نہیں مطلب حد ہی ہوگئی میں ان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہا تھا اور یہ محترمہ مجھے ہی آنکھیں دکھاتی ہوئی نیچے چلی گئیں 😒
ہاۓ شایان بیٹا تیرا کیا بنے گا😂
وہ ہمکلامی کرتا ہوا ہنس پڑا ....
لیکن آپ فکر نہ کریں مسز آپکو تو میں منا ہی لونگا😂😂
وہ اس پاگل جنگلی بلی کو سوچتے ہوۓ مسکرا دیا😂
اور پھر آج سے better دن کیا ہوسکتا تھا بھلا ...
میں نے سوچا کہ جب نکاح ہو ہی گیا ہے تو کیوں نہ اپنی منکوحہ سے آج ہی اظہار محبت کرلیا جاۓ❤
وہ نامحسوس طریقے سے اسکا ہاتھ اپنے ہاتھ میں تھام چکا تھام چکا تھا💟
ورنہ ہماری زوجہ محترمہ سے کیا بعید وہ غصے میں ہمارے سر میں ہی اچھ دے مارے 😂😂😂
وہ ماحول کو خوشگوار بنانے کے لئے بولا😍
چھوڑیں مجھے😡
ہیں ں ں ں😳 شایان حیران ہوتے ہوۓ بولا
میں نے کہا ہاتھ چھوڑیں میرا😒
اور وہ غصے سے اپنا ہاتھ چھڑا کر نیچے کی جانب بڑھ گئی 😂😂
حد ہوگئی 😡
جی ہاں نشرح شایان یہ نا چیز بندا آپ سے محبت کرتا ہے ....💙 بچپن سے لے آج تک میں نے صرف آپکو ہی چاہا ہے ... 💞 ہر پل بس آپکی ہی تمنا کی ہے..❤
وہ اسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ بول رہا تھا ...
اور وہ تو بس ہونک بنی اسے دیکھ رہی تھی....
اور وہ جو میں آپ سے ہر پل لڑتا رہتا تھا بات بات پر جھگڑتا تھا وہ بس اس لئے کہ مجھے آپ کے ساتھ لڑنے میں , بحث کرنے میں بہت مزہ آتا تھا...😍
اب آپ سوچ رہی ہوں گی کہ اگر یہ اتنی ہی محبت کرتا تھا تو اظہار کیوں نہیں کیا ...
تو وہ اس لئے مسز شایان کیونکہ میں کس حق سے آپ سے اظہار کرتا , اور کیوں اظہار کرتا میں نکاح سے پہلے ...
کیونکہ آپ میرے لئے اس وقت نامحرم تھیں ... جبکہ میں کسی پاکیزہ رشتے میں بندھ کر ہی آپ سے اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہتا تھا...💙
کہیں کیا کہنا ہے وہ آنسو صاف کرتی ہوئی بولی ...
یہاں آئیں پہلے بیٹھیں یہاں..
پھر کچھ توقف کے بعد بولا...
نشرح آپ جو سوچ رہی ہیں بلکل صحیح سوچ رہی ہیں میں آپ کو پسند نہیں کرتا ....شایان بولا اور دو منٹ نشرح کو تکتا رہا... اور وہ سر جھکاۓ بیٹھی رہی اور ایک آنسو آنکھ سے نکلا ...
مطلب میں جو سوچ رہی تھی بلکل ٹھیک سوچ رہی تھی..
دل اپنی ناقدری پہ چھن سے ٹوٹا تھا ...
میں آپ کو پسند نہیں کرتا ..
بلکہ آپ سے بےتحاشہ محبت کرتا ہوں ❤
وہ اس کو نظروں کے حصار میں لئے ہوۓ بولا ...
اس نے ایک دم چونک کر شایان کی طرف دیکھا..😳
ہم دونوں کیسے اس مجبوری کے رشتے میں بندھ کر رہ سکتے ہیں ..
مجبوری میں بناۓ گئے رشتے ویسے بھی زیادہ دیر تک نہیں چلتے😢
وہ روۓ جارہی تھی اور پاگلوں کی طرح بولے جارہی تھی ....
اور شایان مسکراہٹ دباۓ اسے دیکھ رہا تھا 😊
میری بات سنیں نشرح ... نہیں مجھے آپ کی کوئی بات نہیں سننی...
کوئی بات نہیں کرنی آپ کے ساتھ ..
وہ پاگلوں کی طرح بولی جارہی تھی
نشرح ح ح میری بات سنیں😒 وہ اسکو کندھوں سے پکڑ کر جھجوڑتے ہوۓ بولا ...
وہ اب یک ٹک اسے دیکھے گئی ..
یار آپ کتنا بولتی ہیں ...😂 اور دوسروں کی بات تو بلکل بھی نہیں سنتیں بس اپنی ہی سناتی رہتی ہیں ... شایان ہونٹوں پر دلفریب سی مسکراہٹ سجاۓ اسے مسلسل اپنی نظروں کے حصار میں لئے ہوۓ بول رہا تھا❤
کیا بات کرنی ہے آپکو ہاں کیا بات کریں گے آپ ... جب کچھ بولنا چاہئے تھا تب تو کچھ بولے نہیں تھے تو اب کیا کہنے آئے ہیں ہاں کیا کہنے آۓ ہیں😢 وہ ایکدم پھٹ پڑی تھی اس پر ..
آنسو مسلسل اس کی آنکھوں سے بہہ رہے تھے اور نشرح شایان کے یہ آنسو سیدھا شایان ملک کے دل پہ گر رہے تھے...
نشرح رونا بند کریں اور میری بات سنیں ...
کیا بات سنوں میں آپکی ہاں کیا بات سنوں بولیں نہ ...
میں آپکی کیا بات سنوں بلکہ آپ میری بات سنیں ..
کیوں آپ نے نکاح کے وقت انکار نہیں کیا .. کیوں ان سب کو نہیں بتادیا کہ میں آپکو بلکل پسند نہیں ہوں .. کیوں کیا یہ نکاح مجھے تو گھر والوں نے مجبور کیا تھا مگر آپکو تو کسی نے مجبور نہیں کیا تھا ... پھر کیوں انکار نہیں کیا اسوقت کیوں میرے سر پر احسان کیا آپ نے یہ مجبوری کا نکاح کر کے...
اور آکر وہیں جھولے پر بیٹھ گئی اور چاند کو تکنے لگی ...
اور بنا پلک جھپکے چاند کو دیکھے گئی ...
جبھی شایان ٹیرس پر آیا اور آکر نشرح کے ساتھ بیٹھ گیا وہ چاند کو دیکھنے میں اتنی محو تھی کہ اسے پتہ ہی نہیں لگا ...
آنسو ابھی بھی آنکھوں سے ویسے ہی بہہ رہے تھے ...
تبھی شایان نے ہاتھ بڑھا کر اس کے آنسو پونچھے ... وہ ایکدم کرنٹ کھا کر مڑی ... تبھی وہاں شایان کو دیکھ کر چونک گئی ...
اور فوراً وہاں سے اٹھ کر نیچے جانے لگی ....
تبھی شایان نے اسے بازو سے پکڑ کر واپس بٹھا لیا...
دو منٹ بیٹھ جائیں مجھے بات کرنی ہے آپ سے ...
لیکن مجھے نہیں کرنی وہ آنسو بہاتے ہوۓ بولی اور پھر سے اٹھ کر جانے لگی تبھی شایان نے اس کے سامنے آکر اس کا راستہ روک لیا ....
مسلسل رونے کی وجہ سے اس کے سر میں درد شروع ہوگیا تھا , آنکھیں فل سوج گئی تھیں اور آنکھوں میں لال ڈورے تیر رہے تھے 😢
پھر جب رونے سے بھی دل کا بوجھ کم نہ ہوا تو وہ اٹھی وضو کیا اور نماز پڑھنے کھڑی ہوگئی😇
نماز پڑھی اور دعا کے لئے ہاتھ اٹھاۓ پر کچھ کہنے کی کچھ مانگنے کی ہمت ہی نہیں ہورہی تھی ....
تو بس دعا کے لئے ہاتھ پھیلاۓ چپ چاپ آنسو بہانے لگی ... یہاں تک کہ اس کی ہچکیاں بندھ گئیں ...
اور بیشک اللہ پاک تو دلوں کے حالوں کو بہتر جانتے ہیں ...
جب جاۓ نماز سے اٹھی تو دل کافی ہلکا ہوچکا تھا ...
اب وہ آکر بستر پر سونے کے لئے لیٹ گئی مگر نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی ..
ذہن میں بار بار وہی سب گھوم رہا تھا بہت بیچینی بھی ہورہی تھی ... وہ اپنے بستر سے اٹھی اپنی شال اٹھائی اور حسب عادت ٹیرس پر آگئی ...
نشرح روم میں آتے ہی روم لاک کرلیا تھا اور رونے میں مصروف تھی ..
مجھے نہیں کرنی تھی ابھی شادی اور ان ہٹلر سے تو بلکل بھی نہیں کرنی تھی 😥 وہ تو مجھے بلکل ناپسند کرتے ہیں , میری تقریباً ہر بات سے انہیں اختلاف ہوتا ہے پھر وہ مان کیسے گئے😭 کہیں انہیں بھی میری طرح مجبور تو نہیں کیا گیا 😢 اللہ تعالیٰ آپ نے ایسا کیوں کیا میرے ساتھ ... وہ انجانے میں خدا سے شکوہ کر بیٹھی😐
کیوں مجھے کسی کی مجبوری بنادیا انہوں نے بھی مجھ سے مجبوری میں نکاح کیا ہے 😢
میں کسی کی زندگی میں زبردستی شامل کر دی گئی ہوں ...
یہی سوچ اس کو اندر ہی اندر کھاۓ جارہی تھی 😥
وہ مسلسل روۓ جارہی تھی ...
وہ شایان کی طرف سے بہت بدگمان ہوئی وی تھی....
Sorry late post K liye bzii thi time nahi mila
اوہ بھائی میری ابھی ابھی نئی نئی شادی ہوئی ہے اسلئے مجھے فلحال تو مرنے کا کوئی شوق نہیں ہے .
اس کی بات پر ان سبھی نے قہقہہ لگایا
شایان بھائی ڈیٹس ناٹ فئیر ...
آپ نے اور منان بھائی نے مل کر میری دوست کو تو ہٹلر ہی بنا دیا جبکہ وہ اتنی سویٹ اور معصوم ہے😍 حریم بولی
ہاں بھئی ایک آپ معصوم ایک آپکی دوست معصوم😂 باقی ہم سب تو بڑے بڑے بدمعاش ٹھہرے
ریان بولا
اب میں نے ایسا بھی نہیں بولا😂 ہاں لیکن اب اگر آپ اتنا اسرار کر رہے ہیں تو مان لیتے ہیں😜
ہاہاہاہا بھابز کیپ اٹ اپ😂
اور ریان بیچارہ منہ بنا کر بیٹھ گیا اور ان سب کا مشترکہ قہقہہ بلند ہوا
فاریہ بولی 😝
اوہ ہیلو یہ بات مجھے اس دن سے پتہ تھی جب ریان بھائی کی بات پکی ہونی تھی ... میں نے پھر بھی کسی کو ڈھنڈورا نہیں پیٹا ... آئی سمجھ
وہ منہ بناتا ہوا بولا😒
ویسے آپ نے اتنے دن تک یہ بات اپنی tummy میں رکھ کیسے لی 😂😂😂😂
فاریہ بولی
ہاہاہاہاہا ویسے یہ سوچنے والی بات ہے منان ....😂😂😂
ان سب نے مل کر منان کا بہت مزاق اڑایا😂
وہ سب لوگ بیٹھے باتیں کررہے تھے جبھی منان کی شیطانی رگ پھڑکی😂😂😂
شایان بھائی کیا کہتے ہیں آپ کی نئی نئی منکوحہ سے آپکی ملاقات نہ کروادیں ہم ...
ارے ممانی جان آپ تو شکر کریں اس نے بھائی کے سر میں کچھ اٹھا کر نہیں دے مارا ... ورنہ اس سے تو توبہ توبہ اللہ بچاۓ .... منان بولا
جی نہیں منان بھائی میری بیسٹی اب اتی بھی کوئی پاگل نہیں ہے مانا
چلیں بھائی بہت تھکاوٹ ہوگئی ہے سب لوگ اپنے اپنے روم میں جاکر آرام کریں ...
وہ سب بڑے اٹھ کر وہاں سے چلے گئے جبکہ اب صرف ان لوگوں کی پلٹن رہ گئی تھی 😂
ویسے شایان تو تو بڑا گھنا نکلا کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی ....
ہاہاہاہا ریان کے بچے اب کیا میں پورے گھر میں ڈھنڈورا پیٹتا 😂 شایان بولا آج وہ بہت خوش تھا 😍
نہیں نہیں شایان بھائی آپ بس اتنا کرتے منان بھائی کو بتا دیتے ...
ڈھنڈورا انہوں نے خود ہی پیٹ دینا تھا😂
وہ سب لوگ جیسے ہی گھر آۓ ...
نشرح کسی سے کوئی بھی بات کئے بنا سیدھا اپنے روم میں چلی گئی اور روم کو اندر سے لاک کرلیا ...
ارے انہیں کیا ہوا .. فاریہ بولی
لگتا ہے ہم سب سے ناراض ہوگئیں ہیں..
ہمیں انہیں پہلے سے ہی بتا دینا چاہئیے تھا .. زارا بولی
بیٹا آپ لوگ فکر نہ کریں وہ ابھی تھوڑا ڈسٹرب ہیں... سب کچھ اتنا اچانک جو ہوا ہے ... تھوڑی دیر اکیلی رہیں گی خود ہی سیٹ ہوجائیں گی😇
جی پھپھو جان آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں 😍
حدیقہ نشرح کے رویے کے لئے ہم تم سے معافی مانگتے ہیں ...اگر تمہیں کچھ برا لگا ہو تو اسے بچی سمجھ کر معاف کر دینا😇
ارے نہیں نہیں بھابھی مجھے کسی بات کا برا نہیں لگا .... اور ویسے بھی جیسے ہم نے نکاح جلدی جلدی میں کر دیا اس پر نشرح کا یہ رد عمل تو بنتا تھا نہ ...
اور شایان صاحب مسلسل مسکراتے ہوۓ سب سے مبارکباد وصول کر رہے تھے ..
نشرح اس کے اس رویے سے الجھ رہی تھی ... یہ اتنے ریلکس کیسے ہیں😣
اس کی نظر جیسے ہی نشرح پر گئی تو اس کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اس کے دل کو کچھ ہوا ...
تمہیں تو میں خود ہی منالوں گا میری جنگلی بلی😍
وہ سوچتا ہوا مسکرا دیا😊
_______________
اور اب نکاح نامے پر سائن کر رہا تھا...
اور وہ آنکھوں میں بے یقینی لئے اسے دیکھ رہی تھی ...
کیا کچھ نہیں تھا اس کی نظروں میں ... شکوہ , ڈر , غم 😢
اور ساتھ تواتر سے آنسو بھی بہا رہی تھی...
اور پھر پورے ہال میں مبارکباد کی سدائیں گونجیں ...
سب لوگ ایکدوسرے کو مبارکباد دے رہے تھے ...
مبارک ہو نیو نیو بھابھی جی😁
منان نشرح کے سامنے دانت نکالتا ہوا بولا😂😂
نشرح نے اسکو غصے سے گھور کر دیکھا😡
ہاۓ یہاں کے حالات تو کافی گھمبیر لگ رہے ہیں ... بھائی آپ ہی سنبھالیں اپنی جنگلی بلی کو😂😂
وہ یوں ہی بیٹھی رہی اور شایان کو پر امید نظروں سے دیکھنے لگی کہ شاید یہ نکاح سے انکار کردے وہ ہنوز سر جھکاۓ بیٹھا تھا ...
یہ پکا انکار کردیں گے .. ان کو تو ویسے بھی میں پسند نہیں ہوں ...
اور انکی تو میرے ساتھ بنتی بھی نہیں ہے ہمیشہ لڑتے ہی ہیں مجھ سے یہ انکار کردیں گے ....
اللہ میاں پلیز یہ انکار کردیں ... وہ آنکھیں بند کئے دل میں موہوم سی امید لئے دعائیں کرنے لگی ...
تبھی اس کی آواز سنائی دی ...
قبول ہے❤
قبول ہے❤
قبول ہے❤
وہ تین بار قبول کر چکا تھا ...
نشرح احمد آپ کا نکاح شایان فرقان ملک سے .......
مولوی صاحب نے ایک بار پھر سے نکاح کے کلمات ادا کئے ...
وہ ایک بار پھر سے بولی قبول ہے ...
آنسو آنکھوں سے بے تواتر بہنے لگے😥
یہاں سائن کریں بیٹا ...
مولوی صاحب نکاح کے پیپرز نشرح کی جانب بڑھاتے ہوۓ بولے ...
اور اس نے چپ چاپ سائن کر دئیے😊
اب مولوی صاحب نے شایان کا نکاح پڑھوانا شروع کیا ....
شایان فرقان ملک آپ کا نکاح نشرح احمد سے ......
مولوی صاحب نے نکاح کے کلمات شروع کئے...
مولوی صاحب نکاح شروع کیجئے ...
مولوی صاحب نے نکاح کے کلمات ادا کرنا شروع کئے ...
نشرح احمد آپ کا نکاح شایان ملک سے
آپ میرا نکاح جس سے مرضی کروادیں پر ان سے نہیں وہ آنکھوں میں آنسو لئے بولی😢
بیٹا پلیز اتنے مہمان ہیں یہاں ... پلیز اگر نکاح بیچ میں ادھورا رہ گیا تو بہت باتیں بنیں گی پلیز ...
وہ نہیں کے انداز میں گردن گھماتے ہوۓ رو رہی تھی ..
مولوی صاحب نے ایک بار پھر نکاح کے کلمات دہراۓ ..
وہ ایک نظر سامنے سر جھکاۓ بیٹھے شایان کو دیکھنے لگی ..
قبول ہے❤
اور وہاں سب کی جان میں جان آئی
تو پھر آج ہم نے آپ کے لئے ایک فیصلہ لیا ہے...
امید کرتے ہیں آپکو کوئی اعتراض نہیں ہوگا ...
کیسا فیصلہ بابا ... بیٹا ہم آج آپ کا نکاح کر رہے ہیں ..
کیا پاپا نکاح 😳
جی ہاں بیٹا 😍 اور ہمیں امید ہے ہماری بیٹی ہمارا مان نہیں توڑے گی ❤
اوکے بابا جیسے آپکی مرضی 😔 وہ سر جھکاتی ہوئی بولی ...
میرا بیٹا مجھے پورا یقین تھا آپ ہمیں نہ نہیں کریں گی ...
فاریہ نے نشرح کے سر پر دوپٹہ اوڑھایا ...
تبھی اسے کسی انجانے خطرے کا احساس ہوا...
حریم کا بچی یہ تمہارا نکاح تو کل ہو گیا تھا تو اب یہ مولوی صاحب کیا کرنے آرہے ہیں یہاں ...😂
وہ حریم کے کان میں سرگوشی کرتے ہوۓ بولی ...
تمہارا نکاح پڑھوانے
حریم بھی اسی کے انداز میں بولی😂😂
بکواس نہ کرو چپ کر بیٹھو ادھر 😂
وہ اس کی بات مزاق سمجھتے ہوۓ ہنسنے لگی ...
تبھی احمد صاحب نشرح کے پاس آۓ...
نشرح بیٹے کیا ہم آپ کی زندگی کا کوئی بھی فیصلہ آپ سے پوچھے بنا لے سکتے ہیں ؟... آپکو اس سے کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا نہ ..
جی بابا آپ ہماری زندگی کا چھوٹے سے چھوٹا بڑے سے بڑا فیصلہ خود لے سکتے ہیں ... اور ہمیں کبھی اس سے اعتراض نہیں ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain