Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

اللہ اکبر شایان بھائی ایسی کونسی تیاری ہے آپکی جو ختم نہیں ہورہی ..🙄
منان تیسری بار اسے لینے آچکا تھا ..
ہاں بس بس ہوگیا وہ آئینے کے سامنے کھڑا اپنے اوپر پرفیوم اسپرے کرتا اور بالوں کو ہاتھوں سے سیٹ کرتا بولا ...🙊
کیسا لگ رہا ہوں میں ...⁦❤️⁩
سچ بولوں کہ جھوٹ 😜
جھوٹ
بلکل بھی نہیں اچھے لگ رہے 🙄
اب سچ بولوں ...
بول بول ...

Mirh@_Ch
 

جیسا تم نے بولا تھا سب ویسے ہی کر رہیں ہیں ...
اور اب اگر تم نے ایک اور بار مجھ سے پوچھا نہ کچھ تو پھر دیکھ لینا ...
چپ بیٹھو بلکل 🤫
بلکل چپ ...
جی ہاں 😠
کچھ بھی نہیں بول سکتی ...
جی ہاں جب تک اب تم دلہن بنی اسٹیج پر ہو تم کچھ نہیں بول سکتی سمجھی 🧐
ہاۓ حریم چپ رہنے کس سوچ سوچ کر میرا تو ابھی سے بی پی لو ہورا ہے 🤒
ڈرامہ کوئین😀

Mirh@_Ch
 

روپ تو جیسے ٹوٹ کر آیا تھا اس پر⁦❤️⁩
اچھا حریم مجھے جلدی سے بتاؤ پلین کہاں تک پہنچا سب لوگ اپنا کام کر رہے ہیں نہ ....
او بی بی تم دلہن ہو اور تمہیں اللہ کا واسطہ ہے تھوڑی دلہنوں والی حرکتیں کر لو🙏
اب میں نے کیا کیا ہے بس پوچھ ہی تو رہی ہوں 😐
وہ منہ پھلاتی ہوئی ...
آج کے دن پلین ولین سب بھول جاؤ اور یاد رکھو تو بس یہ کہ آج تمہاری شادی ہے ...
تھوڑا سا دلہن کی طرح نزاکت سے بیٹھو تھوڑا سا شرماؤ
ہاہاہاہا میں کیا اب ایویں فضول بیٹھی شرماتی رہوں 🤣 مطلب کچھ بھی
اچھا پلین کا بس ایک بار بتا دو پھر نہیں پوچھوں گی قسم سے 💞 وہ قسم کھاتی ہوئی بولی
تو سنو پاگل 😜

Mirh@_Ch
 

آج تو ہمارے شایان بھائی کی خیر نہیں ⁦❤️⁩
ان کے تو ہوش ہی اڑ جانے آج تمہیں دیکھ کر
حریم اسکو چھیڑتی ہوئی بولی ...
شٹ اپ حریم
ماشاءاللہ بہت خوبصورت لگ رہی ہو ⁦❤️⁩
سچی ی ی 😍
مچی ی ی 💖
نشرح نے آج فل بلڈ ریڈ کلر کا ڈیزائینر لہنگا زیب تن کیا ہوا تھا ... نفاست سے کئے گئے میک اپ اور اسٹائلش سی جیولری نے اس کی خوبصورتی کو مزید نکھار دیا تھا ....
بالوں کا خوبصورت سا ہئیر اسٹائل بنایا ہوا تھا ..
ماتھے پر مانگ ٹیکا اور جھومر اس کی تیاری کو چار چاند لگا رہے تھے ...

Mirh@_Ch
 

نشرح تیار ہو گئی ہو کہ نہیں ...
حریم اس کے روم میں داخل ہوتی بولی ...
بس میم آلموسٹ ریڈی ہی ہیں میم ⁦❤️⁩
بیوٹیشن حریم کو دیکھتی یوئی بولی....
ڈن ⁦❤️⁩
لیجئے میم آپ کی برائیڈ ریڈی ہیں 💞
اور حریم اسے دیکھنے کے لئے پہلے سے ہی ایکسائیٹڈ تھی اس لیے فوراً اس کے سامنے آئی ...
ماشاءاللہ
اسے دیکھتے ہی حریم کے منہ سے بے ساختہ نکلا ....

Mirh@_Ch
 

وہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے بیٹھی اپنے آپ سے باتیں کرتے آنسو بہانے لگی...
اس نے بڑی مشکل سے اپنے آنسو روکے تھے بہت مشکل سے اپنے آپ کو نارمل کیا تھا ...
لیکن اب منان کے جانے کے بعد اسے خود پر اختیار نہیں رہا تھا اور وہ وہاں بیٹھی بے اختیار آنسو بہاتی رہی ….😭
کون تھا جسے حالِ دل سناتے💔
بس آسمان کی طرف دیکھا اور رو دئیے🖤

Mirh@_Ch
 

نہیں فاریہ نہیں مجھے اپنانا یا نہ اپنانا یہ تمہارا فیصلہ تھا💔
لیکن تمہیں چاہنا میرا فیصلہ ہے اور تم مجھے روک نہیں سکتی ⁦❤️⁩😪
تبھی منان نے ڈریسنگ ٹیبل پر پڑے گجرے اٹھاۓ اور باری باری اسکے دونوں ہاتھوں میں پہنانے لگا ...
فاریہ تم مجھے نہیں مل سکی تو کیا ہوا لیکن میں اللہ سے تمہارے لئے دعا کروں گا کہ وہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے ...
کہتا ہوا وہ اس کے روم سے نکل گیا ...💔
میں آپ کے بغیر کیسے خوش رہ سکتی ہوں منان 😭 وہ اپنے دونوں ہاتھوں کو دیکھتے ہوۓ بولی جن میں ابھی منان گجرے پہنا کر گیا تھا ...⁦❤️⁩
آپ کو کیا لگتا ہے صرف آپکو مجھ سے محبت ہوئی ہے ...
نہیں منان آپ کی محبت یکطرفہ نہیں ہے ... مجھے بھی آپ سے محبت ہے لیکن اب میرے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے میں ماما پاپا کو ہاں کہہ چکی ہوں اور اب انکا مان میں نہیں توڑ سکتی منان نہیں توڑ سکتی ...

Mirh@_Ch
 

مجھے اپنی محبت ثابت کرنے کا ایک موقع تو دیتیں 💔
میرے جزبات سے تم اچھے سے واقف تھی نہ پھر بھی ...
وہ اسکی آنکھوں میں شکایتی نظروں سے دیکھتا ہوا بولا
کوئی بات نہیں میں یہ سمجھ لوں گا کہ تم میری قسمت میں ہی نہیں ہو 😊
وہ اپنے آنسو صاف کرتا ہوا چہرے پر پھیکی سی مسکراہٹ سجاتا ہوا بولا
جنہیں ہم پا نہیں سکتے ناں فاریہ انہیں چاہنے کا حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا....💔
⁩ کیوں کہ پانا محبت کرنے والوں کے اختیار میں نہیں،.. 🖤 لیکن چاہنا ؟ چاہنا تو محبت کرنے والوں کی رگوں میں خون کی طرح شامل ہوتا ہے ⁦❤️⁩
تمہیں پا نہیں سکا تو کیا ہوا لیکن تمہیں چاہتا ساری زندگی رہوں گا ⁦💖
منان پلیز ... وہ اسکو روکنے کے لئے بولی 😢

Mirh@_Ch
 

اس سے پہلے کہ وہ ہاتھ بڑھا کر اٹھاتی منان نے سامنے ڈریسنگ سے چوڑیاں اٹھاتے ہوۓ اسکا ہاتھ تھاما اور چوڑیاں پہنانے لگا...⁦❤️⁩
منان چھوڑیں میرا ہاتھ پلیز چھوڑیں ...
لیکن وہ مضبوطی سے اسکا ہاتھ تھامے چوڑیاں پہنا رہا تھا ...
کیسے کر لیا تم نے یہ سب .. تمہیں زرا ترس نہیں آیا مجھ پر ...💔
وہ اسکی آنکھوں میں دیکھتا ہوا بولا ...
اور ساتھ ساتھ چوڑیاں پہناتا رہا جبکہ فاریہ اب مزاحمت بند کر چکی تھی ...
اور اسکی بات پر اپنا سر جھکا گئی ایک آنسو اس کے رخسار سے بہہ نکلا 😪
کیا تمہیں میری محبت پر بلکل یقین نہیں تھا ...
ایک بار تو اس پروپوزل سے منع کرتیں ...

Mirh@_Ch
 

اوہ مجھے یاد آیا مجھے تو ریان کا کُرتا آئرن کرنا تھا وہ تو مجھے ڈھونڈ رہے ہونگے فاری تم یہ پہن لو میں تھوڑی دیر میں آتی ہوں 💞
وہ گجرا فاریہ کو تھماتی ہوئی جلدی جلدی روم سے باہر نکل گئی ..
منان ابھی تک ویسے ہی کھڑا اسکو دیکھ رہا تھا ..
فاریہ کی نظر جیسے ہی اس پر پڑی تو وہ فوراً سے نظریں جھکا گئی اور اپنی باقی چوڑیاں جو حریم نے ابھی تک نہیں پہنائی تھیں وہ پہننے لگی ..
وہ قدم قدم چلتا ہوا اس کے سامنے آیا اور سینے پر ہاتھ باندھے اسکے بلکل سامنے کھڑا ہوکر اسے دیکھنے لگا 💞
جب کہ فاریہ اس کو یوں خود کو دیکھتا ہوا پاکر مزید کنفیوز ہوئی اور جو چوڑیاں پہن رہی تھی وہ نیچے گر گئیں ...

Mirh@_Ch
 

اور پھر اپنی تمام تر انا سائیڈ پر رکھتا ہوا دروازہ ناک کرتا اس روم میں داخل ہوا ...
جہاں وہ تیار آئینے کے سامنے بیٹھی تھی اور حریم اس کو چوڑیاں پہنا رہی تھی ...
اس کی نظر جیسے ہی اس پر پڑی تو وہ مسمرائز سا اسے دیکھتا رہ گیا ...
جو کہ peach کلر کی میکسی میں نفاست سے کئے گئے ہلکے پھلکے میک اپ اور سمپل سی جیولری میں بھی بہت حسین لگ رہی تھی بالوں کو لوز کرل کر رکھا تھا ماتھے پر چھوٹی سی بندیا اور ناک میں پہنی ڈائمنڈ نوز پن اس کی تیاری کو چار چاند لگا رہے تھے ...

منان بھائی ... حریم اسکی آنکھوں کے آگے ہاتھ لہراتی ہوئی بولی کہاں کھو گئے 🤔
نہیں وہ میں وہ میں میں تو آپ کو یہ دینے آیا تھا وہ گجرے اسکی جانب بڑھاتا ہوا بولا ⁦❤️⁩
اوہ تھینک گاڈ لو بھئی فاری تمہارے گجرے آگئے ⁦❤️⁩ وہ اس کے جانب بڑھتے ہوۓ بولی ...

Mirh@_Ch
 

منان دل سے اس کی دائمی خوشیوں کی دعا کرتا اس کے روم سے باہر آگیا تھا
منان ابھی راہداری سے گزر رہا تھا تبھی ریان آیا ....
ارے یار منان شکر ہے تو مل گیا ..
یار مجھے باہر بڑا ضروری کام ہے یہ حریم نے فاریہ کے لئے گجرے منگواۓ تھے یہ تو زرا اس کے روم میں تو دے آ ⁦❤️⁩
وہ گجرے اس کو تھماتا ہوا وہاں سے چلا گیا ..
اور منان کبھی گجروں کو اور کبھی اس کو دیکھتا رہ گیا ..
پھر اس دشمنِ جاں کو دیکھنے کی خواہش دل میں جاگی اور بس پھر کیا تھا فاریہ کے روم کی طرف چل دیا...
دو منٹ اس کے روم کے باہر کھڑا ہوکر سوچا کہ اندر جاؤں یا نہ جاؤں ..

Mirh@_Ch
 

بہت بہت بہت خوش ہوں میں آج منان ...
تجھے پتہ اس سے زیادہ خوش قسمتی کی بات کسی کے لئے نہیں ہو سکتی کہ آپ جس کو چاہو .. جس سے اتنی محبت کرو وہ آپ کو مل جاۓ ⁦❤️⁩
یہ سوچ ہی آپ کو اندر تک سرشار کر دیتی ہے کہ اب آپ کی محبت آپکی دسترس میں ہوگی ...
اس پر اب صرف آپ کا حق ہوگا ..
تجھے پتہ ہے یہ مومنٹس اتنے خاص ہیں نہ کہ میں اس ہر لمحے کو کھل کر جینا چاہتا ہوں ⁦❤️⁩
وہ کسی جزباتی بچے کی طرح بول رہا تھا ..
جیسے بچہ اپنی پسندیدہ چیز ملنے پر بہت خوش ہوتا ہے آج شایان ملک بھی بلکل اسی طرح سے خوش تھا 💞
منان اس کے چہرے سے نظریں ہٹاتا ہوا باہر چلا گیا اسکے چہرے سے اتنی خوشی جھلک رہی تھی اور اسے ڈر تھا کہ اگر میں تھوڑی دیر اور شایان جو دیکھتا رہتا تو انہیں سب سے پہلے میری ہی نظر لگ جانی تھی ...😍

Mirh@_Ch
 

ہاں نہ کبھی کہتے ہیں منان ہیلپ کر کیا پہنوں ...
کبھی کہتے ہیں یہ بٹنز نہیں بند ہو رہے منان ہیلپ کر دے
ایسے تو پھر اچھے بھلے بندے کو بھی بیوی والی فیلنگ آنے لگ جاۓ گی
گدھا ہے تو بھی پورا منان 😂
اچھا اب آپ جلدی اپنی یہ تیاریاں مکمل کریں اور نیچے پہنچنے والی کریں بابا بار بار آپ کا پوچھ رہے ہیں ...
گیسٹس آچکے ہیں اب بس آپ کا انتظار ہے سہرا بندی کی رسم کے لئے ...
ہاں ہاں تو چل میں بس آیا ....
بھائی آپ آج بہت خوش ہیں نہ ...
جانے کس احساس کے تحت وہ اس سے پوچھ بیٹھا ...

Mirh@_Ch
 

آج شایان کی بارات تھی اور ان جناب کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں تھا ....
وہ اپنے روم میں تیار ہو رہا تھا تبھی منان فل ریڈی ہوکر بلکل ہشاش بشاش اس کے روم میں پہنچا ⁦❤️
دل تو بہت اداس تھا لیکن اس طرح اداس رہ کر اپنے بھائی کی خوشی میں کوئی کمی نہیں آنے دینا چاہتا تھا ...💞
اؤے ہوۓ دولہے میاں کی تیاری تو بڑی زور و شور سے جاری ہے
ہاں جی اور تیرا ہی انتظار تھا چل اب جلدی سے میری مدد کر یہ شیروانی کا بٹن بند ہی نہیں ہورہا 🙊
بھائی آپکا کوئی کام میرے بغیر ہوتا بھی ہے
مجھے تو کبھی کبھی آپکی بیوی والی فیلنگ آتی ہے
وہ شرارت سے آنکھ دباتا ہوا بولا
ہاہاہایا کیا واقعی 😂😂 شایان ہنستا ہوا بولا

Mirh@_Ch
 

فاریہ کا کیا یہ جملا اس کی سماعتوں میں گونجنے لگا 💔
اور ویسے بھی ماما ہم کسی پر اپنی محبت تھوپ تو نہیں سکتے نہ 💔
وہ ہنوز انکی گود میں ہی سر رکھے لیٹا ہوا تھا 😪
لیکن بیٹا آپ تو اس سے محبت کرتے ہو نہ تو میرے بات کرنے میں کیا حرج ہے ...
ماما آپ کوئی بات نہیں
تادمِ مرگ ہے, یکطرفہ محبت💔
آتشِ لامحدود, عذاب مسلسل😪
_______________________

Mirh@_Ch
 

نہیں ماما رہنے دیں جب اسکو کوئی فرق نہیں پڑتا تو کیا فائدہ ...😪
لیکن بیٹا محبت تو اظہار مانگتی ہے نہ وہ آپ کے جزبات سے واقف نہیں ہونگی ...
وہ واقف ہیں ماما وہ اچھے سے واقف ہیں...
وہ اچھے سے جانتی ہیں میرے جزبات کے بارے میں ماما سب میں انہیں بتا چکا تھا 💔
اب کی بار وہ ذرا چلّا کر بولا تھا 😪
لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری محبت یکطرفہ ہی رہی
اگر ان کے دل میں میرے لئے کوئی جزبات ہوتے تو وہ کبھی اس پروپوزل کے لئے ہاں نہ کرتیں 💔
اور مجھے تو لگتا ہے کہ وہ عاشر میں انٹرسٹڈ ہے ...
(عاشر تو کسی بھی لڑکی کے آئیڈیل ہوسکتے ہیں )
💔

Mirh@_Ch
 

جو پسند تھی ماما وہ تو آج کسی اور کی ہونے جارہی ہے...
لیکن وہ ہے کون ...
آپکی لاڈلی چھوٹی بھتیجی 😐
کیا فاری سچ میں ...
تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا ...
میرا تو پہلے سے ہی اتنا دل تھا فاری کے لئے ...
بسسس تم سے اس لئے نہیں پوچھا کہ شاید تمہیں کوئی اور نہ پسند ہو
لیکن کوئی بات نہیں ... اب تم فکر ہی نہ کرو میں ابھی جا کر بھائی بھابھی سے بات کرتی ہوں اور میری بات تو وہ ٹال ہی نہیں سکتے ...
دیکھنا فوراً عاشر کی فیملی کو منع کر دیں گے ❤️ وہ پر جوش ہوتی بولیں

Mirh@_Ch
 

تمہیں پتہ ہے میں نے تو لرکی بھی دیکھ لی ہے ...
رباب بھابھی کی بھتیجی ہے ماشاءاللہ بہت ہی پیاری بچی ہے ...
آج فنکشن میں آۓ گی مل لینا ...⁦❤️⁩
کوئی اور وقت ہوتا تو وہ ان کی بات سن کر خوشی سے جھوم اٹھتا 🙊 مگر ان کی بات سن کر پھیکی مسکراہٹ لئے بولا ...
کیا فائدہ مما جس سے کرنا چاہتا تھا اس کی تو کسی اور سے ہورہی ہے 💔
کیا مطلب ... حدیقہ بیگم نے چونک کر منان کی طرف دیکھا ...
کچھ نہیں ماما 😊
ماما کو نہیں بتاؤ گے ...
کوئی پسند ہے میرے بیٹے کو تو مجھے بتاؤ میں آج ہی رشتہ لے کر پہنچ جاؤنگی ... وہ شرارت سے آنکھ دباتی ہوئی بولیں ...

Mirh@_Ch
 

بس ماما ذرا طبیعت ٹھیک نہیں ہے میری وہ بولا تو اس کی آواز بہت بھاری بھاری تھی ...
کیا ہوا بیٹا سب ٹھیک تو ہے نہ ...
جی ماما بس زرا سا سر میں درد ہے آپ پریشان نہ ہوں ⁦❤️⁩
وہ اس کے پاس آ کر بیٹھ گئیں ...
تو منان نے ان کی گود میں سر رکھ لیا ...
وہ جب بھی اداس ہوتا تھا تو ایسے ہی اپنی ماما کی گود میں سر رکھ کر لیٹ جایا کرتا تھا ...
حدیقہ بیگم پیار سے اس کے بالوں میں انگلیاں پھیرنے لگیں ..
ویسے منان میں کچھ سوچ رہی تھی ...
کیا ماما .. وہ ویسے ہی آنکھیں بند کر کے لیٹا رہا اور ان سے پوچھنے لگا ...
کیوں نہ اب آپکی بھی شادی کر دوں میں ...