Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

پاگل بنا گیا کوجا،،
وہ جسے ہی روم میں داخل ہوا خالی روم اس کو منہ چڑا رہا تھا وہ گہری سانس لیے کر بیڈ پر گر گیا مطلب محترمہ حریم کے پاس ہیں ،، کچھ دیر تک مہندی کا فنگشن شروع ہونے والا تھا شاہ کی پٹا نہیں کسی آنکھ لگ گئی ابھی پانچ منٹ ہی گذرے ہوں گے جب اسے کچھ گرنے کی آواز آئی اور جیسے ہی اس نے دیکھا عائشہ کانوں پر ہاتھ رکھے کھڑی تھی اور نیچے پرفیوم کی بوتل گیری ہوئی تھی شاہ آٹھ کے بیٹھ گیا
عائش کیا ہوا اِدھر آؤ میرے پاس ،،
شاہ نے عائشہ سے کہا تو وہ آہستہ آہستہ شاہ کے پاس آ گئی
کہاں تھی آپ،،
شاہ نے اسے اپنے حصار میں لیتے ہوئے پوچھا
آپ کب اے ہیں میں حریم کے پاس تھی ،،
ابھی آیا ہوں تیار نہیں ہوئی ابھی آپ،،
جا رہی تھی چینج کرنے آئی ہوں،،

Mirh@_Ch
 

مایو نہیں بتایا اسے؟؟،
شاہ حیران ہوا تو ایان ہنس دیا
نہیں مہندی کے بعد بیٹھا دیں گے،،
اچھا ٹھیک ہے دیکھ لینا اب جو راہ گیا ہو تو،،
ٹھیک ہے تو جا دیکھتا ہوں میں،،
شاہ اندر چل گیا خویلی مہمانوں سے بھری پڑی تھی سب ہی قہقے لگا رہے تھے سب گپیوں میں مصروف تھے وہ ارمسے سیدھا اوپر جانے لگا مگر نہ جی
اوے تم کہاں جا رہے ہو،،
مریم بھابھی قمر پر ہاتھ رکھیے پوچھ رہی تھی شاہ سر کھجانے لگا
بھابھی کو آپ کو بولا رہے ہیں،،
شاہ نے ایسے اشارہ کیا اور اوپر بھاگ گیا بھابھی پیچھے دیکھنے لگی جہاں کوئی انہیں دیکھ بھی نہیں رہا تھا انہوں نے پھر سے شاہ کی طرف رخ کیا تو شاہ صاحب غائب بھابھی ہنس دی

Mirh@_Ch
 

کیونکہ بڑوں کا فیصلہ تھا کہ نکاح ہو چکا ہے اس لیے اکٹھے ہی سارے فنگشنز کرنے ہیں دادو اور عائشہ پہلے سے ہی وہاں تھے باقی گھر والے بھی پہنچ چکے تھے
شازب ،،
دونوں ایک دوسرے سے گرم جوشی سے ملے
کہاں تھا تو ،،
سوری یار سیکیورٹی کا انتظام کرنے آفیس چلا گیا تھا،،
ایک کام کرنا ساری خویلی کی سیکورٹی چیک کر لینا میں بہت تھک گیا ہوں ،،
اچھا میں دیکھتا ہوں سب انتظام مکمل ہیں نہ،،
ہاں کر تو چکا ہوں سب حتم کچھ رہ گیا ہو تو خود دیکھ لینا ،،،
چل ٹھیک ہے اوپر عائشہ ہو گی کمرے میں چلا جا لیفٹ والا روم ہے،،

Mirh@_Ch
 

میں بھی چلتا ہوں ،،
دادو خاموشی سے آگے چلنے لگی عائشہ شاہ کے ساتھ چلنے لگی
عزت راس نہیں تھی آپ کو علاج ہوا ہے آپ کا،،
عائشہ نے سرگوشی میں کہا تو شاہ اسے پکڑنے لگا مگر عائشہ بھاگ کے دادو کی بازو میں بازو ڈالی اُن کے ساتھ چلنے لگی تو شاہ گھور کر رہ گیا اور اسے انگلی دیکھتے ہوئے وارن کیا تو عائشہ چڑانے لگی
💖💖💖💖
گھر آتے ہی شاہ اور عائشہ کو شاپنگ پے بھیج دیا گیا شاہ کو ان سب سے بہت چیڑ ہوتی تھی مگر عائشہ کے لیے وہ چلا گیا شپنگ پے تقریباً پانچ گھنٹے لگ گئے تھے دونوں نے ہی ہر چیز میچنگ لی تھی شاپنگ کے بعد دونوں نے خانہ کھایا اور شاہ عائشہ کو گھر کرتے ہی آفیس چلا گیا اور عائشہ اور دادا جان خویلی چلی گئی باقی گھر والے بھی کچھ دیر تک نکل گی تھے
شام کو شاہ ایان کے پاس گاؤں میں تھا حریم لوگ سب ہی آ چکے تھے

Mirh@_Ch
 

میں فٹ آپ کیسے ہیں میں نے بہت یاد کیا آپ کو،،
ارے میرے بچے نے یاد کیا تو کال کر لیتے ،،
دادا جان بیٹھے تو عائشہ بھی ساتھ ہی بیٹھ گئی شاہ کو دادا جان نے بیٹھنے کا اشارہ کیا تو وہ بھی بیٹھ گیا
کتنی دن ہو گے،،
چار،،
یاد تو بلکل نہیں آئی ہو گی اور گھر کا ایک ایک فرد کال کر چکا ہے کوئی خیال ہے گھر میں آج بھی کی مہندی ہے اور آج عائشہ کو مایو بھی بیٹھنا ہے کچھ یاد ہے آپ کو،،
سوری دادو ،،
شاہ نے سر جھکائے تو دادا جان کھڑے ہو گے
چلو بچے ہم تو چلیں نواب زادے صاحب نے انا ہوا تو آ جائے گی گیارہ بج گے ہیں اور رات کو ایان کی مہندی بھی ہے کافی تیاریاں کرنی ہیں ،،
عائشہ خاموشی سے اٹھ گئی شاہ بھی آٹھ گیا

Mirh@_Ch
 

میرا مسئلہ آپ ہو کرو حل،،
ہیں آپ کو ایک ہی دفعہ حل کر کے رکھ دوں گی،،
اوئے ہوئے غصے ،،کیس کو دیکھا رہی ہو اپنا یہ کیوٹ سا غصہ ،، میری عائش غصے میں بھی کتنی پاری لگتی ہے نہ،،
نہیں کوئی نہیں لگتی چھوڑیں مجھے بات مانتے نہیں ہیں آپ کتنی دفعہ کہ چکے ہیں چچا جان اتنی کالز آئی گھر سے اب دادا جان کی ہی کمی ہے وہ کہیں آپ کو بس،،
شاہ ہنس دیا وہ مجھ پھولاے بلکل بچی لگ رہی تھی اتنی دیر میں دروازے پر گھنٹی ہوئی تو شاہ نے عائشہ کو پیار کیا اور دروازے کی طرف چلا گیا دروازہ کھولتے ہیں سامنے خری ہستی کو دیکھ کر شاہ سر جھکا گیا اور عائشہ ہنس دی
_______
دادو،،
شاہ نے سلام کیا مگر دادا جان نے اگنور کر دیا بھاگ کے دادا جان کے گلے لگ گئی اور شاہ ار جھکائے ایک سائیڈ پے ہو گیا
میرا بچہ کیسا ہے،،

Mirh@_Ch
 

ایان خوشی خوشی باہر نکل گیا مگر بھابھی کو بد دعا ہے تو دے گیا تھا
اللہ دس بارہ،،
بھابھی نے ہوش ہوتے ہوتے بھچی اور جلدی سے کام کرنے لگی
@@@
شاہ آج ہمیں تین دن ہو گی ہیں آئے ہوئے پلیز گھر چلیں نہ اب سب کتنی کالز کر چکے ہیں،،
عائشہ پچھلے ایک گھنٹے سے شاہ کی منتیں کر رہی تھی کے گھر واپس چلیں مگر شاہ بھی اپنے نام کا ایک تھا اس کی ایک ہی ضد تھی پھوپھو جائے تو ہی گھر واپس جانا ہے ورنہ نہیں
شاہ دیکھیں اس وقت مجھے حریم کے پاس ہونا چاہیے میری بیسٹ فرینڈ ہے وہ آج وہ مایو بیٹھ گئی ہو گی پلیز چلیں نہ،،
شاہ پور بھی چپ تھا عائشہ رونے لگ پڑی اور آٹھ کر جانے لگی تو شاہ نے اسے جلدی سے پکڑ کر گود می بتایا جس پر وہ غصہ ہو گئی
چھوڑیں مجھے اب کیا مسئلہ ،،

Mirh@_Ch
 

عائشہ کی مہندی کو ابھی دو دن ہیں پاگل اس لیے وہ مایو نہیں بیٹھی ابھی ،،
جوبھی ہے مجھے حریم سے ملنا ہے کہ جائے گا روپ اس پر,،،
بڑے بے صبرے انسان ہو ایان ،،ممکن نہیں ہے جو شرافت سے یہاں سے،،
پلیز بھابھی مان جاؤ نہ پھر میں نے یہاں سے ہمیشہ کے لیے چلے جانا ہے،،
ایان نے ایموشنل بلیک میل کیا تو بھابھی سیڈ ہو گئی ،،
ایان تم ملنے آیا کرو گے نہ،،
ہاں آؤ گا اگر آج آپ مجھے حریم سے ملنے دیں تو سوچ سکتا ہوں،،
ایان نے بڑے انداز سے کہا تو بھابھی سوچ میں پڑھ گئی
اچھا اپنے روم میں جاؤ میں کچھ کرتی ہوں،،
ہائے میری پاری سی بھابھی اللہ آپ کو خوش رھے اور بے شک دس بارہ بچے اور دے دے آمین،،

Mirh@_Ch
 

ایان شرم کرو پاگل ہو گے ہو کل تم لوگو کی مہندی ہے اور آج تم یہاں ٹپک پڑے ہو کسی نے دیکھ لیا تو بہت بڑا ہو گا جو یہاں سے،،
میں حریم سے ملے ہیں نہیں جاؤ گا کہاں ہے وہ دو دن سے کالز کر رہا ہوں پر اس کا فون بند ہے کوئی پتہ ہی نہیں ،،
نکمے انسان اسے مایو بیٹھا دیا گیا ہے اور موبائل اسد نے لے لیا ہے دلہن پر روپ نہیں اتا پھر اگر وہ دولہے کے سامنے جائے تو،،
کیا؟؟حیرت ہے دولہے سے پہلے میں اس کا شوہر ہوں مجھے نہیں پتہ مجھے اس سے بات کرنی ہے شاہ بھی تو ہے نکما ابھی تک نہیں آیا عائشہ کو لے کر اور میں یہاں بے چارہ سولی لٹل گیا ابھی سے ہی یہ ظلم مت کریں میری پیاری بھابھی،،
زینی بھابھی ہنس دی تو ایان گھور کے رہ گیا

Mirh@_Ch
 

عائشہ اور شاہ کو گھر لئے کے لیا بہت جاتا کیا مگر نہ جی وہ نہ اے سب تیاریاں مکمل تھی بس شاہ اور عائشہ کے تینوں دن کے کپڑے جوتے اور جیولری رہ گئی تھی جو کے شاہ اور عائشہ نے خود لینے جانا تھا سب بہت خوش تھے گھر میں ایک نہیں کئی خوشیاں ایک ساتھ آئی تھی دادا جان نے اللہ کا شکر ادا کیا تھا کے اُن کی فیملی آج ایک دفعہ پھر مکمل ہو گئی ہے ایان وہاں جا کر بہت بور ہوا تھا مگر کچھ کچھ وقت ورنہ سارا وقت کو تیاریوں میں ہی گزر دیتا اپر سے حریم سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا تھا اس لیے آج اس نے حریم کی کلاس لگانے کا سوچا اور داؤد منشن پہنچ گیا جہاں مہمانوں کا ایک جہاں آباد تھا وہ بھابھی سے پوچھ رہا تھا جو کچن میں کھڑی کچھ بنا رہی تھی
تم یہاں کے کر رہی ہو،،
بھابھی نے چونک کے دیکھا اور کہا
آپ مجھے بتائیں حریم کہاں ہے،،

Mirh@_Ch
 

وہ بہت خوش ہوئے اور ایان کو دادا جان کے ساتھ اس کے اصلی گھر بھائی دیا اور وعدہ لیا کے وہ اُن سے ملنے آتا رہے گا دادا جان نے وہاں ہی عائشہ اور شازب کی شادی کا دن بھی دسائڈ کر دیا ایان اُن کو بتا چکا تھا کہ وہ اپنے فلیٹ میں ہے پھوپھو اس سے اگلے دن ہی جانے والی تھی مگر بابا جان نے روک لیا تھا اور کہا کے اپنے بھتیجوں کی شادی میں اُن کا ہونا ضروری ہے اس لیے و نہیں جا سکتی سچائی جان کر وہ بہت شرمندہ ہوئی تھی اور دادا جان چاچی چاچو سب سے معافی مانگی اور نتاشا کے ساتھ نہ بولنےکا ارادہ کر لیا دو دن کے اندر اندر شاہ اور عائشہ کی شادی کی تیاریاں کرنا مشکل تھی مگر سب نے میل کے کام کیا تو مشکل نہ لگا کچھ گھر میں آئی ہوئی ننی پری کو بھی بہت رواج اور پیار ملا سب بہت خوش تھے حسن بھائی تو کبھی ادر کبھی اُدر بھاگ رہے تھے

Mirh@_Ch
 

حریم کہاں ہے بھابھی،،
ایان آج دو دن بعد خویلی سے آیا تو اسے حریم کہیں نظر نہیں آئی گھر میں مہمان بہت زیادہ آ چکے تھے وہ حریم کو دیکھنے آیا تھا جس نے دو دن سے اس سے بات نہیں کی اور اس کا فون بھی بند تھا و سچ میں پریشان ہو گیا تھا اس شام سے اگلے شام کو دادا جان چاچی اور ثمرین بیگم داؤد صدیقی کے گھر پر تھے دوڑ صاحب کو دیکھتے ہی ثمرین بیگم کا ضبط جواب دے گیا بھائی کو دیکھ کر آج ثمرین بیگم کو ٹوٹ کر رونا آیا اج اُن کو اپنی بہن کی یاد بہت آئی تھی بہت رونے کے بعد جب اُن کو داؤد صاحب نے ایان کا بتایا تو اُن کی خوشی کی انتہا نہ رہی جب اُن کو پتہ چلا کے ایان اپنے گھر والوں کو ڈھونڈ چکا و بہت خوش ہوئے پھر دادا جان کے کہنے پر عیاں ہمیشہ کے لیے اپنے گھر چلا گیا داؤد صاحب نہیں مانے مگر دادا جان کی بات کو و کیسے رد کر سکتے تھے

Mirh@_Ch
 

شاہ نے ایسی مسکینی سے شکل بنا کے کہا کی عائشہ کا روتے ہوئے بھی ہنسی نکل گئی
شاہ سريسلی،،
وہ ہنستے ہوئے کہ رہی تھی
اور نہیں تو کیا حد ہو گئی ذرا بھی خیال نہیں میرا جب پاس نہیں ہو گا پھر رونا بیٹھ کے،،
اللہ نہ کرے شاہ ایسا ہو،،
عائشہ نے مجھ پھولا کر کہا تو شاہ ہنس دیا اور اسے ہزار میں لیے وہی بیڈ پر دراز ہو گیا
سوری جاناں،،
آہستہ سے سرگوشی کی اور آنکھیں موند گیا عائشہ بھی مسکرا گئی کسمت کے فیصلے سے بے خبر دونوں ہی سو گے
@@@

Mirh@_Ch
 

اہ اسے لئے کر اپنے فلیٹ میں آیا تھا وہ پورے راستے روٹی آئی تھی اسے روم میں بیٹھا کر و پانی لانے چلا گیا اسے پانی ڈالا تو اس نے نہ میں سر ہلا دیا شاہ نے پھر بنا پوچھے پانی اس کے لبوں کو لگا دیا تو اس نے آدھا گلاس پی لیا باقی بچا شاہ خود پی لیا
کیوں رو رہی ہیں اب،
شاہ گھر کر کر نہیں انا چاہیے تھا آپ کو ساتھ مجھے بھی لئے اے،،
تو اس وجہ سے رو رہی ہیں ،،
عائشہ نے روتے ہووے ہاں میں سر ہلا دیا
دیکھیں عائش میری طرف،،
عائشہ نے نہ دیکھا تو شاہ نے اس کا رخ اپنی طرف کیا
یار میں تھک گیا ہوں مجھے نیند آ رہی ہے،،

Mirh@_Ch
 

ایان میرا بیٹا اسے بولو واپس اے،،
چاچو وہ آ جائے گا فکر مت کریں وہ آپ کا بیٹا ہے یقین رکھیں عائشہ ساتھ ہے نہ بھروسہ رکھیں،،
چچا جان نے ایان کے سر پر بوسا دیا اور آٹھ کر اپنے روم میں چلے گئے پیچھے ہی چاچی جان بھی چلی گئی دادا جان کو حسن بھی لے کر جا چکے تھے مریم بھابھی کی طبیعت کی وجہ سے وہ آج روم سے باہر ہی نہیں آئی تھی پھر دانیال بھائی اور فاطمہ اپی بھی روم میں چلی گئی ایان اور حریم بھی آ گے حریم خاموش تھی اسے جھٹکا لگا تھا بہت زبردست و خاموش ہو گئی تھی ایان جانتا تھا اسے سنبھالنا تھوڑا مشکل ہو گا اب پھوپھو وہی نیچے ٹیبل کے پاس بیٹھی رہی اور نتاشا خاموشی سے روم میں جا بیٹھی جیسے اسے کوئی فرق ہے نہیں پڑا ہو وہ رات مہتاب منشن کے لوگوں پر بہت بھاری گزری تھی بہت بھاری وہاں کوئی بھی نہیں سو سکا تھا

Mirh@_Ch
 

اور آج آخری دفعہ کہ رہا ہوں میری بیوی کی آج کے بعد کچھ کہا یہ اس پر الزام تراشی کی تو یقین رکھیں آپ اور یہ آپ کی بیٹی کو قبر تک نصیب نہیں ہو گی ،، اب جب تک یہ یہاں ہیں میں یہ نہیں اؤ گا اللہ حافظ
سب شاہ کی اس بات پر ہکا بکا رہ گی اور شاہ عائشہ کا ہاتھ تھامے باہر نکل گیا جو اس کے پیچھے کسی گڑیا کی طرح کھینچی چلی گئی ایک بے جان وجود کی طرح
شازب میرے بچے رُکو ،،
چاچی جان نے آواز دی مگر وہ نہیں رکا چچا جان اور دادا جان ڈھے سے گے حسن اور دانیال پیچھے جانے لگی تو ایان نے روک دیا
مت جائیں اس کے پیچھے اسے جانے دین،،
پر ایان وہ،،
ریلیکس کچھ نہیں ہو گا عائشہ ساتھ ہے،،
مجھے اجازت دیں دادو ،،
دادا جان کے پاس بیٹھتے ہوئے ایان نے کہا تو وہ ایان کو گلے لگا گے پھر ایان نے دادا جان کے ماتھے پر بوسا دیا اور ہاتھ چومے اور آرام سے اٹھ گیا

Mirh@_Ch
 

مجھے آپ کی بیٹی سے شادی نہیں کرنی جانتی ہیں کیوں ،، ایک منٹ
شاہ اسی وقت اپنے روم میں گیا اور وہاں پڑے پیپرز کو اٹھایا اور کا کر پھوپھو کے سامنے پھینک دیے
یہ دیکھیں پھوپھو دیکھیں نہ میں کیوں نہیں آپ کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا،،
پھوپھو نے بے یقینی سے اُن پیپرز کو دیکھا پھر نتاشا کی طرف دیکھا جو آنکھیں پھاڑے اپنی اور میکس کی تصویریں دیکھ رہی تھی
یہ۔۔۔۔ یہ۔۔۔۔جھوٹ ہے یہ سب جھوٹ ہے تم میری بیٹی پر الزام لگا رہے ہو،،
نہیں پھوپھو یہ الزام نہیں ہے یہ سچ ہے پوچھیں نہ اپنی بیٹی سے کیا یہ میکس کے نکاح میں نہیں ہے کیا و اس کی خاطر مسلمان نہیں ہوا اور بھی پھوپھو بہت کچھ ہے آپ نے پریگننسی رپورٹ بھی دیکھ لی ہو گی بس پھوپھو بہت ہوا میرا ضبط ختم ہو گیا

Mirh@_Ch
 

کس سے کیا ہے ان دونوں کا نکاح،،
ایان کا نکاح ہم اس کے مامو کی بیٹی حریم سے کر چکے ہیں ،،
اور شازب کا،،
پھوپھو نے بے یقینی سے عائشہ کی طرف دیکھا جو روئے جو رہی تھی
عائشہ سے،،
نہیں بابا میں ایسا نہیں ہونے دو گی میں اس منحوس کو ہی حتم کر دوں گی میں اس کی جان لے لو گی،،
پھوپھو عائشہ کی طرف لپکی اور اس کی گردن دبا دی دادا جان جلدی سے آگے ہوئے مگر اس سے پہلے شاہ نے پھوپھو کو پیچھے کیا
بس اب اور نہیں اب میرا فیصلہ سنیں آپ پھوپھو،،
پھوپھو نہ سمجھی سے دیکھنے لگی سب گھر والوں کو سانپ سونگ گیا کیونکہ شاہ نے زندگی میں پہلی دفعہ گھر میں اونچی آواز میں بات کی تھی

Mirh@_Ch
 

ایان تو رہا ہی نہیں اب اس کے بھائی کی بیٹی کو کون سہارا دے گا بابا،،
پھوپھو نے مذاق اڑایا
بس !!! ہمارا بیٹا زندہ سلامت تمہارے سامنے کھڑا ہے نازیہ،،
پھوپھو حیران ہوئی اور ایان کترف دیکھا تو وہ رخ موڑ گیا
ٹھیک ہے جب یہ زندہ ہے تو ان دونوں میں سے کسی ایک کے ساتھ نتاشا کی شادی ہو گئی اور اگر آپ نے میری بات نہ مانی تو بہت بڑا ہو گا،،
ممکن نہیں ہے،،،
کیوں؟؟
پھوپھو حیران ہوئی
کیونکہ ہم ان دونوں کا نکاح کر چکے ہیں،،
پھوپھو آنکھیں پھاڑے دادا جان کو دیکھ رہی تھی

Mirh@_Ch
 

کیونکہ ہم عائشہ کو سلیمان اور سیماب سے مانگ چکے تھے اور ہم صرف اسی کو شازب کی دلہن بنانا چاہتے تھے تم آئی ہی بہت بعد میں تھی جب میرے پاس انکار کا کوئی آپشن نہیں تھا،،
ٹھیک ہے پر ایان اس کے لیے بھی تو کہا تھا کیوں منع کیا اس کے لیے،،،
پھوپھو کے کہنے پر ایان اُن کو دیکھ کر رہ گیا اور حریم تو شوکڈ تھی سب ہی ایسی کیفیت میں تھے نہ سمجھ
نازیہ وہ سلمان کا اکلوتا بیٹا تھا اور سیماب اس کو اپنے بھائی کی اکلوتی بیٹی سے جوڑنا چاہتی تھی اور سیماب نے پہلی اور آخری دفعہ یہ خواہش میرے سامنے کی تھی میں کیسے رد کر دیتا ،،
اور آپ کی بیٹی کی بھی یہی خواہش تھی بابا اس کا کیا؟؟،،
،،بیٹی دیر سے آئی تھی پہلے آتی تو میں اس کی خواہش ضرور پوری کر دیتا،،
پھوپھو ہنس دی