میں بہکتا نہیں تھا مگر کیا کروں۔۔۔؟؟🤭
آج موسم سہانہ غضب ڈھا گیا۔۔❤
آنکھ اٹھانا تمھارا تو پھر ٹھیک تھا۔۔👀
آنکھ اٹھا کر جھکانا غضب ڈھا گیا🔥
منان صاحب اسے اپنی پسند کے لہنگے میں دیکھ کر ہی خوش ہوگئے تھے اور ان چکروں میں سب بھول بھال گئے تھے جناب کہ یہاں بات کیا کرنے آۓ تھے
وہ تو بس ابھی تک اس کے سحر میں کھویا ابھی بھی ویسے ہی کھڑا تھا 😍
تبھی منان بھاگتا ہوا اس کی جانب آیا ...
اسکو سہارا دینے کےلئے ہاتھ بڑھایا ...
تھینکس لیکن میں خود ہی اٹھ جاؤنگی ...
وہ اٹھنے کی کوشش کرنے لگی مگر ہیلز کے ساتھ بنا کسی سہارے کے اٹھنا impossible تھا😋
تبھی منان نے ایک بار دوبارہ ہاتھ بڑھایا ...
اور اس نے چپ چاپ تھام لیا اور فوراً اٹھ کر کھڑی ہوگئی🤣
تھینکس کہتے ہی تھال اٹھایا اور باہر کی جانب بڑھنے لگی منان نے آواز دے کر اسے روک لیا ...
فاریہ سنو ...
جی ؟... وہ سوالیہ نظروں سے اسکی طرف دیکھنے لگی ...
اچھی لگ رہی ہو.. ❤️ اس نے ایک نظر اسکو دیکھا اور پھر پلکیں جھکا گئی😍 اور بنا کچھ کہے وہاں سے چلی گئی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ نظرِ بد سے بچاۓ میرے بچوں کو🖤
پھر ان سب لوگوں نے رسم شروع کی ...
فاریہ بیٹا اندر مہندی کا تھال پڑا زرا جا کر لے آئیں گی ..
جی ماما میں ابھی لائی ...
وہ ان کی بات سنتے ہی فوراً اندر کی جانب بڑھ گئی ...
منان بھی اسی کی پیچھے اندر کی جانب بڑھ گیا ...
ویسے بھی نشرح نے جب سے اسے وہ بات بتائی تھی وہ فاریہ سے بات جرنا چاہتا تھا لیکن اسکو موقع ہی نہیں ملا تھا ...
اسلئے اب موقع ملتے ہی اس سے بات کرنے کے ارادے سے اندر کی جانب بڑھا ...
وہ چلتا ہوا ڈرائینگ روم میں آیا اور اس کے اندازے کے مطابق وہ وہیں تھی وہ جو مہندی کا تھال ہاتھ میں تھامے ایک ہاتھ سے اپنا لہنگا سنبھالتی ہوئی آرہی تھی کہ اچانک اپنی ہیل میں پھنس کر گر گئی ...
اس پر نفاست سے کیا گیا میک اپ اور پھولوں کی بنی جیولری پہن رکھی تھی ... شاکنگ پنک کلر کا فل کامدار دوپٹہ سلیقے سے سر پر سیٹ کیے وہ نظر لگ جانے جی حد تک خوبصورت لگ رہی تھی ❤️
تابندہ بیگم نے دل ہی دل میں اسکی بلائیں لی تھیں ...
وہ چلتی ہوئی اسٹیج تک پہنچی تو شایان نے آگے آ کر اپنا ہاتھ اسکے سامنے بڑھایا ❤️
جسے وہ اگنور کر کے ویسے ہی کھڑی رہی ..🙊
اہم اہم شایان نے گلا کھنکھار کر آنکھوں سے اسے اشارا کیا تو اس نے مسکراتے ہوۓ اس کا ہاتھ تھام لیا ❤️🤝
اور ان سب لوگوں نے ہووٹنگ کی اور ان پر پھول برساۓ😍
وہ اس کے ہمراہ چلتی ہوئی صوفے تک آئی ...
وہ دونوں ساتھ میں بہت اچھے لگ رہے تھے ...
کتنی ہی نظریں اسوقت ان دونوں پر ٹکی ہوئی تھیں 💞
حدیقہ بیگم فوراً سن دونوں کی بلائیں لینے لگیں ...
وو سب لوگ باتوں میں مصروف تھے تبھی فاریہ ، زارا اور حریم نشرح کو لے کر لان میں اینٹر ہوئیں ...
لیجئے بھابھی جی آگئیں ...
وہ شایان کے کان میں سرگوشی کرتا ہوا نہایت ہی ادب سے بھابھی جی عرف چڑیل کی آمد کے بارے میں بتاتا ہوا بولا
تبھی شایان نے نظریں اٹھا کر سامنے دیکھا ❤️
جہاں وہ دوپٹے (جس کو چاروں کونوں سے ریان ، حریم ، آیان اور زارا نے تھاما ہوا تھا ) کے ساۓ میں فاریہ کا ہاتھ تھامے پھولوں کی روِش پر سہج سہج چلتی ہوئی آرہی تھی ..❤️
اور شایان کے دل کی دھڑکنیں بڑھا رہی تھی .. 😍
اس نے آج گرین کلر کی شارٹ کرتی جس پر زری کا بہت ہی خوبصورت کام ہوا وا تھا ، ساتھ میں لیمن کلر کا لہنگا جس پر سترنگی دھاگے اور زری کا کام بہت نفاست سے کیا گیا تھا .. زیب تن کیا ہوا تھا .. بالوں کو لوز کرل کر رکھا تھا
آآآآآہ بھائی پلیز گردن چھوڑیں ...🙏
آئیندہ چڑیل بولے گا اسے 🤔
نہیں پکا پکا قب نہیں بولوں گا چڑیل ...
گردن تو چھوڑیں 🙏
اب اگر تو نے اسکو چڑیل بولا ...
پکا اب چڑیل نہیں بولوں گا لیکن بھوتنی ضرور بولوں گا 🤣🤣🤣
اس سے پہلے کہ شایان پھر سے اسکی گردن دبوچتا...کہتے ساتھ ہی اس نے وہاں سے دوڑ لگادی
بچّو تجھے تو وہ بھوتنی ہی سیدھا کرے گی ...
شایان اسکو سوچتے ہوا مسکرا دیا
________________________
وہ لوگ ریڈی ہوکر لان پہنچ چکے تھے ...
اب بس نشرح کا انتظار تھا ...
یار منان پتہ کروا تیری بھابھی کہاں رہ گئی ہے ...
شایان اس کے کان میں سرگوشی کرتا ہوا بولا
ہیں ں ں ں کیوں بھئی آپ کو حریم بھابھی سے کیا کام ہے🤔
وہ ناسمجھی سے بولا ...
ابے گدھے میں حریم بھابھی کی نہیں نشرح کی بات کر رہا ہوں ..
ہاہاہا بھائی میں تو بھول ہی گیا تھا کہ اب وہ چڑیل بھی میری بھابھی ہے .
ابے او یہ چڑیل کس کو بولا ہے ...👊
شایان ، منان کی گردن دبوچتے ہوۓ بولا 🤭
اور یہ کیا آپ ابھی تک ریڈی نہیں ہوۓ بھائی ..
یار سمجھ نہیں آرہا کیا پہنوں ہیلپ کر چل ..
ان دونوں میں کنفیوز ہوں اب بتا ...
ہاہاہاہا بھائی جو بھی پہن لیں ویسے بھی آپکو کونسا کسی نے پسند کرنا ہے جس نے کرنا تھا وہ تو آل ریڈی کر ہی چکی ہے ...🤣
او زیادہ باتیں نہ بنا اور بتا left اور right ...
اس نے اپنے دونوں ہاتھوں میں پکڑے ہوۓ کرتوں کی کی طرف اشارہ کرتا ہوا بولا ...
اممممم Right one ❤️ وہ سوچتے ہوۓ بولا …..
ڈن 😍 چل اب جلدی سے تو بھی ریڈی ہوجا ...
جی جی بس ہونے لگا ہوں ...
ہاں یار وہ تجھے شایان بلا رہا ہے ...
چلیں ...
وہ اٹھتا ہوا بولا ..
ہاں جی بھائی آپ نے بلایا ...
وہ شایان کے روم میں داخل ہوتا ہوا بولا ...
ہاں یار کہاں گم ہو تم میں کب سے دیکھ رہا ہوں اب آئے اب آئے ...
ویسے تو پورے گھر میں طوفان ڈالا ہوتا ہے اور آج موصوف نظر ہی نہیں آرہے ..
بس بھائی ذرا سا سر میں درد تھا ...
سر میں ہی درد تھا یا کچھ اور .. شایان اسکو کن اکھیوں سے دیکھتا ہوا بولا 🤣
ہاں یار سر میں ہی درد ہے اور کیا ہوگا ...
اس کو جلدی سے ریڈی کروائیں اور نیچے لے آئیں 😊
ربسب بیگم ان کوگوں کو ہدایات دیتی ہوئی نیچے چلی گئیں ...
یار منان مجھے ذرا یہ تو بتا...
ریان اس کے روم میں کچھ پوچھنے آیا تھا کہ اس کو ایسے ہی لیٹا ہوا دیکھ کر ٹھٹھک گیا...
ابے او کیا ہوگیا ....
نیچے سب گیسٹس آنا شروع ہوگئے ہیں اور تو ابھی تک یہاں بیٹھا ہے ...
ہاں یار بس سر میں تھوڑا درد ہے اس لئے ..
اپ بتائیں کچھ کام ہے ...
..
ارے یہ کیا ہے نشرح ابھی تک تیار کیوں نہیں ہوئی 😱 رباب بیگم اسکو دیکھتی ہوئی صدمے سے بولیں ..
چچی جان ان محترمہ کو نخرے آرہے ہیں ...
ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج وہ ڈریس پہننا ہے جو یہ خود لائی ہیں ...
جبکہ شایان بھائی کا لایا ہوا ڈریس ان محترمہ نے بڑے آرام سے وہ ڈریس ریجیکٹ کر دیا ہے ...
فاریہ ، رباب بیگم کو شکایت لگاتی ہوئی بولی کیونکہ جانتی تھی کہ اسوقت واحد وہی ہیں جو اس کی عقل ٹھکانے لگا سکتی ہیں
یہ کیا سن رہی ہوں میں ... رباب بیگم ایک گھوری ڈالتی ہوئی بولیں ...
کچھ نہیں ماما میں تو مذاق کر رہی تھی
یہ دیکھیں میں چینج کرنے ہی جارہی ہوں ☺️
وہ معصومیت سے شایان والا ڈریس اٹھاتی چینجنگ روم کی طرف بڑھ گئی
بھئی میں نے یہ ڈریس اتنی شوق سے اپنی مہندی کے لئے بنوایا تھا اور مجھے یہی پہننا ہے 😔
پاگل یہ تم پھر کبھی پہن لینا ابھی دیکھو یہ ڈریس تمہارے لئے شایان بھائی اتنے پیار سے لاۓ ہیں اسلئے ابھی تو تمہیں یہی پہننا پڑے گا ...
بھئی لیکن کل برات پر تو ان کی پسند کا ڈریس ہی پہنوں گی نہ لیکن ابھی مجھے یہی پہننا ہے ❤️
وہ ضدی انداز میں بولی 🤣
اللہ پاگل لڑکیاں کو تو اتنا شوق ہوتا ہے اپنے ہزبینڈ کی چوائس کی چیزیں لینے کا اور ایک تم ہو کہ بیچارے شایان بھائی نے اتنے دل سے تمہارے لئے ڈریس سیلیکٹ کیا ہے اور تمہارے نخرے ہی ختم نہیں ہو رہے ...
حریم اسکو لتاڑتی ہوئی بولی ..
یار اللہ کا واسطہ ہے تیار جاؤ باہر سارے گیسٹ آچکے ہیں 🙏
ایسے نہیں ماننا نہ تم نے 😏
چچی جان یہ زرا نشرح کو دیکھئے گا...
آج شایان اور نشرح کی مہندی تھی ...
مہندی کا فنکشن ملک ولا کے وسیع و عریض لان میں رکھا گیا تھا ...
پورے لان کو گیندے کے پھولوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا ...
ہر طرف روشنیاں ہی روشنیاں پھیلی ہوئی تھیں ...❤️
حریم فاریہ اور زارا اسوقت نشرح جے روم میں موجود تھیں ...
وہ تینوں ریڈی ہو چکی تھیں جبکہ نشرح بی بی کہ نخرے ہی نہیں ختم ہورہے تھے 🤣
نشرح یار کیا مسلئہ ہے ....
بھئی مجھے نہیں یہ ڈریس پہننا 😏
کیوں بھئی اب اس ڈریس کو کیا ہوگیا ...
اوہ ہیلو سوچئے گا بھی مت ...👊
کیو بھئی🙄
وہ اس لئے کیونکہ آج مہندی کے فنکشن میں ریان بھائی کے ایک دوست کی فیملی آرہی ہے ...
اور آپ کو پتہ ہے کیوں آرہے ہیں وہ لوگ ...
کیوں 😱 اس نے بیتابی سے پوچھا .…
ہماری فاری کو دیکھنے ❤️
وہ شدید غصے میں وہاں سے چلا گیا
یسسسس اب آۓ گا مزہ
پلیز اللہ تعالیٰ معاف کر دیجئے گا 🙏
اب انہوں نے ہمیں اتنا تنگ کیا ہے اب تھوڑا بہت تو ہمارا بھی بنتا ہے
اور منان بھی اس کے جاتے ہی وہاں سے جانے لگا کہ نشرح نے اسے گھیر لیا ...
اور اسکو گھور کر دیکھنے لگی ...
کیا ہے ایسے چڑیلوں کی طرح کیوں دیکھ رہی ہو 😏
یہ آپ ہی کیوں شاپنگ لے کے گئے تھے .…
بھئئ کیا تم جگا جاسوس بن کر میرے پیچھے پڑی ہوئی ہو ....
قسم سے ماما نے کہا تھا تبھی لے کے گیا تھا ...
اور جب تم بھائی کے ساتھ جاتی تھی تو ہم پوچھتے تھے کیوں گئی ہو ...
ہاں تو اللہ نے ہمیں ملانا تھا نہ تبھی تو اتفاق ہوتے تھے ❤️
وہ اتراتی ہوئی بولی
تو ہو سکتا ہے اللہ کسی اور کو بھی ملا دیں ...😍
وہ فرنٹ ڈور کھولتا ہوا بولا ...
اور فاریہ منہ بناتی ہوئی بیٹھ گئی 🙄
اور وہ گاڑی بھگا لے گیا ...
یہ کہاں کی سیر کر کے آرہے ہیں آپ دونوں 🤨
نشرح نے ان کے آتے ہی ان دونوں کو گھیر لیا ....
وہ فاریہ کا ڈریس جل گیا تھا جو شام کو پہننا تھا اس لئے نیو لینے گئے تھے ....😇
منان فوراٌ ایکسپلینیشن دیتا ہوا بولا 🤣
فاری بیوٹیشن آگئی ہے تمہیں تیار نہیں ہونا جاؤ جلدی سے تیار ہو جاؤ ...
جی آپی کہتی ہوئی وہ وہاں سے بھاگ نکلی ...
اور رائیل بلیو کلر کا ہی نیٹ کا فل کامدار دوپٹہ تھا ...
فاریہ کو پہلی ہی نظر میں بہت پسند آیا تھا مگر ایٹیٹیوڈ دکھاتی ہوئی بولی ...
نہیں اچھا نہیں ہے کوئی اور دیکھتے ہیں ....
جی نہیں ہم کوئی اور نہیں دیکھ رہے یہ اچھا ہے اور ڈن ہے ...❤️
کوئی زبردستی ہے کیا 🙄 وہ آئی برو اچکاتی ہوئی بولی ...
زبردستی ہی سمجھ لو
وہ بھی منان تھا اور اول درجے کا ڈھیٹ تو کیسے ہار مان لیتا
وہ دونوں شاپنگ بیگز تھامے باہر آئے اور فاریہ محترمہ پھر سے پیچھے بیٹھنے لگی اور اس سے پہلے کہ وہ بیٹھتی منان نے ڈور لاک کر دیا ...
کیا مسلہ ہے اب چلیں نہ ...
ہاں تو چلیں ..
تبھی منان نے کار کو بریک لگائی ...
اب یہ کار کس خوشی میں روک دی ہے ...
محترمہ ہم شاید شاپنگ کرنے آۓ ہیں ...
اور اللہ کے حکم سے ہم شاپنگ مال پہنچ چکے ہیں ..
اوہ اچھا 🙄
وہ دونوں شاپنگ مال میں اینٹر ہوۓ اور وہ ادھر ادھر اپنے لئے ڈریس دیکھتی رہی ..
مگر اسے کوئی بھی ڈریس پسند ہی نہیں آرہا تھا ..
تبھی منان ایک ڈریس اٹھا کر اسکی طرف لایا ...
جو کہ بہت ہی خوبصورت تھا ... اورنج کلر کی کرتی جس کے گلے اور آستینوں پر نگوں اور پرلز کا کام بھت ہی نفاست سے ہو رکھا تھا اور ساتھ میں رائیل بلیو کلر کا فل گھیردار لہنگا جس پر بہت خوبصورت کام ہو رکھا تھا ...
جبکی اسکے اس فالتو سوال پر نشرح نے گھور کر اسے دیکھا ...
نہیں میں تو جنرلی پوچھ رہا تھا 😁 وہ اسکے گھورنے پر فٹافٹ بولا
آپ پلیز جلدی گھر پہنچادیں مجھے آپکی مہربانی ہوگی...
ہیں میں کہیں کوئی خواب تو نہیں دیکھ رہا ....
تم نے آج مجھے بھائی نہیں بولا ... وہ خوشی سے نہال ہوتا بولا ...😍
زیادہ خوش نہ ہوں آپ منان بھا ....🤣
اللہ کا واسطہ بھائی نہ بولو ... اس سے پہلے وہ اسکو بھائی بولتی وہ بیچارہ منت کے انداز میں بولا ...🙏
جس کے منت کرنے پر فاریہ نے بڑی مشکل سے اپنی مسکراہٹ دبائی ....
وہ دونوں چلتے ہوئے پورچ تک آۓ ...
اور اس سے پہلے کہ منان اس کے لئے فرنٹ ڈور کھولتا وہ جلدی سے جاکر بیک ڈور کھولتی ہوئی اندر بیٹھ گئی ...
منان اس کی اس حرکت سے خاصا محفوظ ہوا 🤣
اور چہرے پر مسکراہٹ لئے کار کی ڈرائیونگ سیٹ سنبھالتا ہوا گاڑی آگے بڑھا لے گیا ...
وہ سارے راستے یوں ہی خاموش بیٹھی کبھی ہاتھوں کی انگلیاں مروڑ رہی تھی اور ادھر ادھر دیکھ رہی تھی ...
جبکہ منان صاحب بیک ویو مرر اس پر سیٹ کئے بیٹھے تھے اور ڈرائیونگ کرتے ساتھ ساتھ اس پر بھی نگاہیں ٹکا رکھی تھیں ...
اور وہ بیچاری پزل ہورہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ کیوں آگئی ان کے ساتھ 🤐
یار کہیں تم گونگی تو نہیں ہوگئی ...
وہ آنکھیں پٹپٹاتے ہوۓ بیج ویو مرر میں اسکو دیکھتا ہوامعصومیت سے بولا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain