پر ابھی تو تم نے رونے ڈالے ہوئے تھے کہ کیا پہنوں گی 😏 اور اب نکھرے کر رہی ہو ...
شرافت سے جاؤ اور نیو ڈریس لے کے آؤ سمجھی ...
زارا اس پر آرڈر چلاتی ہوئی بولی ...
لیکن یار ..
لیکن ویکن کچھ نہیں بیٹا جائیں اور جاکر لے کر آئیں اپنے لئے ڈریس ..
اوکے پھپھو جان 😐
اس کے ہامی بھرنے پر منان کی مسکراہٹ مزید گہری ہوئی 😍
چلیں ...
وہ اسکی طرف دیکھتا ہوا بولا ...
جی چلیں 🙄
اب میں کیا کروں گی 😭 تھوڑی دیر میں گیسٹ آنے بھی اسٹارٹ ہوجائیں گے ...
وہ بیچاری لہنگے کو تھام کر رونے بیٹھ گئی ...
ارے بھئی فاریہ بیٹا آپ پریشان نہ ہوں آپ ایسا کریں شاپنگ چلی جائیں اور اپنے لئے کوئی ریڈیمیٹ ڈریس لے آئیں ...
لیکن پھوپھو جان مجھے تو یہ پہننا تھا 😢
بیٹا یہ جل گیا اب کیا کر سکتے ہیں ...
جائیں آپ نیو لے آئیں ...
لیکن سب لوگ تو فنکشن کی تیاریوں میں بزی ہیں میں کس کے ساتھ جاؤں 😔
ارے منان بیٹا آپ زرا یہ فاریہ کو شاپنگ تو لے جائیں ...
بندہ حاضر ہے مام ...😁
رہنے دیں پھپھو جان میں کوئی اور ڈریس پہن لیتی ہوں اب اس ٹائم اگر شاپنگ گئی تو بہت لیٹ ہوجاۓ گا ..
آج اس بات کو پانچ دن گزر چکے تھے وہ سب نشرح اور شایان کی تیاریوں میں مصروف تھے ...
اور فاریہ کا اس دن سے منان سے سامنا بہت کم ہوا تھا ...
اگر ہوتا بھی تو وہ اسے بلکل اگنور کردیتی ...
شاید ہمت نہیں جمع کر پارہی تھی اس کا سامنا کرنے کی ..
ابھی بھی وہ چلّاتی ہوئی لاؤنج میں داخل ہوئی ...
ماما 😪
یہ دیکھیں کیا ہوگیا ...
وہ اپنا لہنگا جو کہ آج اس نے آج شام مہندی میں پہن نا تھا ان کے سامنے کرتی ہوئی بولی جس کے بلکل بیچ و بیچ استری سے جلنے کی وجہ سے ایک روشندان بن چکا تھا..😪
یا میرے خدا یہ کیا کردیا ...
ماما پتہ نہیں یہ کیسے ہوگیا ...
ویری گڈ یاد رکھئے گا زرا اب ...
کہتی ہوئی اور اپنی ہنسی دباتی ہوئی روم سے باہر نکل گئی
کمال ہے اللہ یہ دونوں بہنیں ….
ایک فاریہ ہے جسکو کچھ سمجھ نہیں آتا 😐
اور دوسری یہ نشرح بی بی جو کچھ ایکسٹرا ہی سمجھ جاتی ہے 😏
اللہ کہاں پھنس گیا 🙄
فاریہ کو تو بڑا بول رہا تھا بھائی نہ بولو اب بڑے مزے سے اسکو بہن بول دیا ....
شیشے کہ سامنے کھڑا ہوا خود ہی اپنی بے وقوفی پر ہنس دیا
باز آجائیں منان بھائی بتارہی ہوں میں ...
میں نے کیا کِیا ہے بھئی ...
جو بھی آپ کرنے کے چکروں میں ہیں نہ مجھے سب سمجھ آرہی ہے ...😏
اور ایک بات یاد رکھئے گا فاری بہن ہے میری ... نشرح اسکو انگلی دکھاتی ہوئی وارن کرنے کے انداز میں بولی ..
پھر آئی برو اچکاتی ہوئی بولی
کیا سمجھے کس کی بہن ہے ؟...
میری 😐وہ کنفیوز ہوتا جلدی سے بولا
پھر سمجھ آنے پر بولا..🤣
اوہ سوری سوری میرا مطلب ہے تمہاری ... 😏
اچھا تو اتنی بڑی بات آپ کے منہ سے ایویں نکل گئی ...
نشرح پلیز تم سمجھاؤ نہ اسے ... منان بولا
فاریہ کو🤨
ہاں نہ ....
اچھا تو اب زرا مجھے بتائیں چل کیا رہا ہے ہاں ...
آپ کے اور فاری کہ درمیان ...
کچھ بھی تو نہیں ...😏
منان کو جیسے ہی اندازہ ہوا کہ فاریہ نے اسے کچھ نہیں بتا فوراً اپنی بات سے مکرتا ہوا بولا🤣🤣
یا اللہ شکر ہے فاریہ نے اسے کچھ نہیں بتایا ورنہ اگر نشرح کو پتہ لگ جاتا تو اس نے تو مجھ بیچارے کی اب تک بینڈ بجادینی تھی🤣 وہ دل میں شکر کرتا ہوا بولا ..
منان بیڈ پر بیٹھا اپنے موبائل میں لگا ہوا تھا
نشرح آکر اس کے سامنے کھڑی ہوگئی ...
اور سیدھا سوال کر ڈالا ...
کیا چل رہا ہے یہ سب ... کن اکھیوں سے اس کو دیکھتے ہوۓ سوال کیا ...
ک کک کیا؟... وہ جو بیچارہ پہلے ہی اس بات سے ڈرا بیٹھا تھا کہ کہیں فاریہ باہر جاکر اسکا بھانڈا نہ پھوڑ دے ...
اسلئے نشرح کی اس اچانک آمد اور سوال پر بیچارہ بوکھلا گیا 🤣
یہی سب جو آپ کرتے پھر رہے ہیں.... نشرح جان بوجھ کر تھوڑا رعب ڈالنے کیلئے بولی🤣
نشرح اللہ کی قسم میں نے کچھ نہیں کیا وہ تو بس میرے منہ سے نکل گیا ...
ہاہاہاہا نشرح لگتا ہے یہ کچھ اور سمجھ رہے ہیں ڈرامہ جاری رکھ کچھ تو اگل وا ہی لے گی تو آج 🤣🤣 وہ اسکی بے وقوفی پر ہنسی دباتی کچھ سوچتی ہوئی بولی
فاریہ غصے میں منان کے روم سے بھاگتی ہوئی نکلی کہ سامنے سے آتی نشرح سے بری طرح ٹکرا گئی ...
ارے ارے آرام سے فاری ایسے کیوں بھاگتی ہوئی جارہی ہو بھوت دیکھ لیا ہے کیا.... نشرح اسکو کن اکھیوں سے دیکھتی ہوئی بولی ...
نہیں کچھ نہیں نشرح آپی ایسے ہی ...
کچھ تو ہے بچُو...
میں نے کہا تو ہے کچھ نہیں ہے وہ نظریں چراتی ہوئی بولی اور وہاں سے بھاگ نکلی
ہاہاہا پاگل 😍
اسکی تو ذرا تفتیش ہو گئی اب ذرا جاکر منان بھائی کے چودہ طبق روشن کرتی ہوں ...😋
اس نے سوچا اور دندناتی ہوئی منان کے روم میں چلی گئی ...
منان کہتے کہتے خاموش ہوگیا ...
بتائیں نہ کیوں نہ بولا کروں
بھئی اب اپنے فیوچر فیانسی کو کون لڑکی ہے جو بھائی بولتی ہے .…
وہ شرارتی مسکراہٹ چہرے پہ سجاۓ فاریہ کو دیکھتا ہوا بولا ...
اس کی بات کا مفہوم سمجھ آنے پر اسکو گھور کر دیکھا اور ٹیبل پر کافی کا کپ پٹختی وہاں سے جا چکی تھی ...
یااللہ یہ کیا کہہ گیا میں...
اب اگر اس نے جا کر کسی کو بتادیا نہ بیٹا منان ....
تو تیری تو چٹنی بنا دینی ہے سب لوگوں نے ...
وہ معصوم سی شکل بناکر سوچتا ہوا بولا😂
منان بھائی شکر ہے آپ نے بروقت بریک لگادی
ورنہ سوچیں اگر ٹکرا جاتے تو زبردست قسم کا تصادم تو ہونا ہی تھا ساتھ میں یہ آپکی گرما گرم کافی ہمارے اوپر گرنی تھی ....
وہ اسکو بتارہی تھی لیکن وہ تو کسی اور ہی جہان میں پہنچا ہواتھا ...
منان بھائی آپ سن بھی رہے ہیں یا میں ایویں بولی جارہی ہوں .….
ہاں کیا ...
کیا بول رہی تھی ...
اسوقت سے میں بولی جاری ہوں اور آپ کو پتہ ہی نہیں ہے کیا بول رہی ہوں ...
کہاں پہنچے ہوۓ ہیں آپ منان بھائی.....
یار اللہ کا واسطہ ہے فاری پلیز مجھے بھائی نہ بولا کریں ..
آج ہی بتادوں جاکر اسکو ...
وہ سوچتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا...
شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر بال بنائے اور باہر کی طرف بڑھ گیا...
اور اس سے پہلے کہ سامنے سے آتی فاریہ سے بری طرح ٹکراتا اس نے وقت پر اپنے پیروں کو بریک لگائی ...
یا اللہ ہ ہ ہ ہ 🤐 اور فاریہ تو پہلے سے ہی آنکھیں بند کر کے چِِلّا اٹھی ...
منان سانس روکے اسے دیکھنے لگا ...
جو ڈر کے نارے زور سے آنکھیں بھینچے کھڑی بلکل معصوم لگ رہی تھی ❤️
منان کے دل نے ایک بیٹ مس کی تھی 💞
وہ اسکو اسی طرح یک ٹک دیکھ رہا تھا کہ فاریہ نے اپنی ایک آنکھ کھول کر سامنے دیکھا ...
یااللہ آپکا شکر ہے بچ گئی ...
بیٹا منان ہمت کر بات کر جاکر اس سے ...
ویسے بھی ڈیڑھ ہفتے تک یہاں سے چلے جانا ہے اس سے پہلے کم از کم اسکو اپنی فیلنگز تو بتا دوں ...
پر اگر غصہ ہوگئی تو ...
بیٹا منان تھوڑی ہمت کر یار نہیں ہوتی غصہ ...
ویسے بھی وہ اس جنگلی بلی نشرح کی طرح لڑاکا تھوڑی ہے🤣 وہ خود ہی اپنی بات کا لطف لیتے ہوئے ہنسنے لگا 😁
ہاں یار منان اتنی تو معصوم ہے بیچاری ...😍
جب بھائی نشرح جیسی لڑاکا کو اپنے دل کی بات بتا سکتے ہیں ...
تو میں بھی تو اسکو بتا ہی سکتا ہوں .….
اب آپ کو اتنی ہنسی کیوں آرہی ہے ...
نہیں کچھ نہیں ایسے ہی 😁
پھر وہ سب باتوں میں مصروف ہوگئے جبکہ نشرح کچھ سوچتی ہوئی وہاں سے چلی گئی 🤣
________________________
منان روم میں آکر منہ پھلا کر بیٹھ گیا ....
کیا مسلہ ہے یار
ادھر تو اس کو دل دے بیٹھا ہے اور ادھر وہ محترمہ تجھے بھائی بنا کر تیرے لئے لڑکی ڈھونڈنے کے لئے تیار بیٹھی ہے ...
میں نے کتنی بار کہا ہے بھائی نہ بولا کرو ... پر مجال ہے کچھ سمجھ آۓ اسکو کہ کیوں بولتا ہوں ایسے😐
اللہ کسی کو اتنا سیدھا بھی نہ بناۓ ...
منان بھائی آپ بھی جلدی سے شادی کرلیں ...
کیونکہ شایان بھائی کی شادی کے بعد تو کوئی فنکشن ہی نہیں آۓ گا ...
اگر آپ کی شادی آۓ گی تو کتنا مزہ آۓ گا نہ ...
اور لڑکی ڈھونڈنے میں میں آپ کی مدد کروں گی پکا ...
فاریہ کا اتنا ہی کہنا تھا کہ منان بیچارہ بری طرح کھانسنے لگا....
کیا ہوا منان بھائی ... نشرح اپنی ہنسی کنٹرول کرتی ہوئی بولی
نہ نہیں کچھ بھی تو نہیں😐
وہ منہ بناتا ہوا بولا 😏اور میں ابھی آیا کہہ کر وہاں سے نو دو گیارہ ہوگیا.....
اس کے جاتے ہی نشرح کی ہنسی چھوٹ گئی
اب آپ کو اتنی ہنسی کیوں آرہی ہے ...
ہاہاہاہا بھابز آپ نے وہ مشہور قول نہیں سنا ...
جس نے کی شرم اسکے پھوٹے بھرم 😋
اسلئے میں شرم ورم سے پرہیز کرتا ہوں
منان بھائی زرا ایک بار آپ کا ٹائم آ لینے دیں آپ کو تو تب مزہ چکھائیں گے ...🙄 نشرح بولی ..
بیٹا چن چن کر بدلے لینے ہے تجھ سے بس ایک بار وقت آنے دے ... ریان منہ پر ہاتھ پھیرتا ہوا بولا
کیونکہ وہ بیچارہ ابھی تک اس کی الارم کلاکس والی حرکت نہیں بھولا تھا
ہاۓ لیکن وہ ٹائم کب آۓ گا😍 وہ کن اکھیوں سے فاریہ کو دیکھتا ہوا بولا ...
اور اسکا اس طرح سے فاریہ کو دیکھنا کسی نے بخوبی نوٹ کیا تھا ....
اور اسکو بعد مزہ چکھانے کا ارادہ کرتے وہ بندہ خاموش ہو گیا تھا
نشرح اسکو آنکھوں کے اشارے سے مبارکباد دیتی ہوئی بولی ..
آنکھوں کی .... ٹن ٹنا ٹن ٹن ٹنا ٹن
گستاخیاں ں ں
معاف ہوں ٹن ٹنا ٹن ٹن ٹنا ٹن
منان انکو دیکھتے ہوۓ سُر لگاتا بلکہ بگاڑتا ہوا گنگنانے لگا ...
اور اسکے یوں سرعام گنگنانے پر ان دونوں نے سٹپٹا کر اپنی نظروں کا رخ بدلا🤭
توبہ ہے منان بھائی کچھ تو شرم کریں...
کبھی تو بخش دیں بیچاروں کو 👊
حریم اس کو شرم دلاتی ہوئی بولی ...
سب بڑے اپنی باتوں میں مصروف ہوگئے ...
تو منان بولا
Mubarkaan veery❤️
تھینک یو ❤️
Congrats shayan bhai 😍
فاریہ بولی ...
تھینک یو ❤️
Congrats❤️
ڈیڈ آپکو تو پتہ ہے نہ کہ میں اپنے دم پر کچھ کرنا چاہتا ہوں ...
خود اپنی محنت سے آپکو کچھ بن کر دکھانا چاہتا ہوں ...
تاکہ کل آپ کو یہ کہتے ہوۓ فخر محسوس ہو کہ شایان ملک میرا بیٹا ہے ...❤️
وہ ایک عزم سے بولا...
بہت اچھی سوچ یے بیٹا آپکی بہت آگے جائیں گے آپ ان شاءاللہ😇
رباب بیگم اسکو دل سے دعا دیتی ہوئی بولیں 😍
تھینکیو ممانی جان ❤️
مبارک ہو بہت بیٹا ..
سب لوگ اس کو باری باری مبارکباد دیتے ہوۓ بولے❤️
😍
شایان اسکو نظر انداز کرتا ہوا حدیقہ بیگم سے مخاطب ہوا ...
ماما آپ کو یاد ہے پاکستان آنے سے پہلے میں نے ایک ملٹا نیشنل کمپنی میں جاب کے لئے اپلائی کیا تھا...
جی جی بلکل یاد ہے ...
تو وہاں سے Approval آگیا ہے میری جاب کنفرم ہوگئی ...
شایان خوشی سے نہال ہوتا بولا😍
ماشاءاللہ مبارک ہو بہت بہت آپکو ...
لیکن شایان بیٹا آپ کو جاب کرنے کی کیا ضرورت بھئی ماشاءاللہ سے فرقان کا اپنا بزنس ہے تو تم وہی کیوں نہیں سنبھال لیتے ... فرقان صاحب بولے ...
بھئی انہیں تو میں نے کتنی دفعہ کہا ہے کہ بھئی میرا آفس جوائن کرلو یوں جگہ جگہ خوار ہونے کی بھلا کیا ضرورت ہے جب اپنا اتنا وسیع بزنس ہے تو ... مگر صاحب زادے کی تو ایک ہی رٹ ہے کہ جو کریں گے اپنے دم پر کریں گے ... فرقان صاحب شایان کو شکایتی نظروں سے دیکھتے ہوۓ بولے...😐
وہ اپنے روم سے دوڑتا ہوا لاؤنج میں آیا ...
اور اب وہاں کھڑا انہیں آوازیں دے رہا تھا ...
کیا ہوگیا بیٹا ...
وہ سب اسکی آواز سن کر لاؤنج میں جمع ہو چکے تھے ..
ماما ماما ماما ...
I m so Happy today😍
شایان ان جو دیکھتے ہوۓ خوشی سے بولا ❤️
کیونکہ آپ کی ڈیٹ فکس ہوگئی ہے اسلئے ...🤭
منان معصومیت سے آنکھیں پٹپٹاتا ہوا بولا ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain