وہ جیسے ہی خاموش ہوا تو بھرپور تالیوں کے ساتھ سب نے اسکو داد دی ...
جبکہ نشرح اسی طرح یک ٹک اسے دیکھے گئی ...
تبھی اس کی آنکھ سے دو آنسو اس کے رخسار پر بہہ نکلے ...😪
اور یہ آنسو خوشی کے آنسو تھے 😍
کس قدر محبت کرتا ہے یہ شخص مجھ سے اسے یہ سوچ ہی اندر تک سرشار کر رہی تھی ❤️
وہ اس کی چاہتوں کے رنگوں سے مزید کِھل اٹھی تھی ❤️
ارے آپ رو کیوں رہی ہیں .. وہ انگلی کی پور سے اسکے آنسو چنتا ہوا بولا ... ❤️ اب سے نو رونا دھونا جانِ شایان 😍
اور اسکے اسے اس طرح مخاطب کرنے پر وہ دلکشی سے مسکرا دی ...💞
تبھی حدیقہ بیگم نے ان کی بلائیں لیتے ہوۓ دل میں ان کی دائمی خوشیوں کے لئے دعا کی
وہ نشرح کا ہاتھ تھامتا ہوا اسے اپنے پاس لے آیا 😍
Muskurane ki wajah tum ho
Gungunane ki wajah tum ho
Jiya jaaye na, jaaye na, jaaye na
O re piya re..
Jiya jaaye na, jaaye na, jaaye na
O re piya re.. piya re…
Piya re…
Wo o ho… oo…❤️
اس کی آواز نے پوری محفل پہ ایک سحر سا طاری کردیا تھا...
Jiya jaaye na, jaaye na, jaaye naa..
O re piya re..
Jiya jaaye na, jaaye na, jaaye naa..
O re piya re.. piyaa re..❤️
Dhoop aaye toh, chhaanv tum laana
Khwahishon ki baarishon mein
Bheeg sang jaana
Jiya jaaye na jaaye na jaaye na
O re piya re..
Muskurane ki wajah tum ho
Gungunane ki wajah tum ho
Jiya jaaye na, jaaye na, jaaye na..
O re piya re..
Jiya jaaye na, jaaye na, jaaye na..
O re piya re..❤️
O re lamhe tu kahin mat jaa
Ho sake toh umr bhar tham jaa
Ladies & gentlemens have a big hands for our Groom mr Shayan malik ❤️
ڈی جے نے ایک بار پھر سے اناؤنسمنٹ کی ...
جبکہ نشرح آنکھوں میں حیرت سموۓ شایان کو دیکھ رہی تھی ...
شایان اور وائلن ❤️ اسے ایک خوشگوار حیرت نے آن لیا 😍
تبھی لان میں شایان جی خوبصورت آواز گونجی ...
بڑی کوئی جلاد ہیں آپ .. وہ کلستا ہوا منہ بنا کر بولا🙄
وہ وہاں سے اٹھا ..
اب کہاں جارہے ہیں ...
آرہا ہوں دو منٹ ✌️
وہ کہتا ہوا وہاں سے چلا گیا ...
تبھی لان کی تمام لائٹس اچانک آف ہوگئیں ...
یہ لائیٹس کو کیا ہوگیا ..
ریان چیک کریں بیٹا ..
وہاں دیکھیں
تبھی ایک اسپورٹ لائیٹ آن ہوئی جس نے ڈانس فلور کے بیچ و بیچ چئیر پر ہاتھ میں وائلن لئے بیٹھے شایان کو اور اسٹیج پر بیٹھی نشرح کو فوکس کیا ❤️
شایان آپ کا سرپرائز کہاں ہے...
نشرح آئی برو اچکاتی ہوئی بولی ...
وہ تو میں نے کینسل کر دیا 😋
شایان شرارتی مسکراہٹ چہرے پر لئے بولا 🤣🤣
شایان میں بتا رہی ہوں میں صبح سے ویٹ کر رہی ہوں آپ کے سرپرائز کا جب سے آپ نے مجھے بتایا ہے کہ میرے لئے ایک سرپرائز ہے میں تب سے ویٹ کررہی ہوں ...
اور اب اگر آپ لاسٹ مومنٹ پر مکرے نہ اپنی بات سے تو میں نے یہ آپ جے سر میں مارنا ہے ...
وہ اپنا بھاری بھرکم اینٹیک کلچ اسکو دکھاتی ہوئی بولی 😂
توبہ توبہ ... مطلب آپکو بلکل بھی شرم نہیں ہے آپ اپنے مجازی خدا کے سر میں یہ ماریں گی 😱
وہ بیچارہ صدمے سے بولا 😂
جی بلکل ... وہ اتنے ہی پر سکون لہجے میں بولی🤣
لگ جا گلے ، یار میرے
ارے لگ جا گلے ، یار میرے 🤩
میں نے دل سے سدا دی ہے❤️
میرے یاررررر کی شادی ہے 😍
جیسے ہی ان لوگوں کی پرفارمنس کمپلیٹ ہوئی سب لوگوں کی تالیوں کا شور پورے لان میں گونجا ...
اور وہ لوگ مسکراتے ہوۓ سب سے داد وصول کرنے لگے ..
_______________________
نشرح اور شایان ابھی اسٹیج پر بیٹھے ان سب کی پرفارمنسس سے لطف اندوز ہو رہے تھے ...
ہو خوش ہے جو دل میں نے محفل
گیتوں سے سجادی ہے ❤️
میرے یارررر کی شادی ہے 🤩
۔۔۔۔۔
ہار نہیں ، جیت نہیں جہاں پیار ہے
جس میں ہار ، جیت ہو وہ کہاں پیار ہے 🙄
یہ لائینز اس نے فاریہ کو دیکھتے ہوۓ بولیں تھیں😂
...
جہاں بھی یہ جائیں ، بہاریں ہی چاہیں
یہ خوشیاں ہی پائیں 😍
میرے دل نے دعا کی ہے ❤️
میرے یار کی شادی ہے ...
اوہ میرے یار کی شادی ہے 🤩
۔۔۔۔۔
پیار ملا پریت ملی میرے یار کو
بڑی پیاری جیت ملی میرے یار کو 😍
خوش ہے جو دل ، من محفل
وہ ایسا ہی تھا اپنے دکھ کو اپنی مسکراہٹ کے پیچھے چھپا لینے والا❤️
فل بوفر ساؤنڈ پر گانا چل رہا تھا ..
They are ready to fire up the dance floor❤️
ڈی جے فل جوشیلے انداز میں اناؤنسمنٹ کرتا ہوا بولا 🤩
سب کی تالیاں اور ہوووٹنگ کی آواز گونجی ❤️
ڈھولک میں تال ہے ، پایل میں چھن چھن
گھونگٹ میں گوری ہے ، سہرے میں ساجن
پھر اٹھی اپنا حلیہ تھوڑا درست کیا اور اٹھ کر باہر کان میں آگئی دوبارہ جہاں فنکشن چل رہا تھا ...
کیوں کہ جانتی تھی کہ اگر چاہر نہیں گئی تو تھوڑی دیر میں ضرور کوئی نہ کوئی آجاۓ گا اسے ڈھونڈتا ہوا اور پھر اس کو روتے ہوۓ دیکھ 36 سوال کرنے تھے ...
اسلئے خود ہی اٹھ کر باہر آگئی جہاں ابھی بھی مہندی کا فنکشن جاری تھا ...
ابھی وہ باہر آئی تھی کہ وہاں کا منظر دیکھ کر بلکل حیران رہ گئی ..
جہاں اس وقت منان ، ریان اور آیان ڈانس فلور پر تھے ❤️
کیا ہیں یار یہ بھی .. وہ منان کو دیکھتے ہوۓ سوچ رہی تھی ... جو کچھ دیر پہلے اتنا غصے میں تھا اور اب اس کو دیکھ کر کوئی کہہ ہی نہیں سکتا تھا کہ یہ وہی تھوڑی دیر پہلے والا منان ہے ...
جو اب ہنستا گاتا ڈانس فلور پر موجود تھا 😋
منان تو پاگل ہے تو نے اس کو رلادیا ... اسکی آنکھ میں آنسو کیسے لاسکتا ہے تو ...
اسے اسکی آنکھ میں آنسو دیکھ کر بہت تکلیف ہوئی تھی ...
اس لئے اب وہ وہاں اکیلا بیٹھا خود کو ملامت کر رہا تھا...💔
___________________________
فاریہ وہاں سے بھاگتی ہوئی اپنے روم میں گئی تھی ...
اسے بہت رونا آرہا تھا ..
اس نے آج سے پہلے منان کو کبھی اتنے غصے میں نہیں دیکھا تھا ...😑
آج اسکا بکھرا بکھرا حلیہ اور لال انگارہ ہوتی آنکھوں کو سوچ سوچ کر بہت رونا آرہا تھا...😪
تھوڑی دیر وہاں اکیلی بیٹھی روتی رہی ..
تبھی منان کے ماتھے پر یہ سن کر بل پڑے اور اسکی بازو پر اسکی گرفت مزید سخت ہوئی 😠
اور تمہارے ؟.. کیا تمہارا آئیڈیل بھی ہوسکتا ہے وہ ...😡
وہ اپنی سرخ ہوتی آنکھیں سے اس کو گھورتے ہوۓ بولا 😞
یہ کس قسم کا سوال ہے ...
جس بھی قسم کا ہے تم بس جواب دو 😕 وہ اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا ...
میرا ہاتھ چھوڑیں ... پلیز منان مجھے تکلیف ہورہی ہے ..
جب اسکی تمام کوششیں ناکام ہوئیں تو وہ روتے ہوۓ بولی ...
وہ اسکی آنکھ میں آنسو دیکھ کر ایکدم ٹھٹھکا اور اس کی کلائی چھوڑدی ... وہ بھاگتی ہوئی وہاں سے چلی گئی ...
وہ اسکو ایسے دیکھ رہی تھی کہ انکو کیا ہوگیا ہے پاگلوں کی طرح سوال کیوں کر رہے ہیں یہ 🙄
جو پوچھا ہے اسکا جواب دو ..
جی جانتی ہوں .. وہ ریان بھائی کے بہت ہی اچھے فرینڈ ہیں ...😍
اور یونی میں میرے سینیر بھی ہیں ...
وہ اسکو بتاتی ہوئی بولی ..
اوہ تو ایک ہی یونی میں پڑھتے ہو تم دونوں ...🙄
کیسا لگتا ہے وہ تمہیں ؟...☹️
جی ی ی ی ی ؟...
اب کہ فاریہ اس کے سوال سے واقعی حیران رہ گئی تھی 😂
تبھی یہ سمجھ آنے پر کہ منان ، عاشر سے جیلس ہورہا تھا😂 جان بوجھ کر بولی ... اچھے ہیں ماشاءاللہ ، پڑھے لکھے ہیں ، ہینڈسم ہیں ... پتہ ہے یہ تو کسی بھی لڑکی کے آئیڈیل ہوسکتے ہیں ❤️ وہ جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر بولی 🤣
میرا ہاتھ چھوڑیں ...🙄
چھوڑنے کے لئے تو نہیں پکڑا تھا ...
وہ شوخ ہوتا ہوا بولا ..❤️
تمہیں پتہ ہے وہ لوگ کون تھے ...
وہ اس کو جانچتی نظروں سے دیکھتے ہوۓ بولا ..
جی وہ پاپا کے فرینڈ کی فیملی تھی ..لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ..😐
وہ بات کرتے ساتھ ساتھ اپنا بازو چھڑوانے کے لئے بھی مسلسل مزاحمت کر رہی تھی ..☹️
اوہ تو اسے نہیں پتہ کہ وہ لوگ اس کے سو کالڈ پروپوزل کے لئے آۓ ہیں ... وہ دل میں سوچنے لگا ...😂
پلیز چھوڑیں ...😩
اور اس عاشر کو جانتی ہو .. وہ اسکی بات کو اگنور کرتا ہوا سوال کرنے لگا
اور وہ لوگ جیسے ہی ذرا کارنر میں آئے تو فاریہ غصے سے منان کو گھورنے لگی ..
کیا حرکت تھی یہ ..😐 وہ سینے پر ہاتھ باندھے کھڑی اس سے پوچھ رہی تھی ..
یہی جو آپ نے ابھی ابھی کی ہے 😏 کیونکہ جہاں تک مجھے یاد ہے سرپرائز والا سین دور دور تک کوئی نہیں ہے...🤨
وہ کڑے تیور لئے اس سے پوچھ رہی تھی ...
مجھے پتہ ہے ...🙄
وہ بھی منہ بناتا ہوا بولا ...
تو جھوٹ کیوں بولا پھر 😡
کیونکہ میں نہیں چاہتا تھا کہ تم وہاں ان لوگوں کے درمیان کھڑی رہو 😠 وہ ایکدم اس کو بازو سے پکڑ کر اپنے سامنے کرتا ہوا بولا ...
ہیلو... وہ چہرے پر سنجیدگی سجاۓ اس سے مصافحہ کرنے لگا ...
ہیلو ... عاشر نے بھی مصافحے کے لئے ہاتھ بڑھایا 😊
ان لوگوں سے انٹروڈکشن کے بعد وہ پھر سے فاریہ سے مخاطب ہوا ...
فاریہ ایک منٹ بات سننا ...
جبھی سب کی سوالیہ نظریں اپنے اور فاریہ کے اوپر پاکر بولا ...
وہ ایکچولی ماموں جان ہم نے بھائی اور نشرح کے لئے سرپرائز پلین کیا ہے تو زرا اسی کے بارے میں بات کرنی ہے ...
جی جی بیٹا جائیں ...
Excuse me anti ❤️
فاریہ ان سے ایکسکیوز کرتی ہوئی اس کے ہمراہ ہو لی ...
تبھی وہاں کھڑے سبھی لوگوں نے اس نا معقول لڑکے کو دیکھا ...
جبکہ فاریہ اسکے یوں اسطرح سر عام مخاطب کرنے پر سٹپٹا گئی ...🙊
حالانکہ وہ لوگ اس سے پہلے بھی کافی بے تکلف تھے ایکدوسرے کے ساتھ کیونکہ تب تو فاریہ بیچاری اسکو بھائی سمجھتی تھی ..
لیکن اب جب سے اس نے منان کے ارادے جانے تھے اسے ایک جھجک سی محسوس ہونے لگی تھی اس سے ...😊
منان بیٹا ان سے ملیں یہ ہمارے دوست ہیں حازق صاحب ..
حازق یہ ہیں ہمارے بھانجے منان ملک ❤️
اوہ سوری ماموں جان میں نے دیکھا نہیں ...
اسلام و علیکم انکل ❤️
وعلیکم اسلام بیٹا ..
اور یہ ہیں ان کے صاحبزادے عاشر میر ❤️
وہ سب لوگ اس وقت لان میں موجود تھے مہندی کا فنکشن چل رہا تھا ...
سب لوگ رسم میں مصروف تھے ...
تبھی منان کی نظر فاریہ پر پڑی جو فہاد صاحب اور حبیبہ بیگم کے ہمراہ کھڑی تھی...😌
اور اسکے بلکل سامنے ایک ڈیسنٹ سے انکل ، آنٹی او ساتھ میں ایک ویل ڈریسڈ لڑکا کھڑا تھا ...
وہ لوگ آپس میں باتیں کر رہے تھے ...😊
ان کو دیکھ کر منان کے ماتھے پر پل بھر میں بل پڑے تھے ..😏
اسکو صرف ایک سیکنڈ لگا تھا یہ سمجھنے میں کہ وہ کون لوگ تھے ...
وہ فوراً اس جانب بڑھا ...
ارے فاریہ تم یہاں کھڑی ہو میں کب سے تمہیں ڈھونڈ رہا تھا …
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain