مجھے نہیں آنا آپکے ساتھ ...
اللہ معاف کرے کتنی کوئی خوفناک جگہ ہے ..
اور ویسے بھی ہم ڈنر کے لئے آۓ ہیں ..
اور یہاں تو مجھے دور دور. تک کوئی ریسٹورنٹ دکھائی نہیں دے رہا...
اوہ تو محترمہ کو ٹرسٹ ایشو بھی ہے ...
چلیں اب ڈرامیں بند کریں اور نیچے اتریں ..
مجھے نہیں آنا نیچے ..
آپ آرہی ہیں یا میں اٹھا کے لے چلوں ...
وہ اس کی سائیڈ کا ڈور کھلے کھڑا تھا ...
یہ محبت نہیں ہوتی نشرح ...
یہ صرف ان کا دکھاوا ہے ...
وہ مسلسل اس کے بارے میں الٹا سیدھا سوچ رہی تھی ...
اور سب سے زیادہ اسے اس کے وش نہ کرنے پر دکھ ہو رہا تھا ...
کہتے ہیں نہ کہ کسی سے کبھی بھی اتنی امیدیں وابستہ نہیں کرنی چاہئیں ..
کیونکہ جب امید ٹوٹتی ہے تو انسان کا بھروسہ , دل سب ساتھ ٹوٹ جاتے ہیں..
نشرح اپنے خیالوں میں گم تھی تبھی گاڑی ایک سنسان جگہ جا کر رکی ...
یہ آپ مجھے کہاں لے کر آۓ ہیں ...
چلیں باہر پھر خود دیکھ لیجئے گا...
وہ م م میرا مطلب ہے کہ میں بہت تھک گئی ہوں دل نہیں کر رہا کہیں جانے کا....
پر جیسے ہی رباب بیگم نے اسکو گھور کے دیکھا ...
تو فوراً بولی.. جب آپ اتنا کہہ رہے ہیں
تو چلی جاتی ہوں ..
اور اسے نا چاہتے ہوۓ بھی اس کے ساتھ جانا پڑا..
وہ لوگ پورچ کی جانب بڑھ گئے شایان نے پورچ میں آتے ہی نشرح کے لئے کار کا فرنٹ ڈور اوپن کیا اور وہ منہ بناتی ہوئی بیٹھ گئی ..
شایان نے فوراً گاڑی مین روڈ پر ڈالی...
نشرح چپ چاپ ونڈو کی طرف منہ کر کے بیٹھی رہی اور وہ چپ چاپ گاڑی ڈرائیو کرتا رہا...
ہونہہ برتھ ڈے تو وش کیا نہیں اور اب سب کو دکھانے کے لئے ڈنر پر لے کر جارہے ہیں ..
ویسے تو محبت کے اتنے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں اور دو پل کی خوشی نہیں دے سکتے ..
مجھے دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ ساری زندگی انگلینڈ میں گزارنے کے باوجود آپ اب بھی اتنے آپن مائنڈ نہیں ہیں ..
اور آپکو بڑوں کا احترام پتہ ہے ❤
Proud on u Beta😇
Thnkuu Mamo jan💟
_______________
ماما پھر ہم لوگ جائیں ...
جی ہاں بیٹا جائیں ..
نشرح بیٹا جائیں آپ شایان کے ساتھ ...
مجھے کہیں نہیں جانا ان کے ساتھ.. وہ ایکدم بولی ..
پھر جب احمد صاحب اور رباب بیگم کو خود کو دیکھتے ہوۓ پایا تو فوراً سنبھال کر بولی ..
اس نے نہایت مؤدبانہ انداز میں ان سے اجازت طلب کی ...
ارے بیٹا آپ کو اجازت کی کیا ضرورت ہے ...
یہ آپکی منکوحہ ہیں اب اور آپ سارے حقوق رکھتے ہیں اب ان پر ...
آپ لوگ جا سکتے ہیں ..
ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ...
تھینکیو ماموں جان ❤
مائی پلیزر بیٹا💞
ہاں البتہ اگر تم چاہو تو کاکروچ کو ضرور کھا سکتی ہو😂😂 وہ بھی فرائی کر کے 😋
yakhhhh🤮
توبہ منان بھائی کتنے گندے ہیں آپ...
سب لوگ باتوں میں مصروف تھے...
جب شایان بولا..
ماموں جان مجھے آپ سے ایک پرمیشن چاہئے تھی ...
نشرح کے کان فوراً کھڑے ہوگئے...
جی جی بولیں بیٹا...
ماموں جان وہ ایکچوئلی کیا میں نشرح کے ساتھ ڈنر کے لئے جا سکتا ہوں ...
اور باکس کھولتے ہی اس کی سانسیں حلق میں اٹک گئیں 😂
ارے ارے کیا ہو گیا ...
پھپھو جان کاکروچ کاکروچ بچائیں وہ آنکھوں پر ہاتھ رکھتے ہوۓ مسلسل چلّا رہی رہی تھی ان سب نے جیسے ہی باکس کی طرف دیکھا جس میں سے اب کاکروچز آزاد ہوکر بھاگ رہے تھے ...
ان سب کی ہنسی چھوٹ گئی ...
منان باز نہیں آئیں گے نہ آپ ...
کبھی بھی نہیں😋 ماما..
آپ سب لوگ ہنس رہے ہیں ..
اگر وہ کاکروچز مجھے کھا جاتے تو ..
ہاہاہاہا سیریسلی نشرح کاکروچ اور تمہیں کھا جاتے 😂😂
بہن کاکروچ تو تمہیں نہیں کھا سکتا ..
اس نے جیسے ہی باکس کھولا اس کے اندر ایک اور باکس تھا ...
یہ کیا ہے ...
کھولو تو خود ہی پتہ لگ جاۓ گا ..
وہ باکسز کھولتی گئی اور باکس کے اندر سے باکس نکلتے رہے😂😂
تقریباً آٹھ باکس مزید نکلے ...
مجھے تو لگتا ہے آپ مجھے پاگل بنا رہے ہیں ...
یہ صرف باکسز ہی باکسز ہیں پر اسکے اندر کچھ نہیں ہے ..
ارے نہیں نہیں ہے نہ کھولو تو تم ..
اس نے جیسے ہی آٹھواں باکس کھولا .. ایک دلخراش چیخ کیساتھ باکس اٹھا کر دور پھینکا اور خود جمپ مار کر صوفے کے اوپر چڑھ گئی بچائیں بچائیں
منان بدتمیز نے اس باکس کے میں پانچ زندہ کاکروچ اس باکس کے اندر ببد کر کے دئیے تھے😂
پھر باقی سب نے اسے گفٹس دئیے اور اب جیسے ہی منان کی باری آئی اس نے ایک باکس نشرح کے آگے بڑھایا ...
واؤ منان بھائی آپ بھی میرے لئے گفٹ لاۓ ہیں...
تو تم نے کیا سوچا تھا نہیں لاؤں گا وہ منہ بناتا ہوا بولا😒
ہاں نہ 😂 وہ ہنستے ہوۓ بولی ...
اچھا اب جلدی سے کھول کر دیکھو اور بتاؤ کیسا لگا ؟..
اوکے ...
وہ ایکسائیٹڈ ہو کر گفٹ کھولنے لگی ...
اور نشرح بیٹا ہمیں لگتا ہے آپ کو گفٹس نہیں چاہئیں ....
ایسے کیسے نہیں چاہئیں بڑے پاپا ...
ادھر لائیں میرا گفٹ نکالیں ...
تو پھر پہلے آپ اپنی آنکھیں بند کریں ..
اوکے وہ آنکھیں بند کر کے ہاتھ ان کے آگے کر کے کھڑی ہوگئی ..
یہ لیجئے یہ ہے ہماری بیٹی کا گفٹ ...
وہ اس کے ہاتھ پر نیو لیپ ٹاپ رکھتے ہوۓ بولے 😍
واؤ نیو لیپ ٹاپ ...😍😍😍
Love u bary papa❤
اور ویسے بھی آپ کے بھائی نے تو بڑا مجھے وِش کیا ہے نہ جو میں ان کو کیک کھلاتی پھروں ..
ہونہہ..
اوہ تو اصل بات منہ پر آہی گئی 😂
یہ انکو وش نہ کرنے کی سزا مل رہی ہے ...
جی نہیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ وِش کریں یا نہ کریں😏 اس نے منان سے زیادہ شاید خود کو باور کروایا تھا کہ اسے فرق نہیں پڑتا ...
لیکن فرق تو پڑ رہا تھا اور بہت پڑ رہا تھا ...
تبھی تو اتنی اچھی پارٹی ملنے کے باوجود دل اداس تھا .. ہاں سب کو دکھانے کے لئے مسکرا رہی تھی .. پر اندر آنسوؤں کو کیسے ضبط کیا ہوا تھا یہ صرف وہی جانتی تھی ...
ارے بھئی منان نشرح یہ کیا کھسر پھسر لگائی ہوئی ہے آپ دونوں نے یہاں آکر بیٹھیں سب کے ساتھ ..
انکو بھی بیچارے کو کھلادو یار..
منان نشرح کے کان میں سرگوشی کرتا ہوا بولا ...
پڑا ہے سامنے جتنا مرضی چاہے کھالیں میں نے منع تھوڑی کیا ہے ..
وہ بھی اسی کے سرگوشی والے انداز میں بولی😒
پر اسکی آواز اتنی ضرور تھی کہ پاس بیٹھا شایان با آسانی سن سکے..
یار یہ تو بیچارے بھائی کیساتھ نا انصافی ہے ...
سب کو تم نے اپنے ہاتھوں سے کیک کھلایا ہے اور وہ خود کھائیں ..
یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا ...
منان بھائی میں آپ کو بتارہی ہوں یہ شایان نامہ بند کریں اور اب اگر میرے سامنے ان کی سائیڈ لی نہ تو میں نے یہ کیک اٹھا کر آپ کے سر پر مارنا ہے سمجھے😡 وہ فل تپ کر بولی
حبیبہ بیگم ٹیبل پر کیک سیٹ کرتی ہوئی بولیں😊
واؤ بڑی ماما دس کیک از لوکنگ سو بیوٹیفل😍 وہ آنکھوں میں ستائش لئے کیک کی تعریف کرتے ہوۓ بولی..
بھئی اب چوائس بھی تو بیسٹ بندے کی ہے 😊 وہ کن اکھیوں سے شایان کو دیکھتے ہوۓ بولیں ...
نشرح نے کیک کٹ کیا اور سب نے مل کر دوبارہ سے ...
Happy Birthday to u
Happy Birthday dear Nashrah
Happy Birthday to u😍
اس نے کیک کٹ کر کے سب کو کھلایا ..
سواۓ شایان کے ..
یار بیچارے بھائی کیسے دیکھ رہے ہیں ..
وہ نہ بھاااااااا اس سے پہلے کہ وہ کچھ بولتا شایان نے اس کو چٹکی کاٹ کر نہیں بتانا کا سائن دیا...
کیا ہوگیا...
کس کا بول رہے ہیں ؟..
بھائی کا آئیڈیا ہے ..نشرح نے فوراً نظر اٹھا کر شایان کو دیکھا ..
دیکھو کتنا اچھا بھائی ہے تمہارا... تھینکیو بولو آیان کو کتنا اچھا ہے یہ.. تمہارے لئے سر پرائز پارٹی تھرو کی ہے اس نے..
اوہ تو آیان کا آئیڈیا تھا ...
ہاں تو اور تم کس کا سمجھی تھی ..
منان اسکو کن اکھیوں سے دیکھتا ہوا بولا...
وہ میں وہ ( وہ پہلے تھوڑا جزبز ہوگئی لیکن پھر سنبھلتے ہوۓ بولی) آپکا 😁
چلیں چلیں باتیں چھوڑیں اور نشرح بیٹا یہاں آکر کیک کاٹیں ...
جی ہاں ہم سب کو یاد تھا ...
تو میں رات سے ویٹ کر رہی ہوں کسی نے مجھے وش کیوں نے نہیں کیا ..
وہ منہ پھلا کر بولی 😒
کیونکہ ہم آپ کو سر پرائز دینا چاہتے تھے اور یہ آئیڈیا ...
اس سے پہلے کہ حبیبہ بیگم اپنی بات مکمل کرتیں وہ ان کی بات اچک کر بولی کہ ... ضرور یہ بے تکا آئیڈیا منان بھائی کا ہوگا ..😏 کیونکہ انکو لوگوں کو سرپرائز کم شوک (shock) دینے کا کچھ زیادہ ہی شوق ہے😡
وہ اپنے نکاح کے بارے میں سوچ کر جل کے بولی 😤
جی نہیں کوئی میرا آئیڈیا نہیں تھا ...
تو پھر کس کا آئیڈیا تھا ؟..
وہ آنکھوں میں امید لئے پوچھنے لگی ..
اس کے بعد سب نے ایک ایک کر کر اس کو برتھ ڈے وش کی...
ہیپی برتھ ڈے بھابز😁
منان دانت نکالتا ہوا بولا
تھینکیو
وہ پر امید نظروں سے شایان کو دیکھ رہی تھی کہ وہ بھی وِش کرے گا ...
مگر وہ دشمنِ جان تو لاپرواہ سا انداز لئے موبائل میں مصروف تھا ..
اور یہ بات نشرح نے شدت سے نوٹ کی تھی ...
پھر جل کر دل میں اس کو برا بھلا کہتی اور اس کو مکمل اگنور کرتی اور یہ سوچتی ہوئی (کہ جب انکو میری پرواہ نہیں ہے تو میں کیوں اپنی خوشی ان کے بارے میں سوچ کر برباد کروں) ان سب کی جانب متوجہ ہوئی
آپ سب کو یاد تھا 😍
وہ ایکدم حیران ہوکر سب ہو کر سب کو دیکھنے لگی ..
اس کی آنکھوں میں حیرانی کے ساتھ ساتھ ستائش بھی موجود تھی ...
لاؤنج ایریا کو نہایت ہی خوبصورت طریقے سے وائیٹ اور پنک کلر کے فلاورز بلونز سے سجایا گیا تھا ...
اور گھر کے سب افراد نیچے لاؤنج میں موجود تھے وہ ہولے ہولے اپنا فراک سنبھالتی سیڑھیاں اترتی ہوئی نیچے آئی ...
ہیپی برتھ ڈے ماۓ پرنسس 😍
لاؤنج میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے احمد صاحب نے اسے گلے لگا کر مبارکباد دی ...
آپ کو یاد تھا پاپا😍
کیا ہم اپنی پرنسس کا برتھ ڈے کبھی بھول سکتے ہیں ..
ہیپی برتھ ڈے میری جان ❤
پھر جیسے ہی سیڑھیوں میں پہنچی ساری لائیٹس ایکدم آن ہوئیں اور فضاء میں
( Happy Birthday to u ...
Hapoy Birthday to u..
Happy birthday dear nashrah
Happy Birthday to u )❤❤❤
مجھے کہیں نہیں جانا ..
وہ دے دلی سے بولی ...
جانا تو آپ کو پڑے گا کیوں کہ چچی جان کے سخت آرڈرز ہیں کہ فوراً تیار ہوکر نیچے پہنچیں 😂 اور انہوں نے یہ میکسی آپ کے لئے بھجوائ ہے اور کہا ہے کہ فوراً تیار ہو کر نیچے آئیں ...
پنک کلر کی میکسی فاریہ اسکے جانب بڑھاتے ہوۓ بولی ..
اور فوراًنیچے کی جانب بڑھ گئیں ..
نشرح ناچاہتے ہوۓ اٹھی اور بے دلی سے تیار ہوکر نیچے کی طرف بڑھ گئی پر اس نے جیسے ہی باہر قدم رکھا پورا گھر اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا ...
کوئ ہے , کوئی ہے , کہاں ہیں سب ... وہ مسلسل آوازیں لگاتی ہوئی آگے بڑھ رہی تھی ..
بس نانو جان آپ کی دعائیں چاہئیں ..
میری دعائیں تو ہمیشہ میرے بچوں کے ساتھ ہیں😇
وہ جب سے یونی سے واپس آئی تھی اپنے روم میں ہی بند تھی ..
ابھی بھی اپنے روم میں ہی تھی جب فاریہ اس کے روم میں داخل ہوئی ... نشرح آپی ...
وہ اس کو آواز دیتی ہوئی اندر داخل ہوئی ..
یہ تم کیوں اتنا سجی سنوری ہوئی ہو ...
وہ اس کے حلیے پر ایک نظر ڈالتی ہوئی بولی ..
وہ نشرح آپی آج نہ فائز انکل کی بیٹی کی انگیجمنٹ ہے انہوں نے ہم سب کو بلایا ہے ..
تو وہیں جانا ہے ماما کہہ رہی ہیں کہ آپ جلدی سے تیار ہوکر نیچے آجائیں ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain