کیا میں آپ کو کوئی گنڈی نظر آتی ہوں ...
الٹے کام کیا ہیں میں کوئی چرس پیتی ہوں یا کسی گینگ سے میرا کوئی چکر وکر ہے ہیں ...
ان سب کے بغیر ہی تم مجھے کسی غنڈی موالن سے کم نہیں لگتی ...
آپ کو تو میں سیدھا کروں گی آ لینے دیں ذرا ایک بار اپنے گھر 🙄
ہاۓ تو بھابھی جی آپ کو ہنارے گھر آنے کی اتنی جلدی ہے ...
وہ اسکا مزاق اڑاتا ہوا بولا ...
زیادہ نہیں بولیں آپ ....
وہ جھینپتی ہوئی بولی 🤭
ہاۓ بھائی دیکھیں لڑکی شرما گئی ....
اور یوں شرمائی لجائی ہوئی نشرح سیدھی شایان کے دل میں اتر رہی تھی ❤️❤️
او لڑکی تم سے کسی نے پوچھا ہے ....🤨
منان اس پر رعب جھاڑنے کی ناکام کوشش کرتا ہوا بولا ...🤣
تو آپ کو بتایا کس نے ہے🤭
لیکن شاید وہ بھول گیا کہ مقابل بھی نشرح تھی جو اس کو رج کے ذلیل کرتی تھی ....
او محترمہ زرا تھوڑی شرم کرو ...
کبھی دیکھا ہے کہ کہیں پر دلہن بیٹھ کر اپنی شادی کی ڈیٹ پر اعتراض کرے ...
حریم اسکی کم عقلی پر اپنا سر پکڑتے ہوۓ بولی ...
ارے بھابھز آپ شاید بھول رہی ہیں کہ یہ شاید نشرح ہے اور اس سے ہر الٹے کام کی توقع رکھی جاسکتی ہے ...
منان اطمینان سے صوفے پر بیٹھتا ہوا حریم کو اسطرح بتانے لگا جیسے بڑی پتے کی بات بتا رہا ہو🤣🤣
کیا الٹے کام ہاں ذرا مجھے بتائیں
اور وہ بھی پورے ایک ہفتے بعد کی .…..
اس نے گویا ان کے سر پر بم پھوڑا تھا ...
ہاۓ اللہ ایک ہفتے بعد 😱
نشرح صدمے کے سے انداز میں ہاۓ اللہ کرتی ہوئی بولی 🤣
اب کیا ہوگیا میڈم ....
اتنا کم ٹائم ہے حریم ...
اتنی جلدی تھوڑی ہونگی تیاریاں ...
بھئی تم جاکر سب کو بتا دو مجھے نہیں کرنی ایک ہفتے میں کوئی شادی وادی ..
شایان جو فاریہ کی بات سن کر خوش ہوگیا تھا...
نشرح کی بات پر رج کے بدمزہ ہوا تھا ....
بھئی اب تم مجھے نہیں بتاؤگی تو اور کس کو بتاؤ گی 😍
وہ بڑبڑاتا ہوا بولا
کچھ کہا آپ نے 🤨
اچھا بھئی اب بتا بھی دو کیا بات ہے...
منان فوراً بات بدلتا ہوا بولا ...
کیونکہ اسکو پتا تھا کہ اگر تھوڑی دیر فاریہ کے ساتھ بحث کرتا رہا تو اس کی خاموش محبت کا راز کھل جانا تھا🤣🤣
تو بات بدلنا ہی اسے بہتر لگا ...
تو خواتین و حضرات سنیے ....
ابھی باہر بیٹھے سب بڑوں نے ان دونوں کی شادی کی ڈیٹ فکس کردی ہے ....😍
گھر کیا یہ سارا
محلہ تو سجادے ....
بنو کے نام کا نظرانا تو لٹادے❤️
منہ میٹھا کرادے کرا دے یارا
منہ میٹھا کرا دے😍
وہ سب شایان اور نشرح کو دیکھتے گنگنانے لگے🤣
بھئی منہ تو میٹھا کرادیں گے پر یہ تو بتا دو کس چیز کے لئے ...
منان فٹافٹ بولا...
آپ کو ایویں بتائیں ...
فاریہ بولی ….
بھئی سکینہ سب کا منہ میٹھا کرواؤ ...
جی بیگم صاحبہ ابھی آئی...
اور ان شیطانوں کی ٹولی نے جیسے ہی یہ خبر سنی فوراً نشرح کے روم کی طرف بھاگے ...
شایان جو ابھی تک منان کے پیچھے بھاگ رہا تھا ان سب کو نشرح کے روم کی طرف بھاگتا ہوا دیکھ کر خود بھی نشرح کے روم کی جانب بڑھ گیا....
اور منان بھی اسی طرف بڑھ گیا ...
کیونکہ منان صاحب کو وہ بات جاننے کا تجسس ہورہا تھا جس بات کے لیے وہ سب اس طرح بھاگتے بھاگتے نشرح کے روم میں گئے تھے ...🤣
منہ میٹھا کرا دے کرا دے یارا
منہ میٹھا کرا دے
تاروں کی بارات آئی ..
مانگتی ہے منہ دکھائی ...
بھائی میں سوچ رہی ہوں کہ ایک ہفتے بعد کی ڈیٹ رکھ لیتے ہیں...
ارے بھئی ایک ہفتہ تو بہت کم ٹائم ہے اتنی جلدی سب تیاریاں کیسے ہونگی ...
ارے بھئی بھابھی آپ فکر کیوں کر رہی ہیں نشرح نے کونسا شادی کرکے کہیں باہر جانا ہے...
بھئی گھر کی ہی تو بات ہے آپ فکر نہ کریں مل بانٹ کر سب تیاریاں ہو جائیں گی ... حبیبہ بیگم رباب بیگم سے بولیں..❤️
پھر میں سب سمجھوں ایک ہفتے بعد کا...
حدیقہ بیگم خوش ہوتے ہوئے بولیں...
ہاں بھئی ڈن ہی سمجھو...
تابندہ بیگم مسکراتی ہوئی بولیں❤️
مبارک ہو بھئی آپ سب کو ...
حدیقہ بیگم خوشی سے نہال ہوتی بولیں...
نشرح ،منان کے یوں سرعام بیوی کہنے پر سٹپٹا گئی 😂 اور میں ابھی آئی کہہ کے وہاں سے بھاگ نکلی...😂
منان کہ بچے تجھے نہیں چھوڑوں گا آج...👊
اس سے پہلے کہ شایان اس کو دبوچ لیتا منان وہاں سے بھاگ نکلا....
شایان بھی اس کے پیچھے بھاگا ...
باقی وہاں بیٹھے سبھی لوگوں کا مشترکہ قہقہہ بلند ہوا 😂
شکر ہے ان لوگوں کا جھگڑا تو ختم ہوا...
سب لوگ اب مطمئن ہو چکے تھے...
بھائی بھابھی اب جب ان لوگوں کا جھگڑا ختم ہو ہی گیا ہے تو کیوں نہ ان دونوں کی شادی میرا مطلب ہے کہ اب میں نشرح کو پروپر رخصت کا کر لے جانا چاہتی ہوں اس سے پہلے کہ ان دونوں کا پھر سے کوئی محاز شروع ہو جاۓ😃
اپنی بات کے آخر میں وہ ہنستے ہوۓ بولیں..
چلیں پھر مل کر ڈیٹ فکس کر لیتے ہیں❤️ احمد صاحب بولے ...
کہتے کہتے اس کی زبان کو بریک لگی
اور یہ بریک اسکو مجبوراً لگانی پڑی....
کیونکہ نشرح بی بی اسوقت شایان کو ایسے گھور رہیں تھیں جیسے کچا ہی چبا جائیں گی
منان ، نشرح کو شایان کو گھورتے ہوتے دیکھ چکا تھا اور اب شایان بیچارے کی مٹی پلیت کرنے کا پکا ارادہ کر چکا تھا 😂
کیا ہوا بھائی آپ رک کیوں گئے ... بتائیں نہ بھئی کیا بتا رہے تھے ...
نہیں کچھ نہیں وہ تو میں بس ایسے ہی 🤗
ارے ایسے کیسے ایسے ہی بھائی جب بات شروع ہوئی ہے تو ختم تو کرنی پڑے گی نہ..😁
منان یہ جب تم کسی بات کے پیچھے پڑ جاتے ہو نہ زہر لگتے ہو...😠
شایان اسکو ٹالنے کیلیے بولا....
اور آپ جب یہ اپنی بیوی سے ڈر کر بیٹھ جاتے ہیں نہ تو مجھے بھی لگتے ہیں ....
مجھے پہلے ہی پتہ تھا سارا قصور اسی کا ہوگا ...
ورنہ میری معصوم سی بچی تو ایسا کر یہ نہیں سکتی...
ہیں معصوم سی بچی....😱 شایان کو انکے معصوم سی بچی کہنے پر صدمہ لگا تھا ...🤣
ماما یہ کوئی معصوم سی بچی وچی نہیں ہیں....
(نوٹنکی ہیں پوری) 🙄 آخری الفاظ اس نے دل میں کہے تھے...🤭
اور میری وجہ سے کوئی جھگڑا وگڑا نہیں ہوا سراسر جھوٹ بول رہی ہیں یہ...
سارا جھگڑا انہی کی وجہ سے ہوا تھا...😂
اچھا کیا کِیا تھا میں نے... وہ آنکھیں پٹپٹاتی ہوئی بولی 🤔🤨
آپ کی وجہ سے تو گیا تھا میں...
آپ نے ہی کہا تھا کہ آپ کسی اوووووور.....
وہ سب لوگ لاؤنج میں بیٹھے تھے اور باتوں میں مصروف تھے تبھی سیڑھیوں سے نیچے آتے نشرح اور شایان پر نظر پڑی...
جو کہ کسی بات پر ہنستے ہوۓ ایکساتھ نیچے آرہے تھے ...
ارے بھئی یہ کرشمہ کیسے ہوا ...😱
حدیقہ بیگم ان کو دیکھتے ہوئے خوشگوار حیرت کے ساتھ بولیں...
بس ماما ہو ہی گیا... شایان مسکراتا ہوا بالوں میں ہاتھ پھیرتے ہوئے بولا 🤭
چلیں اللہ کا شکر ہے آپ دونوں کی صلاح تو ہوئی ❤️
لیکن اب مجھے ذرا یہ بتائیں جھگڑا ہوا کس بات پر تھا...
ارے ماما چھوڑیں نہ رات گئی بات گئی 😁
پھپھو جان بتائیں گے کیسے آخر سارا قصور انہی کا تو تھا...🙄
نشرح جان بوجھ کر بیچ میں لقمہ دیتی ہوئی بولی 🤭
ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا 😠
اللہ اللہ دیکھو تو زرا یہ چڑیل میرے بھائ پر کیسے آرڈر چلا رہی ہے
ماسی جلالن کہیں کی
ماسی جلالن ہوگی آپکی ساس 😏
ہاۓ ساس تو بیچاری اتنی اچھی ہوتی ہے
اچھا ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔
آۓ بڑے 🙄
اور شایان ان دونوں کو دیکھ کر ہنستا رہا
تبھی منان دندناتا ہوا روم میں داخل ہوا...😂
اوہ سوری سوری سوری میں نے پکا کچھ نہیں دیکھا ...
نشرح نے جھینپتے ہوۓ فوراً شایان کے کندھے سے اپنا سر ہٹایا ... 😄
او ڈرامے باز زیادہ ڈرامے نہ کر ... شایان بولا 😀
ویسے آج یہ سورج کہاں ل سے نکلا ہے...
جہاں سے روز نکلتا ہے وہیں ڈے نکلے گا نہ ظاہر سی بات ہے🤣
نہیں نہیں نہیں آج کہیں اور سے ہی نکلا ہے سورج پکا ....
بھئی دیکھیں نہ یہ کیسے لجائی شرمائی کیسے بیٹھی ہے....😁
ورنہ اس سے تو اللہ کی پناہ...🤣
شایان میں کہہ رہی ہوں انہیں سمجھا لیں آپ ...
میں نے آپکو بہت رلایا ہے نہ ...
وہ اس کا چہرا اپنے ہاتھوں کے پیالے میں بھرتے ہوۓ بولا ...
بہت ہو گیا نشرح اب تک جو آپ نے رولیا سو رولیا ....
اب میرا آپ سے وعدہ ہے میں آپکو کبھی زندگی میں رونے نہیں دونگا …..😍
کبھی ایک آنسو نہیں گرنے دونگا آپکی آنکھ سے ❤️
وعدہ ...
نشرح اس کے سامنے اپنا ہاتھ پھیلاتے ہوۓ بولی ...
وعدہ... وہ اسکا ہاتھ تھامتے ہوۓ بولا ...
تھینکیو شایان تھینک یو سو مچ فور ایوری تھنگ😍❤️
وہ اسکے کندھے پر سر رکھتی ہوئی بولی ...
شایان پلیز کچھ تو بولیں ...
میں کیا بولوں ...
وہ جان بوجھ کر ایٹیٹیوڈ دکھاتا ہوا بولا 😂
آپ نے مجھے ابھی بھی معاف نہیں کیا نہ ....
پلیز مجھے معاف کردیں 🙏
وہ اسکے سامنے ہاتھ جوڑتی ہوئی بولی....
نشرح بس کریں اور کتنی معافی مانگے گیں...
وہ اسکے ہاتھ تھامتا ہوا بولا❤️
پلیز آپ مجھے معاف کردیں....
اور شایان تو بس اسکا اقرار سن کر حیران رہ گیا تھا ...❤️
کیا سچ میں یہ پگلی مجھ سے اتنی محبت کرتی ہے.....💖
میں نے صرف اور صرف آپکو چاہا ہے ...
آپ کے علاوہ کوئی نہیں ہے میری زندگی میں۔۔۔💜
قسم لے لیں مجھ سے ..
وہ اس سے الگ ہوتی ہوئی آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھیں اٹھا کر اس کو دیکھتی ہوئی بولی😪
نشرح کے آنسو سیدھا شایان کے دل پر گِر رہے تھی ... 💘
شایان کافی حد تک پر سکون ہو چکا تھا ... 💕
اور مجھے چھوڑنے کی بات آپ نے کی تو کی کیسے....😥
وہ اس کو دیکھ کر پھٹ پڑی ...
جیسے آپ نے وہ بات کہی تھی بلکل ویسے 😒
شایان پلیز میں مزاق کر رہی تھی ...
کوئی نہیں ہے میری زندگی میں ...
آپکے علاوہ کوئی نہیں ہے...
وہ بلکتی ہوئی بے ساختہ سیدھا اس کے سینے سے جالگی❤️
پلیز مجھے معاف کردیں شایان...😪
پلیز میں آپ کے بنا مرجاؤں گی...
پلیز مجھے چھوڑنے کی بات دوبارہ کبھی مت کیجئے گا ...💔
ابھی فون ڈائل کیا ہی تھا ...
کہ اچانک سامنے کھڑے شایان کو دیکھ کر پوری طرح حیران رہ گئی ...
شایان آپ.....😱
شایان سچ میں آپ ہیں😍
وہ بھاگ کر اس تک آئی....
وہ ہنوز خاموش کھڑا رہا ...
شایان کچھ تو بولیں 😪
آپ کیوں چلے گئے تھے بنا بتاۓ ...
کیوں میری کوئی کال اٹینڈ نہیں کر رہے تھے ...
سوچ رہا ہوں کہ کروں بھی تو کیا کروں ۔۔۔۔❤️
آج یہ دل تیرے دیدار کی ضد لیے بیٹھا ہے ۔۔۔۔۔💞
اور خبردار اگر اب میری بیٹی سے جھگڑا کیا تو ....
وہ اسکو تنبیہہ کرتی ہوئی بولیں ...
نہیں کہتا آپ کی لاڈلی کو کچھ😒 وہ بڑبڑاتا ہوا آگے بڑھ گیا …
_________________________
نشرح اپنے روم میں بیٹھی تھی اور جسی گہری سوچ میں گم تھی ....
میں ان کو کال کروں دوبارہ ہوسکتا ہے اٹینڈ کرلیں ...
اس نے یہی سوچ کر فون نکالا اور شایان کا نمبر ڈائل کیا....
اس نے ان سب کو مشترکہ سلام کیا....
و علیکم اسلام...
ادھر آئیں ذرا شایان ...
پلیز ماما ابھی نہیں...
وہ جانتا تھا کہ انہوں نے کیا بولنا ہے اسلئے فوراً بولا ....
ماما نشرح کیسی ہیں اب ...
وہ فکرمندی سے بولا...
آپ خود ہی جا کر دیکھ لیں کہ کیسی ہیں…..
انکا اتنا ہی کہنا تھا شایان فوراً اٹھ کھڑا ہوا ...
اسکا تو بس نہیں چل رہا تھا کہ آتے ہی پہلے اس دشمنِ جان کے پاس چلا جاۓ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain