Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

نشرح شایان بھائی اگر آپ لوگوں کی نیندیں پوری ہوگئی ہوں تو نیچے آجائیں سب ویٹ کر رہے ہیں ...
ہاں بس آرہے ہیں حریم ..
کہتے ہی وہ شایان سے بازو چھڑوا کر واشروم کی طرف بھاگی ...اور پھر تیار ہوکر وہ دونوں نیچے آگئے .….
اسلام و علیکم ..ان دونوں نے آتے ہی ان سب جو مشترکہ سلام کیا ...
وعلیکم اسلام ..تابندہ بیگم نے ان کے آتے ہی ان دونوں کی بلائیں لیں⁦❤️

Mirh@_Ch
 

شایان اس کی حالت سے محفوظ ہوتا اپنی مسکراہٹ دباتا مزید ایک قدم آگے بڑھا ....
وہ میں وہ ... وہ ہاں ہمیں لیٹ ہورہا ہے نیچے سب ویٹ کر رہے ہوں گے بریک فاسٹ کے لئے...
آپ یہیں روکیں میں بس ابھی شاور لے کر آئی ...
وہ بہانا بناتی وہاں سے بھاگنے کو تھی کہ شایان نے اسکی کلائی تھام لی ...
شایان پلیز نہ ⁦❤️⁩شایان نے اسکو کھینچا وہ ایک سیکنڈ میں اسکے بلکل مقابل آگئی ..
اب میرا موڈ بدل گیا ہے بس اب ہم نیچے نہیں جاتے وہ اس کے چہرے پر آئی بالوں کی لٹیں کان کے پیچھے کرتا ہوا بولا ....💖
جی نہیں مسٹر ہم نیچے جارہے ہیں اور ابھی جارہگ ہیں سمجھے آپ ...
جاکر دکھائیں وہ مضبوطی سے اس کا بازو تھامتا ہوا بولا 😂تبھی روم کا دروازہ بجنے لگا ...

Mirh@_Ch
 

جی بلکل ... شایان سینے پر ہاتھ باندھتا اپنی مسکراہٹ ضبط کرتا بولا🙊
مطلب آپ سچ میں پھینک دیتے 😱 وہ ابھی تک صدمے میں تھی ...
کیوں محترمہ ایک دفعہ آپ نے نہیں پھینکا تھا میرے اوپر ٹھنڈا پانی اور وہ بھی آئس کیوبز والا 😂 وہ اسکو جتاتا ہوا بولا ...
ہاں تو وہ تو میں سمجھی تھی کہ منان بھائی ہیں اور پھر آپ نے بھی تو آگے سے مجھے چھتیس باتیں سنائی تھیں😐
وہ منہ بناتی ہوئی بولی ...
ہاہاہا اور اس وقت آپ کا منہ دیکھنے والا تھا 😂😂 شایان بولا ...
شایان میں آپ کو بتا رہی ہوں میرا زیادہ مزاق اڑانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ... ورنہ 🙄
ورنہ کیا ... شایان ایک قدم نزدیک آتا ہوا بولا
ک ک کچھ بھی تو نہیں وہ اسکو نزدیک آتا دیکھ بوکھلا کر بولی

Mirh@_Ch
 

نشرح اٹھیں .…
یار اٹھ بھی جائیں کتنا سوتی ہیں آپ ...😋
وہ اسکو پچھلے آدھے گھنٹے سے اٹھا رہا تھا اور وہ میڈم اٹھنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
یار سب ہمارا نیچے بریک فاسٹ کے لئے ویٹ کر رہے ہوں گے اٹھ جائیں 🙏
اففف میں کیا کروں انکا ...
نشرح میں بتا رہا ہوں اگر دو منٹ کے اندر اندر نہ اٹھیں نہ آپ تو ...
تو کیا ...وہ آنکھیں بند کئے کئے ہی بولی 😂
تو میں نے یہ ٹھنڈے پانی کا جگ آپ کے اوپر پھینک دینا ہے...
کیا .... وہ ایکدم ہی اٹھ بیٹھی تھی
اگر میں نہ اٹھتی تو آپ سچ میں میرے اوپر پانی پھینک دیتے .... وہ آنکھوں میں حیرت سموۓ بولی ...

Mirh@_Ch
 

جی ؟...پہلے تو حیران ہوئی پھر بولی ... کیوں کیا میں مسکرا نہیں سکتی 😋 اسکی مسکراہٹ مزید گہری ہوئی تھی⁦❤️⁩ منان کو تو اس کے یہ بدلے تیور سمجھ نہی آرہے تھے ..
مجھ سے چھٹکارا ملا ہے خوش تو ہو نگی نہ 🙄
اففف اللہ آپ تو پاگل ہی ہیں 😐 وہ منہ بناتی ہوئی وہاں سے چلی گئی
ہیں کیا میں سچ میں پاگل ہوں 😱 وہ بیچارہ بس سوچ کر رہ گیا

Mirh@_Ch
 

یار ایک تو جب یہ بہنیں ڈیڈ کی دھمکی دیتی ہیں نہ زہر لگتی ہیں
اسکے منہ بنا کر کہنے پر ان تینوں کی ہی ہنسی چھوٹ گئی 🤣اب یہ لائیں ادھر ...
لو مرو 🙄 وہ منہ بناتا ہوا بولا
وہ پیسے لے کر وہاں سے بھاگ نکلیں ..
فاریہ بھی جانے لگی منان نے اسے روک لیا ...
مبارک ہو انگینمنٹ کی بہت بہت ...🙃
خیر مبارک وہ مسکراتی ہوئی بولی اور مسکراہٹ ایک پل کے لئے اس کے چہرے سے غائب نہیں ہورہی تھی ..🙊
جو کہ منان کو بلکل زہر لگ رہی تھی ...
یہ اتنا مسکرایا کیوں جارہا ہے 🙄
وہ کن اکھیوں سے اس کو دیکھتا ہوا بولا

Mirh@_Ch
 

کبھی اسطرح میرے ہمسفر سبھی چاہتیں میرے نام کر.!😍
میرے دل کے سائے میں آکر میرے دھڑکنوں میں قیام کر⁦❤️⁩
ان کے اس خوبصورت ملن پر آسمان پر چاند بھی خوش تھا
__________________________
منان پیسے لے کر آگے آگے بھاگ رہا تھا وہ تینوں اس کے پیچھے پیچھے بھاگ رہی تھیں
منان بھائی رک جائیں میں آپکو بتا رہی ہوں 🙄
حریم چلّاتی ہوئی بولی
روک سکو تو روک لو 😂😂 منان بھاگتے بھاگتے بولا 😋
منان بھائی آپ رک رہیں کہ نہیں ورنہ میں ابھی ڈیڈ کو بتا جے آتی ہوں رکیں ذرا 😐
زارا اس کو دھمکی دیتی ہوئی بولی اور دھمکی رنگ لائی اور وہ بھاگتے بھاگتے رک گیا

Mirh@_Ch
 

بس ٹھیک ہی لگ رہے ہیں .. وہ اسکو دیکھتی ہوئی منہ بنا کر بولی 🙊
اچھا جی بس ٹھییییک ہی لگ رہا ہوں ابھی بتاتا ہوں
اس سے پہلے کہ وہ اس تک بڑھتا نشرح جمپ کر کے بیڈ سے اتری 😂اور بیڈ کے ارد گرد گھومنے لگی
اور پھر کیا تھا نشرح آگے آگے اور شایان بیچارہ پیچھے پیچھے ...⁦❤️⁩پھر جب تھک گئی تو رک گئی اور ہاتھ اٹھا کر شایان کو بھی روک دیا ...اور دونوں اپنی بیوقوفانہ حرکت پر ہنسنے لگے ...😍ہنستے ہنستے ایکدم ایموشنل ہوتی نشرح اسکے شانے سے جالگی 💖
تھینکیو شایان تھینکیو سو مچ فار ایوری تھنگ ⁦❤️⁩
پلیز آپ ہمیشہ مجھے ایسے ہی چاہتے رہئے گا اور مجھ سے دور کبھی مت جائیے گا 💞
وہ جزباتیت سے بولی😍
میں آپ سے کبھی دور نہیں جاؤں گا مائی پرنسس ⁦❤️⁩
وہ اسکو خود میں سمیٹتے ہوۓ بولا ...

Mirh@_Ch
 

جس میں بہت ہی خوبصورت ڈائمنڈ بریسلیٹ تھا ....💞
Woww it's too Beautiful 😍
وہ ستائشی نظروں سے بریسلیٹ کو دیکھتے ہوئے بولی 💖
پر آپ سے زیادہ نہیں⁦❤️⁩ شایان اسکو نظروں کے حصار میں لئے ہوۓ بولا 😍اور پھر اس کا ہاتھ تھام کر وہ بریسلیٹ اس کی کلائی میں پہنا دیا ⁦❤️⁩
(Now it seems Beautiful 💖)
اس کی بات پر نشرح فوراً اپنی پلکیں جھکا گئی 😍
ویسے آپ جو کسی نے بتایا آپ شرماتی ہوئی کتنی کیوٹ لگتی ہیں ... شایان اس کا گال کھینچتے ہوۓ بولا 🙊
شایان 😐 نشرح اسکی گال کھینچنے والی حرکت پر منہ پھلاتی بولی ...
اچھا بابا سوری ... وہ اپنے ہاتھ اٹھاتا بولا 😂
ویسے اگر آپ چاہیں تو میری بھی تعریف کر سکتی ہیں میں بلکل برا نہیں مانوں گا 😋

Mirh@_Ch
 

وہ اس کی نظروں سے پزل ہوتی ہوئی اپنی گھبراہٹ چھپاتے ہوئے منہ بنا کر بولی 😂 البتہ دل زور زور سے دھڑک رہا تھا⁦❤️⁩
دیکھ رہا ہوں دعا جب قبول ہوتی ہے تو کتنی خوبصورت لگتی ہے ...وہ پر شوق نگاہوں سے اسے دیکھتا ہوا بولا 😍
تھینک یو سو مچ نشرح فور کمنگ ان مائی لائف ⁦❤️⁩
وہ اسکا ہاتھ تھامتے ہوۓ محبت سے چور لہجے میں بولا 💞بہت پیاری لگ رہی ہیں ..😍
مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ سب خواب ہو 💖
امم میں تو بھول ہی گیا ...
The most precious Gift to the most Beautiful lady in the world ...
وہ مخملی ڈبیا اسکی جانب بڑھاتا ہوا بولا ⁦❤️⁩

Mirh@_Ch
 

شایان نے جیسے ہی پیسے ان کی طرف بڑھاۓ منان نے چھین لئے آں ہاں اتنی جلدی نہیں ..
کہتے ہی اس نے دوڑ لگادی 😂
اور اسکے پیچھے ہی ان تینوں نے بھی دوڑ لگادی ...
جب کہ شایان مسکراتا ہوا اپنے روم میں چلا گیا ...⁦❤️⁩
نشرح ان سب کے شور سے جاگ چکی تھی...
اور اب بیڈ پر نظریں جھکاۓ بیٹھی تھی ...
شایان چلتا ہوا بیڈ تک آیا اور اس کے پاس بیٹھ گیا ...
وہ کچھ دیر اسے یوں ہی دیکھ کر مسکراتا رہا...😍
اور اس کا شرمایا گھبرایا سا یہ روپ اپنے دل میں اتارنے لگا⁦❤️⁩کیا ہے بھئی ایسے کیوں دیکھ رہے ہیں 🙊
Next kal..

Mirh@_Ch
 

ہاں تو تب دلہن کی بہنیں بن گئے تھے اب اپنے پیارے بھائی کی بہنیں 😋زارا آنکھ دباتی ہوئی بولی
ہاں تو اور کیا فاریہ اور حریم نے بھی اسکی تائید کی 😉
چلیں چلیں شایان بھائی جلدی سے نکالیں ہمارا نیگ ..
ورنہ یونہی کھڑے رہیں ساری رات
حریم بولی ..
اب دے بھی دیں شایان بھائی اتنا کیا سوچ رہے ہیں
فاریہ نے بیچ میں لقمہ دیا ..⁦❤️⁩
بھئی اپنا سارا والٹ تو دے دیا تھا اب کیا دوں وہ ان کو چھیڑتا ہوا بولا ...
بھئی وہ تو ہمارا مسلہ نہیں ہے ...ان تینوں نے آنکھیں پٹپٹائیں
پتہ تھا مجھے ایسے تو جانے نہیں دو گی اسلئے اپ ا انتظام کر کے آیا تھا

Mirh@_Ch
 

کدھر چلے بڑے بھیا ...
شایان روم میں جارہا تھا تبھی منان نے اس کے سامنے آکر اسکا راستہ روکا 🙊
اپنے روم میں جارہا ہوں.... کیوں بھئی تمہیں کیا مسلہ ہوگیا😐
ایسے کیسے روم میں جارہے ہیں ...
وہ تینوں سامنے سے اسکا راستہ روکتے ہوۓ بولیں ...⁦❤️⁩
نیگ نکالیں پہلے ہمارا پھر ہی اندر جانے دیں گے ...
شروع ہوگیا پھر سے فقیرنیوں کا بزنس 😁 منان آنکھ دباتا ہوا شایان کے بولا ...
اوہ ہیلو یہ نیگ نہ دولہے کی بہنوں کا ہوتا ہے ...
اور جہاں تک مجھے یاد ہے کچھ دیر پہلے تک تو یہ تینوں خواتین آپکی سالیاں بنی ہوئی تھیں نہ بھائی
منان شایان کو یاد دلاتا ہوا بولا

Mirh@_Ch
 

اب وہ لوگ گھر آچکے تھے ...
بہت سی رسموں کے بعد نشرح کو شایان کے روم میں پہنچا دیا گیا جو کہ منان اور ریان نے بہت ہی خوبصورتی سے ڈیکوریٹ کروایا تھا ...⁦❤️⁩
پورے روم کو ریڈ روزز اور جیسمین کی کلیوں سے سجایا گیا تھا ...
پورے روم کو Red roses کے Bunches سے بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا 💞
نشرح نے روم میں آتے ہی ایک طائرنہ نگاہ پورے کمرے پر ڈالی ..
بیوٹیفل 😍 اس نے دل سے سراہا تھا ⁦❤️⁩
اور پھر سارا دن بہت تھک گئی تھی اس لئے شایان کا انتظار کرتے کرتے اس کی کب آنکھ لگ گئی پتہ ہی نہیں چلا ...🙃

Mirh@_Ch
 

تبھی رخصتی کا شور اٹھا آیان نے قرآن پاک کا سایہ کیا نشرح کے پر ...
اور پھر سب نے دعاؤوں کے ساۓ تلے اسے رخصت کیا ...
البتہ اس دوران نشرح نے بڑی مشکل سے اپنی ہنسی پر قابو رکھا وہ بھی صرف یہ سوچ کر کہ ماما سے کیا بعید بھلے ہی سچ مچ میں جوتا اٹھا لیں ...🤣
لیکن پھر بھی جب احمد صاحب نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا تو اپنی آنکھوں میں آنے والے بے اختیار آنسوؤں کا نہ روک پائی ...⁦❤️⁩اور احدمد صاحب کے گلے لگتے رو دی 😔
شاید یہ لمحہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ نہ چاہتے ہوۓ بھی انسان کو رونا آ ہی جاتا ہے ....⁦❤️

Mirh@_Ch
 

اسی بات کا کہ تم پوری کی پوری پاگل ہو🤣 نہیں مطلب حد ہے یہاں تمہاری رخصتی ہونے لگی ہے اور تمہیں ہنسی آ رہی ہے 😱 حریم بیچاری صدمے سے بولی
اسی لئے تو ہنسی آرہی ہے😁 رخصتی کر کے اپنے ہی گھر واپس جارہی ہوں ... اب اگر رونے کا سوچ بھی رہی ہوں تو ہنسی آرہی ہے 🙊
ہنس لو ہنس لو بیٹا اگر چچی جان نے تمہیں یوں ہنستے ہوئے دیکھ لیا نہ تو مجھے لگتا ہے کہ تم رخصت ہوتے وقت بھی دو جوتے کھا کر ہی رخصت ہوگی
حریم اسکا مزاق اڑاتی ہوئی بولی
مجھے ڈرانے کی کوشش نہ کرو سمجھی ... وہ منہ پھلاتی ہوئی بولی 🙄
اس کی بات پر زارا ، فاریہ اور حریم تینوں ہی ہنس پڑیں
...

Mirh@_Ch
 

حریم بات سنو یار ...
ہاں کیا ہے نشرح بولو ...
یار مجھے نہ
مجھے نہ
مجھے نہ 🙊
کیا مجھے نہ اب بول بھی لو 😐 حریم جھنجلاتی ہوئی بولی..
مجھے نہ بہت ہنسی آرہی ہے میں کیا کروں😂😂 نشرح اس کے کان میں سرگوشی کرتی ہوئی بولی ...
اللہ توبہ
پہلے تو مجھے صرف Doubt تھا نشرح اب بلکل یقین ہوگیا ہے
کس بات کا ؟...

Mirh@_Ch
 

اس نے فاریہ کی تلاش میں ادھر ادھر نگاہ دوڑائی ...
وہ اسے وہاں زارا اور حریم کے ساتھ کھڑی دکھائی دی جو کسی بات پر مسکرا رہی تھی ...
وہ جو پہلے اتنی ٹینسڈ تھی اب بلکل مطمئن لگ رہی تھی❤️
منان کو اسے دیکھ کر تھوڑی حیرانی ہوئی تھی ...
اور پھر یہ سوچ کر اپنے آپ کو ڈپٹا کہ ابھی اس کی منگنی ہوئی ہے تو ظاہر سی بات ہے کہ وہ خوش ہی ہوگی💔
آخر اس کو اسکا سو کالڈ آئیڈیل جو مل گیا ہے 🙄

Mirh@_Ch
 

جو مجھ کو جاں سے عزیز تر ہے
اسے بھولوں تو مر نہ جاؤں ؟💔
میں اس خاموشی کے امتحاں میں
کہاں کہاں سے گزر گیا ہوں💔
اسے خبر بھی نہیں ہے شاید
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں💔
وہ کافی دیر تک وہیں بیٹھا رہا ...
اور پھر جب تھوڑا دل ہلکا ہوا تو واپس ہال میں آگیا ...
اس کے پیچھے سے وہاں کیا ہوا تھا یہ وہ نہیں جانتا تھا ...
اب جب وہ واپس آیا تھا تو ہال میں نشرح کی رخصتی کی تیاری ہورہی تھی ...

Mirh@_Ch
 

اور باہر کھلی فضا میں آکر گہرے گہرے سانس لینے لگا ...
اور اپنے اندر کی گھٹن کو باہر نکالنے لگا 💔
کیوں میرے ساتھ ہی کیوں 😢وہ وہیں زمین پر بیٹھتا چلا گیا ...
عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے
بڑی کھٹن یہ مسافتیں ہیں💔
میں جسکی راہوں میں بچھ گیا ہوں
اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں💔
شکایتیں سب بجا ہیں لیکن
میں کیسے اس کو یقین دلاؤں💔