Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

مگر پاپا!!! ایک منٹ بیٹا وہ کچھ کہنے لگی جب عباس صاحب نے اُسے روک دیا
ہم نے اُس کی انکھوں میں آپ کے بے پناہ محبت دیکھی ہے
اس لیے ہم انکار نہیں کر سکے
کیا آپ کو ہمارا فیصلہ منظور ہے وہ اُس کے سر پر ہاتھ رکھتے بولے
”جی پاپا منظور ہے مجھے“ ان کی انکھوں میں جلتے امید کے دیپ وہ بجھنا نہیں چاہتی تھی اس لیے راضی ہو گٸی
ٹھیک ہے پھر آپ آرام کرٸے کل آپ کے لیے بہت بڑا دن ہے
وہ اُس کا ماتھا چومتے اندر چلے گٸے
اور وہ وہی اپنی قسمت کے بارے میں سوچنے لگی

Mirh@_Ch
 

مگر ایک بات ہے پھوپھو آپ نے نور سے تو پوچھا ہی نہیں اگر اُس نے انکار کر دیا تو وہ افسردہ لہجہ میں بولا
”نہیں کرتی وہ انکار پاگل“ ٹھیک ہے پھوپھو میں اب چلتا ہوں
بہت سی تیاریاں کرنی ہے وہ مسکراتا وہاں سے روانہ ہو گیا
_____________________________
وہ لان میں بیٹھی چاند کو دیکھ رہی تھی جب عباس وہاں آٸے اور اُس کی ساتھ والی چیٸر پر بیٹھ کر چاند کو دیکھنے لگے
وہ اپنے بچوں کو بلکل اپنے دوست کی طرح ہنڈل کرتے تھے
”چندا آپ سے ایک بات کہے“ جی بولے پاپا
آج زیب آیا تھا آپ کا ہاتھ مانگنے ہم سے
ہم ہے ہاں کر دی ہے

Mirh@_Ch
 

روکو زیب بیٹا“ میں اپنے گھر کی رونق کو تمہیں دینے کے لیے تیار ہوں
”مگر تمہیں مجھے سے ایک وعدہ کرنا ہو گا“
کیسا وعدہ وہ بے قراری سے بولا
تم اُس کی انکھوں میں کبھی آنسو نہیں آنے دو گے
اگر کبھی اُسے تمہاری طرف سے کوٸی تکليف پہنچی تو وہ دن آخری دن ہو گا نور کا تمہارے ساتھ
کبھی نہیں کرو گا وہ اُن کے گلے لگتا نم انکھوں سے بولا
”شکریہ پھوپھو“ جیتے رہو خوش رہو وہ اُس کے سر پر پیار کرتی مسکرا کر بولی
تو بیٹا جی کل نکاح اور مایوں کی کی رسم ادا کرتے ہے پھر منہدی اور بارات
جی جی ضرور میں انکل میں ابھی ساری تیاریاں کرتا ہوں

Mirh@_Ch
 

وہ نظریں نیچی کرتا احترام سے بولا
”مگر بیٹا اتنی جلدی“ مریم بیگم بولی
پھوپھو یہ آپ مجھے سے بہتر جانتے ہے کے رخصتی سے پہلے طلاق ہو جاٸے تو عدت ضروری نہیں ہوتی
اور ویسے بھی اگر نور کچھ دن اور ایسے رہی تو وہ ڈپریشن میں چلی جاٸے گی
اور سوسائٹی میں بھی لوگ عجیب طرح کی بکواس کر رہے ہے
اور میں اُس کی یہ حالت نہیں دیکھا سکتا
وہ سوالیہ نظروں سے دونوں کو دیکھتا سر جھکا گیا مگر وہ خاموش رہے
ان کی خاموشی کو وہ انکار سمجاتا اٹھ کے جانے لگا جب عباس صاحب کی آواز سے روکا

Mirh@_Ch
 

وہ گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اُن کا ہاتھ امید سے پکڑ کر بولا
”اگر ہمارے بس میں ہوا تو ضرور دے گے“ اپنے بیٹے کو مریم بیگم اس کے ماتھے سے بال ہٹاتی پیار سے بولی
پھو پھو میں آپ کا بیٹا ہو نہ
”بلکل“ آپ ہمارے سب سے پیارے بیٹے ہے
پھوپھو میں یہ جانتا ہو ایسی بات کرنے لڑکے کے گھر سے اُس کے بڑے آتے ہے
مگر ماما ہے نہیں اور پاپا کو میں لانا نہیں چاہتا اس لیے میں خود آیا ہوں
وہ دراصل پھوپھو بات یہ ہے کے میں نور سے شادی کرنا چاہتا ہو
اُسے میں دنیا جہاں کی خوشیاں دو گا کبھی کسی غم کو اُس کے قریب آنے نہیں دو گا

Mirh@_Ch
 

عباس صاحب کی بھی طیبعت خراب رہنے لگی تھی
لوگ طرح طرح کی باتیں بنا رہے تھے
جس سے وہ گھر کے ہو کر رہے گٸے آفس بھی حیدر سنبھالتا تھا
______________________________
پھوپھو آپ سے ایک ضروری بات کرنی ہے
وہ کیچن میں عباس صاحب کے لیے چاٸے بنا رہی تھی جب زیب وہاں آیا
”بولو جان کیا بات کرنی ہے“ وہ چاٸے کپ میں ڈالتی بولی
”آپ یہ چھوڑے“ وہ چیزیں وہی رکھتا اُن کا ہاتھ پکڑ کے باہر لاونج میں لے آیا جہاں عباس صاحب پہلے سے بیٹھے آفس کا کوٸی کام کر رہے تھے
مجھے آپ دونوں سے کچھ مانگنا پلیز انکار مت کیجیٸے گا

Mirh@_Ch
 

مگر ہر وقت خاموش رہتی تھی کھانا بھی نمرہ وقت پر کھلاتی تھی
بس خاموشی سے کمرے میں بند رہتی تھی
جس گھر میں پہلے اس کی ہنسی گونجتی تھی وہاں اب بس خاموشی تھی گہری خاموشی
زیب روز اس کے لیے چاکیلٹ لے کر آتا تھا مگر وہ اُس سے بھی کوٸی بات نہیں کرتی تھی
بس چاکیلٹ لے کر وہ اپنے کمرے میں موجود روم فریج میں رکھ دیتی تھی
وہ بھی خاموشی سے اس کو دیکھ کر چلا جاتا تھا
اس واقعہ کو ایک ہفتہ ہو چکا تھا مگر اُس کی حالت میں کوٸی بہتری نہیں آٸی

Mirh@_Ch
 

پھر آپ نے اُسے کیوں نہیں مارا وہ میرے پرنس میرے میر کو لے گٸی
وہ اپنی نم سرخ انکھیں اٹھاتی بولی
اور زیب کے پاس اس کا کوٸی جواب نہیں تھا
وہ جانتا تھا اپنے محبوب کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا کتنی اذیت دیتا ہے
وہ یہ اذیت پیچھلے آٹھ سال سے برداشت کر رہا تھا یہاں تو ویسے ہی غم ابھی تازہ تھا
وہ کسی سے بھی کچھ کہے بغیر خاموشی سے وہاں سے اٹھ کر چلا گیا
اگلے دن وہ گھر آچکی تھی

Mirh@_Ch
 

ٹھیک ہے پھر میں یہ چاکیلٹ باہر حور اور نمرہ کو دے دیتا ہوں
”وہ چاکیلٹ اٹھا کر جانے لگا“ جب نور نے اُس کے ہاتھ سے چاکیلٹ چھینی اور پھر ویسے ہی بیٹھ گٸی۔
یہ تو غلط بات ہے پرنسس تم نے تو کھانی نہیں پھر کیوں چھینی ہاتھ سے وہ خفا خفا سا بولا
اس پر بس میرا حق ہے آپ کسی اور کے لیے یہ کبھی نہیں لا سکتے
وہ حق جتاتی اپنی پرانی بات دہراتی بولی
زیب بھاٸی!!! جب کوٸی میرے پرنس کو مجھے سے چھین رہا تھا تو آپ نے کیوں
نہیں روکا
آپ نے کہا تھا نہ کہ آپ میرے پرنس کی حفاظت کرے گے
کوٸی اگر اُسے چوری کرنے آٸے گا تو آپ اُسے بہت مارے گے

Mirh@_Ch
 

پرنسس دیکھو میں تمہارے لیے کیا لایا
وہ چاکیلٹ اُس کے پاس رکھتا بیڈ پر ایک ساٸیڈ پر بیٹھ گیا
”مجھے نہیں کھانی یہ چاکیلٹ“ وہ ایک ساٸیڈ پر کرتی سر گھٹنوں میں رکھ کر بیٹھ گیا
”سوچ لو پرنسس“
سوچ لیا مجھے نہیں کھانی تو نہیں کھانی
مریم بیگم اور عباس صاحب اس کے بچوں جسے انداز میں کہنے پر مسکرا دیے
پکا!!!!! اپنے دوست کی بات نہیں مانو گی
”نہیں“

Mirh@_Ch
 

وہ شکرانے کے نفل پڑھ کے اُس کے لیے چاکیلٹ لایا
جانتا تھا وہ کتنی ہی اداس ہو چاکیلٹ سے دور نہیں رہے سکتی
پھوپھو میں اندر آ جاو وہ دستک دیتا بولا
آ جاو زیب بیٹا
وہ اندر داخل ہوا تو نظر اُس دشمن جان پر گٸی
اُس کی حالت زیب کے دل کو کچھ ہوا زیادہ رونے سے انکیھں سوجی ہوٸی لگ رہی تھی
زرد چہرا اور بکھرے بال ایک دن میں ہی وہ بہت کمزور لگ رہی تھی
”پرنسس“ اس کی آواز سے اُس نے چہرا اٹھایا
انکھیں اب بھی آنسوں سے لبریز تھی

Mirh@_Ch
 

بس کرو چندا عباس صاحب آگے بھر کے اُس کے سر پر شفقت بڑا ہاتھ رکھ کے نم انکھوں سے بولے
پاپا میں نے تو کبھی کسی نا محرم کی طرف نہیں دیکھا 18 سال کی تھی جب ماما نے مجھے بتایا تھا اس نکاح کے بارے میں
تب سے میں نے اپنے آپ کو میر کی امانت سمجھ ہے
وہ کیسے میرا ساتھ بیووفاٸی کر سکتا ہے
میں تو کبھی کسی اور کے بارے میں سوچا نہیں پھر وہ کیسے سوچ سکتے ہے کسی کے بارے میں
وہ چہرا ہاتھوں میں چھپاٸے پھر سے رو دی
”چندا بس کرو“ پھر تمہاری طبیعت خراب ہو جاٸے گی
ڈاکٹر نے منع کیا ہے تمہیں زیادہ رونے سے وہ اُس کے آنسو صاف کرتی
اُسے گلے سے لگاٸے نم لہجہ میں بولی
عباس صاحب بھی بیٹی کی یہ حالت دیکھ کے ٹوٹ سے گٸے تھے

Mirh@_Ch
 

اس کے ہوش میں آنے کے بعد سب سے پہلے مریم بیگم اور عباس اندر داخل
”وہ خاموش آنسو بہا رہی تھی“ مریم بیگم کا تو دل کاٹ کے رہا گیا اپنی مصوم کی بچی کی حالت دیکھا
عباس صاحب کا بھی کچھ یہی حال تھا
گلابی گالوں میں اب زردی گھل گٸی تھی ہمیشہ چمکنے والی شفا نیلی انکھیں اب ویران تھی
مریم بیگم نے آگے بھر کے اُسے گلے لگایا
اور وہ کسی کا سہارا پاتے ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گٸی
ما۔۔۔۔ما کی۔۔۔کیوں چ۔۔۔چھوڑ دیا م۔۔۔میر ن۔۔۔۔مجھے
شدت سے رونے کی وجہ سے الفاظ ٹوٹ کر ادا ہو رہے تھے
می۔۔۔۔میں ت۔۔۔تو اُس س۔۔۔سے ب۔۔۔ بہت پ۔۔۔ پیار کرتی تھی
بس میرا بچہ وہ تمہارے لاٸق ہی نہیں تھا

Mirh@_Ch
 

یہ سچا نہیں ہو سکتا میر کسی اور سے پیارا کرتے ہے
جھوٹ تھا سب وہ پیارا جتانا سب فریب تھا
وہ سڑھیوں پر بیٹھتی چلی گٸی
سب خاموش تھے کسی کے پاس کچھ نہیں تھا کہنے کو
بھاٸی صاحب بتاٸے گے کے کیوں دھوکا دیا میر نے میری بیٹی کو
وہ اُس کے نکاح میں تھی پھر وہ کیسے کسی اور سے شادی کر سکتا ہے
عباس صاحب غم و غصہ سے بولے
اس سب میں پہلی بار تانیہ نے سر اٹھایا جسے یقین کرنا چا رہی ہو جو اُس نے سنا ہے سچا ہے
زیب اس کی حیرانگی دیکھ کر سمجھ گیا کے میر نے اس بھی دھوکے میں رکھا ہے

Mirh@_Ch
 

مریم بیگم زیب کو خاموش بیٹھ دیکھا کر بولی
پھوپھو آپ کو جو بات میں بتانے لگا ہوں پلیز آرام سے سناٸے گا
پھو پھو یہ لڑکی میر کی بیوی ہے اور یہ بچہ بھی اُس کا ہے
اس کی بات سن کر لاونج میں خاموشی چھا گٸی
سڑھیاں اترتی نور نے یہ الفاظ سن کر نمرہ کا سہارا لیا
یہ تم کیا کہا رہے ہو زیب بیٹا عباس صاحب مشکل سے بولے
میں بلکل سچ کہا رہا ہو میں جانتا تھا آپ مجھے پر یقین نہیں کریں گے اس لیے میں سارے ثبوت لے کر آیا ہوں
اُس نے ٹیبل پر تمام ڈوکومنٹ رکھ دیے
جسے کانپتے ہاتھوں سے سب سے پہلے مریم بیگم نے پکڑا
اس سب میں تانیہ بلکہ خاموش بیٹھی تھی

Mirh@_Ch
 

ارے زیب بیٹا یہ کون ہے تمہارے ساتھ زیب کے ساتھ کسی لڑکی اور بچے کو دیکھا کر مریم بیگم نے پوچھا
اسلام و علیکم پھوپھو اُس نے سر جھکا کر اُن سے سلام لیا
وعلیکم اسلام میری جان
”بتایا نہیں کون ہے یہ“ بتاتا ہوں آپ سب گھر والوں کو بلالے پھر میں بتاتا ہوں
اور ہاں رخسانہ پھوپھو کو بھی کال کر دیجٸے گا
وہ صوفے پر بیٹھا بولا ساتھ اُس نے تانیہ کو بھی اشارا کیا بیٹھنے کا وہ بیٹھ گٸی
ایک گھنٹے تک سب وہاں موجود تھے حسن شاہ تانیہ کو یہاں دیکھ کر حیران ضرور ہوٸے مگر خاموش رہے
زیب بیٹا بولو میرا تو دل بیٹھا جا رہا ہے

Mirh@_Ch
 

جسے ان دونوں کے درمیان دڑرا آگٸی ہو
آپی ایم سوری یہ سب اچانک ہو گیا نمرہ اُس کے ہاتھ سے تصویر لے کر اُس کے پاس زمین پر بیٹھا گٸی
میں ابھی حیدر سے فریم مانگا کر ٹھیک کر دیتی ہو
وہ نور کو ساکت بیٹھا دیکھا کر بولی
”ہمممم چلو نیچے چلے نمرہ“ اُس نے جب نمرہ کو رونے کی تیاری کرتے دیکھا تو بولی
مگر اندر سے وہ بہت ڈر گٸی تھی ایک انجان سا خوف تھا کسی کو کھونے کا
پھر اپنا وہم سمجھ کے نیچے آ گٸی
مگر یہ وہم حقیقت بن کر کچھ دیر بعد اُس کے سامنے ہونا تھا
______________________________

Mirh@_Ch
 

آپی بس بھی کریں کب سے یہ ناول پڑھ رہی ہے
اپنے مایوں کا ڈریس چیک کر لے یار
وہ اُس کے کمرے میں چوتهی دفعہ آچکی تھی
مگر نور میڈم کا ناول ہی ختم نہیں ہو رہا تھا
نمرہ بس دو منٹ!!!!! آپی وہ غصہ سے اس کی طرف بھری
اور اس کے ہاتھ سے ناول کیھنچا لیا
اب نمرہ آگے آگے اور نور پیچھے تھی وہ دونوں پورے کمرے میں اچھل کود کر رہی تھی
نمرہ بیڈ پر چڑنے لگی جب ساٸیڈ ٹیبل پڑی میر اور نور کے نکاح کی تصویر نیچے گر گٸی
جہاں نمرہ ساکت ہوٸی وہاں ہی نور کے قدموں کو بھی بریک لگی
نور نے نیچے بیٹھ کر تصویر کو اٹھایا تو شیشہ ان دونوں کے درمیان میں سے ٹوٹا تھا

Mirh@_Ch
 

عباسی ہاوس میں تیاریاں عروج پر تھی تمام نوکروں کی ڈورے لگی تھی
آخر کو اس گھر کی لاڈلی بیٹی کا نکاح جو تھا
عباس صاحب بھی سب مہمانوں کو دعوت نامہ دینے میں مصروف تھے
اور ساتھ خوش اور اداس بھی تھے کہ اُن کے آنگن کی رونق کسی اور کے گھر میں جانے والی ہے
یہ بیٹیاں کتنی جلدی بڑی ہو جاتی ہے
اُن کا روٹھنا چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہونا
سب کا خیال رکھنا کتنا اچھا لگتا ہے اور پھر وہ ایک دن اپنے ماں باپ کو چھوڑ کر چلی جاتی ہے

Mirh@_Ch
 

یہ تم کیا کر رہے ہو زیب وہ ٹوٹ جاٸے گی نہیں برداشت کر سکے گی اُس کی بے وفاٸی اندر سے کہی آواز آٸی
زندگی بھر کے غم سے آزاد کر رہا ہوں اُسے اگر بعد میں پتہ لگا تب بھی وہ برداشت نہیں کرٸے گی
اس لیے اب ہی صیح وقت ہے
دل نے جواب دیا
تم دیکھا نہیں سکو گے اُس کا رونا ٹوٹنا اس لیے رہنے دو
”دماغ نے کہا“ نہیں اُسے میں ٹوٹنے ہی نہیں دو گا
وہ میری پرنسس ہے بہت بہاد ہے
دل نہ کہا!!!! دل اور دماغ کی جنگ میں وہ بری طرح اُلجھا ہوا تھا
اسی سوچ میں وہ اندر داخل ہوا اور پیچے مرے مرے قدموں سے وہ آ رہی تھی