Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

فاریہ کے لئے آیا گیا عاشر کا پروپوزل ایکسیپٹ کر لیا گیا تھا ....
اب آج شایان اور نشرح کی بارات کے ساتھ عاشر اور فاریہ کی انگیجمنٹ تھی ....
گھر میں فل خوشی کا سماں تھا ..
ہر ایک شام کے فنکشن کی تیاریوں میں مصروف تھا ...
سواۓ ایک منان کے جو اپنے روم میں بند تھا کل سے ...
اس نے جب سے یہ سنا تھا کہ فاریہ نے ہاں کردی ہے اسکا دل ٹوٹ گیا تھا ....💔
وہ اپنی سوچوں میں گم تھا تبھی حدیقہ بیگم اس کے روم میں آئیں ...
کمرا فل اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا...
انہوں نے جیسے ہی لائٹس اون کیں تو دیکھا کہ وہ بیڈ پر اوندھا لیٹا ہوا تھا ...
ارے بھئی منان آپ ابھی تک یہاں ہیں بھئی آج آپ کے بھائی کی برات ہے اور آپ بجائے باہر کے ارینجمنٹس دیکھنے کے یہاں لیٹے ہوئے ہیں ...

Mirh@_Ch
 

جب سے وہ منان کے اپنے لئے جزبات سے آگاہ ہوئی تھی ..
تب سے اسی کے ساتھ اپنے آپ کو سوچنے لگی تھی ... اسی کے ساتھ کی تمنا کی تھی...
ہاں لیکن منان کو کبھی محسوس نہیں ہونے دیا تھا ...
اور اب یوں اچانک عاشر کا پروپوزل 💔
اسے اپنے ماما ، پاپا کو اداس کرنا ٹھیک نہیں لگا اس لئے چپ چاپ اس پروپوزل کے لئے یہ سوچ کر ہاں کر دی
وہ پوری رات اپنے کمرے میں روتی رہی ...
پھر جب دل کو سکون نہیں ملا تو جاۓ نماز بچھا کر اللہ کے حضور اپنی تمام پریشانی بتانے لگی ...
نماز ادا کر کے دعا کے لئے ہاتھ اٹھاۓ اور اللہ سے یہی دعا کرنے لگی کہ "اللہ تعالیٰ آپ تو اچھے سے جانتے ہیں کہ میرے لئے کیا بہتر ہیں ... اللہ تعالیٰ میرے لئے وہ کردیں جو نیرے حق میں بہتر ہو ...⁦❤️⁩
اور بیشک اللہ پاک دلوں

Mirh@_Ch
 

آج ملک ولا میں عاشر اور اسکے پیرنٹس موجود تھے ...
اور وہ لوگ فاریہ کے لئے پروپوزل لے کر آۓ تھے اور ان لوگوں کا کہنا تھا کہ نشرح کی بارات والے دن ہی ان دونوں کی انگیجمنٹ کردی جاۓ ...
اور یہ سنتے ہی منان غصے میں وہاں سے اٹھا اور اپنے روم میں چلا گیا ...
جبکہ فاریہ بلکل سنجان بنی رہی ان سب سے ...
فاریہ اپنے روم میں بیٹھی تھی تبھی اس کے روم میں حبیبہ بیگم اور فہاد صاحب داخل ہوۓ ...
اور فاریہ کو اس پروپوزل کے بارے میں بتایا اور سے اسکی راۓ طلب کی ...
جبکہ اس نے جیسے آپ کی مرضی بابا کہہ کر بات ہی ختم کردی ...
حبیبہ بیگم نے اسے بہت سی دعائیں دی جبکہ فہاد صاحب اس کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوۓ اس کے روم سے چلے گئے ...⁦❤️⁩
ان کے جاتے ہی اس کے رخسار پر دو آنسو بہہ نکلے ...

Mirh@_Ch
 

تبھی منان صاحب کے گلا کھنکھارنے کی آواز آئی ...
اب تو جانا ہی پڑے گا لگتا ہے کوئی آگیا ہے ...
تو جائیں نہ جلدی یہاں کیا رہے ہیں ...
جلدی جلدی جلدی
اس نے جلدی جلدی کر کے اسکو بھگا دیا 😂
اور اس کو سوچتی ہوئی سونے کے لئے لیٹ گئی ..⁦❤️⁩
___________________________
شایان اور نشرح باری باری سب گھر والوں کو بتا چکے تھے منان اور فاریہ کے بارے میں ....
اور ساتھ میں نشرح میڈم سب کو اپنے پلان سے بھی آگاہ کر چکی تھیں ...
اور اب سب اس کے کہے پر ہی عمل کر رہے تھے

Mirh@_Ch
 

سب کچھ ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی خواب ہو ...⁦❤️⁩
وہ اسکا ہاتھ تھامتے ہوۓ محبت پاش نظروں سے اسے دیکھتا ہوا بولا ..💞
وہ اسکی نظروں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی پلکیں جھکا گئی ...
نشرح جب آپ یوں شرماتی ہیں نہ تو بڑی اچھی لگتی ہیں 😍
وہ اسکے شرمانے پر چوٹ کرتا ہوا بولا ...
جی نہیں میں کوئی نہیں شرما رہی... وہ اپنے آپ کو کمپوز کرتی ہوئی بولی 🤣
اچھا تو آپ سچ میں نہیں شرما رہی تھیں...
وہ اسکی آنکھوں میں دیکھتا ہوا بولا 😂
بھئی کیا ہے نہ شایان جائیں یہاں سے تنگ نہ کریں 🙊
وہ اسکی نظروں سے کنفیوز ہوتی بولی

Mirh@_Ch
 

کیا ہوگیا بھئی میں ہی ہوں کوئی بھوت تھوڑی ہے
وہ اسکے اچھلنے پر چوٹ کرتا ہوا بولا ...
تو آپ کیا کسی بھوت سے کم ہیں ...
یار پلیز جائیں یہاں سے اگر کوئی آگیا نہ تو اچھا نہیں ہوگا ۔۔۔🙏
کوئی نہیں آۓ گا ..
کیا مطلب آپ کے وہ جاسوس بھائی سو گئے کیا ...
جی نہیں جاگ رہا ہے وہ ابھی تک اسکو ابھی اچھی خاصی رشوت دے کر یہاں تک پہنچا ہوں ...
کیا 😱 کتنے بے شرم ہیں آپ دونوں بھائی 😐
وہ منہ پھلاتی ہوئی بولی ...
نشرح مجھے یقین نہیں آرہا کہ آپ کل ہمیشہ کے لئے میری لائف میں شامل ہونے جارہی ہیں ...

Mirh@_Ch
 

پتہ ہے پتہ ہے اب زیادہ مکھن نہ لگائیں اور جائیں اس سے پہلے کہ کوئی اور آجائے
وہ بھاگتا ہوا نشرح کے روم کی طرف بڑھا ...
اندر پہنچتے ہی اسے اندازہ ہوگیا کی وہ پاگل لڑکی سو گئی ہے ...
کیونکہ پورا کمرا اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا ...
اس نے جیسے ہی لائٹس آن کی وہ دشمنِ جاں بیڈ پر سوئی ہوئی تھی ...
وہ چلتا ہوا اس تک آیا اور اس کا ہاتھ تھام کر اس کے معصوم چہرے کو اپنی نظروں کے حصار میں لیتا ہوا اسے یک ٹک دیکھے گا ⁦❤️⁩
تبھی وہ روم میں کسی کو محسوس کر کے اٹھنے لگی اپنی آنکھیں کھولتے ہی اسے شایان اپنے سامنے دیکھا ...
شایان آپ وہ ایکدم اچھل پڑی

Mirh@_Ch
 

پہلے کوئی میری جیب ویب گرم کریں ..
منان آنکھ دباتا ہوا بولا...
لے فقیر تو لے لے پہلے وہ اسکو کچھ پیسے دیتا ہوا بولا ...
بھئی اب میں اپنے رسک پر آپ لوگوں کی خفیہ ملاقات کروارہا ہوں تو اتنا تو میرا حق بنتا ہے ...
وہ بڑے مزے سے پیسے لیتا ہوا بولا ...🤣
اچھا اب آپ جائیں میں باہر ہی ہوں اور اگر کوئی آیا تو گلا کھنکھاروں گا فوراً ادھر ادھر ہو جائیے گا سمجھے ...🙊
اوۓ منان ⁦❤️⁩
جی بھائی ..💞
لو یو یار ⁦❤️⁩
تو میرا جگر ہے ...

Mirh@_Ch
 

شایان جو ابھی نشرح کے روم کی طرف جارہا تھا منان صاحب نے اسکے سامنے آکر اسکا راستہ روک لیا
کدھر چلے ہیں جناب 🤔 وہ اس وقت فل تفتیشی آفیسر بنا ہوا تھا ...
اپنی منکوحہ سے ملنے جارہا ہوں ... تجھے کوئی مسلہ ہے وہ اسکو آنکھیں دکھاتے ہوئے بولا 🙄
پر سامنے بھی منان تھا اور مجال تھا جو اس پر شایان کے گھورنے کا کوئی بھی اثر ہوا ہو
وہ تو مجھے پتہ ہے منکاحہ سے ملنے جارہے ہیں ...
مگر شاید آپ بھول رہے ہیں کہ سب نے آپ کو آپ کی اس بھوتنی سے ملنے سے منع کیا ہے 😂 وہ اسکو یاد دلاتا ہوا بولا 😜
منان فوراً سائیڈ ہوجا بیٹے ورنہ یو نو ویری ویل🙄
بھئی ایسے تو میں بھی نہیں جانے دونگا ...

Mirh@_Ch
 

نہیں جی آپ وہیں ٹھیک ہیں )🙊
( میں آپ سے پوچھ تھوڑی رہا ہوں میں تو آپ کو بتا رہا ہوں کہ میں ابھی آیا 😋)
( جی نہیں آپ ایسا کچھ نہی کریں گے شایان میں آپکو بتارہی ہوں )
( مسز میں ایسا کرچکا ہوں 😋)
I m just on the way 😜
شایان کا میسیج موصول ہوا ...
(شایان میں آپ کو بتا رہی ہوں اگر کسی نے بھی دیکھا نہ آپ کی شامت آجانی ہے اور ویسے بھی گھر والوں نے آپ کے اس جاسوس بھائی کو ہمارے جاسوسی پر لگایا ہوا ہے سو آپ کا آنا تو امپوسیبل ہے ... اسلئیے آرام سے سوجائیں 😂)
جب اس کا تھوڑی دیر تک کوئی رپلاۓ نہیں آیا تو اس کو گڈ نائیٹ کا مسیج کرتی ہوئی لائٹس آف کر کے سونے کے لئے لیٹ گئی ⁦⁦❤️⁩

Mirh@_Ch
 

جاگ رہی ہیں ) ⁦❤️⁩
اس نے کچھ سوچا اور رپلاۓ کیا 👇
(جی نہیں 🙊 میں تو کب کی سوچکی )
وہ جو سونے کا ارادہ رکھتی تھی اب بیڈ کراؤن کے ساتھ تکیہ رکھتی ٹیک لگا کر بیٹھ گئی ...
(اچھا جی تو یہ میسیج کیا آپ کے بھوت نے کیا ہے 😱)( ہاہاہا جی نہیں میں مذاق کر رہی تھی )🙊
(ویسے آج یہ گھر والوں نے اچھی پابندی لگائی ہے🙄)
( 🤣🤣 بہت اچھا کیا جو لگادیں پابندیاں ورنہ آپ تو کسی بھی وقت منہ اٹھاۓ آجاتے تھے میرے روم میں 🤣🤣 )
نشرح نے ہنستے ہوۓ جواب لکھا🤣
(اچھا تو یہ بات ہے اب ذرا آپ دو منٹ صبر کریں میں ابھی آتا ہوں آپ کے روم میں 🙄)
Next Kal

Mirh@_Ch
 

اور پھر وہ لوگ نشرح کو لے کر اندر کی جانب بڑھ گئیں
اور شایان بیچارہ اسے جاتا دیکھتا رہ گیا 🙊
_________________________
سب لوگ بہت تھک چکے تھے اسلئیے اب سب لوگ ریسٹ کر رہے تھے ...
نشرح بھی اپنے روم میں سونے کے لئے لیٹی ہی تھی تبھی اسکے فون کی مسیج ٹیون بجی ...
اس نے فون اٹھا کر دیکھا تو سامنے شایان کا نام جگمگا رہا تھا ...😍
اور اس کا میسیج موصول ہوا تھا .

Mirh@_Ch
 

بس بھائی کبھی غرور نہیں کیا اپنی صلاحیتوں پر 😎
منان فرضی کالر جھاڑتا ہوا بولا ...
چلیں بھئی حریم ، زارا ، فاریہ نشرح کو روم میں لے جائیں ...
چلیں محترمہ ... حریم اسکو شرارتی نظروں سے دیکھتی ہوئی بولی
ہمممم ... نشرح ہاں میں سر ہلاتی ہوئی اٹھ کھڑی ہوئی 😋
شایان بھائی اجازت ہے لے جائیں 😂 وہ شایان کی حالت سے لطف اندوز ہوتی بولیں
اگر نہیں بولوں گا تو کیا نہیں لے کے جائیں گی
ہاہاہا کے کر تو پھر بھی جائیں گے 🤣 وہ اسکا تمسخر اڑاتے ہوۓ بولیں ..
تو جائیں لے کے جائیں پوچھ کیوں رہی ہیں ... وہ منہ بناتا ہوا بولا 🙄

Mirh@_Ch
 

چلیں بھئی نشرح اب آپ اٹھیں اور اپنے روم میں چلیں فوراً ...
حبیبہ بیگم اسکو آرڈر دیتی ہوئی بولیں ...
اور اب برات تک آپ دونوں ایک دوسرے کا چہرہ نہیں دیکھیں گے ...
سمجھ گئے آپ ...
لیکن کیوں ممانی جان
شایان صدمے سے بولا
کیوں کہ بیٹا جی یہ رسم ہے چونکہ اب نشرح مایوں بیٹھنے لگی ہے سو اب سے لے کر بارات تک نو ملاقات ...
آپ فکر ہی نہ کریں ممانی جان میں ہوں نہ میں ان دونوں پر پوری نظر رکھوں گا 😂 منان اپنی جاسوس والی ٹون میں آیا ..
سو جاسوس مرے ہونگے تب یہ ایک پیدا ہوا ہوگا ... شایان جل کر بولا 🙄

Mirh@_Ch
 

وہ اسکو آرڈر دیتی ہوئی بولی ..
کیوں بھئی کیا کھچڑی پک رہی ہے آپ کے دماغ میں🤔
زیادہ تو کچھ نہیں لیکن تھوڑا تو مزہ چکھانا بنتا ہے نہ ...
وہ شرارتی مسکراہٹ چہرے پر سجاۓ بولی
اچھا تو کیا کرنا ہے اب آپ نے..
کرنا یہ ہے کہ منان بھائی کو ایسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ترتیب سے اسکو اپنا سارا پلین بتاتی ہوئی بولی 😜
آپ نہیں سدھریں گی ..
کبھی بھی نہیں 🤗
سدھرئیے گا بھی مت کیونکہ مجھے ایسی ہی پاگل سی نشرح سے عشق ہے ...⁦❤️⁩

Mirh@_Ch
 

کچھ بھی مطلب ماشاءاللہ اتنے اچھے ہیں میرے منان بھائی اس لئے جو بھی ان کا نصیب بنے گی وہ بلاشبہ بہت lucky ہوگی ... ⁦❤️⁩
سمجھے وہ منہ بناتی ہوئی بولی 🙄
اچھا محترمہ معاف کر دیجئے ہمیں آئندہ آپ کے منان بھائی کی شان میں ہم کوئی گستاخی نہیں کریں گے ...😬
شایان ، نشرح کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے دانت پیس کر بولا
گڈ ⁦❤️⁩
اچھا بتا بھی دیں اب کون ہیں اس کی نئی نئی محبت ...
اپنی فاری ⁦❤️⁩
اوہ واؤ رئیلی 😍
جی ہاں ...🤩
لیکن فلحال ان کو بتانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ آپ بھی جانتے ہیں ...

Mirh@_Ch
 

زیادہ تو کچھ نہیں بس آپ کے بھائی کو عشق ہو گیا ہے 😋
ہیں سچی ؟..
کب..
کہاں...
کس سے...
وہ ایک ہی سانس میں سارے سوال کر گیا 🤣
آرام سے بابا مجھے تو کچھ بولنے دیں ...
اچھا اچھا بتائیں ..
Who is the unlucky girl ?..
وہ ہنستا ہوا بولا ...

Mirh@_Ch
 

مجھے کیا پتہ ہوگی یہیں کہیں ... منان منہ بنا کر بولا 🙄
اچھا مجھے تو لگا تھا کہ آپکو بہتر پتہ ہوگا 😁
کیوں میں کیا اس کا اسسٹنٹ لگا ہوں جو مجھے پتہ ہوگا 🤨
اسسٹنٹ تو نہیں پر آجکل جاسوس تو بنے ہوۓ اسکے 😁
وہ اسکی بات سن کر بالوں میں ہاتھ پھیرتی ہمکلامی کے سے انداز میں بولی 🤣 جو کہ اسکے برابر میں بیٹھا شایا بخوبی سن چکا تھا
کچھ کہا تم نے ...منان سوالیہ نظروں سے اسے دیکھتے ہوۓ بولا 🤨
ہاں وہ میں کہہ رہی تھی کہ ہوسکتا ہے عاشر کی فیملی کے ساتھ ہو 😜 وہ جان بوجھ کر عاشر کا ذکر کرتی ہوئی بولی
اور عاشر کے نام پر منان نے اپنی مٹھیاں بھینچیں 🤛
اور ایکسکیوزمی میں ابھی آیا ... کہتا ہوا وہاں سے چلتا بنا ...
کیا چل رہا ہے 🤨 اس کے جاتے ہی شایان نشرح کو سوالیہ نظروں سے دیکھتا ہوا بولا ....

Mirh@_Ch
 

کبھی نہیں بخشنی آپ لوگوں کی جان میں نے
آپ دونوں نہ بڑے کوئی گھنے ہیں یہاں موقع ملتا ہے اور ادھر آپ کی باتوں کا پٹارا کھل جاتا ہے
ویسے کیا بتیں کرتے رہتے ہیں 😜
ادھر آ تجھے میں بتاؤں 🤛
شایان نے اسکو تھوڑا سا دھمکایا 😂
ویسے منان بھائی فاری کہاں ہے کہیں نظر نہیں آرہی ...
نشرح آنکھیں پٹپٹاتی ہوئی معصومیت سے بولی ...
جانتی تھی کہ ایک یہی طریقہ ہے اس کی بولتی بند کروانے کا 🤣
جبکہ فاریہ کے نام پر اس کے ماتھے کی تیوریاں بڑھی تھیں 😕 جو کہ نشرح نوٹ کرتی ہوئی اپنی ہنسی دبا گئی تھی 🤣

Mirh@_Ch
 

شایان آپ تو بڑے چھپے رستم نکلے ⁦❤️⁩
I mean singing 💞
اور آپ 😍
بس جناب سب آپ کے لئے 💞
وہ سر کو زرا سا خم کرتا ہوا بولا ...
اہم اہم کیا باتیں شاتیں ہو رہی ہیں یہاں ..😋
وہ لوگ اسٹیج پر بیٹھے باتوں میں مصروف تھے تبھی منان صاحب ان کے سر پر پہنچے ...
یار تو کبھی ہماری جان نہ بخشیں ...🙄
شایان اسکو ہلکا سا ذلیل کرتا ہوا بولا ...
Don't worry big bro 😋