا جھکا جاتی
12 بجے کے قریب ان کی واپسی ہوٸی کیوں کے کل مہندی کا فنکشن تھا تو سب کو اُس کی تیاری کرنی تھی

Mirh@_Ch
 

ٹھیک اب جو میں کرو گا مجھے کچھ مت کہنا وہ اس کی طرف جھکتا بولا
اور سنھبالنے کا موقع دیا بغیر اس کو گود میں اٹھا لیا اور اندر کی طرف چل پڑا
پیچھے سارے آوازے دیتے رہے گٸے
______________________________
وہ اُسے کمرے میں لیا اور پھر بیڈ پر آرام سے بیٹھا کر روم کا دروازہ لاک کیا
نور جو اس طرح سب کے سامنے اٹھانے سے پہلے ہی شرم سے سرخ ہو رہی تھی
دروازہ لاک کرنے سے وہ بلکل ہی گھبرا گٸی
وہ قدم قدم چلتا اس کے قریب پہنچا پھر اس کے سامنے بیڈ پر بیٹھ گیا
و۔۔۔ہ آ۔۔۔آپ ن۔۔۔نے در۔۔۔وا۔۔زہ ک۔۔۔کیوں ل۔۔لاک ک کیا ہے
بوکھلاہٹ اور شرم سے اس کے منہ سے آواز ہی نہیں نکل رہی تھی وہ اُس سے تھوڑا دور ہو کر بیٹھ گٸی

Mirh@_Ch
 

وہ اسیٹج پر بیٹھا بے چینی سے اُس کا انتظار کر رہا تھا
مگر وہ تھی کے اُس کا صبر آزما رہی تھی
حور دیکھو وہ کہا رہا گٸی ہے اس کے بے صبری سے کہنے پے جمشید صاحب کے ہونٹوں پر بھی مسکراہٹ پھیل گٸی
اور حور بھی ہنسنے لگ گٸی
صبر میرے بھاٸی آجاتی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد وہ آتی دیکھاٸی دی پھولوں کی روش پر چلتی نیلی آنکھوں والی شہزادی
مگر اُس کے منہ پر گھونگھٹ دیکھ کر وہ سخت بدمزہ ہوا
وہ اسیٹج سے اتر کر لمبے لمبے ڈگ بھرتا اُس کے قریب پہنچا یہ چہرا کیوں چھپایا ہے وہ اس کے قریب ہوا
میری مرضی میرا چہرا ہے میں جو مرضی کرو وہ دھیمی آواز میں بولی

Mirh@_Ch
 

کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے؟
قبول ہے
کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے؟
قبول ہے
اور وہ نور عباس سے نور زیب بن گٸی
عباس صاحب کے گلے لگتی وہ شدت سے رو دی
اللہ تمہیں خوش رکھے چندا وہ اس کا ماتھا چومتے بولے
بس اپنے پاپا کا سر کبھی جھکنے نہ دینا
ہمیشہ خوش رہو

Mirh@_Ch
 

تھینک یو سو مچ بھاٸی وہ اُس کے گلے لگتی بولی
______________________________
وہ سر پر سرخ ڈوپٹہ کا گونگھٹ کیا بیٹھی تھی جب کے ایک طرف عباس صاحب اور دوسری طرف حیدر بیٹھا تھا
اُس نے دونوں کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑا تھا
مولوی صاحب کی آواز کمرے میں گونجی
کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے؟
قبول ہے وہ دھیمی آواز میں بولی

Mirh@_Ch
 

یار دیکھے تو!! وہ بے چارگی سے بولا
جب زیب نے اپنے جوتے دیکھے تو پہلے وہ حیران ہوا کے یہ میرے ہی پاوں ہے نہ
کیوں کے ہمارے دلہے میاں نے جوتوں کی جگہ سلیپز پہنے تھے
تو کیا ہوا ہے وہ اپنی بوکھلاہت مٹاتا بولا اتنے پیارے لگ رہے ہے تم کیا پتہ ہو فیشن کا وہ اُسے وہ حیرت زدہ چھوڑ کر اسیٹج پر چلا
تھوڑی دیر بعد حور اُس کے پاس آٸی
کام ہوا میرا گڑیا کہ نہیں
جی ہو گیا یہ لے کیمرہ اس میں محفوظ ہے آپ کی پرنسس کی ہنسی وہ مسکراتی بولی
شکریہ گڑیا یہ تمہارا گفٹ وہ اپنی جیب سے ایک چھوٹی سی ڈبی نکلتا ہوا بولا
حور نے جب کھولی تو اس میں چھوٹی سی ڈاٸمنڈ کی نوزپن تھی

Mirh@_Ch
 

عباس صاحب اور مریم بیگم اُن کا استقبال کر رہے تھے
مایوں کے فنکش کا انتظام لان میں ہی کیا گیا تھا
ہر طرف گلاب کے پھولوں سے سجایا گیا تھا
اسٹیج پر جھولا رکھا تھا وہ بھی گلاب کے پھولوں سے سجا تھا
یہ زیب کا پلین تھا کیوں کے اُس کی پرنسس کو گلاب کے پھول بہت پسند تھے
وہ اسٹیج پر جانے لگا جب حیدر اس کے پاس آیا
”بھاٸی روکے“ کیا ہوا ہے؟
ایک مرتبہ اپنے جوتوں کی طرف دیکھے
ہوا کیا ہے وہ مضوعی غصہ سے بولا

Mirh@_Ch
 

نور اُس کا اوپر سے لے کر نیچے تک جاٸزہ لے رہی تھی جب اُس کی نظر زیب کے جوتوں پر پڑی
پہلے تو اُسے حیرت ہوٸی کے اتنا بڑا بزنس مین اور یہ پھر وہ قہقہ لگا کر ہنستی چلی گٸی
نمرہ جو اُس سے نظر بچا کر چاکیلٹ کھانے لگی تھی اس کی آواز سے ایک دم بوکھلا کر وہی رکھ دی
ہنستے ہنستے اُس کی آنکھوں میں آنسو آ گٸے
”لگتا آپی کو کوٸی دورہ پڑ گیا ہے حیدر کو بتاتی ہوں“ وہ سوچتی اُس کے روم سے چلی گٸی

Mirh@_Ch
 

میں بزی ہو اتنا فارغ ٹاٸم نہیں ہے میرے پاس“ وہ میسج سینڈ کرتی کھڑکی کے پاس جا کر کھڑی ہو گٸی۔
تھوڑی دیر بعد زیب کی گاڑی اندر آتی دیکھاٸی دی
بیک سیٹ پر جمیشد صاحب اور حور بیٹھے تھے
جب کے ڈراٸیونگ سیٹ پر وہ بیٹھ اپنی تمام طرح واجہات سے چھا رہا تھا
پیچھے ایک اور گاڑی تھی وہ شاید زیب کے دوست تھے
وہ کار کا دروازہ کھولتا باہر نکلا سفید شلوار قیمض پہنے اور اُس کے اوپر بلیک واسکٹ جو اُسے کافی سوٹ کر رہی تھی
جل سے نفاست سے بال سیٹ کیے وہ کسی سلطنت کا شہزادہ لگ رہا تھا

Mirh@_Ch
 

وہ بس مسکرا دی کیوں کے اسے تنگ کرنے میں مزا آ رہا تھا
وہ کوٸی جواب دیے بنا چاکیلٹ کھانے لگی
تھوڑی دیر بعد نمرہ اپنا لہنگا سنبھلتی کمرے میں داخل ہوٸی
ہاتھ میں ویسا ہی باکس تھا
آپی یہ زیب بھاٸی نے بھیجا ہے وہ اُس کے پاس رکھتی وہی بیٹھ گٸی
پیلے رنگ کے لہنگے میں وہ بھی بہت کیوٹ لگ رہی تھی
اب کھولے بھی یار کیا دیکھ رہی ہے
اُس نے کھولا تو ویسے ہی سرخ گلاب کے بیچ اُس کا فیورٹ ناول تھا
میسج ٹون پھر بجی
نور اب اگر تم نے جواب نہ دیا تو میں خود آ جاو گا

Mirh@_Ch
 

ابھی وہ اُس کے میسج کا جواب دیتی جب دروازے پر دستک ہوٸی وہ ایک دم سے بوکھلا گٸی
”آ جاو“ وہ خود کو سنبهالتی بولی
آپی یہ زیب بھاٸی نے بھیجا ہے آپ کے لیے
حیدر نے اندر آتے ہوے ایک خوبصورت سا باکس اُس کے پاس رکھتا بولا
اُس نے دھڑکتے دل کے ساتھ باکس کھولا تو اس میں سرخ گلاب اور بہت سے چاکیلٹ تھے
”وہ نم انکھوں سے مسکرا دی“ میسج ٹون پھر بجی
میری چاکیلٹی کوٸین کے لیے اُس کے دوست پلس فیوچر ہسبنڈ کی طرف سے
سوری پرنسس

Mirh@_Ch
 

وہ شیشے کے سامنے کھڑی خود کے بارے میں سوچ رہی تھی
آج وہ کسی اور کے نام ہونے جا رہی تھی
کیا میں میر کو بھولا پاو گی
وہ خود سے سوال کرتی وہی بیڈ پر بیٹھ گٸی
تمہیں بھولنا ہو گا اُسے وہ بے وفا ہے جب وہ اپنی زندگی میں خوش ہے تو تم کیوں خوش نہیں رہا سکتی دل سے کہی آواز آٸی
وہ وہی سوچوں میں گم بیٹھی رہی جب اس کے موبائل کی میسج ٹون بجی
میسج باکس کھولا تو زیب کا میسج تھا
#چاہتوں کے #رنگوں میں ہر #رنگ میرا تم #سے تم #تک ہے.
میرى #جان کبھی #سمجھو تو #سہی زندگی کا ہر #لمحہ تم سے #تم تک ہے.
اب بھی ناراض ہو پرنسس

Mirh@_Ch
 

جاٸے میں آپ سے نہیں بولتی وہ ناراضگی سے فون بند کر گٸی
”اور وہ ارے ارے کرتا رہے گیا“ پاگل
ہاں تو زیب صاحب کل آپ کو اپنی پرنسس کو بھی منانا پڑے گا
وہ شرٹ اترتا مسکراتا ہوا بیڈ پر لیٹ کر آنکھیں موند گیا
______________________________
وہ پیلے رنگ کے خوبصورت سے نیٹ کی میکسی پہنے بہت پیاری لگ رہی تھی جس پر بہت نفاست سے سٹون کا کام کیا گیا تھا
لمبے بالوں کی فرینچ چوٹیا بناٸے اور ڈریس کے ہم رنگ ڈوپٹہ جو نفاست سے سیٹ کیا گیا تھا
میک اپ سے پاک چہرا جو سادگی میں بھی بہت خوبصورت لگ رہا تھا
پھولوں کا زیور پہنے وہ خود بھی ایک پھول لگ رہی تھی

Mirh@_Ch
 

اب اپنا دماغ سیٹ کر لو نہیں تو جس طریقہ سے میں کرو کا تمہیں اچھا نہیں لگے گا اور تم شاید بے ہوش بھی ہو جاو
وہ معنی خیزی سے بولا
”آپ مجھے ڈرا رہے ہے وہ بھراٸی آواز میں بولی“ میں پاپا کو بتاو گی کےآپ نے مجھے دھمکی دی
ٹھیک ہے بتا دینا پھر میں بھی بتا دو گا کے تم ہر ہفتہ دوستوں کے ساتھ مووی دیکھنے جاتی تھی
”تو آپ بھی تو ساتھ ہوتے تھے“ وہ سوں سوں کرتی بولی
ہاں تو مجھےتم لوگوں نے ڈراٸیور بنایا ہوتا تھا
یہ تو غلط بات ہے آپ نے وعدہ کیا تھا کہ آپ یہ بات کبھی کسی کو نہیں بتاٸے گے
ہاں تو جب تم میری شکایت لگاو گی تو میرے پاس بھی بڑے راز ہے

Mirh@_Ch
 

شادی کس لیے کرتے ہے پرنسس وہ بیڈ پر لیٹ گیا
نہیں آپ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے
تو سمجھوں اپنا مطلب وہ شوخ ہوا
مطلب مجھ جسی لڑکی سے آپ کیسے شادی کر سکتے ہے
تم جسی سے کیا؟آپ ایک طلاق یافتہ لڑکی سے کیوں شادی کرٸے گے ابھی وہ کچھ اور بولتی جب زیب نے بیچ میں ہی اُس کی بات کاٹی
دیکھو پرنسس اگر پھر سے کوٸی فضول بات کی تو مجھے سے برا کوٸی نہیں ہو گا
اپنے ذہن سے یہ بات نکل دو کہ تمہیں طلاق ہوٸی ہے
اور یہ تو میں تمہیں کل نکاح کے بعد بتاو گا کے شادی کیوں کرتے ہے

Mirh@_Ch
 

وہ صبح کے لیے کچھ تیاریاں کر رہا تھا“جب اُس کا موبائل بجا
سکرین بر چمکتا نام دیکھ کر اُس کے عنابی لبوں پر مسکراہٹ پھیل گٸی
”اسلام و علیکم زیب بھاٸی “
”وعلیکم و اسلام پرنسس“ خیریت اتنی رات کو فون کیا
وہ مسکراتا ہوا بیڈروم میں داخل ہوا
وہ زیب بھاٸی!!!! دوسری جانب شاید وہ کشمکش کا شکار تھی کے بات کا آغاز کیسے کرٸے
وہ زیب بھا!!! آگے بولو وہ اس کی بات کاٹا بولا
”آپ مجھے سے شادی کیوں کرنا چاہتے ہے“
وہ انکھیں بند کرتی جلدی جلدی بولی