بس بھئی ہم نے سوچا کیوں نہ آپ لوگوں کو سرپرائز دیا جاۓ... وہ مسکراتے ہوۓ بولے...
اسلام وعلیکم بی جان ...
وہ تابندہ بیگم سے ملتے ہوۓ بولے...
وعلیکم اسلام ...
جیتے رہو میرا بچہ ...
وہ لوگ ابھی فرقان صاحب سے مل رہے تھے تبھی لاؤنج میں شایان داخل ہوا....
اوہ تو صاحب زادے بھی آۓ ہیں...
حدیقہ بیگم شایان کو دیکھتے ہوۓ طنزیہ بولیں ....
اسلام و علیکم...
آپ ذرا ایک بار شایان کو کال اٹینڈ کرنے دیں اس کی تو میں خبر لیتی ہوں....
بھائی کون ہمارے بیٹے کی خبر لینے والا ہے....
تبھی لاگنج میں داخل ہوتے فرقان صاحب بولے....
ارے فرقان بھائی ...
What a pleasant surprize...
سب سے پہلے فہاد صاحب اور پھر احمد صاحب، فرقان صاحب سے ملے...
ارے فرقان آپ یوں اچانک بنا بتاۓ ...
پھر ہم کیا ایسے ہی ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کہ بیٹھے رہیں...
رباب بیگم نے جس دن سے نشرح سے یہ بات سنی تھی کہ شایان اسے چھوڑ دے گا...
وہ اسی دن سے بہت پریشان تھیں...
اور بیٹی کی بات تھی تو ان کی پریشانی تو فطری تھی...
بھابھی آپ پریشان نہ ہوں..
میں کچھ کرتی ہوں...
اور اس بات کا یقین میں آپ کو دلاتی ہوں کہ میرا بیٹا سانس لینا تو چھوڑ سکتا ہے مگر نشرح کو کبھی نہیں چھوڑ سکتا ...❤️
ہاں ان کی کوئ لڑائ ہو گئی ہو گی مگر وہ ایسا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا...
اور آپ کو نشرح کے لئے پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہے...
وہ اب میری بیٹی ہے...
وہ سب لوگ اس وقت لاؤنج ایریا میں بیٹھے باتوں میں مصروف تھے ....
منان بات ہوئی تمہاری شایان سے ...
حدیقہ بیگم نے منان سے پوچھا ...
نہیں یار ماما نہ ہی بھائی کا نمبر لگ رہا ہے اور نہ ہی ڈیڈ کا...
میں نے بھی بہت بار کال کی ہے مگر دونوں میں سے کوئی بھی کال نہیں اٹینڈ کر رہا....
احمد صاحب مجھے لگتا ہے کہ اب ہمیں نشرح سے بات کر لینی چاہیے ...
نہیں بھئی ابھی نشرح کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور ڈاکٹر نے سختی سے انہیں کسی بھی قسم کا اسٹریس لینے سے منع کیا ہے....
بھئی پھر آپ ہی بتائیں کہ ہم کیا کریں...
نشرح سے اس بارے میں کوئی بات نہیں کر سکتے اور شایان فون نہیں اٹھا رہے...
آپ کو تو میں ابھی بتاتی ہوں ....
کس اینگل سے میں آپ کو ماسی لگتی ہوں ہاں ...
اور ماسی بھی جلالن😠
اب لگتی ہی ماسی جلالن ہو ہم کیا کر سکتے ہیں....
وہ کہتا ہوا وہاں سے بھاگ نکلا ...
وہ بھی اس کے پیچھے پیچھے بھاگی...
باقی ان سب کا مشترکہ قہقہہ بلند ہوا😂😂
__________________________
بھئی بھوتنیاں ، چڑیلیں وغیرہ وغیرہ.....😂
اب تم انہی کی برادری سے تو تعلق رکھتی ہو...😋
منان بھائی ی ی ی🙄 وہ زور سے چلَائی اور ساتھ ہی ایک کشن پھینک کر منان کو مارا...
نشرح میں تمہیں بتا رہا ہوں یہ جو تم بات بات پر ماسی جلالن بن جاتی ہو نا بلکل زہر لگتی ہو😂
یہ ماسی جلالن کس کو بولا ہے آپ نے ہاں 😠
وہ لڑاکا عورتوں کی طرح کمر پر ہاتھ رکھے ہوئے کھڑی تھی...
ہاہاہا تم بلکل ٹھیک سمجھ رہی ہو نشرح...
میں نے ماسی جلالن تمہیں ہی بولا ہے😂😂
ارے ارے کہاں جارہی ہو...
منان اسکو اٹھتا ہوا دیکھ کر بولا ....😂
بھاڑ میں😒
اکیلی 😱
نہیں تو پھر کیا آپ بھی چلیں گے😕
نہیں بی بی میں وہاں جاکے کیا کروں گا ...
تم ہی جاؤ ویسے بھی وہاں پر اتنی ساری تمہاری سہیلیاں ہونگی نہ .... 😁
ہیں میری کونسی سہیلیاں ....🤔
وہ ناسمجھی سے سوچتی ہوئی بولی ...
منان ، فاریہ ، زارا اور آیان اس وقت نشرح کے روم میں بیٹھے اس کا مسلسل دماغ کھا رہے تھے...😂
نشرح آپی چلیں نہ لڈو کھیلتے ہیں...😍
یار پلیز فاری میرا بلکل موڈ نہیں ہے مجھے تنگ نہ کرو...
کیا ہے بھئی نشرح یہ تم کیا کل سے دیوداس بن کر گھوم رہی ہو...
منان نے بیچ میں لقمہ دیا ..
یار پلیز مجھے اکیلا چھوڑ دیں میرا بلکل بھی موڈ نہیں ہے...
اکیلا تو ہم نہیں چھوڑنے والے...😁
وہ کوگ جو زمین پر بیٹھے لڈو کھیل رہے تھے سارے سارے بیڈ پر پہنچ گئے نشرح کے پاس .....
یار اللہ کا واسطہ ہے اپ لوگوں کو پلیز بخش دیں میری جان🙏وہ ان کے سامنے ہاتھ جوڑتی ہوئی بولی😁
اللہ ہی بخشے گا آپی آپکو لیکن فلحال ہم لوگ نہیں بخشنے والے ...فاریہ بولی😂
لیکن جو بھی ہے شایان وہ تیری محبت ہے ..وہ تجھ سے محبت نہیں کرتیں لیکن تو تو کرتا ہے نہ ...دل نے دلیل پیش کی ...
مگر اس نے تجھے ٹھکرا دیا تیری محبت کو کسی اور کے لئے ٹھکرا دیا ...
دماغ ایک بار پھر سے ہاوی ہوا ....
جو بھی ہے شایان اگر انہیں کچھ بھی ہوگیا تو تُو خود کو کبھی معاف نہیں کرپاۓ ...تجھے جانا چاہئے ہر حال میں ..
دل پھر سے تمہیدیں باندھنے لگا ..
میں جاؤنگا میں ہر حال میں اپنی نشرح کے پاس جاؤں گا ..
اور آخر دل اور دماغ کی جنگ میں جیت دل کی ہوئی ...
میں ایمرجنسی بکنگ کرواتا ہوں...
اوکے ڈیڈ
Thnkuuu
Thnkuuu so much Dad..
وہ روم میں آکر جلدی سے lagguge میں اپنا سامان رکھنے لگا ...
(میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں)
اسکے کانوں میں نشرح کے الفاظ گونجنے لگے ..
افففف میں کیوں جا رہا ہوں پاکستان واپس ...
انکے لئے جن کو میرے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ..
ان کے لئے جو مجھ سے نہیں بلکہ کسی اور سے محبت کرتی ہیں ..
ڈیڈ پلیز جلدی چلیں میرے ساتھ ...
لیکن کہاں بیٹا ..
بابا ہمیں ابھی اور اسی وقت پاکستان جانا ہوگا ...
لیکن کیوں بیٹا ہو کیا ...
بابا نشرح ...😢
کیا ہوا نشرح بیٹی کو ...
ڈیڈ نشرح اچانک بے ہوش ہوگئیں مجھے بہت ٹینشن ہورہی ہے ...
آپ فکر نہ کریں جاکر تیاری کریں آپ ..
تم جو کل تک ان کی جانی دشمن تھی ..
آج انہی کے عشق میں گوڈے گوڈے ڈوب چکی ہو ...
حریم تاسف سے سر ہلاتی بولی ..
کوئی نہیں گوڈے گوڈے ڈوبی میں 😒
ہاں ہاں وہ تو نظر ہی آرہا ہے کیسے رونے دھونے ڈالے ہوۓ ہیں 😂😂
وہ دونوں پھر خوش گپیوں میں مصروف ہوگئیں ...
آج نشرح اتنے دنوں بعد حریم سے بات کر لینے کے بعد سے بہت ریلکس فییل کر رہی تھی...
کیونکہ کہتے ہیں نہ آپ کے پاس ایک ایسا دوست ضرور ہونا چاہئے ..
جس سے آپ اپنی ہر خوشی , ہر غم خواہ ہر چھوٹی سے چھوٹی بات شئیر کر سکیں ...😍
اور حریم نشرح کی انہی دوستوں میں سے تھی ..
وہ اسکی بات پر جھینپتی ہوئی بولی ..
تم پریشان نہ ہو میں ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتی ہوں ...
جیسے ہی رابطہ ہو تو تمہاری بات کروا دیتی ہوں فکر نہ کرو ...
Bcoz when Hareem is here then not to fear 😂
وہ فرضی کالر جھاڑتی ہوئی بولی ..
ڈرامہ کوئین ..
نشرح اس کو چپت لگاتی ہوئی بولی ...
تم پر گئی ہوں😍
بھئی ویسے ماننا پڑے گا شایان بھائی کو ..
انہوں نے تمہیں اپنی محبت میں گرفتار کر ہی لیا ...
میں کیا کروں گی حریم ..
میں مر جاؤں گی ان کے بغیر ...
وہ بری طرح اس کے گلے لگتے ہوۓ روتے ہوۓ بولی ...
تو یہی بات ان کو بتاؤ میری جان کہ مرجاؤ گی ان کے بغیر ..
پھر دیکھنا کیسے دوڑے چلے آتے ہیں..
وہ آنکھ دباتے ہوۓ شرارت سے بولی ..
کیسے بتاؤں وہ کوئی کال پک نہیں کر رہے ..
اوہو تو بتانے کی اتنی جلدی ہے ...
وہ اس کا موڈ ٹھیک کرنے کے لئے اسکو تنگ کرتی ہوئی بولی ...
اور اتنی محبت کرنے والے اتنا چاہنے والے قسمت والوں کو ملتے ہیں ..
اور تم بہت لکی ہو نشرح ..
انکی قدر کرو کیونکہ چاہنے والے ہر کسی کو نہیں ملا کرتے ...
حریم میں انہیں سب سچ بتانا چاہتی ہوں کہ میں مذاق کر رہی تھی ..
انکو اتنی کالز کیں انہوں نے اٹینڈ ہی نہیں کی ایک بھی کال..
اور پھر پھپھو جان نے ان سے بات کروائی وہ بہت غصے میں تھے ...
وہ کہہ رہے تھے کہ وہ مجھے آزاد کر دیں گے ..
اففف اللہ نشرح کیا تم پاگل ہو ...
یہ تم نے کیا کردیا ...
یار مرد ہر چیز برداشت کر سکتا ہے ...
لیکن اپنی محبت میں شرک برداشت نہیں کرتا ...
حریم میں تو صرف انہیں آزما رہی تھی ..
نشرح نشرح نشرح ...
یار رشتوں کو کبھی بھی آزمایا نہیں جاتا ...
جب ہم رشتوں کو آزمائش میں ڈالتے ہیں, تو ہم رشتوں کو نہیں خود کو آزمائش میں ڈالتے ہیں ...
اور جو لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں نشرح انہیں کبھی بھی آزمانا نہیں چاہئے ...
کیونکہ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اگر وہ ہماری آزمائش پر پورے اترے تو ٹھیک اور اگر نہ اترے تو ہم انکو کھو دیتے ہیں ...
پاگل ہو تم پوری ...
اور پھر انہوں نے مجھے پرپوز کیا ...
وہ آنسو صاف کرتی ہوئی بولی ..
اوہ واؤ ہاؤ رومینٹک 😍
حریم ایکسائٹڈ ہو کر بولی ..
ایکسیپٹ کیا ان کا پرپوزل یا نہیں...
نشرح اپنا سرجھکا کر پھر سے آنسو بہانے لگی ..
Don't tell me Nashrah ..
کہ تم نے ان کا پرپوزل ریجیکٹ کردیا ..
حریم میں نے صرف ریجیکٹ نہیں کیا بلکہ ان کو تھوڑا تنگ کرنے کے لئے ان سے یہ بھی کہہ دیا کہ میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں😢
مجھے بہت اسپیشل اسٹائل میں برتھ ڈے وش کیا ..
انہوں نے مجھے یہ گفٹ کیا تھا ...
وہ اسکو اپنے گلے میں پہنا ہوا پینڈیٹ دکھاتے ہوۓ بولی ...
واؤ نشرح اٹس ٹو بیوٹیفل ماشاءاللہ 😍
وہ ستائشی نظروں سے پینڈنٹ کو دیکھتی ہوئی بولی ..
انہوں نے اس قدر محبت اور چاہت دکھائی ..
اور میں پورا ٹائم منہ بنا کر بیٹھی رہی ...
حریم میری برتھ ڈے والے دن انہوں نے مجھے وش نہیں کیا ..
میں سارا دن ویٹ کرتی رہی ..
میں بہت غصے میں تھی ..
پھر سب نے مجھے شام میں وش کیا...
تب بھی سب نے وش کیا انہوں نے تب بھی نہیں کیا ...
میں نے سوچ لیا تھا ان سے بدلا لے کر رہوں گی ...
پھر وہ مجھے ڈنر پر لے کر گئے تھے ..
اچھا پھر ..
پھر وہاں انہوں نے میرے لئے بہت ہی زبردست برتھ ڈے ارینجمنٹس کی ہوئی تھیں...
کیا کچھ نہیں مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے....
وہ ہنوز خاموش بیٹھی رہی ...
Come on yaar ...
اب تم مجھ سے بھی چھپاؤ گی....
حریمممم😢
وہ روتی ہوئی حریم کے گلے لگ گئی ..
کیا ہوا ہے میری جان مجھے بتاؤ تھوڑا دل ہلکا ہو جاۓ گا ..
حریم مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے ...
میں نے ان کی محبت کو ٹھکرا دیا ..
نشرح ہوا کیا ہے لیکن مجھے بتاؤ تبھی تو ہم کوئی سولوشن نکال پائیں گے ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain