Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

ارے میری سویٹ ماما اگر پہلے سے وش کردیں گے تو سرپرائز نہیں رہے گا نہ ...
سمجھا کریں ...
وہ آنکھ دباتا ہوا بولا..
اب تک تو اس محترمہ کا پارہ آسمان پر پہنچ چکا ہوگا بیٹا .... رباب بیگم بولیں 😂
ممانی جان آپ فکر نہ کریں ہمارے بھائی ہیں نہ انہیں کول ڈاؤن کرنے کے لئے 😂 منان ہمیشہ کی طرح بنا سوچے سمجھے کچھ بھی بولا😂
چلیں بھئی دیکھتے ہیں کہ اب یہ جناب ہماری جنگلی بلی کو کیسے سنبھالتے ہیں😂 تابندہ بیگم ہنستے ہوۓ بولیں ...

Mirh@_Ch
 

بس پھپھو جان دل ہی نہیں کر رہا ...
ارے بھئی کیوں دل نہیں کر رہا ..
بس ایسے ہی ..وہ پھیکی سی مسکراہٹ چہرے پر سجاۓ بولی ...
آیان چلو جلدی کرو مجھے یونی کے لئے لیٹ ہورہا ہے ..
ہممم چلو..
وہ اور فاریہ اٹھے اور پھر وہ لوگ یونی کے لئے نکل گئے ..
ہاہاہاہا بھائی یار آپ بڑے ظالم ہیں ...
اسکی شکل دیکھنے والی تھی بیچاری کی...
شایان بیٹا بڑی غلط بات ہے ..
خود تو اسکو وش نہیں کیا اور ہمیں بھی نہیں کرنے دیا ..

Mirh@_Ch
 

کیا ہوا بیٹا کھڑی کیوں ہیں بیٹھیں نہ ناشتہ کریں ..
جی بڑی ماما ..
وہ چپ چاپ بیٹھ گئی ..
آنکھیں ایکدم ہی آنسوؤں سے بھر گئیں ..
وہ نظریں جھکاۓ چپ چاپ ناشتہ کرنے لگی ..
یہ اس کی لائف میں پہلی دفعہ تھا کہ اسے ابھی تک کسی نے وش ہی نہیں کیا تھا ..
ورنہ ہر بار تو رات کو 12 بجے ہی سب کی وشز اور گفٹس مل جایا کرتے تھے اسے ...
کیا میں سب کے لئے اتنی اَن امپورٹنٹ ہوگئی ہوں کہ کسی کو میرا برتھ ڈے تک یاد نہیں ..
اس نے بے دلی سے ناشتہ کیا اور وہاں سے اٹھ کر جانے لگی ...
تبھی اسے حدیقہ بیگم نے روکا ارے نشرح بیٹا آپ نے تو صحیح سے ناشتہ ہی نہیں کیا ..

Mirh@_Ch
 

پر نظر خالی واپس لوٹ آئی ...😏
وہ اٹھی فریش ہوئی اور ناشتے کے لئے نیچے آگئی ...
سب لوگ اس وقت ڈائننگ ٹیبل ہر موجود تھے ...
اسلام و علیکم 😇
اس نے آتے ہی سب کو مشترکہ سلام کیا ...
وعلیکم اسلام بیٹا ...
وہ پر امید نظروں سے سب کو دیکھنے لگی کہ شاید کوئی تو وش کرے ...
کسی کو تو یاد ہوگی میری برتھ ڈے ...

Mirh@_Ch
 

تجھے کس نے کہا تھا کہ ان سے امیدیں لگا ...
وہ کوئی محبت نہیں کرتے تجھ سے ..
دل میں جو نرم گوشہ پیدا ہوا تھا پھر سے سخت پڑ گیا ..
وہ وہاں کافی دیر تک بیٹھی آنسو بہاتی رہی ...
پھر جب دل تھوڑا ہلکا ہوا تو نیچے اپنے روم میں چلی گئی اور پھر بستر پر لیٹتے ہی نیند اس پر غالب آگئی 😊
_______________
صبح جب آنکھ کھلی تو اپنے آس پاس دیکھا کہ شاید کوئی آیا ہو ..
یا شاید کوئی سرپرائز گفٹ رکھا ہو کسی نے...

Mirh@_Ch
 

دل بہت اداس ہو رہا تھا اسکا ...
تبھی وہاں سے اٹھ کر ٹیرس پر چلی گئی اور ہمیشہ کی طرح منڈیر کے ساتھ لگے لکڑی کے جھولے پر آکر بیٹھ گئی ..
دل بہت اداس ہو رہا تھا ...
وہ چپ چاپ چاند کو تکتے ہوۓ آنسو بہانے لگی ...
اللہ تعالیٰ کیوں ہمیشہ میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے ..
کیوں 😢
پہلے جب میرا دل راضی نہیں تھا تب ان سے نکاح ہو گیا ...
اب جب دل ان سے امیدیں لگانے لگا ہے تو کیوں توڑی میری ا مید ...
کیا جاتا ان کا اگر وہ ایک بار آکر برتھ ڈے وش کر دیتے ...
نہیں آتے تو نہ آئیں تجھے کیوں اتنا فرق پڑ رہا ہے...

Mirh@_Ch
 

وہ جلدی سے اٹھ کر آئینے کے سامنے آئی اپنے بال ٹھیک کئے اپنا حلیہ تھوڑا ٹھیک کیا ... اور آکر بیڈ پر بیٹھ گئی ...
بارہ بج گئے , پھر سوا بارہ اور پھر 12:30 بھی ہوگئے ...
وہ انتظار کرتی رہی لیکن کوئی نہیں آیا ...
آنسو آنکھوں سے نکلنے کو بے تاب تھے دل بری طرح ٹوٹا تھا 💔
باقی سب میں سے تو کوئی نہیں آیا ..
لیکن شایان بھی نہیں آۓ ..
وہ کوئی محبت نہیں کرتے تجھ سے ...
جھوٹی امیدیں لگانا چھوڑ دے نشرح ...
دل میں جو تھوڑی سی جگہ بنی تھی اس کے لئے... وہ پل بھر میں گنوائی تھی اس نے ..💔

Mirh@_Ch
 

دل ایک الگ لے پر دھڑک رہا تھا ..
فیملی میں تو ہمیشہ ہی سب 12 بجے وش کرتے تھے ہر سال ...
پر اس سال نشرح کو شایان کے وِش کرنے کا بے صبری سے انتظار تھا ...
کیا انہیں میری برتھ ڈیٹ معلوم ہوگی ..
آبویزلی یار پتہ ہی ہوگی ..
تجھ سے محبت کے اتنے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں تو برتھ ڈیٹ تو پکا پتہ ہوگی 😍
لیکن اگر نہ پتہ ہوئی تو ؟..
اف بارہ بجنے والے ہیں نشرح 12 بجے خود ہی دیکھ لینا...
وہ پاگلوں کی طرح خود سے ہی باتیں کئے جارہی تھی ..
اب بارہ بجنے میں صرف پانچ منٹ تھے..

Mirh@_Ch
 

ایک موہوم سی امید تھی دل میں کہ شاید سب سے پہلے شایان وِش کرے ...
دل اب اس سے امیدیں باندھنے لگا تھا ..
شاید نکاح کے اس پاکیزہ رشتے میں یہ طاقت ہوتی ہے کہ نہ چاہتے ہوۓ بھی آپ کا دل آپ کے محرم کی جانب جھکنے لگتا ہے ...❤
نا چاہتے ہوۓ بھی آپ ان سے امیدیں وابستہ کرنے لگتے ہیں ...
نشرح کا دل بھی بدل رہا تھا ..
اس کے دل میں بھی شایان کے لئے اب جگہ بن رہی تھی ...💞
زیادہ نہیں لیکن تھوڑی تھوڑی تو بن رہی تھی ...
11:30 بج چکے تھے اور وہ بے صبری سے بارہ بجنے کا انتظار کر رہی تھی ...

Mirh@_Ch
 

نہیں تو وہ تو میں بس ایویں کہہ رہا تھا😊
وہ بات پلٹتے ہوۓ بولا ...
آۓ بڑے😒
نشرح اپنے روم میں لیٹی سونے کی کوشش کر رہی تھی ..
پر نیند آنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی ..
اسے کل کے لئے ایکسائٹمنٹ ہو رہی تھی ...
کیونکہ صبح اسکا برتھ ڈے تھا ..
اور اسے بے صبری سے 12 بجنے کا انتظار تھا ...
اور سب سے زیادہ اس بات کا انتظار تھا کہ سب سے پہلے وش کون کرتا ہے ..

Mirh@_Ch
 

ہاں ہاں ضرور کیا پوچھتے ہم ؟... ہاں 😒
فاریہ محترمہ ہم ایک عدد بال آپ کی طرف پھینکنے جارہے ہیں ..
اجازت ہے😒
نشرح منہ بناتے ہوۓ بولی
نوٹنکی کہیں کی😡
اوہ اب اس میں اس بیچاری کا کیا قصور ہے اب اس کو ڈر لگتا ہے تو کیا کر سکتے ہیں😊 منان فاریہ کی سائیڈ لیتے ہوۓ بولا
آپ کو بڑی اس بیچاری کی سائیڈ لینی آ رہی ہے😒 نشرح اسکو کن اکھیوں سے دیکھتے ہوۓ بولی...
______________

Mirh@_Ch
 

نشرح کی بچی کھیلنا نہیں آتا تو چیٹنگ تو مت کیا کرو😡
میری مرضی جب مرضی چیٹنگ کرو
یہ ڈر گئیں تھیں کہ کہیں ہم سے ہار نہ جائیں اس لئے گیم چھوڑ چھاڑ کر بھاگ گئیں 😒 شایان جان بوجھ کر اس جو چڑاتا ہوا بولا
جیسے کچھ لوگوں کو تو بڑا کھیلنا آتا ہے 😒 خود بھی پہلی بال پر ہی آؤٹ ہوۓ تھے
محترمہ پہلی نہیں دوسری 😒
ہونا تو پہلی پر ہی تھا اگر یہ فاریہ کی بچی بال سے ڈر کر بھاگنے کے بجاۓ اس بال کو کیچ کر لیتی تو😏
وہ فاریہ کو گھورتے ہوۓ بولی 😂
ہاں تو بھئی اب مجھے ڈر لگتا ہے تو لگتا ہے
ویسے بھی میرے طرف بال پھینکنے سے پہلے آپ لوگوں کو پوچھ لینا چاہئے تھا نہ کہ مجھے ڈر تو نہیں لگتا
فاریہ اپنی طرف سے بڑی سمجھداری دکھاتی ہوئی بولی

Mirh@_Ch
 

وہ فائل کے پیجز الٹ پلٹ کر دیکھنے لگی تبھی اسے لاسٹ پیج پر بڑے بڑے لفظوں میں لکھا دکھائ دیا
یہ میری پکچر ایف بی پر اپلوڈ کرنے کا بدلہ ڈئیر بھابز ....
یور چھوٹو , کیوٹ اینڈ ہینڈ سم دیور
دیور کی تو ایسی کی تیسی 😡
اب نہیں چھوڑوں گی پکا

Mirh@_Ch
 

سر میری بات تو سنیں یہ میں نے نہیں کیا کسی نے میرے ساتھ prank کیا ہے...
No more explanations miss nashra out😡
وہ چلاتے ہوۓ بولے 😡
اور وہ غصے سے پیر پٹختی ہوئی کلاس سے باہر نکل گئی ...
میں چھوڑوں گی نہیں ..
جس نے بھی یہ کیا ہے نہ میری ساری محنت خراب کر دی ...
میں نہیں چھوڑوں گی پکا ...

Mirh@_Ch
 

تبھی کلاس میں سر ہٹلر کی آواز گونجی😡
( what is this Nashrah ) ?..
یہ کیا ہے نشرح ؟...
کیا یہاں کوئی مزاق چل رہا ہے 😡
(what's happen sir ?..)
یہ کیا ہے ؟..
وہ فائل اسکی جانب بڑھاتے ہوۓ بولے ...
اور نشرح فائل دیکھ کر حیران رہ گئی جس پر شروع کے دو پیجز بلکل ٹھیک تھے باقی آگے کے تمام پیجز پر ٹیڑھی میڑی شکلیں بنی ہوئی تھیں ...
Get out from my class😡

Mirh@_Ch
 

کہتی ہوئی وہ کار سے نیچے اتر گئی ..
ہاؤ روڈ بندہ کوئی تھینکیو شینکیو ہی بول دیتا ہے وہ اس کے پیچھے سے آواز لگاتا ہوا بولا ...
ہونہہ بول ہی نہ دوں کہتی ہوئی وہ آگے بڑھ گئی 😂😂😂
______________
نشرح کلاس روم میں بیٹھی تھی تبھی سر نے اس سے اسکی اسائنمنٹ مانگی ...
اس نے جلدی سے اپنی فائل سر کی جانب بڑھا دی ...
اس نے ساری رات محنت کر کے اسائنمنٹ بنائی تھی اور اب اسائنمنٹ فے کر تھوڑا ریلکس ہو گئی تھی ...
وہ ابھی ادئنمنٹ سبمٹ کروانے پر شکر ہی ادا کررہی تھی ..

Mirh@_Ch
 

اہم اہم وہ جو ونڈو کیطرف منہ کئے بیٹھی تھی اس کے اہم اہم کرنے پر اس کی طرف دیکھا ..
محترمہ کیا اس مہربانی کی وجہ جان سکتا ہوں ... اس کا اشارہ نشرح کے آرڈر کی طرف تھا ..
اوہ ہیلو مسٹر کسی خوش فہمی میں مت رہئے گا وہ تو کوئی چھوڑنے کے لئے اویلیبل نہیں تھا اسلئے 😒
آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں😍
سامنے دیکھ کر ڈرائیو کی جاتی ہے 😒
وہ اسکی نظروں سے پزل ہوتی ہوئی بولی 😂
تبھی اس نے کار کو بریک لگائی ...
اب یہ کار کیوں روک دی ...
آپ کی یونی آگئی ہے ہاں اگر آپ نہیں چاہتیں کہ یہ سفر کبھی ختم ہو تو دوبارہ اسٹارٹ کر لیتا ہوں ❤
زیادہ فری نہ ہوں 😒

Mirh@_Ch
 

ہیں 😳 کیا میں کوئی خواب دیکھ رہا ہوں ...
نہیں مطلب آپ مجھے سامنے سے آکر خود آفر کر رہی ہیں 😂
ایکم بیوی بیوی لگی ہیں
چھوڑ کے آنا ہے کہ نہیں😒
جی جی نیکی اور پوچھ پوچھ چلیں چلیں 😍
وہ دونوں چلتے ہوۓ پورچ تک آۓ ...
شایان نے اس کے لئے کار کا فرنٹ ڈور کھولا ...
نشرح اس پر ایک تیکھی نظر ڈالتے ہوۓ بنا بحث کئے بیٹھ گئی ..
اور شایان نے بھی فوراً بیٹھ کر کار اسٹارٹ کی اور آگے بڑھا لے گیا ...
کار میں مکمل خاموشی چھا رہی تھی ..

Mirh@_Ch
 

آیان کے بچے اٹھو نہ
میں آج نہیں جارہا نشرح ...
پھر مجھے نہیں پتہ مجھے چھوڑ کے آؤ ..
چلو چلو یہاں سے میں کوئی نہیں اہنی نیند برباد کر کے جارہا ...
بھاڑ میں جاؤ پھر ...😡
وہ غصے میں اسکو کوستی ہوئی روم سے باہر نکل گئی...
تبھی سامنے سے شایان آتا ہوا دکھائی دیا ..
آج میرا بہت امپورٹنٹ اسائنمنٹ ہے اور کوئی بھی آج نہیں جارہا یونی تو مجھے فوراً یونی چھوڑ کر آئیں ...
وہ اسکو بنا دیکھے مصروف سے انداز میں رجسٹر کے پیجز ادھر ادھر کرتے ہوۓ بولی...

Mirh@_Ch
 

بلکل پاگل ہیں یہ دونوں بھی 😂
ریان بولا ...
وہ دونوں تو وہاں سے چلے گئے پیچھے کمرا جو تھوڑی دیر پہلے تک بلکل اوکے تھا اب میدانِ جنگ کا منظر پیش کر رہا تھا
_______________
نشرح رات دیر تک اپنی اسائنمنٹ بناتی رہی اور اب جلدی سے اٹھ کر یونی جانے کے لئے تیار ہوگئی تھی ...
فاریہ کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لئے آج وہ یونی نہیں جارہی تھی..
حریم اور ریان بھی leave پہ تھے ...
آیان اٹھو یونی نہیں جانا کیا تم نے ...