ٹر ٹر ٹر......
یہ صبح صبح کس کو موت پڑگئی.....ماہین نے نمبر بغیر دیکھئے کال رسیف کی.....
ہیلو....
ہیلو کی بچی صبح کے 7 بج رہے ہیں اور تم ابھی تک سو رہی ہو 9 بجے یونی جانا ہے ویسے ہی ایک ہفتہ لیٹ ہے ہم......سجل ایک دم پھٹ پڑی....
افففففُ سجل 7 جبے ہیں ابھی اور 8 بجے جانا ہے اور تم صبح صبح اتنا کیسے بول لیتی ہو یار.....ماہین نے کوفت سے کہا....
واہ صیح جارہی ہو جیسے تم سارا دن بولتی رہتی ہو اس ہی طرح میں بھی بول لیتی ہو اچھا اب جلدی اٹھو چلو....
اچھا میری ماں اٹھُ گئی اب فون بند کرو اور تیار ہوکر آؤں جلد....ماہین نے بھی سجل کے اسٹال میں کہا...
میجر! اس کیس کو بہت سمجھداری اور صبر سے لیکر چلنا ہوگا امید ہے تم اس مشن کو ختم کروگے...
کرنل عمران!ان ملک دشمن کو ختم کرنا ہی تو کام ہے میرا امید ہے آپ کی امیدوں پر پورا اتروں ....میجر نے سنجدگی اور جوش سے بھر پور لھجے میں کہا...
یہ ہی امید تھی تم سے میجر اللہ حافظ!
خدا حافظ کرنل عمران...
ٹک ٹک------
کم انِ....
اسلام و علیکم کرنل! ایک خوبصورت اور رعب دار آواز سے سلام کیا گیا...
وعلیکم اسلام میجر کیا حال ہے...کرنل نے سامنے خوبرو نوجوان خوبصورت اور وجاہت سے بھر پور شخص کو جواب دیا
اللہ کا شکر کرنل آپ نے یاد کیا خیریت...
میجر! جیسے کہ بہت سے کیس اور مشن تم نے بہت بہادری سے ہینڈل کیا ہے اس لیئے اس نئے مشن کے لیئے تم مجھے بہتر لگے ہو یہ فائل دیکھ لو کیس سمجھ آجائے گا یہ مشن کسی بھی طرح ختم کرنا ہے ہمیں اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی جان خطرہ میں ہیں....کرنل نے فائل کو دیتے ہوئے کہا....
کرنل عمران!یہ تو میری خوش نصیبی ہے کہ میں اس کیس کو ہینڈل کرو!میجر نے فائل کو دیکھتے ہوئے کہا اور فائل کے جو جو صفہ پلٹے پیشانی پر بل بڑتے جاتے....
Army novel.
محرم کی محبت سے زیادہ خوبصورت احساس کوٸی بھی نہیں♥️🔥💯
دنیا کو ہر چیز مل جاتی ہے
صرف اپنی ”غلطی“ نہیں ملتی🙃🙂💔
جب تمہیں یہ لگے کہ تم پر پریشانیاں اور تکلیفیں زیارہ ہیں تو
نماز پڑھ لیا کرو💕💗💟
♥️🥀
مرد وہی نایاب ہوتے ہیں❤️
جو غصے میں بھی عورت سے تمیز سے بات کرتے ہیں
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﻮ ﺯﻧﮓ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﺗﻼﻭﺕِ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ❤
ہاہا اچھا ہوا اور سکھائیں ان کو الٹی سیدھی حرکتیں 😂😂😂
ان سب کا زندگی سے بھرپور قہقہہ گونجا ❤️
ان سب کی زندگیاں آج مکمل تھیں کسی بھی دکھ سے پاک💖
آج وہ سب اپنی اپنی زندگیوں میں خوش تھے ان کو اپنی محبتیں مل گئی تھیں اب زندگی میں کوئی کمی نہیں رہی تھی....❤️
بن گئی پھر سے پیار کی فضا ❤️
رنگ بھرے گئے اب چاہتوں کے💞
The end
اور منان تو ....
کب عقل آۓ گی تجھے ...
ایک بیٹے کا باپ بن گیا ہے مگر عقل ابھی تک گھٹنوں میں ہے ....
دل تو بچہ ہے جی ....
اس نے دل پر ہاتھ رکھ کر کہا تو ان سب کی ہی ہنسی چھوٹ گئی 😂😂😂
تو کبھی نہیں سدھرے گا 🙃
کبھی بھی نہیں 😂
تبھی حسام اور فائز بھاگتے ہوۓ آۓ اور اپنے ہاتھ پر کگی چکلیٹ پیسٹری کی ساری چاکلیٹ منان کے منہ پر لگادی 😂😂
وہ کوگ لاؤنج میں داخل ہوۓ جہاں فاریہ کھانے کے نوالے بنا بنا کر اپنے بیٹے حسّام اور فائز کے پیچھے پیچھے بھاگ رہی تھی 😂 جو کہ منان کا ہاتھ پکڑے آگے آگے بھاگ رہے تھے 😂😂
ان کو آتا دیکھ رک گئی آپی قسم سے ان تینوں نے مجھے پاگل کر دیا ہے ...
وہ روندو سی شکل بناتی ہوئی بولی ...
یہ دونوں تو بچے ہیں اور یہ منان بھائی کو دیکھیں ان کے ساتھ سب سے بڑا بچہ بنے ہوۓ ہیں 😂😂 نشرح بولی ...
قسم سے نشرح آپی انہوں نے تو فائز اور حسّام دونوں کو ہی بگاڑ کر رکھ دیا ہے 🙄 فاریہ بھی منہ بناتی ہوئی بولی 😂
آپ دونوں فکر نہ کریں میں ابھی ان کو دیکھتا ہوں ...
فائز حسّام یہاں آئیں دونوں ...
وہ دونوں بھاگتے ہوۓ اس کے پاس آۓ ...
چلیں فوراً سے کھانا کھائیں مما کے پاس جاکر اور خبردار اگر انہیں تنگ کیا تو 🙄
سیریسلی نشرح آپ اس لئے رورہی ہیں 😂
اور ایک وہ آپکے صاحبزادے ہیں فائز جنہیں سارا دن نئی نئی شیطانیوں فرصت ہی نہیں ہے...
منان بھائی نے اسے بیگاڑ کر رکھ دیا ہر وقت ان کے ساتھ مل کر کسی نہ کسی نئی شرارت میں مگن رہتا ہے ...
اب زرا یہ دیکھیں یہ صبح اس نے میری ساری لپسٹکز کا کیا حال کیا ہے🙄
وہ اسکو لپسٹک دکھاتے ہوۓ اپنے چار سالہ بیٹے کی شکایتیں لگاتی ہوئی بولی 😂😂
اس کی نسک رونے کی وجہ سے بلکل لال ہوچکی تھی ...
اچھا رونا بند کریں میں ابھی اس کی خبر لیتا ہوں ....
اور پرنسز آپ کیوں ماما کو تنگ کرتی ہیں وہ اپنی چھوٹی سے بیٹی کو گود میں اٹھاتا ہوا بولا 💖
چلیں آئیں میرے ساتھ ابھی ان کی خبر لیتے ہیں 😂
آٹھ سال بعد... ❤️
ایشل بےبی چپ کر جائیں پلیز 😢
نشرح جو کب سے اپنی جھوٹی سی ایک سال کی بیٹی کو چپ کروا رہی تھی مگر وہ چپ ہی نہیں ہورہی تھی 😂
اسلئے اب زمین پر اس کے پاس بیٹھتی خود زور زور سے رونا شروع ہوگئی اور اپنی ماما کو ایسے روتا دیکھ ایشال بیچاری اپنی چھوٹی چھوٹی آنکھوں میں حیرت سموۓ خود کا رونا بھول نشرح کو دیکھنے لگ گئی جو چھوٹے بچوں کی طرح رورہی تھی 😂😂
تبھی ہاتھ میں اپنا آفس بیگ تھامے شایان روم میں داخل ہوا اور اس کو یوں روتا ہوا دیکھ کر بھاگ کر اس کے پاس آیا ... کیا ہوا نشرح میری جان آپ ایسے کیوں رورہی ہیں ...
دیکھیں نہ شایان میں اسکو کب کا چپ کروارہی ہوں اور یہ محترمہ ہیں کہ مسلسل روۓ ہی جارہی ہیں ...😢 وہ معصومیت سے بولی تو شایان کی ہنسی ہی چھوٹ گئی
اچھا اچھا بابا رونا تو بند کریں ...
رخصتی والے دن تو آپکو بڑی ہنسی آرہی تھی اور اب یہاں ندیاں بہہ رہی ہیں😂
ہاہاہا قسمے بھائی ڈرامہ کوئین ہیں دونوں 😂😂 وہ دونوں ہاتھ پر ہاتھ مار کر ہنستے ہوۓ بولے ...
جب کہ وہ دونوں پہلے سے بھی زیادہ زور زور سے رونا شروع ہوگئیں ...
اچھا بابا سوری نہ 🙏
اب وہ دونوں ان دونوں کو منانے میں لگ گئے 😍
پھر شام کی فلائٹ سے وہ لوگ انگلینڈ روانہ ہوگئے 💖
آج ان لوگوں کی انگلینڈ کے لئے فلائٹ تھی ❤️
وہ سب لوگ تیاریوں میں مصروف تھے....
جبکہ فاریہ اور نشرح کا رونے کا شغل جاری تھا 😢
اللہ توبہ حد ہے بھئی تم دونوں تو ایسے رورہی ہو کہ خدانخواستہ ہم تمہیں اغواہ کر کے لے جارہے ہوں 😁
منان حسب ِ عادت ان کا مزاق اڑاتا ہوا بولا 😂
جبھی شایان روم میں داخل ہوا اور روم کی حالت دیکھ کر دنگ رہ گیا 😂😂😂
جہاں نشرح اور فاریہ اپنے آگے ٹیشو باکس رکھے رورہی تھیں جبکہ پورے روم میں ٹیشوز ہی ٹیشوز بکھرے ہوۓ تھے 😂😂
شکر ہے بھائی آپ آگئے یہ اپنی پاگل بیوی کو سنبھالیں کب کا رو رو کر پورا گھر سر پر اٹھایا ہوا ہے اور ساتھ میں میری بیوی کو بھی رلائی جارہی ہے چڑیل ...
ارے ارے نشرح کیا ہوگیا ایسے کیوں رو رہی ہیں 😊
بھئی آج اپنا گھر چھوڑ کر چلے جانا ہے تو رونا تو آۓ گا نہ وہ سوں سوں کرتی ہوئی بولی
یہ آپکی منہ دکھائی 😍
اٹس ٹو بیوٹیفل منان ❤️
منان نے اس کا ہاتھ تھام کر وہ رنگ اسکی رنگ فنگر میں پہنا دی💖
تھینکیو اگین فاری ❤️
منان آپ یہ تھینکس نہ نشرح آپی کو کیجئے گا کیونکہ یہ سارا پلین انہی کا تھا 😍
اوہ اچھا تو یہ اس فسادن کا پلین تھا اسے تو میں چھوڑوں گا نہیں 🙄
او ہیلو اگر میری بہن کو فسادن بولا نہ تو مجھ سے مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا 🙄
اچھا نہ نہیں بولتا وہ منہ بناتا ہوا بولا 😐
ویسے چھوڑنا تو میں نے اب تمہیں بھی نہیں ہے سب جانتے ہوئے مجھے کچھ نہیں بتایا نہ تم نے 🙄
وہ تو میں اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتی منان نے اس کی پیشانی پر اپنے پیار کی مہر ثبت کی اور وہ شرماتی ہوئی اس کے شانے سے جالگی ❤️
مگر میرے اللہ نے مجھے نا امید نہیں کیا اللہ تعالیٰ نے میری دعا قبول کر لی منان 💞
منان آج میں آپکو بتانا چاہتی ہوں کہ آپکی محبت یکطرفہ نہیں ہے میں آپ سے بے تحاشہ محبت کرتی ہوں منان ❤️
اور میں بھی آپ سے بہت محبت کرتا ہوں فاری ❤️
وہ اسکا ہاتھ تھامتا ہوا محبت سے چور لہجے میں بولا😍
اوہ ایک منٹ 😋 کہتا ہوا وہ بیڈ سے اترا اور کبرڈ کھول کر اس میں کچھ تلاش کرنے لگا ...
اور فاریہ اس کو دیکھتی رہی ...
اور پھر تھوڑی دیر بعد ایک بہت ہی خوبصورت چھوٹی سی مخملی ڈبیا اس کی جانب بڑھائی ...❤️
جس میں بہت ہی خوبصورت ڈائمنڈ رنگ تھی💍
لیکن انگیجمنٹ والے دن تک مجھے بھی اس پلین کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا ....😔
میں صرف اپنے ماما بابا کا مان رکھنے کے لئے وہ انگیجمنٹ کر رہی تھی ...😇
اور پھر انگییجمنٹ والے دن جیسے ہی عاشر مجھے رنگ پہنانے لگے تو آپ وہاں سے چلے گئے ...
اور پھر عاشر بولے بھئی میری اصلی منگیتر کو کوئی لے آؤ اب اور میں حیرت سے سب کو دیکھ رہی تھی سب کے سب ہنس رہے تھے ...
اور پھر اس دن آپکے وہاں آنے سے پہلے انگیجمنٹ میری اور عاشر کی نہیں بلکہ عاشر اور ایمل کی ہوئی تھی ❤️
منان نے حیرت سے اسے دیکھا🙊
اور پھر سب گھر والوں نے مجھے پلین کے بارے میں بتایا اور میں تو اپنے خدا کا شکر ادا کررہی تھی اور مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ معجزے اس طرح بھی ہوتے ہیں ...😇❤️
ورنہ میں تو سمجھی تھی کہ میں نے آپ کو پانے سے پہلے ہی کھودیا منان ❤️
اب اتنی بڑی بات کیا میں مزاق میں بولوں گی 🙊
تھینکیو الللہ پاک ❤️
تھینکیو سو مچ فاری تھینکیو سو مچ 😍 وہ اس کو خود میں بھینچتا ہوا بولا 💞
جبکہ فاریہ اس اچانک افتاد پر بوکھلا گئی🙊
تمہیں پتہ ہے میں کتنا رویا ہوں تمہارے لئے .... کتنی دعائیں کی ہیں میں نے اللہ سے تمہیں پانے کے لئے 😍
میں تو سمجھا تھا تمہیں مجھ سے محبت نہیں ہے🙃
تو یہ سب کیسے اور تمہاری شادی تو عاشر سے ہورہی تھی نہ 🤔 تو یہ سب کیسے ...
وہ اسکو خود سے الگ کرتا ہوا بولا 🙃
تو سنیں مسٹر سب گھر والوں کو آپ کی خاموش محبت کا علم تھا ...
اور سب لوگوں نے آپ کو مزہ چکھانے کے لئے میری اور عاشر کی جھوٹی منگنی کا پلین بنایا تھا ...🙊
وہ بھاگتا ہوا اس تک آیا اور بجلی کی سی تیزی سے اسکا گھونگٹ اٹھایا ❤️
فاری تم یہاں کیسے
کیوں بھئی اب کیا میں اپنے روم میں بھی نہیں آسکتی ...
اپنا روم تمہاری تو آج شادی عاشر تو تم یہاں ...
حیرت کے مارے اس سے بولا بھی نہیں جارہا تھا ❤️
اوہ تو مسٹر آپ کے ہوش اتنے اڑے ہوۓ تھے کہ آپ کو پتہ ہی ہیں ہے کہ آپکا نکاح ہوا کس سے ہے 🙊
کس سے ہوا ہے میرا نکاح😱
فاریہ ملک سے ہوا ہے آپکا نکاح ❤️
کیا تم سچ کہہ رہی ہو فاری مزاق تو نہیں کر رہی نہ 😍 وہ بے یقینی سے اس کو دیکھتا ہوا بولا ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain