Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

پھر وہ تھوڑی دیر بعد ڈریسنگ روم سے باہر آیا تو وہ اپنی شیروانی چینج کر چکا تھا ...
اور آکر ڈریسنگ کے سامنے اپنے بال بناۓ ...
دیکھیں مجھے آپ سے کچھ بات کرنی ہے...😐
میں نے یہ شادی اپنی ماما کے کہنے پر کی ہے میں تو شادی کرنا ہی نہیں چاہتا تھا ...
میں کسی اور سے محبت کرتا تھا ...💔
کیا واقعی ...
کمرے میں اس کی آواز گونجی اور منان نے حیرت سے سر اٹھا کر اسے دیکھا ....
فاری

Mirh@_Ch
 

نیگ ....🙄
بھابز یہ آپ کا نیگ ... وہ حریم کو پیسے دیتا ہوا بولا 😁
او تھینکیو منان بھائی 🙊
اور لو مرو یہ تم دونوں فقیرنیوں کا 🙄 وہ منہ بناتا ہوا پیسے نشرح کے سامنے برھاتا ہوا بولا ......😂
اتفاق سے نہ میں بھی آپکی بھابھی لگتی ہوں تھوڑی عزت کر لیا کریں 🙄
کہتی ہوئی وہاں سے چلی گئی اور وہ سب بھی چلے گئے ...
اور وہ گہری سانس لیتا اپنے روم میں داخل ہوا ...
وہ بیڈ پر بیٹھی تھی اور ہنوز گھونگٹ ڈال رکھا تھا چہرے کے آگے ...
منان اس کو نظر انداز کرتا کبرڈ میں سے اپنے کپڑے نکالتا ڈریسنگ روم کی طرف بڑھ گیا ⁦❤️⁩
اور وہ ویسے ہی بیٹھی اسکا انتظار کرتی رہی 💖

Mirh@_Ch
 

یار ایسے کیسے ٹھیک اندر فاااااااااا اس سے پہلے وہ کچھ کہتی حریم کی گھوری دیکھ کر اپنی زبان کو بریک لگائی 😁
میرا مطلب ہے ہماری بیچاری بھابھی اندر آپ کا انتظار کر ہی ہوں گی ⁦❤️⁩
یار بھائی یہ زرا آپ اپنی بیوی کو تو یہاں سے لے کے جائیں کتنا دماغ کھاتی ہے ⁦😂 پتہ نہیں کیسے برداشت کرتے ہیں آپ ...
شایان اپنی بھائی کو سمجھالیں یہ دولہا بنے ہوۓ ہیں تبھی لحاظ کر رہی ہوں ورنہ .... نشرح دھمکی دیتی ہوئی بولی
ورنہ کیا ہاں ... منان بولا 🙄
اچھا بس بس اب نہ لڑنے بیٹھ جانا آپ دونوں 🙏
اس سے پہلے کہ ان کی جنگِ عظیم شروع ہوتی شایان ان کی لڑائی ختم کرواتا بولا

Mirh@_Ch
 

اور کچھ لمحوں بعد اسے بھی منان کے روم میں پہنچا دیا گیا ...
اور پھر جیسے ہی منان روم میں جانے لگا نشرح حریم اور زارا نے اس کا راستہ روک لیا ...
ارے ارے کہاں چلے منان بھائی کوئی نیگ شیگ نکالیں پہلے ...
نشرح اس کے سامنے اپنا ہاتھ پھیلاتی ہوئی بولی ...
لو پھر آگئیں منگتیاں 🙄
منان منہ بناتا ہوا بولا ...
چلیں چلیں جلدی کرے ہمیں نیگ دیں پھر اندر جائیں ورنہ ایسے ہی کھڑے رہیں ...
نشرح آنکھیں پٹپٹاتی ہوئی بولی 😍
ٹھیک ہے پھر میں تو یہیں پر ٹھیک ہوں 🙊
منان بلکل ریلکس ہو کر کھڑا ہوگیا ...

Mirh@_Ch
 

فنکشن کا انتظام باہر کان میں کیا گیا تھا ...
بارات آ چکی تھی ...
عاشر اور منان دونوں دولہا بنے اسٹیج پر موجود تھے ...
منان نے ایک پل کے لئے عاشر کو دیکھا وہ مسکرا کے سب سے مل رہا تھا سب سے مبارکباد وصول کر رہا تھا اسے ایک لمحے کے لئے اس کی قسمت پر رشک آیا ...⁦❤️⁩
اور پھر وہ لوگ فاریہ اور ایمل کو بھی لے آئیں تھیں ...
لیکن وہ دونوں ہی گھونگٹ میں تھیں ...
اسکو لاکر منان کے ساتھ بٹھا دیا گیا ..
پر مںان نے ایک نگاہِ غلط بھی اپنے ساتھ بیٹھی لڑکی پر نہیں ڈالی تھی 🙃
اور پھر سب رسموں کے بعد وہ رخصت ہوگئی اور وہ اسے دور جاتا دیکھتا رہا ...
جبکہ جو لڑکی اس کے ساتھ تھی اسکی شریکِ حیات تھی اسکو ایک نظر بھی نہ دیکھا تھا ...🙄

Mirh@_Ch
 

یونہی رنجشوں میں گزر گئے
کبھی میں خفا کبھی وہ خفا😔
چاہتوں کے موڑ پر
کبھی وہ رکا کبھی میں رکا😐
وہی منزلیں وہی راستے
نہ اسے صبر نہ مجھے پتہ😪
بس اپنی اپنی انا میں گم
کبھی میں جدا کبھی وہ جدا 🔥
اور اسی طرح سے ہوگئیں
آج اپنی منزلیں جدا💔

Mirh@_Ch
 

مولوی صاحب اب منان کے روم میں تھے اور اسکا نکاح پڑھوا رہے تھے لیکن وہ سن کہاں رہا تھا ...وہ تو اپنے ہی خیالوں میں گم تھا ...
منان فرقان ملک آپ کا نکاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکو قبول ہے⁦❤️⁩
جب کافی دیر تک کوئی جواب نہ آیا تو مولوی صاحب نے دوبارہ نکاح کے کلمات ادا کئے ...
منان مولوی صاحب کچھ پوچھ رہے ...
بیٹا کیا آپ کو قبول ہے ...
جی قبول ہے ⁦❤️⁩
اور پھر اس نے سائن کر دئیے 💔
ہر طرف مبارک باد کی سدائیں گونجیں ⁦❤️⁩
سب اس سے بغلگیر ہو کر اس کو مبارکباد دی ... 😍
پر اس کا دل تو جیسے ویران ہوگیا تھا 💔

Mirh@_Ch
 

قبول ہے ⁦❤️⁩
اور پھر اس نے نکاح نامے پر دستخط کئے اور دو آنسو اس کی آنکھوں سے بہہ نکلے 😢
وہ آج خوش تھی بہت خوش تھی ⁦❤️⁩
لیکن یہ رونا تو فطری تھا 😍
نکاح کا لمحہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ آپ جتنے بھی خوش ہوں لیکن رونا تو آہی جاتا ...
مبارک ہو پورے کمرے میں مبارک باد کی سدائیں گونجیں ..
اور ادھر جیسے ہی منان کو پتہ بلا کہ اس کا نکاح ہو چکا ہے ...
تو اسکو اپنی زنگی بے معنیٰ لگی ...
اور اس نے اپنی بے بسی پر جی بھر کے آنسو بہاۓ ...💔
شاید آخری بار ...⁦❤️⁩

Mirh@_Ch
 

آج گھر میں ہر طرف گہما گہمی لگی ہوئی تھی کیونکہ آج فاریہ اور عاشر ، منان اور ایمل کا نکاح تھا ...
منان کی برات اور فاریہ کی رخصتی بھی آج ہی ہونی تھی⁦❤️⁩
شادی جلدی میں ہورہی تھی اس لئے کل مہںدی کا چھوٹا سا فنکشن گھر میں ہی رکھ لیا گیا تھا 💖
اور آج ان کا نکاح تھا ....
فاریہ کا نکاح پڑھوانے اس وقت مولوی صاحب اور باقی گھر والے اس کے روم میں موجود تھے ...
جبکہ منان اپنے روم میں تھا اور اس کے اندر اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ اسکو کسی اور کے نام ہوتا دیکھ سکے💔
فاریہ لال عروسی لباس میں دلہن بنی بیڈ پر سر جھکاۓ بیٹھی تھی ⁦❤️⁩
تبھی مولوی صاحب نے نکاح کے کلمات پڑھنے شروع کئے ...
فاریہ بنتِ فہاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکو یہ نکاح قبول ہے ...،⁦❤️⁩
تبھی فہاد صاحب نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا تو وہ بولی

Mirh@_Ch
 

پھر فوٹو گرافر نے ان چاروں کی پکچر کیپچر کی اور ان وگوں کو دکھائی ...
پرفیکٹ شایان اور نشرح ہم آواز بولے ...⁦❤️⁩
ان دونوں کے اسطرح بولنے پر منان اور فاریہ نے ایک سیکنڈ کے لئے نظریں اٹھا کر ایک دوسرے کو دیکھا ... اور پھر فاریہ جھینپتی ہوئی وہسں سے بھاگ نکلی ...🙊
ہیں ں ں اسے کیا ہوا 😂
وہ بس سوچ کر رہ گیا جبکہ نشرح اور شایان کے چہروں پر ایک شرارتی مسکراہٹ رینگی 😁
اور پھر یوں ہی ہنستے مسکراتے ایک خوبصورت شام کا اختتام ہوا 💖

Mirh@_Ch
 


ان دونوں کو دیکھ کر بہت سی ستائشی نظریں ان دونوں کی طرف اٹھیں تھیں 💖 اور کئی لوگوں نے ان کی جوڑی کو سراہا تھا 😍
حدیقہ بیگم نے دل ہی دل میں ان کی بلائیں لی تھیں ⁦❤️⁩
وہ دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے اسٹیج تک آۓ ...
اور پھر ان دونوں کا فوٹو سیشن ہوا ...😍
فاری یہاں آؤ میرے ساتھ پکچر بنواؤ نہ باقی سب ان کے ساتھ پکچرز بنوا چکے تھے سواۓ فاریہ کے ...
جی آپی آئی ... کہتی ہوئی اسٹیج تک آئی اس کے آتے ہی منان جو پہلے سے ان لوگوں کے ساتھ پکچرز بنوا رہا تھا ... اسٹیج سے اتر کر نیچے جانے لگا ...
تبھی شایان نے اسکو روک لیا اؤے تو کہاں چلا ..
ادھر آ ....🙃
شایان نے اس کو اپنے برابر میں کھڑا کر لیا جب کے فاریہ نشرح کے برابر کھڑی ہوگئی ...

Mirh@_Ch
 

#last_Episode💖
سب لوگ ہال میں پہنچ چکے تھے اور اب نشرح اور شایان کا انتظار تھا ...
تبھی وہ دونوں ہال میں اینٹر ہوۓ ...
وہ جیسے ہی اینٹر ہوۓ ایک فوکس لائٹ نے ان دونوں کو فوکس کیا ...
نشرح نے آج لائٹ گرے کلر کی میکسی زیب تن کی ہوئی تھی سمپل سی جیولری اور نفاست سے کئے گئے میک اپ میں وہ بہت خوبصورت اور نکھری نکھری لگ رہی تھی ...
اور شایان نے بھی بلیک جینز کے ساتھ وائیٹ ڈریس شرٹ پہن رکھی تھی ... اور اس کے اوپر لائٹ گرے کلر کا ہی کوٹ زیب تن کئے بالوں کو جیل سے سیٹ کئے وہ بہت ڈیشنگ لگ رہا تھا ...⁦❤️⁩

Mirh@_Ch
 

ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﺭﺩ ﺩﻭﺳﺘﻮ
ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﮐﻮ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﮭﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺟﻨﻮﮞ
ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ
ﺍﺟﻨﺒﯽ ﮐﻮ ﺑﺎﺗﯿﮟ !! 💔

Mirh@_Ch
 

ﺟﮭﮕﮍﮮ،ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﯽ
ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﻭﮨﯽ ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﻭﮨﯽ ﺁﭖ
ﮨﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﻭﮦ ﻣﻼ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﺮ ﺭﺍﮦ
ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ
ﻭﮨﯽ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ
ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ

Mirh@_Ch
 

وہ ایک قدم چلتا ہوا اس کے قریب آیا اور اس نے بال جو کان کے پیچھے کئے ہوۓ تھے وہ ہاتھ بڑھا کر کان کے آگے کردئے اس طرح کہ اسکا کان پوری طرح cover ہوگیا 😍
Now it's Perfect 💖
وہ اسکو گہری نظروں سے دیکھتا ہوا بولا ...
تھینکس بولتی ہوئی وہ فوراً وہاں سے بھاگ نکلی 🙊
کنٹرول کرو اپنے ایموشنز کو منان 🙄 وہ اپنے آپ کو ڈپٹتا ہوا بولا ...
ویسے بھی اب اس پر تمہارا کوئی حق نہیں 💔
ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ

Mirh@_Ch
 

اور پھر اسے فاریہ دکھائی دی وہ وہاں کچھ ڈھونڈ رہی تھی شاید ...
کیا ہوا کچھ کھو گیا ہے ...
جی وہ میرا جھمکا نہیں مل رہا وہ بے بسی سے منہ بناتی ہوئی بولی ...
پتہ نہیں کہاں گر گیا ہے 🙄
ولیمے کے فنکشن کے لئے ہال پہنچنا ہے اور میرا جھمکا ہی نہیں مل رہا...⁦❤️⁩
کوئی اور جھمکا پہن لو ..
لیکن مجھے یہی پسند ہے یہی پہننا ہے مجھے ...
وہ منہ بناتی ہوئی بولی ...
اوکے میرے پاس ایک حل ہے ...منان بولا⁦❤️⁩
کیا ؟...🤔 فاریہ آئی برو اچکا کر بولی

Mirh@_Ch
 

تو گھر میں مہمان کیا کر رہے ہیں ...
وہ انہی سوچوں میں گم تھا کہ سامنے سے آیان ہوتا ہوا دکھائی دیا ...
اوۓ یہاں کیا چل رہا ہے ...
اتنے سارے مہمان کیوں آۓ ہوۓ ہیں ...
ارے ارے آپ کو نہیں پتہ آپ کے اور فاری کے سسرال والے آۓ ہوۓ ہیں شادی کی ڈیٹ فکس کرنے ...
اور ایک مزے کی بات آپکو پتہ ہے آپکے اور فاری کے نکاح کی ڈیٹ ایک ہی دن کی رکھی گئی ہے ...
وہ ایکسائٹمنٹ سے اسے بتارہا تھا ..
اور منان اپنی ہی سوچ میں گم تھا ...
ایک ہی دن ہو رہا ہے ایکدوسرے کے ساتھ تو نہیں ہورہا نہ 💔 وہ دل میں سوچتے ہوۓ کُرب سے مسکرا دیا ...

Mirh@_Ch
 

تھینکیو بیٹا تھینکیو سو مچ ⁦❤️⁩
وہ اسکو پیار کرتی ہوئی روم سے باہر چلی گئیں ...
اور اس کے اندر بس ویرانی ہی ویرانی تھی ... کیا کچھ نہیں سوچ رکھا تھا اس نے اپنے فیوچر کے حوالے سے اور اب یوں اچانک سب کچھ پل بھر میں بدل گیا تھا ..💔
انہی سوچوں میں گم کب اس کی آنکھ لگ گئی پتہ ہی نہیں چلا ....
___________________________
ناجانے وہ کتنی دیر سوتا رہا تھا اور جب اٹھا تو باہر سے شور کی آوازیں آ رہی تھیں ...
وہ جلدی سے اٹھ کر رسم سے باہر آیا تو دیکھا کہ باہر ہر طرف گہما گہمی لگی ہوئی تھی ...
بہت سے مہمان آۓ ہوۓ تھے ⁦❤️⁩
اسے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ اتنے سارے مہمان گھر میں ...
کیونکہ آج نشرح اور شایان کا ولیمہ تھا اور وکیمہ تو میرج ہال میں تھا ...

Mirh@_Ch
 

نہیں کرنی نہ آپ نے کسی اور سے شادی تو ٹھیک ہے میں ابھی جاکر بھائی بھابھی سے فاری کے لئے بات کرتی ہوں 🙄
وہ اسکو ایموشنل بلیک میل کرتی ہوئی بولیں 🙊
نہیں ماما آپ ماموں جان سے کوئی بات نہیں کریں گی ...
تو پھر شادی کے لئے ہاں کر دیں ⁦❤️⁩
اوکے ماما جیسے آپکی مرضی وہ سر جھکاتا ہوا بولا ...
اوکے پھر میں ان لوگوں کو ہاں کہہ دیتی ہوں اور ہاں بیٹا وہ لوگ چاہتے ہیں کہ شادی جلد از جلد ہوجاۓ اس لئے اسی ہفتے کی کوئی ڈیٹ رکھ لیتے ہیں شادی ...
ماما آپ دیکھ لیں جا کرنا ہے کریں وہ بے دلی سے جواب دیتا ہوا بولا ....

Mirh@_Ch
 

منان اپنے روم میں تھا جب اس کے روم میں حدیقہ بیگم داخل ہوئیں...
ارے ماما آپ ...
کوئی کام تھا مجھے بلا لیتیں ...⁦❤️⁩
کیوں بھئی میں اپنے بیٹے کے روم میں نہیں آسکتی ...
ارے نہیں نہیں ماما میرا وہ مطلب نہیں تھا 😊
منان بیٹا میں نے تمہارے لئے ایک لڑکی دیکھی ہے ...
یہ دیکھو ایمل نام ہے اسکا بہت ہی پیاری بچی ہے ⁦❤️⁩
وہ اسکو ایمل کی تصویر دکھاتی ہوئی بولیں ...
ماما پلیز میں نگ آپ سے پہلے بھی کہا ہے مجھے نہیں کرنی کوئی شادی وادی 😔
منان پلیز میں آپ کو یوں اپنی زندگی برباد نہیں کرنے دوں گی ...