مجھے یقین تھا کہ میں آپ کی تمام شکایات دور کر آپ کے دل میں اپنے لئے جگہ بنا لوں گا ...
لیکن مجھے کیا پتہ تھا کہ میں جس دل میں جگہ بنانے کا سوچ رہا تھا ...
اس دل میں تو پہلے سے ہی کوئی اور براجمان ہے💔
وہ دل ہی دل میں نشرح سے مخاطب تھا ...
وہ اپنی سوچوں میں پوری طرح گم تھا تبھی اسے اپنے پاس بجتے فون کی آواز بھی نہیں سنائی دی ...
شایان بیٹا آپ کا فون بج رہا ہے ...
خان بابا جو ابھی کافی بنا کر لاۓ تھے اس کا فون بجتے دیکھ بولے ...
نہیں کچھ نہیں خان بابا آپ پلیز کافی لا دیں ..
اچھا بیٹا میں ابھی لایا ...
وہ چلے گئے ..
اور وہ لیٹا اس دشمنِ جاں کے بارے میں سوچنے لگا ...
نشرح آپ کو پانے کے بعد میں اپنے آپ کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان مانتا تھا...
میں بہت خوش تھا ...
جب میرا اتنی آسانی سے آپ کے ساتھ نکاح ہوگیا میں خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھ رہا تھا ...
کہ میں نے جس کو چاہا , جس کی تمنا کی وہ اتنی آسانی سے مجھے مل گئی ...
پر مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ میری وہ خوشی اتنی عارضی تھی ...
میں تو یہی سمجھتا رہا کہ آپکو مجھ سے بس کچھ شکایات ہیں ... جو شاید میں دور کر سکتا تھا...
خان بابا ان کے ملازم تھے ... شایان اور منان چھوٹے چھوٹے تھے جب سے وہ ان کے گھر پر کام کرتے تھے ...
اسلئیے شایان اور منان ان کی بہت عزت کرتے تھے ..
خان بابا اس نے کیوں کیا میرے ساتھ ایسا ...💔
کیوں سچے جزبوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی اس دنیا میں ..
خان بابا آپ کو پتہ ہے میں نے اس سے بہت محبت کی ہے ...
پر اسے میری محبت کی قدر ہی نہیں ہے ..
وہ پاگلوں کی طرح بولی جارہا تھا ..
بچے آپ کس کی بات کر رہے ہیں ..
وہ آتے ساتھ ہی اپنے بیڈ پر دراز ہوگیا ..
تبھی اس کے روم میں خان بابا آۓ...
شایان بیٹے..
وہ جو آنکھوں پر ہاتھ رکھے لیٹا ہوا تھا ان کی آواز پر سر اٹھا کر دیکھا ...
ارے خان بابا آپ وہاں کیوں کھڑے ہیں اندر آئیں نہ ..
شایان بیٹے آپ کے لئے کچھ لاؤں ..
جی خان بابا پلیز میرے لئے کافی بنا دیں ...
سر میں بہت درد ہے ...
شایان بیٹے آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نہ ...
خان بابا ... اس نے انکا ہاتھ پکڑ کر انہیں اپنے پاس بٹھا لیا ..
کیا بات ہے ینگ مین سب خیریت تو ہے نہ...
اور یہ آپ نے حلیہ کیا بنایا ہوا ہے اپنا ...
جی جی بابا سب خیریت ہی ہے ..
بیٹا آپ کی آنکھیں تو کچھ اور ہی کہہ رہی ہیں ..
بابا میں آپ سے بعد میں بات کروں ..
پلیز 😐
اوکے بیٹا ....
Take ur time ...
Thank u Dad❤
وہ ان سے اجازت لیتا ہوا اپنے روم میں آگیا...
اسلام و علیکم ڈیڈ ..
وعلیکم اسلام ...
What a pleasant surprize man ...😍
بھئی میں تو یہاں سے سارے کام نپٹا کر پاکستان آنے والا ..
اپنے بیٹے کی شادی کے لئے ..
اور یہاں بیٹا صاحب ہی واپس آگئے ہیں ..
وہ ہنستے ہوۓ بولے ..
کہاں کی شادی ڈیڈ ..
وہ پھیکی سی مسکراہٹ چہرے پر سجاتا ہوا بولا..
.
جیسے ہی وہاں پہنچی چوکیدار نے اس خوبصورت بنگلے کا گیٹ وا کیا ...
تو ان کی گاڑی پورچ میں داخل ہوئی ..
شایان بابا ..
شایان بابا ہم پہنچ گئے ...
جی ... اچھا
وہ جو اپنے خیالوں میں گم بیٹھا تھا خان بابا کے بلانے پر ایکدم چونکا ...
وہ گاڑی سے اترا اور اندر کی جانب بڑھا ...
لان میں ہی اسے فرقان صاحب بیٹھے اخبار پڑھتے ہوۓ نظر آۓ ...
کل ساری رات اس نے کس قدر کُرب اور اذیت میں گزاری تھی یہ بس وہی جانتا تھا ..
ساری رات جاگنے کی وجہ سے اس کی آنکھیں اس وقت لال ہورہی تھیں..
ماتھے پر بال بکھرے ہوۓ تھے ..
کوٹ اتار کر سائیڈ میں پھینکا ہوا تھا ..
شرٹ کے دو بٹن کھلے تھے ...
یہ وہ شایان لگ ہی نہیں رہا تھا .. جو ہمیشہ ویل ڈریسڈ رہتا تھا ...
وہ اپنی ہی سوچوں میں گم تھا جب گاڑی ایک علیشان بنگلے کے سامنے جاکر رکی ...
.
شایان دن کی سب سے پہلی فلائٹ سے انگلینڈ پہنچ چکا تھا ...
ڈرائیور سے گاڑی اس نے ائیرپورٹ منگوا لی تھی..
اور اب گھر کے لئے نکل چکا تھا...
صبح صبح کا وقت تھا ...
ہلکی ہلکی بارش نے موسم میں مزید خنکی بڑھا دی تھی ..
پرندوں کی چہچہاہٹ , طلوع ہوتا سورج , درختوں پر گرتی ہلکی ہلکی برش کی بوندیں سب ہی ایک الگ قسم کا فسوں طاری کر رہے تھے ..
سب کچھ بہت خوشگوار تھا ...
بس اک شایان کے دل کا ہی موسم ویران تھا...
اس نے موبائل اٹھایا اور شایان کو کال کرنے لگی ...
The number u have trying to call is currently switched off..
Plzz try again later...
یا خدا میں کیا کروں ...
وہ بہت غصے میں تھے کل مجھے کیا ضرورت تھی وہ سب کہنے کی ..
میں کیا کروں کسے بتاؤں اپنی ٹینشن ..
شاید وہ ابھی فلائٹ میں ہوں تبھی ان کا نمبر آف جارہا ہے ...
ان کا نمبر آن ہو تو سب سے پہلے انہیں کال کر کے سب سچ بتا دوں گی ...
اس نے دل میں پکا ارادہ کیا تھا ..
وہ مسلسل آنسو بہا رہی تھی😔
پر اب اس کے پاس شاید صرف پچھتاوا رہ گیا تھا💔
مجھے وہ سب نہیں کہنا چاہئیے تھا ..
یا اللہ میری مدد کریں ..
میں نے ان کو نہیں خود کو آزمائش میں ڈال دیا ہے...
میں ان کو کال کروں ..
ان کو سب بتا دوں گی کہ میں مزاق کر رہی تھی ...
لیکن کیا وہ میری کال اٹینڈ کریں گے ..
یہ تو نے کیا کر دیا نشرح ...
وہ تو آج صبح کی فلائٹ سے انگلینڈ چلے گئے ...
صبح بابا اور پھپھو لوگوں کو بتا رہے تھے کہ انہیں کوئی امپورٹنٹ کام آگیا ہے اس لئے ایمرجنسی میں جانا پڑا ...
وہ اسکو ساری تفصیل بتاتی ہوئی بولی ...
نشرح وہاں سے بھاگتی ہوئی اپنے روم میں آئی...
یا اللہ یہ میں نے کیا کردیا ...
وہ تو سچ میں چلے گئے ...
یااللہ میں کیا کروں ...
وہ مسلسل آنسو بہا رہی تھی😔
پر اب اس کے پاس شاید صرف پچھتاوا رہ گیا تھا
میں کس سے پوچھوں ان کے بارے میں ...
فاریہ میری بات سنو ...
جی نشرح آپی ...
فاریہ تمہیں پتہ ہے شایان کہاں ہیں ...
صبح سے کہیں دکھائی نہیں دے رہے ...
او ہو آج تو ہماری نشرح آپی کو ہمارے شایان بھائی کی بڑی فکر ہو رہی ...
فاریہ میں جو پوچھ رہی ہوں اس کا جواب دو ...
وہ چلّاتے ہوۓ بولی ...
کیا ہو آپی سب خیریت تو ہے ؟...
اور شایان بھائی آپ کو بتا کر نہیں گئے ...
اس نے پیپر اٹھایا اور پڑھنے لگی ...
وہ جیسے جیسے پڑھتی گئی اسکی آنکھوں میں حیرانگی آئی اور ساتھ ساتھ آنسو بہاتی رہی😢
یا میرے خدا یہ میں نے کیا کر دیا ..
میں نے تو صرف ان سے مزاق کیا تھا ...
وہ اس کو اس قدر سیریس لے گئے ...
میں کیا کروں میرے اللہ ..
وہ وہاں سے بھاگتی ہوئی نیچے آئی ...
وہ ادھر ادھر ٹہلتی رہی پر شایان نہیں آیا ...
یہ کہاں گئے ہیں اب کس سے پوچھوں ...😐
وہ جب انتظار کرتی کرتی تھک گئی تو اٹھ کر روم میں چلی گئی ...
لگتا ہے کسی کام سے چلے گئے ہیں مسٹر ...
اب آئیں تو ان کو بتاؤں کہ میں مزاق کر رہی تھی...😂😂
پتہ نہیں کل سے کیا کیا سوچ کر بیٹھ گئے ہونگے😂😂 اس کو سوچ سوچ کر ہنسی آرہی تھی ...
اس کی نظر جیسے ہی سائیڈ ٹیبل پر گئی اسے vase کے نیچے ایک پیپر رکھا ہوا نظر آیا ...
ہیں یہ کیا ہے ...
نشرح کے روم میں گیا مگر وہ بے خبر سو رہی تھی ...
اس کے سائیڈ ٹیبل پر وہ پیپر رکھا اس کے چہرے پر ایک نگاہ ڈالی اور آنسو بہاتا ہوا اس کے روم سے باہر نکل گیا ...
_________________
وہ صبح اٹھی جیسے ہی نیچے آئی سب لوگ ناشتہ کر رہے تھے ..
وہ بھی سب سلام کرتی ہوئی ناشتے کے لئے بیٹھ گئی ...
سب لوگ ناشتے کی ٹیبل پر موجود تھے سواۓ شایان کے ...
وہ سمجھی شاید جاگنگ کے لئے گیا ہوگا ...
سب لوگوں نے ناشتہ کرلیا اور احمد صاحب اور فہاد صاحب آفس چلے گئے ...
منان اور آیان کہیں باہر چلے گئے ...
سب لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگئے ..
مگر!!!
یہ ذہن میں رکھنا
زمانہ بیت جائے تو
ہماری یاد آئے تو
ہمیں آواز دے لینا
ہمیشہ پاس پاؤ گے
ہمارے دل میں چاہت کا سدا احساس پاؤ گے....
مجھے تو میری محبت نہیں ملی نشرح لیکن میری خدا سے دعا ہے کہ آپکو آپ کی محبت مل جاۓ 😇
خدا حافظ ....
وہ پیپر فولڈ کرتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا ...
جو مانگے سے نہیں ملتا
اگر یہ بھیک ہوتی تو
بھکاری بن گئے ہوتے
مگر یہ بھیک تھوڑی ہے
سہولت سے جو مل جائے
سہولت سے نہیں ملتی
بڑی مشکل سے ملتی ہے
فقط احساس ہے جاناں
محبت آس ہے جاناں
بہت حساس ہے جاناں
کبھی احساس کو
بازار میں بکتے دیکھا ہے؟
کسی بھی آس کو
کشکول میں ڈالا نہیں جاتا
محبت ایک جذبہ ہے
محبت بھیک ہوتی تو ...
تمہارے در پہ جھک جاتے
خدا کا واسطہ دے کر
یہ تم سے مانگ لیتے ہم
صدا دیتے خدا کے واسطے
یہ ڈال دو جھولی ہماری میں
مگر یہ بھیک تھوڑی ہے
جو جھک کے مانگ لی جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain