Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

اس لڑکی کا پتہ کرواؤ" جزلان ميں اس سے زيادہ سننے کی ہمت نہيں تھا۔ وہ غصے کے عالم ميں اٹھتا اپنے ايک بندے کو نشوہ کے پيچھے لگا کر سينما ہال سے باہر نکل آيا۔۔
___________________
"اسلام عليکم" نشوہ بيڈ پر اپنے کمرے ميں بيٹھی ليپ ٹاپ کھولے آفس کا کام کرنے ميں مصروف تھی۔
رات کے اس پہر ايک بجے ايک انجان نمبر سے موبائل پر آنے والی کال کو ديکھ کر حيران ہوئ۔ مگر فون اٹينڈ کرنے کی بجاۓ کاٹ دی۔
اس وقت زيادہ تر محبتوں کے مارے مجنوں کالز کرکے چيک کرتے ہيں کہ کہيں کوئ لڑکی ان کے انتظار ميں جاگ رہی ہو تو گھٹيا بات چيت کرکے فلرٹ کو فروغ ديا جاۓ۔
وہ اتنی ميچورڈ اپروچ کی تھی کہ کبھی اس طرح کی سستی محبت ميں نہيں پڑی تھی۔
وہ پھر سے اپنے کام ميں مصروف ہوگئ۔ ابھی کال بند کئيۓ دوسيکنڈ نہيں گزرے تھے کہ دوبارہ سے وہی نمبر موبائل اسکرين پر جگمگانے لگا۔

Mirh@_Ch
 

اف ايک قيامت برپا کرديتا ہے" مزنی تو شديد حد تک متاثر تھی اس سے۔
"ايک تم۔۔۔ايک تمہاری دنيا کو ايسے لفنگے ہی پسند ہے۔ شکر ہے خود کام نہيں کرتا نہيں تو بالکل ہی فلاپ ہوں اس کی فلميں۔۔۔ہمم بدمعاش کہيں کا۔۔سگار پيتے ہوۓ تو با لکل ہی کريپی لگتا ہے" نشوہ کو ويسے بھی سگريٹ اور سگار پينے والے مرد بہت ہی برے لگتے تھے۔
جزلان سگار کے کش ليتے اپنے ضبط کا امتحان لے رہا تھا۔
اس کے ساتھ ہی اس کا ايک باڈی گارڈ بھی بيٹھا تھا۔ اس کے سامنے ايک لڑکی کے ہاتھوں اتنی بے عزتی اسے شديد طيش دلا رہی تھی۔
"اور يہ فلم ديکھو ذرا سواۓ بے حيائ اور عريانی کے ہے ہی کيا اس ميں۔ عورت کو کس گندے روپ ميں دنيا کے سامنے پيش کيا جا رہا ہے۔ يہيں سے اسکی ذہنيت کا پتہ چلتا ہے" اس کے اعتزاضات کا پٹارہ بند ہونے کا نام نہيں لے رہا تھا۔
"

Mirh@_Ch
 

جو سن لے گا" اندھيرے کے سبب کوئ نہيں جانتا تھا کہ اس فلم کا ڈائريکٹر اور پروڈيوسر ان کے درميان ہے۔
فلم کو لگے ہفتہ ہوا تھا۔ جزلان کی عادت تھی وہ اپنی فلم کے ريليز ہونے کے بعد کوئ ايک شو عام لوگوں کے ہمراہ بيٹھ کر ضرور ديکھتا تھا۔
جب ہر جگہ اس کی تعريف ہوتی تھی تو اس کے غرور کا گراف کچھ اور اونچا ہو جاتا تھا۔ نخوت حد سے سوا ہو جاتی تھی۔ اور پھر شہرت اور پيسہ دو ايسی چيزيں ہيں جو انسان کو کبھی بری نہيں لگتيں۔
پيسے کی اس کے پاس کبھی کوئ کمی نہيں رہی تھی ہاں شہرت کا نشہ اسے ضرور چڑھ چکا تھا۔
"ايک تم بے وقوف ہو جسے وہ ڈان، چرسی اور اسگلر لگتا ہے۔ ميں تو کہتی ہوں اسے خود اپنی فلموں ميں کام کرنا چاہيۓ۔ ايک دنيا فدا ہے اس پر۔۔کيا پرسنيلٹی ہے کسی بھی لڑکی کا آئيڈيل ہے وہ۔۔۔اور جب سگار کے کش لگاتا ہے

Mirh@_Ch
 

اس کا سگار پيتا ہاتھ کتنے لمحے ايک ہی جگہ پر ساکت ہوگيا۔
وہ سوچ بھی نہيں سکتا کہ جن دو لڑکيوں کی بحث وہ پچھلے دس منٹ سے سن رہا تھا ان ميں سے ايک اسکے بارے ميں اس طرح کے خيالات رکھتی ہوگی۔
وہ جو پيدا ہی دنيا کو تسخير کرنے کے ليۓ ہوا تھا۔ جسکی خوبصورتی اور مغرور پرسنيلٹی ديکھ کر لڑکياں آہيں بھرتی تھيں۔ اس کے ساتھ ايک تصوير لينے کے ليۓ مری جاتی تھيں۔ ايک عام سی لڑکی يوں اسکی شخصيت کی دھجياں بکھير دے گی۔
اس نے آج تک اپنے ليۓ صرف تعريفی کلمات سنے تھے۔ جنہوں نے يقيناّ اس کا دماغ ساتويں آسمان پر پہنچا دياتھا۔ کہ وہ ايک لڑکی کے منہ سے اپنی بدتعريفی برداشت نہيں کر پايا
"پاگل آہستہ بولو" مزنی نے اسے چپ کروانا چاہا۔
"کيوں آہستہ بولوں۔۔وہ کوئ يہاں بيٹھاہے

Mirh@_Ch
 

يار تم تو ہو ان رومانٹک، کاش تمہيں اندازہ ہو يہ دونوں ايک دوسرے کے قريب کھڑے ايک پرفيکٹ ورمانٹک کپل نگ رہے ہيں" مزنی نے جس حسرت کا مظاہرہ کيا نشوہ نے افسوس سے سر ہلايا۔
"تو بيٹا تمہيں انکے رومانٹک کپل ہونے پر کيا فائدہ مل رہا ہے۔ فلم ہے کس کی اور ڈائريکٹر کون ہے" نشوہ نے اپنے دھيان ميں سرسری سا پوچھا۔
"ہاۓ ميرا آل ٹائمز فيورٹ اينگری ينگ مين۔ جزلان شاہ" مزنی نے محبت سے چور لہجے ميں جس شخص کا نام ليا نشوہ کو تو سنتے ساتھ ہی چارسو چاليس والٹ کا کرنٹ لگا۔
"وہی اسمگلر۔۔۔چرسی۔۔۔بڑا ڈان" نشوہ کی آواز ايک چيخ کی صورت نکلی۔ جو اس کی سيٹ کے بالکل پيچھے بيٹھے جزلان تک باسانی پہنچ چکی تھی۔

Mirh@_Ch
 

يہ۔۔۔۔يہ گھٹيا فلم تم مجھے دکھانے لائ ہو" نشوہ نے نہايت بيزاری اور اکتاہٹ سے سينما کی اسکرين پر محجت کے گيت گاتے ہيرو، ہيروئن کو ديکھتے مزنی سے کہا۔
وہ دونوں ميٹرک سے لے کر يونيورسٹی تک بہترين دوست رہيں تھيں اور اب يونيورسٹی ختم ہوتے ہی جاب بھی اکٹھے کر رہيں تھيں۔
ہفتے کی رات تھی مزنی نے مووی کا پروگرام بنا ليا۔
چھ سے نو کا شو ديکھنے کی دونوں کو بڑی مشکل سے اجازت ملی۔
نشوہ سمجھی کوئ بہت کمال کی فلم ہے جسے ديکھنے کے ليۓ مزنی نے پچھلے ايک ہفتے سے رٹ لگائ ہوئ تھی۔
مگر فلم ديکھتے اسے سخت مايوسی ہوئ وہی گھسا پٹا اسکرپٹ۔ ايک لڑکا، ايک لڑکی کچھ ظالم سما ج جو ان کی محبت کے بيچ آجاتے ہيں۔

Mirh@_Ch
 

اچهی باتوں کا اثر آجکل اس لیے بهی نہیں ہوتا کیونکہ لکهنے والا📝اور پڑهنے والے یہ سمجهتے ہیں کہ یہ دوسروں کے لیے ہے✴

Mirh@_Ch
 

صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے
اللہ کے حق میں کمی کرنے سے
نمازیں چھوڑنے سے
جھوٹ بولنے سے
قرآن کو نہ پڑھنے سے
خیانت کرنے سے
یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے
ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے
اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے
💞

Mirh@_Ch
 

محبوب کا اظہارِ محبت عورت دل پر لکھتی ہے ، اور اولاد کا اظہارِ محبت روح پر۔
پہلا قبر تک جاتا ہے دوسرا آسمانوں تک ساتھ لےکر جاتی ہے۔
الف از عمیرہ احمد

Mirh@_Ch
 

الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے.
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے
بیشک🌼

Mirh@_Ch
 

ﻟﻮﮒ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ میں ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﺗﺮوں 🙄
ایسا کیسے ہو سکتا ۔۔۔؟ 😕
اب میں کون سا سیڑھی ساتھ لے کے گھومتی ہوں جو مزے سے اتر جاؤں 🤗
میں کیسے اتروں ۔۔۔🤯
نہیں مطلب کیسے ۔۔۔۔؟؟؟؟ 😕

Mirh@_Ch
 

شاہ چلا ہی تو پڑا تھا
تم لوگ نیو پیدا کر لینا ،،
تعبیر نے معصومیت کے سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے کہا تو سب کا قہقہ بلند ہوا جس پر عائشہ شرما کر شاہ کے سینے میں منہ چھپا گئی
اللہ اللہ بے شرموں،،
عائشہ تعبیر حریم اور آئزا کی زندگی بہت خوبصورت ہو گئی تھی تین سال کا یہ عرصہ بہت خوبصورت تھا کچھ نئے لوگ بھی شامل ہوئے اس سفر میں کچھ چلے گی عائشہ بہت برے حالات سے گزری پر ہمت کرتی رہی ان سب کی محبت نے ایک ساتھ جوڑا رکھا سب کو ان کی محبت عشق تک پہنچ گئی تھی سجدہ بھی ان لوگو نے کبھی نہیں چھوڑا تھا اور عشق تو ان سب کے اندر بس چکا تھا اللہ کے سامنے اللہ کے گھر و لوگ آج سب مل کر سجدہ ع عشق کر رہے تھے کیونکہ
ساجدہ ع عشق میں گرنے کے واسطے
زندگی مانگ لیا تُجھے راب سے
The end

Mirh@_Ch
 

ہاں تو شازب بھائی بتاؤ زار میرا ہوا پھر،،
شاہ ہنس دیا زار عائشہ کا ہے میری تو افشال ہے ،،
چلیں پھر عائشے جی آج سے زار ہمارا میری زرشائل اور زار ڈان ہو گے ،،
یہ تم منگ رہی ہو یا حکم دے کے ہمارا بچا ہم سے چھین رہی ہو ،،
جو مرضی سمجھو زار تو اب میرا ہوا ،،
اسے کیسے جی تم،،
اس سے پہلے کے عائشہ کچھ اور بولتی ایان نے فوراً ٹوکا
اور ہاں شازب صاحب سن لو آج کے بعد افشال آپ کی نہیں ہماری ہوئی سمجھے ہمارا آفاق اور افشال ماشاء اللہ ،،
ہیں!!!!!! ہمارے بچے ہم کہاں جائیں گے پھر،،

Mirh@_Ch
 

وہ تمہیں اپنانا ہی تو نہیں چاہتا ہوں تھا اسے و میل گیا تو وہ پھر تمہیں کیوں دیکھے دوبارہ پھر
بے بسی کی انتہا دیکھنی ہے
تو دیکھو مقدر بنت خوا کا
جو آج بھی بے گناہ ماری جا رہی ہے
کبھی بھی کے گناہوں پر تو کبھی باپ کی غلطیوں پر
جو تم سے سچ محبت کرتا ہو گا وہ کبھی تم سے زاہدہ بات نہیں کرے گا نہ تم سا کسی چیز کی ڈیمانڈ کرے گا وہ نکاح کرے گا صرف نکاح
تعبیر تعبیر۔۔۔علی کی جان کہاں کھو گئی،،
تعبیر ایک دم ہوش میں آئی
کچھ نہیں ما۔۔میں یہی تھی،،
اعلی نے پیار سے اس کی طرف دیکھا تو وہ مسکرا دی اور تھوڑا سا پیچھے ہو کے علی کے کندھے کے ساتھ ٹیک لگا ہے

Mirh@_Ch
 

ایسے لوگوں پے ایک بات جان لو جو سچ ہو گا و برای سے روکے گا اور باتیں بتائیے گا زندگی کی محبت کی اور جو جھوٹا ہو گا وہ تجھے برائے کی طرف لے کر جائے گا وہ تجھے زندگی سے کہیں دور محبت سے کہیں دُور گندی دنیا میں لے ہے گا وہ تم سے شیطانی باتیں کرے گا وہ توجہ سے ترے جسم کا پوچھے گا وہ سچی نہیں ہو گا وہ جھوٹے ہیں فریبی ہے بھوکے بعض ہے بظاھر و تم سے کہیں گا میں تم سے نکاح کرو گا ایسے ویسے مگر و خالی دھول ہو گا وہ کبھی بھی تم سے محبت نی کرے گا بلکہ تم پر اپنی ہوس پوری کرے گا اور جب تم نے اس کے مفاد سے اسے منع کیا تو وہ لڑے گا زللی کاری گا ناراضگی دکھائے گا اور پھر تباہ کر دے گا سنوکسی مجبوری کا نام دے کر سنو مرد کبھی بھی کسی بھی حال میں مجبور نہیں ہوتا وہ بول سکتا ہے اگر وہ بولنا چاہے

Mirh@_Ch
 

اس کی خوشی ہنسی غم دُکھ درد سب کچھ اپنے نام کرتے ہیں اُن کو خوش رکھتے ہیں چاہے خود کتنی ہی تکلیف میں کیوں نہ ہوں کبھی بھی اس پر انچ نہیں آنے دیتے چاہے خود مر رہے ہوں کیونکہ عورت ایک نازک سا کانچ کی گڑیا ہوتی ہے اور گڑیا کو تو سنوار سنوار کر رکھا جاتا ہے تاکہ وہ ذرا سی بات اختیاری پر ٹوٹ ہی نہ جائے
محبت حمے خود غرض ہونا نہیں دیکھتی بلکہ محبت ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنا سیکھتی ہے یہ محبت ہوئی کے ایک تو رہا ہے اور دوسرا پاس بیٹھا ہنسے اس کے رہنے پر یہ کیسی محبت ہے ایک پاگل ہو محبت میں اور دوسرا انا پرست اپنی انا کا جھنڈا لہرایا رہے ہر وقت اور اگلے کو رُلاتا رہے محبت توجہی کوئی آج تک نہ سمجھ سکا اور جو سمجھا تو وہ جان سے گیا پھر
اکثر لوگ محبت کو مجبوری کا نام دیتے ہیں مجھے ہنسی آئی ہے

Mirh@_Ch
 

وہ شاہ کی طرح بننا چاہتا تھا اور پھر وہ بنا بھی تھا کہتے ہیں نہ زندگی میں کچھ چیزیں ہمارے بھلے کے لیا ہے ہوتی ہیں اور جب اللہ تعالٰی نے کہا ہے کہ پاک مردوں کو پاک عورتیں اور بڑے مرد عورتوں کو بڑے ہی ملنے ہیں تو تعبیر پھر کیوں انکار کرتی اپنے رک کی مرضی کے فیصلے پر وہ ماں ہے تھی اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے شاہ کی محبت نے اسے کبھی رخ تکلیف نہیں دیا جا اس کی معصوم محبت پر سوال کیا جا ئے کی نہ قدری کی نہ اسے ذلیل کیا نہ اسے ہاں شاہ محبت نے اسے کبھی بھی نہیں توڑا تھا اور شاہ نے اسے ٹوٹنے سے پہلے ہی ایک ایسے انسان کے خوالے کیا تھا جو خود کی جان پے بھی کھیل جاتا مگر تعبیر کو افف تک نہ کہتا کیونکہ نیک مرد کبھی بھی اپنی بیویوں کے ساتھ برا سلوک نہیں کرتے نی کسی کو کرنے دیتے ہیں کیونکہ نکاح کرکے و عورت کو اپنے نام کرتے ہیں

Mirh@_Ch
 

شاہ نے سکون کا سانس لیا سب گھر والے ایک دفعہ پھر سے زندگی کی طرف مائل ہوئے سب نے عائشہ کا بہت خیال رکھا تعبیر کا نکاح علی سے ہو گیا تھا اس کے لیا یہ فیصلہ بہت مشکل تھا مگر جب یہ جانا کہ یہ شاہ کا انتہائی ہے اس کے لیا تب وہ بے فکر ہو گئی وہ جانتی تھی شاہ کبھی بھی اسے برے ہاتھوں میں نہیں بھیجے گا وہ جانتی تھی شاہ اسے اپنے جیسا ہی کوئی ڈھونڈ کے دے گا فیصلہ بہت مشکل تھا اس کے لیے مگر اس نے لیا تھا کیونکہ اب اور کوئی راستہ اس کے پاس نہیں تھا علی شاہ کا بہت اچھا دوست تھا کافی عرصے سے دونوں ساتھ کام کر رہی تھی وہ بالکل شاہ کی طرح ہی تھا نرم تنیت کا کیونکہ شاہ نے اسے اپنے جیسا خود بنایا تھا اپنی اداتو سے اپنے کاموں سے اپنی حرکتوں سے و ہر وقت شاہ کے ساتھ ہوتا تھا آفیس میں اس آج تک شاہ کو کسی کی طرف مائل ہوتی نہیں دیکھا تھا

Mirh@_Ch
 

انصاف کر سکتے ہو تب دوسری شادی کرو ورنہ نہیں اور وہ خود اقرار کر رہ تھا کے و نہیں انصاف کر سکتا تو وہ پھر کیسے کسی کی زندگی تباہ کر دیتا نہیں کبھی نہیں وہ اس دن بہت رویہ تھا عائشہ کے پاس کے نماز پیچھا کر و بہت رویہ اللہ سے بہت سی دعائیں کی پھر عائشہ کے پاس بیٹھ کر بہت کہا
عائشہ آٹھ جاؤ نہ دیکھو آٹھ جاؤ ورنہ آج دادا جان کا فیصلہ نہ جانے کتنی زندگیاں تباہ کر دی گئی عائشہ پلیز آج میری سن لو آج بس پھر جو مرضی کرنا میں کش نہیں کہو گا کبھی پلیز،،
وہ عائشہ کا ہاتھ پکڑے رو رہا تھا جب ایک دم اس کی سانسیں تیز ہوئی جلدی سے ڈاکٹر کو بلایا گیا ایک دفعہ پھر سے ڈاکٹرز نے ہمت کی اس کے دل کا آپریشن کیا گیا پھر سرجری اور نہ جانے کیا کیا آخر تین گھنٹے کے طویل سفر کے بعد عائشہ نے آنکھیں کھول دی مگر چھت کو ہی گھورا بس مگر اب وہ خطرے سے باہر تھی

Mirh@_Ch
 

پھر وہ تینوں گھر آئے تو گھر میں سب آئے ہووے تھے ایان حریم عائزہ دادو تعبیر لوگ سب ہی تو تھے وہاں وہ ایک دم خوش ہو گئی خوشیاں اب اس گھر کا مقدر تھی بہت امتحان آئے مگر اب خوشیوں کا وقت تھا محبتوں کا وقت تھا فیملی ٹائم تھا سب میل کے بٹن کرنے لگے تعبیر علی کو دیکھتی کسی اور ہی جہاں میں گم ہو چکی تھی
اس دن شاہ عائشہ کے پاس چلا گیا تھا جب دادا جان نے تعبیر سے نکاح پر اجازت دے دی و جانتا تھا وہ غلط کرے گا یہ نکاح کر کے عائشہ کے ساتھ خود کے اور سب سے بڑھ کر تعبیر و عائشہ کے پاس جا کر بیٹھ گیا عائشہ کا ہاتھ پکڑے بس روۓ جا رہا تھا اور اللہ سے فریاد کر رہا تھا کے و اس کی مدد کے وہ انصاف نہیں کر سکتا تھا اگر وہ تعبیر سے نکاح کر لیتا تو کیونکہ اللہ بھی کہتی اگر تم افورڈ کر سکتے ہو