آپ کی نظروں میں کسی اور کے لئے محبت میں برداشت نہیں کر سکتا😥
میں چاہوں تو آپ کو مجبور بھی کر سکتا ہوں اپنی محبت کو بھولنے کے لئے ..
کیونکہ آپ میرے نکاح میں ہیں میں سارے حقوق رکھتا ہوں ...
لیکن میں ایسا نہیں کرسکتا ...
کیونکہ میں آپ کی محبت مانگنا نہیں پانا چاہتا تھا ..
مگر شاید میری ہی محبت میں کوئی کمی رہی ہوگی جو میری محبت آپ کے دل میں نہیں اتری😔
کیونکہ مرد بھی انسان ہوتا ہے ...
اور وہ بھی جزبات رکھتا ہے❤
وہ تھوڑی دیر وہاں بیٹھا آنسو بہاتا رہا لیکن دل کا بوجھ کم نہیں ہوا ...
اس نے فون نکالا اور کسی کو فون کرنے لگا ..
جب فون بند ہوا تو آنسو صاف کرتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا ...
سائیڈ ڈراد سے پیپر پیڈ اور پین نکالا ..
اور کچھ لکھنے لگا ...
نشرح اب میں آپکو اپنی محبت کا احساس نہیں دلاؤں گا ..
اگر آپ کو میری محبت نہیں منظور تو میں آپ سے بہت دور چلا جاؤں گا ..💔
وہ غصے سے ہاتھ کا مکا بنا کر دیوار میں مارتا ہوا بولا ....
کیوں نشرح کیوں 😡😡😡
وہ بیڈ کے قریب کتنی ہی دیر بیٹھا آنسو بہاتا رہا...
اور کس نے کہا مرد نہیں روتا ہے ..
وہ روتا ہے بلکل روتا ہے ...
جب وہ کسی بہت اپنے کو کھودیتا ہے وہ روتا ہے💔
جب کوئی اس کے پاکیزہ جزبوں کی توہین کرتا ہے وہ روتا ہے 💔
جب کبھی اس کا دل ٹوٹتا ہے وہ روتا ہے 💔
جب وہ اپنی محبت کو کسی اور کے ساتھ تصور بھی کرتا ہے تو اسکا دل روتا ہے💔
شایان نے اپنے روم میں آتے ہی زور سے دروازہ بند کیا ...
کوٹ اتار کر بیڈ پر پھینکا ...
وہ اس وقت بہت غصے میں تھا ...
کیسے کرسکتی ہیں آپ میرے ساتھ ایسا ...
کیا کمی رہ گئی تھی میری محبت میں ...
کیوں کیا آپ نے میرے ساتھ ایسا ...
کیوں کیوں کیوں😢 ..
میں نے بچپن سے اس سے محبت کی تھی اللہ پاک ...
اور اپنے جزبوں کو ہمیشہ پاک رکھا تھا پھر کیوں اس نے میرے سچے جزبوں کی توہین کی کیوں ...
میں نہیں برداشت کر سکتا کسی اور کو اس کے ساتھ ..
تھوڑی ٹینشن تو دینا بنتا ہے😂
مسٹر اب آپ ساری رات سوچتے رہیں ...
پھر جب میرا موڈ ہو گا تو آپکو بتا دوں گی😊 وہ تصور میں اسے سوچتے ہوۓ بولی ....
وہ اس کا دیا ہوا پینڈنٹ پہن کر ٹراۓ کرنے لگی ...
It's sooo beautiful😍
وہ ستائشی نظروں سے پینڈنٹ کو دیکھتے ہوۓ بولی ...
I just loved it ❤mr kharoos
میں اسے ہمیشہ اپنے پاس رکھوں گی...❤
یہ مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے😍
_______________
منان ہنستا ہوا بولا
تو ان سب کی بھی ہنسی چھوٹ گئی ...
وہ اپنے روم میں آکر بے چینی سے ادھر ادھر ٹہلنے لگی ...
ہاۓ اللہ کہیں میں نے کچھ غلط تو نہیں کر دیا ..
وہ تو بہت غصے میں لگ رہے تھے ...
ہاۓ میں کیا کروں ...
ان کے روم میں جاکر ان کو بتادوں کہ میں مزاق کر رہی تھی ..
لیکن وہ تو بہت غصے میں تھے اگر مجھ پر چلّاۓ تو....
نشرح تو زیادہ ہی سوچ رہی ہے ...
ان کی وجہ سے بھی تو اتنی ٹینشن میں رہی ....
ضرور تم نے پھر میرے بیچارے بھائی سے جھگڑا کیا ہوگا ...
ہاں اس پوری دنیا میں صرف ایک آپ کے بھائی ہی تو بیچارے ہیں ..
ہاں تو اور کیا ان سے بڑھ کر اور کوئی بیچارہ ہوسکتا ہے جن کی قسمت تم جیسی چڑیل کے ساتھ پھوٹ گئی
وہ اسکا مزاق اڑاتا ہوا بولا ..
اس کی بات سن کر وہ تینوث بھی ہنس دئیے ..
تم لوگوں کو زیادہ ہنسی آرہی ہے نہ ....
بیٹھو یہان خود ہی ..
وہ کشن اٹھا کر آیان کے منہ پر مارتی ہوئی وہاں سے چلی گئی.....
مجھے کیوں مار رہی ہو چڑیل 😡
بھئی یہاں پر ابھی اس کا سگا والا بھائی تو ہی بیٹھا تھا اس لئے تجھے مار کے گئی
نشرح اس کو ٹوکتی ہوئی بولی ...
لیکن اسے کوئی فرق نہیں پڑا وہ اس وقت فل غصے میں تھا 😡
وہ جیسے ہی گھر پہنچے تو سب بڑے اپنے اپنے رومز میں تھے ...
جبکہ منان , آیان , فاریہ اور زارا لِوِنگ ایریا میں ڈیرہ جماۓ گپے لگاتے ہوۓ انہیں کے انتظار میں بیٹھے تھے ..
وہ گھر میں داخل ہوتا ہی آناً فاناً اپنے روم کی طرف چلا گیا اور روم میں جاتے ہے فل زور سے دروازہ بند کیا...
جبکہ نشرح وہیں صوفے پر بیٹھ گئی ان سب کے پاس ...
انکو کیا ہوا ...
منان کی جاسوسی رگ پھڑکی....
انہی سے جا کر پوچھ لیں ... وہ منہ بناتی ہوئی بولی ..
پوچھیں گے نہیں کس سے ... وہ شرارت سے اسے دیکھتے ہوۓ بولی جس کے چہرے کے نرم تاثرات پل بھر میں بدلے تھے ..
مجھے لگتا ہے اب ہمیں چلنا چاہئیے ..
وہ وہاں سے اٹھتا ہوا سنجیدگی سے بولا...
کیا آپ کو نہیں جاننا اس کا نام جس سے میں محبت کرتی ہوں 😍
ہمیں دیر ہو رہی ہے اب چلنا چاہئیے ..😡
وہ غصے سے کار کی کیز اٹھاتا ہوا آگے بڑھ گیا ...
نشرح بھی اس کے پیچھے بھاگی ...
وہ گاڑی میں بیٹھے ...
اس نے گاڑی اسٹارٹ کی اور ریش ڈرائیو کرتا ہوا گاڑی بھگا لے گیا...
آرام سے ڈرائیو کریں ...
کہ آپ کے پاس انکار کا کوئی ریزن نہیں ہے ...😊
ہے بلکل ہے ... وہ فوراً سنبھل کر بولی ...
کیا میں جان سکتا ہوں کیا ریزن ہے ...
جی ہاں بلکل جان سکتے ہیں...
تو بتائیں محترمہ آپ کیوں نہیں مجھ سے شادی کر سکتیں ... وہ اس کی بات کو مزاق میں اڑاتا ہوا بولا ...
وہ اس لئے مسٹر شایان ملک کیونکہ میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں ... وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتی ہوئی بولی ...
اور شایان نے ایک پل میں ہی اس کا بازو چھوڑا ....
اور بے یقینی سے اسے دیکھنے لگا ..
ہمم اب دیکھتے ہیں ذرا کہ مسٹر مجنوں کیا کرتے ہیں😂 نشرح مسکراتے ہوۓ سوچنے لگی ..
وہ بلکل اس کے مقابل آگئی ...
نہیں نشرح آج نہیں ..
اگر آپ کے پاس مجھے انکار کرنے کا کوئی سولِڈ ریزن ہے تو بتائیں ..
نہیں تو رخصتی کی تیاریاں شروع کریں ..
اس بار تو آپکو اپنے ساتھ لے کر ہی جاؤں گا ..
وہ چہرے پر دلفریب سی مسکراہٹ سجاتا ہوا بولا ...
نشرح کی نظر ایک سیکنڈ کے لئے اس کے چہرے پر ٹک سی گئی ..
کیا اتنا حَسین لگ رہا ہوں کہ آپ کی نظریں نہیں ہٹ رہی مجھ سے ...
کوئی نہیں وہ منہ بناتے ہوۓ بولی 😒
( i m sure )
وہ اسکی طرف دیکھتا ہوا بولا..
(will u marry me ?..)
وہ دوبارہ اپنے الفاظ دہراتا ہوا بولا ..
(No , Never 😒)
وہ منہ بناتی ہوئی بولی ....
اور آپ کے اس انکار کی کوئی وجہ ؟...
وجہ جو بھی ہو آپ کون ہوتے ہیں پوچھنے والے ...
وہ وہاں سے منہ موڑ کر جانے لگی ...
تبھی شایان نے اسے بازو سے کھینچا ..
نشرح اب اندر سے بلکل مطمئن ہوگئی تھی ....
اس کا دل یہ سب سن کر کھِل اٹھا تھا ..
وہ اس کی اس قدر محبت اور چاہت پر اندر تک سرشار ہوگئی تھی..
اس کا دل تو چاہا ہاں کردے ...
لیکن پھر ایک بار اس کے اندر کا شیطان جاگا ...
اتنی آسانی سے تو نہیں مانوں گی ..
پہلے تھوڑا مزہ تو چکھاؤں آپکو...😉
I m waiting Nashrah 😊
میں نے ہمیشہ سے صرف آپ سے ہی محبت کی ہے ...
پل پل صرف آپکو ہی چاہا ہے ..
بلکل خالص اور کسی بھی غرض سے پاک بے لوث محبت ...
میں آپ کے بنا زندگی گزارنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ..
آپکو پتا ہے نشرح جب آپ میرے ساتھ ہوتی ہیں تو میں خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں ...
نشرح اگر میرے پاس آپ ہوں تو مجھے زندگی سے اور کچھ نہیں چاہئے😍
وہ محبت سے چُور لہجے میں بولا ...
( Nashra Ahmad will u Marry me)❤
وہ باکس اس کی جانب بڑھاتا ہوا بولا جس میں بہت بیوٹی فل سی ڈائمنڈ رِنگ تھی ...
وہ دل میں سوچ کر رہ گئی ...😒😒
یار نشرح کیا ہے پلیز اپنا موڈ ٹھیک کریں نہ...
اچھا آپ کو یہ سرپرائز کیسا لگا بتائیں..
وہ ہنوز خاموش بیٹھی رہی ..
وہ نشرح کا ہاتھ تھام کر چلتا ہوا سامنے آیا ...
نشرح آپ کو مجھ سے شکایت تھی نہ کہ میں نے نکاح سے پہلے آپ کو اپنی فیلنگز کے بارے میں کیوں نہیں بتایا ...
اسلئے میں نے سوچا کہ آپ کی یہ شکایت Atleast رخصتی سے پہلے دور کردوں....
شایان نے ایک بار پھر چٹکی بجائی تو ہلکی آواز میں میوزک بجنے لگا ...
شایان اس کے سامنے اپنی (knees) پر بیٹھتا اپنی پاکٹ سے ایک بیوٹیفل سا باکس اس کی طرف بڑھاتا ہوا بولا ...
نشرح میں آپ سے بے تحاشہ محبت کرتا ہوں ...❤
اس کی اس قدر چاہت پر وہ کھل اٹھی تھی ....
لیکن دل میں اس سے بدلا لینے کا بھی ارادہ ٹھان لیا تھا ...
مجھے کل سے اتنا رلایا ہے نہ اب دیکھیں اتنی آسانی سے تو میں بھی نہءں مانوں گی ...
اور آپ سے بدلا لینا تو بنتا ہے ...
وہ دل میں سوچ کر رہ گئی ...😒😒
اچھا نہ اب موڈ ٹھیک بھی کریں نشرح ...
ویسے بھی ابھی تو مجھے آپکو گفٹ بھی دینا ہے ...
اس نے شاپنگ بیگ میں سے ایک باکس نکالا اور نشرح کی جانب بڑھادیا ..
اچھا چلیں میں ہی کھول کے دکھاتا ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ آپ تو کھولنے سے رہیں....
اس نے جیسے ہی باکس کھولا اس میں گولڈ کا بے حد خوبصورت چین پینڈٹ جس پر بیوٹیفل اسٹائیل میں (N❤S) لکھا ہوا تھا ...
نشرح نے دل میں اس کی چوائس کو سراہا ...
لیکن منہ ویسے ہی بنا رہا😂
پر اس نے ہاتھ آگے نہیں بڑھایا ...
وہ یہ سب دیکھ کر خوش تو بہت ہوئی تھی ... اور دل ہر قسم کے وسوسوں سے پاک ہوگیا تھا....
اس نے زبردستی اسکا ہاتھ پکڑا اور کیک کٹ کیا ...
Happy birthday to u
Happy Birthday Dear wifey
Happy Birthday to u ❤
وہ ساتھ ساتھ گنگنا بھی رہا تھا ..
کیک کٹ کر کے اس نے نشرح کی جانب بڑھایا ...
منہ کھولیں میڈم ..
پر وہ ویسے ہی کھڑی رہی ..
اس نے زبردستی اس کے منہ میں کیک ڈال دیا ..😂😂
اور پھر خود بھی اس کا جوٹھا کھا لیا ..😋
وہ اس کے کان میں سرگوشی کے انداز میں بولا ...
وہ دونوں پھولوں اور لائٹس کی روش پر چلتے ہوۓ اس بیوٹیفل سے ہٹ میں داخل ہوۓ ...
جس کو ریڈ روزیز (roses) اور برقی قمقموں سے بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا ..
سینٹر میں ٹیبل پر خوبصورت سا کیک رکھا گیا تھا اور ٹیبل کے آمنے سامنے دو چئیرز رکھی گئی تھیں 😍
نشرح سراہتی نظروں سے ان سب چیزوں کو دیکھ رہی تھی....
شایان اسکے ساتھ اندر آیا ...
چلیں بھئی ایک کیک میرے ساتھ بھی کٹ کر لیں ...
پر وہ منہ بناتی ہوئی ویسے ہی کھڑی رہی ...
وہ فوراً دبک کر باہر نکلی ورنہ اس سے کیا بعید تھی ..
مجھے زیادہ دھمکیاں نہ دیا کریں..
کیا کروں اس کے بغیر آپ مانتی بھی نہیں ہیں ..
وہ اپنی مسکراہٹ دباتا ہوا بولا ..
کہاں جانا ہے ہمیں ...
چلیں میرے ساتھ .. وہ اسکا ہاتھ تھامتے ہوۓ بولا .
اور وہ بس ہڑبڑا کر اسے دیکھ کر رہ گئی ...
وہ لوگ تھوڑا دور آۓ اور پھر شایان نے چٹکی بجائی اور ایکدم ہی بہت ساری لائیٹس آن ہوئیں ..
اور وہاں کا بیوٹیفل ویو دیکھ کر نشرح کے منہ سے بے ساختہ واؤ نکلا...
Happy Birthday wifey😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain