Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

جی بالکل انشا اللہ،،
اللہ حافظ،،
اللہ حافظ،،
عائشہ گاڑی سٹارٹ کی مگر نہ ہوئی کافی کوشش مگر نہ جی بارش بھی شروع ہو گئی تھی اسے ڈر لگنے لگا موبائل پر سے گھر کال کی مگر اتنی دیر میں گاڑی کا شیشہ ٹوٹ چکا تھا وہ ڈر کر چیخ پڑی انے والی ہستی نے نہ اؤ دیکھا نہ تاؤ اسے پکڑ کر کھنچ کر باہر نکلا اور دوسری گاڑی میں پھینکنے کے انداز سے بیٹھایا اور ساتھ ہی گاڑی چلا دی وہ ابھی تک شوک میں تھی یہ کیا ہوا تھا اس کے ساتھ و بہت چیخی بہت چلائی مگر اس کے ایک تھپڑ پر ہی و بے ہوش ہو گئی اس کا یہ تھپڑ اس کو بہت بھاری پڑنا تھا اس بات سے و انجان تھا ابھی
شاہ گھر آیا سب کو سلام کرتا فرش ہونے چلا گیا اسے لگا عائشہ روم میں ہو گی مگر خالی روم دیکھ و وہی سے واپس آیا اور بھابھی سے پوچھا وہ سب پریشان تھے

Mirh@_Ch
 

لگتا ہے میری جان مجھے بہت مس کر رہی ہے کہ!کیوں،،
جی نہیں خوش فہمیاں ہیں جناب کی میں کیوں مز کرنے لگی بھلا،،
شاہ کا کہکا بے اختیار تھا عائشہ جھینپ گئی
آ رہا ہوں دیکھ لیتا ہوں آپ کو بھی ،،
شوق سے ،،
عائشہ نے کہا تو دونوں ہنس دیے
چلیں آ جائیں میں بھی گھر کا رہی کالج سے بات کرتی ہوں گھر جا کے،،
اوکے جان شاہ دھیان سے جایئے گا ،،

Mirh@_Ch
 

پیپر دے کر باہر آئی تو موسم بارش والا تھا آسمان کا رنگ بادلوں کی وجہ سے سیاہ ہو گیا تھا اور ہوائیں چل رہی تھی جو شائد بہت بڑے طوفان کا اعلان کر رہی تھی و گاڑی کے کر نکل آئی اسے لگا جلدی پہنچ جائے گی ریش ڈرائیو کر کے مگر اسے کیا پتہ تھا کسمت اس کے ساتھ کوں سا کھیل کھیلنے والی ہے جس سے وہ بے خبر ہے ڈرائیو کر رہی تھی جب سیل فون پر شاہ کی کال انے لگی و مسکرا گئی
اسلام علیکم جناب،،
وعلیکم اسلام محترم،،
کیسی ہے میری جان،،
اللہ کا شکر ہے آپ کیسے ہن اور کب ا رہے ہیں ،،
میں اپنی جان کے بغیر کیسا ہو سکتا ہوں اور ا رہا ہوں میں آپ کے پاس،،
سچی !!
وہ خوش ہو گئی تو شہ مسکرا دیا

Mirh@_Ch
 

پھر عائشہ نے ایک ایک کر کے سارے تحفے کھولے اُن میں بہت خوبصورت اور قیمتی چیزیں تھی بے بی اور عائشہ کے لیا وہ دیکھ دیکھ کے خوش ہوتی رہی شاہ اسے دیکھ دیکھ خوش ہوتا رہا کیونکہ اس کی خوشی وہی تو تھی وہ رات آن دونوں کی بیسٹ نائٹ تھی
دن پر لگا کر اڑ رہے تھے لائف بہت آسان اور محبت بھری ہو گئی تھی وہ موٹی ہو رہی تھی اور شاہ اوز اس کا مذاق اڑاتے تھے اور وہ چیڑ جاتی تھی وہ چیرچڑ ی ہوتی جا رہی تھی شاہ ہمیشہ ہنس دیتا
عائشہ یونی کے لیے تیار ہو رہی تھی شاہ کراچی گے ہوئے تھے آج اس کا پیپر تھا تیار ہو کے نیچے گئی تو سب ناشتا کر رہی تھی اس کا دل نہیں کر رہا تھا اس لیے دودھ ہی صرف لیا اور مما بابا سے میل کے چلی گئی آج دن بہت عجیب تھا وہ عجیب سی گھٹن محسوس کر رہی تھی ایسے لگ رہا تھا جیسے دنیا کا اینڈ ہونے لگا ہے عجیب سے بے بسی تھی

Mirh@_Ch
 

مطلب و ناراض تھی
شاہ نے اسے آرام سے اٹھایا اور بالکنی میں چلا گیا و شاہ سے کرنے میں بزی تھی اس نے نہیں دیکھا تھا سامنے کیا ہے
ارے ارے دیکھو تو سہی ،، چوڑیل
اس نے شاہ کے بال پکڑ کے کھنچے تو شاہ نے اسے نیچے اتار دیا
وہ جیسے ہی موڑی حیران رہ گئی ہر طرف لائٹس پھول اور گیفٹس لٹک رہے تھے سامنے بہت سی قندیلیں پڑی تھی اس کی فورٹ پوری بالکنی کو ایک الگ ہی منظر پیش کر رہی تھی وہ نہال ہو گئی پیچھے مر کے شاہ کے گلے لگ گئی
تھنک یو سو مچ شاہ آپ بہت اچھے ہو آئی لو یو ۔۔آئی لو یو سو مچ،،
وہ نہیں جانتی تھی خوشی میں و کیا بول رہی ہے مگر جو بھی تھا و بول پورے دل سے رہی تھی شاہ یہ سن کے حیران ہوا نکاح کے بعد پہلی دفعہ اس نے اس سے محبت کا اظہار کیا تھا اس نے اس میں ماتھے پے لب رکھ دیے اور مسکرا دیا

Mirh@_Ch
 

بہت شکرگزار تھی اپنے اللہ کی جو ہمیشہ اس کا ساتھ دیتا تھا ہر حال میں
کافی دیر سب میل کے مستی کرتے رہے ساتھ ساتھ مزے مزے کی چیزیں کھاتے رہے سب نے اسے گیفٹس بھی دیے وہ سچ میں بہت خوش تھی زندگی بہت خوبصورت تھی پورا دن و غصے میں کڑکتی رہی اسے کیا پتہ تھا یہ سب لوگ یہ کر رہے ہیں
شاہ اور اس نے بعد میں بیٹھ کر سب کے دیے ہوئے تحفے کھولے بہت خوبصورت چیزیں تھی اندر سب نے ہی اسے بہت پیاری پیاری چیزیں دی تھی کسی میں بے بی کے لیے چیزیں دی تو کسی نے عائشہ کے وکیل بننے کے لیے ری شاہ نے کچھ نی دیا تھا عائشہ کو بہت غصہ آیا وہ شاہ کو گھور کے رہ گئی مگر وہ کیا جانتی تھی شاہ کا گفٹ سب سے زیادہ اسپیشل تھا
شاہ میرا گفٹ کہا ہے،،
مجھے بھی دینا پڑے گا اب بھی،،
شاہ نے اس کے سراپے پر نظر ڈالتے ہوئے کہا تو وہ دوسری طرف منہ کر گئی

Mirh@_Ch
 

سب مزے سے تالیاں پیٹتے ہوئے بولےHappy birthday too you Happy birthday dear Aysha
وہ شوکڈ تھی شاہ اندر ہی تھا اور اس قدر خوبصورتی سے روم کو سجایا گیا تھا کے کوئی حد نہیں ہر طرف پھول ہی پھول تھے ریڈ وائٹ اور نہ جانے کون کون سے و منہ پر ہاتھ رکھے نے یقینی سے دیکھ رہی تھی عائزہ حریم بھی یہی تھی اور بھائی لوگ بھابھیان سب یہیں تھے وہ حیران ہوئی اس کی آنکھوں میں آنسو تھے و بہت خوش ہوئی اس کے اوپر پھول ابھی تک برس رہے تھے
ہپپی برتھڈے میرے بچے ،،
دادا جان نے گلے لگاتے ہوئے کہا تو و ہوش میں آئی
چلو آؤ کیک کاٹو ،،
حریم نے کہا تو وہ اس کی طرف دیکھنے لگی اور پھر آگے بڑھی شاہ اور اس نے میل کے کیک کاٹا اور پھر سب کو کھلایا و بہت خوش ہوئی اس کے لائف کا بیسٹ برتھڈے تھا

Mirh@_Ch
 

______
وہ گھر آئی تو سب ویسے ہی نارمل تھے اسے سچ میں اب بہت حیرت ہوئی وہ شاہ اور اپنے کمرے میں جانے کی بجائے اپنے کمرے میں چلی گئی اسے شاہ سا اُمید نہیں تھی یہ وہ تو مجھے سے آفیس میں تھا وہ روم میں جا کے سو گئی غصے میں اور کیا کر سکتی تھی
شام کو مغرب کی اذان کے ساتھ ہی آٹھ گئی نماز پڑھ کے و باہر ہے تو اب بھی سب کچھ ویسا ہی تھا دادا جان کو دیکھ و عن کے پاس بیٹھ گئی دادا جان مسکرا دیے مگر وہ مسکرا بھی نہ سکتی لاؤنج میں دادا جان اور چچا جان بیٹھے تھی جو ابھی نماز پڑھ کے آئے تھے شاہ ابھی تک نہیں آئی تھے وہ مزید اُداس ہو گئی ایک دم شاہ اور اس کے کمرے سے چلانے کی آوازیں آنے لگی سب کمرے کی طرف بھاگے و ڈر گئی تھی اور جلدی سے اٹھی اور روم میں گئی اندر داخل ہوتے ہی سب نے ایک دم شور کیا

Mirh@_Ch
 

محبتوں کا یہ سفر چلتا ہے رہنا ہے عائشہ آج بہت خوش تھی کیونکہ آج اس کی برتھڈے تھی سب انجن بن رہی تھی رات کو ہی سب سلمان میشن سے بھی آ گے تھے مگر عائشہ اُداس تھی اسے کسی نے وش نہیں کیا تھا وہ خاموشی سے اٹھ کے اونی چلی گئی اسے شاہ سے کم از کم یہ امید نہیں تھی وہ پورا دن اونی میں اُداسی سے یہاں وہاں گھومتی رہی کلاسز بھی اس نے نہیں کی تھی اسے سب بہت برے لگ رہی تھی وہ روہانسی ہو گئی
کسی کو میرا خیال نہیں آج میری برتھڈے ہے اور کسی کو یاد تک نہیں ،،
وہ اونی کے گراؤنڈ میں بیٹھے خود ہی تانے بانے سوئچ رہی تھی
حریم کو بھی یاد نہیں میں کسی سا بات نہیں کرو گی آج شاہ کے پاس بھی نہیں جاؤ گی گندے سب،،
وہ اُداسی سے روئے جا رہی تھی مگر خود ہی خاموش ہو گئی اور لائبریری چلی گئی

Mirh@_Ch
 

مرد تھا ایسا مرد جو کبھی کسی عورت کی تذلیل نہیں کر سکتا تھا اس کی بھی تو بہن تھی گھر میں تو وہ کیسے پھر کسی اور کی طرف نظریں اٹھاتا بیوی بھی اس کی تھی وہ سب شوق اس پر پورے کیوں نہ کرتا مرد کو ہے جو عورت کو تکلیف نہیں بلکہ خوشیاں دے اور صرف اپنے گھر کی عورتوں کو باہر والیوں کو نہیں اصل مرد وہی ہے وہ اکڑو ہو انا پرست ہو ضدی ہو اور سنجیدہ ہو دل کو ہتھیلی پر لیے نہ پھرے دل پھینک نہ ہو ہر لڑکی پر یہ ہے کہ کے حسن پرست نہ ہو اس کے نزدیک عورت ایک عزت کی نگاہ سے دیکھنے والی گڑیا ہو جیسے وہ چاہتا ہے نہ اس کے گھر کی عورتیں کو لوگ عزت سے دیکھے تو اسے چاہیے وہ دوسروں کی عورتوں کو عزت سے دیکھے کیونکہ دنیا مفاکا ت عمل ہے جو کرو جو و کل کو سامنے بھی آئے گا اس لیے اتنا کرو جیتنا سہ سکو

Mirh@_Ch
 

دنیا میں زیادہ پیار ہوتا ہے محبت بہت کم ہوتی ہے اور عشق تو کرنے ہی دو اس کی بات پتہ ہے پیار چیزوں سے ہوتا ہے اسی لیا آج کل کی محبتیں عارضی ہیں جو ایک لڑائی پے ہی حتم ہو جاتی ہیں ہنسی اتی ہے مجھے آج کل کی محبتوں پر جہاں دو منٹ کسی سے بات کرو تو اگلے بندہ دوسرے پل اظہارِ محبت کر دیا ہے یہ اظہار پیار جو حاتم بھی یونہی دو منٹ میں ہو جاتا ہے محبت تو آب حیات ہے نہ پھر آج کل کی محبتیں کیا ہیں یہ محبتیں تو نہ ہوئی محبت میں تو ایک کے علاوہ کسی کی گنجائش نہیں ہوتی جیسے شاہ کی محبت ہے جیسے ایان کی محبت ہے تھے تو وہ بھی مرد پر و بہکے نہیں تعبیر شاہ سے انتہائی درجے کی محبت کرتی تھی مگر شاہ نے آج تک ہنس کے بات تک نہ کی تھی اس سے آخر آٹھ سال کا ساتھ تھا اُن کا مگر نہیں و مرد تھا

Mirh@_Ch
 

شاہ آپ سے بہت محبت کرتا ہے آپ نے شاہ کو اپنا اسیر کیا ہے آپ کی شہ کی زندگی ہو آپ شاہ لائف لائن ہو عائش آپ شاہ محبت ہو شاہ کا مان شاہ آپ کو خود میں چھپانا چاہتا ہے شاہ آپ کو سب سے دور خی ایسی جگہ لے جانا چاہتا ہے جہاں آپ کو کوئی نہ دیکھے سوائے شاہ کے کیونکہ شاہ چاہتا ہے آپ چھپ جاؤ شاہ آپ کے بنا کچھ نہیں کچھ بھی نہیں عائشہ ہے تو شاہ ہے ورنہ کچھ نہیں ہے موزے آپ سے عشق ہے عائش آئی لو یہ شاہ کی جان،،
وہ شاہ کو دیکھتی ہے ہوش ہونے والی تھی شاہ محبت سے اسے دیکھتا اپنے حصار میں لیے دراز ہو گیا
محبت کی داستانیں بہت سنی مگر عشق کی داستانیں قلمبند کرنا تھوڑا مشکل ہے کیونکہ عشق بہت کم ہوتا ہے پتہ ہے دنیا

Mirh@_Ch
 

شاہ نے ہار مانتے ہوئے کہا تو عائشہ نے سائڈ ڈرا سے ایک لفافہ نکل کر شاہ کے سامنے کر دیا
یونی میں کوئی فنگشن ہے،،
عائشہ نے نہ میں سر ہلایا تو شاہ نے کھولا مگر اس پر لکھے الفاظ شاہ کو حیران کر گیۓ
عائش یہ۔۔یہ سچ ہے،،
عائشہ نے ہاں میں سر ہلا دیا اسے شرم آ رہی تھی مگر اب کچھ نہیں ہو سکتا تھا
شاہ۔۔۔شاہ۔۔۔۔شاہ۔۔۔۔شاہ۔۔۔پلیز ۔۔آپ۔۔۔آپ،،
تھنک یو سُوں مچ میں بہت خوش ہوں عائش مجھے یقین نہیں آ رہا اللہ نے موزے اتنی بڑی خوشی سے نوازا ہے میں جتنا شکر کرو کام ہے ،،
ش۔۔شاہ۔۔۔
شاہ کی جان شاہ اج بہت خوش ہے اسے زندگی کی سب سے بڑی خوشی میل گئی ہے ،،

Mirh@_Ch
 

آپ ٹھیک ہیں مما،،
میرے بچے آپ سو جاؤ میں جا رہی ہوں،،
چاچی جان اٹھ کے چلی گئی تو شاہ لائٹ آف کرتا عائشہ کے پاس آ گیا اسے عائشہ کچھ اُلجھی لگی
،،
شاہ۔۔
جی شاہ کی جان،،
مجھے آپ کو کچھ دیکھانا ہے،،
صبح دیکھو گیا پکّا،،
شاہ پلیز نہ ،،
اچھا دکھاؤ

Mirh@_Ch
 

سب گھر والے آفیس سے آ کر لاؤنج میں بیٹھے تھے سب ہی بہت خوش ہوئے زندگی ایک دفعہ پھر مکمل ہو گئی تھی
شاہ اور عائشہ کی محبت کو بھی منزل میل گئی تھی و دونوں بہت کش تھے زندگی بہت خوبصورت ہو گئی تھی سب رات کو دیر تک بیٹھے رہے پھر چاچی جان عائشہ کے پاس آ کر سو گئی کیونکہ عائشہ ابھی تک ہے ہوش تھی اچھا تھا اگر وہ ہوئے میں ہوتی تو گھر والوں کے سامنے شرمندگی سے ہی بے ہوش ہو جاتی شاہ بھی اسی رات کو آ گیا تھا وہ عائشہ کے بغیر نہیں رہ سکتا تھا کچھ وہ اس سے بات بھی نہیں کر رہی تھی وہ سخت پریشان ہو گیا تھا اس لیا واپس آ گیا
رات کے کسی پہر شاہ آیا روم میں داخل ہوتے ہی پہلی نظر مما پر اور ساتھ عائشہ پر پڑی تو مسکرا دیا پھر آرام سے کپڑے کے کر فرش ہونے چلا گیا فرش ہو کے نکلا تو چاچی جان بیٹھی ہوئی نظر آئی و مسکراتا ہوا پاس آ گیا

Mirh@_Ch
 

شاہ اس دن سے گھر نہیں آیا تھا دو ہفتے ہو گے تھے اسے گی ہوئے وہ بوکھلائے کبھی اِدھر کبھی اُدھر پھر رہی تھی اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کیا کرے ہر چیز بری لگ رہی تھی اسے کچھ پچھلے دو دنوں سے اسے چکر بھی آ رہے تھے مگر و پاگل کی طرح پھر بھی کام کیے جا رہی تھی شاہ سے و بات تک نہیں کرتی تھی وہ سخت ناراض تھی شاہ سے انہی سوچو میں و نیچے جا رہی تھی مگر اک زبردست چکر کے باعث وہ زمین بوس ہو گئی چاچی جان اس کی طرف بھاگی فاطمہ اپی اور مریم بھابھی بھی کچن سے باہر آئی تو سامنے کا منظر دیکھ بھاگتی ہوئی عائشہ تک گئی مریم بھابھی نے جلدی سے ڈاکٹر کو کال کی چیک اپ کے بعد جو خبر سب کو ملی وہ سب کو حیران کر گئی سب بہت خوش ہوئے چاچی جان تو جلدی سے نوافل پڑھنے کیلئے گئی آخر اتنی بڑی خوشخبری ملی تھی

Mirh@_Ch
 

عائشہ اپنے کھیلوں میں بزی تھی جب ایک آواز پر چونکی
وعلیکم اسلام تعبیر تم،،
اسد حیران ہوا ایان تو خوشی سے پاگل ہو رہا تھا مگر سب حیران بھی تھے
او نہ بیٹھو ،،
عائشہ کے ساتھ تعبیر بیٹھی تو عائشہ کو شاہ یاد آیا اس دن شاہ نے تعبیر کا نام لیا تھا مطلب یہ وہ تعبیر ہے
کیسی ہو اور کب آئی،،
اسد سچ میں حیران تھا
مجھ سے بات مت کرو ڈبل بیٹری ،،
پھر سب کو تعبیر کا انٹرو دیا تو سب ہی بہت خوش ہوئے و عائشہ پر آ کر اُلجھی شاہ کی جان سب اسے یہی کہ رہے تھے وہ سچ میں بہت خوبصورت تھی شاہ کی پسند شاہ کی جان تعبیر سوئچ کے رہ گئی وہ ہر لحاظ سے شاہ کے لیا پرفکت تھی شاہ کی عائش ۔۔۔ سب کو وہ بہت پیاری لگی معصوم سی بلکل عائشہ کی طرح ایسے جیسے دونوں بہنیں ہوں دادا جان اُلجھے تھے کہیں دیکھا تھا اُنہونے اس لڑکی کو شاید

Mirh@_Ch
 

سب گپیوں میں مصروف تھے اور عائشہ بس ہنسے جا رہی تھی کیونکہ عائزہ اپنے کارنامے سونا رہی تھی جو و اسد کے ساتھ ہسپتال میں کرتی تھی اسد عائزہ کو دیکھ کر بہت کچھ ہوا اُن دونوں کی محبت بہت خوبصورت تھی عائزہ پہلے تو بہت بولتی تھی اثر کے سامنے مگر اب اسد کی ایک شرارت پر اگلا لفظ بھی بھول جایا کرتی تھی اور اسد ہنس دیتا اس کی حالت پے
ایان اور حریم کی محبت تو اب آخری مراخل سے گزر رہی تھی وہ دونوں بہت کش تھے بہت خوش اک دوسرے کے ساتھ بہت لڑائی کرتے محبت اور لڑائی آن دونوں میں چلتی رہتی تھی مگر منانا اور مان جانا بھی بہت آسانی سے ہو جاتا تھا کیونکہ محبت کا یہی اصول ہے منا لینا اور مان جانا
اسلام و علیکم ،،

Mirh@_Ch
 

عائشہ نماز پڑھ کے مزے سے سوتی بنی شاہ تو کمرے میں نہیں تھا اس لیے بے فکری سے سو گئی محبت ایک خوبصورت جذبہ ہے شاہ کے ساتھ گزرا ہر پل اسے بہت اچھا لگتا تھا اس زندگی کے حسین دن
مزید دو ہفتے وہاں رہنے گھومنے اور مزے کرنے کے بعد ایک صبح کی فلائٹ سے و دونوں واپس آ گئے تھے سب کے درمیان و گھری بیٹھی تھی سب کے لیا اس نے گیفٹس لائے تھے اور اب سب اُس سے مری میں گھومنے پھرنے کی داستانیں سن رہے تھے شاہ تو آفیس چلا گیا تھا اور وہ سب سے باتیں کرنے میں مصروف ہو گئی چاچی جان تو بار بار اس کی بلائیں لئے رہی تھی محبت کے خوبصورت رنگوں میں و بہت زیادہ نکھر گئی تھی وہ اور زیادہ خوبصورت ہو گئی تھی شام کو سب لوگ وہاں آ گے تھے عائزہ ایان اسد حریم اور دادا جان تک سب وہی آ گے تھے و تو دادا جان کے ساتھ ہمیشہ کی طرح چپکی بیٹی تھی شاہ ابھی تک غائب تھا

Mirh@_Ch
 

ش۔۔شاہ،،
وہ روہانسی ہو گئی مگر اکھیں ابھی بھی بند ہو تھی
جی شاہ کی جان،،
مجھے یاد آ رہی ہے سب کی،
تو کوئی بات نہیں بات کرتے ہیں کچھ دیر میں ،،
ش۔۔شاہ ۔۔ما۔۔۔مجھے۔۔۔جانا ہے،،
کہاں جانا ہے،،
شاہ نے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہووے کہا تو وہ سٹپٹا گئی
موزے واشروم جانا ہے نماز بھی پڑھنی ہے،،
وہ روہانسی ہو گئی تو شاہ مسکرا گیا اسے مزا آ رہا تھا عائشہ کو تنگ کرنے میں