نشرح کے ہاتھ جب کوئی کشن نہ لگا تو سائیڈ ٹیبل سے vase اٹھا لیا ...
اس سے پہلے کہ دے کر مارتی منان بیچارے کی چیخیں نکل گئی ...
پاگل ہو کیا رکھو نیچے اسکو زور سے لگے گا 😣
اچھا ہے نہ ایک بار لگ ہی جاۓ آپ کے اس کے بعد آپ اتنا فالتو نہیں بولیں گے😒
آپکو اسائنمنٹ نہیں بنانی کیا...
شایان اسکا دھیان بھٹکانے کے لئے بولا
اور جیسے ہی اسکا دھیان ہٹا منان وہاں سے اپنی جان بچا کر بھاگا😂
ارے ارے بھاگ کہاں رہے ہیں ہمت ہے تو ادھر بیٹھیں نہ زرا میں آپکو بتاؤں وہ کہتے کہتے اس کے پیچھے نکل گئی
چچ چچ چچ چچ بھائی بڑے افسوس کی بات ہی ابھی آپ کی بیوی گھر بھی نہیں آئی اور آپ ابھی سے رن مرید ہوگئے
وہ دانت نکالتا ہوا بولا ....
منان اپنا دماغ ذرا کم چلایا کر سمجھا
اب آپ سب لوگ بتائیں کیا میں نے کچھ غلط .......آآآآہ ہ ہ
اس سے پہلے کی وہ جملا مکمل کرتا نشرح کے پھینکے گئے ایک اور کشن نے اس کی سیوا کی 😂😂😂 اب پکا نہیں بچو گی اس نے کشن پر کشن اس کی طعف پھینکنا شروع کر دئیے ..
اور ساتھ نشرح نے بھی کشن پر کشن مارے ...
آآآآ نشرح کی بچی رک جاؤ اس سے میرا سر پھٹ جاۓ گا ...
اور کہتی ہوئی وہاں سے جانے لگی ..
ارے اب تم کہاں چلی ... حریم بولی
یار مجھے ایک بہت امپورٹنٹ اسائنمنٹ کمپلیٹ کرنی ہے ...
تم لوگ بیٹھو میں ذرا کمپلیٹ کر لوں ...
اوۓ لڑکی اپنے اُن سے شرما کے بھاگ رہی ہے.... وہ نشرح کو چڑاتا ہوا بولا😂
ہاۓ دیکھیں دیکھیں ہماری نئی نئی بھابز کا چہرا شرمانے کی وجہ سے لال ہو چکا ہے😂 وہ نشرح کے غصے سے لال ہوتے چہرے کو دیکھتے ہوۓ مکمل کمینٹری کر رہا تھا اور شایان ان کی نوک جھوک انجواۓ کر رہا تھا😂
تبھی نشرح سے صوفے سے کشن اٹھا کر منان کو دے مارا😒
نشرح کی بچی اب نہیں چھوڑوں گا 😤
اس نے بھی اس کو کشن مارا جو کہ اس کو لگنے سے پہلے ہی شایان نے کیچ کر لیا ...
اور وہ ٹیڑھے میڑھے منہ بنانے لگی ...
یہ اپنا منہ اور حرکتیں سیدھی کرلو میں بتا رہی ہوں ...
میں سیدھی ہی ہوں الحمداللہ😒
ہاہاہاہا بھابز آپکو نہیں پتہ یہ تو بچاری بہت سیدھی ہے بلکل جلیبی کی طرح سیدھی ہے یہ محترمہ ...
منان بھائی آپ کل والا بدلہ بھول گئے ہیں کیا جو اب پھر مجھ سے پنگے لے رہے ہیں 😎
یار وہ ےو تم نے بلکل اچھا نہیں کیا بھوتنی , چڑیل اتنی ریپوٹیشن تھی مجھ بیچارے کی ایف بی پہ .. ساری کا بیڑا غرق کر دیا تم نے ..😒
ہاہاہاہا اور لیں نہ مجھ سے پنگے😂😂
تبھی روم میں شایان اینٹر ہوا اور ساتھ ہی نشرح بی بی کی ہنسی کو بریک لگ گئی
ہاۓ اللہ نشرح بھائی ہی آئیں ہیں بیچارے کوئی بھوت تھوڑی آیا ہے جو تمہارے چہرے کی مسکراہٹ ہی غائب ہوگئی انکو دیکھ کر
منان بھائی ہو گیا آپکا
ریان اور حریم ناردرن ایریاز جارہے تھے گھومنے کے لئے...❤
وہ سب لوگ ابھی ریان کے روم میں بیٹھے تھے ...
آپ سب لوگ بھی چلیں نہ اکیلے کیا مزہ آۓ گا.... حریم ان سب سے بولی 😒
ہاہاہاہا سیریسلی بھابز😂
آپ لوگ ہنی مون پر جارہے ہیں
پکنک پر نہیں جو ہم سب کو لے کے جائیں گی
ان سب نے اس کا مزاق اڑایا 😂
نہ جائیں تو نہ جائیں ہم خود ہی چلے جائیں گے😐
ہاہاہا یہی بیٹر رہے گا بھابز😂
اور نشرح کی بچی میں تمہیں بتا رہی ہوں میرے آنے تک نہ سب کچھ سورٹ ہونا چاہئے سمجھی 😂
لگتا ہے یہ سوچ کر خوش ہورہے ہیں کہ انہوں نے مجھے اپنی جھوٹی محبت کی کہانی سنا کر بے وقوف بنادیا ...😔
او ہیلو کیا میرے فیس پر کوئی جاک لکھا ہوا ہے کیا جو مجھے دیکھ کر ہنس رہے ہیں😒 وہ اسکی نظروں سے پزل ہوتی ہوئی بولی😂😂
دیکھ رہا ہوں جب انسان کی محبت اس کی دسترس میں ہو تو انسان کتنا خوش نصیب فِیل کرتا ہے خود کو ...❤
وہ اسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ جزباتیت سے چُور لہجے میں بولا...
چھوڑیں میرا ہاتھ ...😒
اور اگر نہ چھوڑوں تو 😐
میں نے کہا چھوڑیں میرا ہاتھ 😡
مسز شایان ملک یہ ہاتھ میں نے چھوڑنے کے لئے نہیں تھاما 😍
اچھا اب نہیں تنگ کروں گا پکا
ویسے تم دونوں کی جوڑی پرفیکٹ میچ کرے گی ..❤
وہ بھوت تم بھوتنی ہاۓ
منان بھائی اب نہیں بچیں گے آپ 😡
منان جو اہنی جان بچا کر باہر کی جانب بھاگا
نشرح بھی اسکے پیچھے بھاگی😂
تبھی سامنے سے آتے شایان سے بری طرح سے ٹکرا گئی اور اس سے پہلے کے گرتی شایان نے ہاتھ سے پکڑ کر بچالیا... 😂 ہاۓ اب لیکچر پکا چھتیس باتیں سنائیں گے دیکھ کر نہیں چل سکتی یہ وہ .....
وہ آنکھیں بند کئے خود کو اس کی ڈانٹ سے بچانے کی ناکام کوشش کرنے لگی😂😂
پر جب تھوڑی دیر گزر گئی اور اس کی آواز نہیں آئی تو ہلکے ہلکے آنکھیں کھول کر سامنے دیکھنا ....
وہ اسکو دیکھ مسکرا رہا تھا ...
ہم یہاں سے ایک انچ نہیں ہِلیں گے...😂منان بیڈ کراون کے ساتھ ٹیک لگاتا ہوا بولا
ویسے نشرح تم عی ایکٹ تو ایسے کر رہی ہو جیسے بھائی سے نہیں بلکہ کسی بھوت سے تمہارا نکاح کروادیا ہو
بھوت سے کم بھی نہیں ہیں😒 وہ منہ بناتی ہوئی بولی ...
اوہ بی بی زرا ہاتھ ہولا رکھو ہمارے منہ پر ہی ہمارے بھائی کو بھوت بول رہی ہوں 😂😂
ڈرف بھوت ہی کیوں اکڑو , سڑو , کھڑوس بھی😡
نشرح کی بچی اب بول کے دکھاؤ ذرا میرے سامنے میرے بھائی کو ایسا ویسا کچھ😂
میں جو بھی بولوں میری مرضی 😒
اوۓ ہوۓ لڑکی نے آتے ہی حق جتانا شروع کر دیا 😂
منان بھائی یار پلیز نہ تنگ کریں مجھ کو آپ کو اللہ کا واسطہ ہے 😒
اب جائیں آپ یہاں سے خدا کے لئے...
دماغ ایک بار پھر سے دل پر ہاوی ہوگیا تھا ...
اب آپ کو پریشان نہ کر دیا تو میرا نام بھی نشرح نہیں اور آپ جو محبت کا ڈرامہ کر رہے ہیں اس سے بھی بڑی جلدی پردہ اٹھا دونگی ... مجھے پتہ ہے آپ مجھ سے محبت نہیں کرتے ہاں اگر کرتے ہیں تو میری آزمائش پر پورا اتر کر دکھانا پڑے گا آپکو...
وہ اس وقت اپنے آپ میں ہی الجھی ہوئی تھی کہ منان , آیان فاریہ اور زارا اندر آۓ....
چپ چپ بیٹھے ہو ضرور کوئی بات ہے
منان نے آتے ہی اس کے چپ بیٹھنے پہ چوٹ کی
زارا , فاریہ مجھ سے بلکل بات مت کرنا 😡
اور آیان تم تو دفا ہو جاؤ یہاں سے کیسے بھائی ہو تم ہاں ... سب پتہ تھا پھر بھی مجھے کچھ نہیں بتایا ..😡
اور باقی ایرے غیرے لوگ یہاں سے جا سکتے ہیں ... وہ منان کو کن اکھیوں سے دیکھتے ہوۓ بولی😒
بھئی ہم تو بڑے ڈھیٹ قِسم کے لوگ ہیں ..... تم ایرے بولو یا غیرے بولو ہم یہا
اللہ میں کیا کروں تمہارا بلکل پاگل ہو تم ... وہ بیچارے تم سے اتنی محبت کرتے ہیں اور تم ان بیچارے پر شک کر رہی ہو ...
اتنا نیگیٹیو(Negitive) نہیں سوچتے میری جان 😇
اگر کوئی تم سے اتنی محبت کرتا ہے تو تمہیں بھی اس محبت کی قدر کرنی چاہئے .... ❤
سمجھی .....
ہمممممم😇
حریم چلی گئی اور نشرح کسی گہری سوچ میں پڑ گئی...
مسٹر شایان آپکی وجہ سے میں اپنی لائف کا سب سے امپورٹنٹ مومنٹ انجواۓ نہیں کر سکی ....
میرا نکاح ہو رہا تھا مجھے خوش ہونا چاہئے تھا اگر مجھے پہلے سے سب پتہ ہوتا تو میں خوش بھی ہوتی ... لیکن آپ کی وجہ سے میں نے اپنی لائف کے سب سے بڑے دن پر اتنے آنسو بہاۓ , اتنا پریشان رہی ....
انکے چہرے سے اُس وقت خوشی اسطرح چھلک رہی تھی جیسے انہیں کوئی بہت انمول چیز ملنے جارہی ہو ..❤
لیکن...
لیکن ویکن کچھ نہیں یار تم پاگل ہو بلکل قسم سے ...
مجھے تمہیں ایک بات بتانی تھی ....
وہ دونوں ایک دوسرے سے ہر بات شئیر کرتی تھیں ...
ہاں ہاں بولو کیا بتانا ہے ..
وہ رات کو نہ میں ٹیرس پر تھی تو ....... نشرح نے اس کو ٹیرس پر جانے سے لے شایان کے اظہار والی بات تک ساری کہانی سنا ڈالی....
واؤ نشرح ہاؤ رومینٹک ... تم سچ کہہ رہی ہو ..❤
لیکن یار حریم مجھے سمجھ نہیں آرہا ان کی بات پر یقین کروں یا نہ کروں....😐
مجھے تو لگتا ہے جو میں نے ان کے اوپر ٹھنڈے پانی کا جگ پھینک دیا تھا اسکا بدلہ لینے کے لئے انہوں نے مجھ سے نکاح کیا ہے ....
پورے گھر میں میرے نکاح کی پلیننگ چل رہی تھی لیکن کسی نے بھی مجھ سے پوچھنا یا مجھے بتانا بھی ضروری نہیں سمجھا ...
یار ہم سب تمہیں سرپرائز دینا چاہتے تھے...
وہ سر پرائز نہیں تھا حریم شوک تھا😒
یار لیکن تمہیں مسلہ کیا ہے شایان بھائی ماشاءاللہ اتنے اچھے ہیں..
ہاں ہاں وہی اچھے ہیں بری تو میں ہوں نہ بس ... ہمیشہ مجھ سے لڑتے رہتے ہیں ہمیشہ مجھے ڈانٹتے رہتے ہیں ...
مجھے تو لگتا ہے میری طرح انہیں بھی مجبوری میں یہ نکاح کرنا پڑا ہے...
وہ روتے ہوۓ بولی 😢
ہاہاہاہاہاہا سیریسلی نشرح تم اس لئے اتنے رونے دھونے ڈال رہی ہو کیونکہ تمہیں لگتا ہے کہ انہوں نے مجبوری میں نکاح کیا ہے...
کیا تم نے کل نکاح کے وقت ان کے چہرے کی وہ رونق نہیں دیکھی تھی ...
نشرح اس وقت اپنے روم میں بیٹھی تھی جب اسکے روم میں حریم آئی ...
نشرح تم یہاں بیٹھی ہو اور میں تمہیں پورے گھر میں ڈھونڈ رہی تھی ...
وہ آکر نشرح کے پاس بیٹھ گئی .....
یار اب کچھ بول تو لو
مجھےنہیں کرنی تم سے بات جاؤ یہاں سے ...
یار پلیز نہ نشرح سوری نہ ...
اب بس بھی کرو یہ ناراضگی پلیز😐
حریم تم تو میری فرینڈ ہو نہ تم تو مجھے وہ سب بتا سکتی تھی نہ ...
وہ ان سب کو پِک دکھاتی ہوئی بولی 😂
اور وہ پِک دیکھ کر ان سب کی ہی ہنسی چھوٹ گئی جس میں منان بیچارہ آڑھا ٹیڑھا لیٹا پورا منہ کھولے سو رہا تھا
اور منان بیچارہ منہ پھلا کر بیٹھا تھا 😒
یہ نشرح بھی بڑی حد ہے... ریان بولا
ہاہاہاہا ایٹ لیسٹ منان بھائی کو کوئی تو ٹکر دینے والا آیا😂😂😂 زارا بولی...
شایان بھائی میں آپ کو بتا رہا ہوں اپنی بیوی کو سدھار لیں ورنہ میں نے اس کو چھوڑنا نہیں ہے
بھئی تم جانو اور وہ جانے مجھ سے کوئی امید نہ رکھنا😂 وہ اسکا مزاق اڑاتا ہوا بولا ....
اور باقی سب ہنسنے لگے...
وہ سب حیرانی سے اسکو دیکھنے لگے ...
اور دوسروں کے معاملات میں بولیں یہی سزا ہے آپ کی😒
کہتی وہ اپنے روم میں چلی گئی ...
تبھی فاریہ نے جیسے ہی فیس بک آپن کی اس کی پک دیکھ کر اس کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا
تبھی وہاں شایان داخل ہوا جو ابھی ابھی جاگنگ سے آیا تھا ...
ارے بھئی کوئی ہمیں بھی بتا دو کیا ہوا ہے ... حدیقہ بیگم بولیں
پھپھو جان منان بھائی کو مشورے دینے کی سزا ملی ہے 😂
کیا مطلب کیسی سزا ...
نشرح آپی نے جیسے ہی سنا کہ نکاح والی ساری پلیننگ ان کی تھی ...
انہوں نے منان بھائی کی یہ پک Fb پر 58 لوگوں کے ساتھ ٹیگ کرکے اپلوڈ کردی😂
ہاں سچ میں نشرح آپی یہ سارا پلین منان بھائی کا تھا 😁 فاریہ نے منان کا بھانڈا پھوڑا😂 وہ سب لوگ باتیں کر رہے تھے ...
تبھی احمد صاحب اور فہاد صاحب آفس کے لئے نکل گئے ...
نشرح نے فوراً اپنا فون نکالا اور فون پر لگ گئی ..
تھوڑی دیر بعد منان کے فون پر ایک نوٹیفیکیشن موصول ہوا
جس کو دیکھ کر اس کے طوطے اڑ گئے
نشرح نے فیس بک پر اس کی(بیڈ کراؤن کے پیچھے والی) پکچر اپلوڈ کر دی تھی ... اور ساتھ میں کیپشن دیا تھا ... فاؤنڈ ایلین منان ایٹ ماۓ پلیس😒 اور ساتھ اپنے سب فرینڈز کے ساتھ ٹیگ کر دی پوس😂
وہ چلّا اٹھا ...
نشرح کی بچی ی ی ی ی ی ی 😡
میں بتا رہا ہوں فوراً ڈیلیٹ کرو یہ پکچر ....
ہیں ں ں ں انکو کیا ہوا 😳
وہ بنا کوئی جواب دئیے اٹھی اور واشروم کی طرف بڑھ گئی ...
پھر فریش ہوکر نیچے آگئی ...
سب لوگ ناشتے کی ٹیبل پر موجود تھے ...
وہ بنا سلام کئے ہی آکر بیٹھ گئی اور چپ چاپ ناشتہ کرنے لگی ....
اہم اہم یہ آج سورج کہاں سے نکلا ہے😳
منان دانت نکالتا ہوا بولا ..😂
ایکسکیوزمی نیو نیو بھابھی جی کیا آپ نے آج چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے
وہ ہنوز چپ کر کے ہی بیٹھی رہی ...
بھئی نشرح کچھ تو بول لو 😂 حریم بولی ...
بھئی ہم سب نے کچھ نہیں کیا قسم لے لو ...
کمرے میں لگے پنک کلر کے دبیز پردے سائیڈ کئے تو پورا کمرا روشنی میں نہا گیا...
نشرح میرا بچہ اٹھیں ..
وہ اس کی ناراضگی کی پیش نظر آج اسے خود اٹھانے آئیں تھیں 😂
اٹھیں بیٹا ...
وہ چپ چاپ اٹھ کے بیٹھ گئی .. یہ اس کا ناراضگی جتانے کا الگ انداز تھا ... ورنہ اگر عام روٹین میں رباب بیگم اٹھانے آتیں تو پہلے سو نکھرے دکھاتی اور پھر کہیں جا کر اٹھتی 😂
ارے واہ آج تو محترمہ بنا کسی چوں چراں کے اٹھ گئیں 😂😂 رباب بیگم مسکراتی ہوئی بولیں ...
وہ ہنوز منہ پھلاۓ بیٹھی رہی ...😒
اچھا اب جلدی سے فریش ہوجائیں اور نیچے آجائیں ناشتے کے لئے ..
دل اور دماغ الجھ سے گئے تھے 😒
کہیں وہ مجھ سے شادی کر کے بدلا تو نہیں لینا چاہتے...
میں ہمیشہ ان سے لڑتی جو رہتی ہوں...
یا اللہ میں کیا کروں...
ان کا یقین کروں یا نہ کروں...
یہی سب سوچتے سوچتے کب اس کی آنکھ لگ گئی اسے پتہ ہی نہیں لگا 😇
______________
پورا کمرا اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا ...
وہ کمرے میں اپنے منہ تک بلینکٹ اوڑھے سو رہی تھی...
تبھی اس کے روم میں رباب بیگم داخل ہوئیں ...
وہ وہاں سے بھاگ کر سیدھا اپنے روم میں آئی....
اس کے دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہو رہی تھیں....
کیا جو وہ کہہ رہے تھے سچ کہہ رہے تھے... ❤
کیا وہ سچ میں مجھ سے محبت کرتے ہیں... 💞
اسے یہ احساس اندر تک سرشار کر رہا تھا...
کہ کوئ ہے جو اسے اتنا چاہتا ہے💙
دل ایک الگ لے پر دھڑک رہا تھا 😍
لیکن دماغ الجھ رہا تھا... 😐
کیا وہ سچ بول رہے تھے .. لیکن ان کو مجھ سے محبت کیسے ہو سکتی ہے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain