نشرح اس کی نظروں سے کنفیوزڈ ہورہی تھی اور پھر وہاں سے چلی گئی ....
شایان بھائی کنٹرول ورنہ اس نے آپ کے سر میں کچھ دے کر مارنا ہے
منان بولا
ابھی وہ سب لوگ اسٹیج پر موجود تھے تبھی رباب بیگم نشرح سے بولیں... نشرح تم یہاں حریم کے برابر میں ٹک کر بیٹھ جاؤ😄
کیوں ماما میں کوئی دلہن ہوں جو ایک جگہ بیٹھ جاؤں 😂😂 وہ ان کا تمسخر اڑاتے ہوۓ بولی😂😂
کچھ ایسا ہی سمجھ لیں 😍 وہ ہمکلامی کرتی ہوئی بولیں ...... ہیں ماما کچھ بولا آپ نے ..
نہ نہی نہیں تو وہ ہکلاتی ہوئ بولیں 😂
تم زیادہ سوال مت پوچھو چپ چاپ بیٹھ جاؤ 😒
اوکے😳
وہ ابھی اس کے برابر میں بیٹھی ہی تھی کہ سامنے سے مولوی صاحب شایان اور احمد صاحب کوگ آتے ہوۓ دکھائی دئیے ...
تبھی حال میں وہ لوگ اینٹر ہوتے دکھائی دئیے ...
حریم اور ریان کی خوبصورت سی اینٹری ہوئی ..
ان کے پیچھے پیچھے ہی زارا فاریہ اور نشرح داخل ہوئیں😍
اور شایان سے اپنی نظریں نشرح پر سے ہٹانا دوبھر ہوگیا ...
نشرح نے نیٹ کی فل وائیٹ کلر کی پاؤں تک آتی میکسی جس کے گلے اور بازؤوں پر پرلز کا خوبصورت کام ہو رکھا تھا زیب تن کی ہوئی تھی ...
ساتھ پرلز کا خوبصورت سا چوکر گلے میں پہنے ساتھ چھوٹے چھوٹے پرلز والے ائیر رنگز پہنے , نفاست سے میک اپ کئے , بالوں کا میسی سا جوڑا بنا رکھا تھا جبکہ آگے کی کچھ لٹیں کرل کر کے چہرے پر جھول رہی تھیں ... ساتھ سر پر کراؤن ( تاج ) لگاۓ وہ بلکل کوئی پرنسس لگ رہی تھی 😍
نشرح نے خود پر کسی کی نظروں کی تپش محسوس کر کے جیسے ہی سامنے دیکھا ... شایان صاحب دکھائی دئیے جو اس کو محویت سے دیکھتے ہوۓ مسکرا رہے تھے😍
لیکن تھوڑا سا ویٹ تو کرنا پڑے گا میری جان 😍
جب اتنا ویٹ کر لیا ماما تو اتنا بھی کر ہی لوں گا💞
اوہ ماما آئی لو یو ❤
لو یو ٹو ماۓ جان💕
لیکن ماما یہ لوگ رہ کہاں گئے ہیں ...
بس آتے ہی ہوں گے
ویسے آج لگ تو بڑے ڈیشنگ رہے ہو😍
حدیقہ بیگم ایک نظر شایان کی طرف دیکھ کر بولیں ...
جس نے آج بلیک کلر کی ڈریس پینٹ کے ساتھ وائیٹ شرٹ اور ساتھ بلیک کلر کا کوٹ زیب تن کر رکھا تھا گلے میں بلیک ہی کلر کی (Bow tie) پہنے , بالوں کو جیل سے سیٹ کئے ہوۓ , ساتھ میں امپورٹنٹ ورسٹ واچ پہنے , پیروں میں اسٹائلش سے شوز پہنے بہت ڈیشنگ لگ رہا تھا 😍 اور اس کے چہرے پر آئی ہوئی رونق اس کو اور گڈ لوکنگ بنارہی تھی💙
آج حریم اور ریان کا ولیمہ تھا ...
ولیمہ کا فنکشن آج ہال میں رکھا گیا تھا ...
تقریباً سب مہمان آچکے تھے...
بس اب دلہن اور دلہا کا انتظار تھا....
شایان یہاں آئیے گا بیٹا ....
ہاں جی محترمہ ماما صاحبہ فرمائیے 😍
ارے واہ آج تو زمین پر پاؤں ہی نہیں لگ رہے میرے شہزادے کے😍
ماما آپ نے نیوز ہی ایسی سنائی ہے مجھے ❤ ہاۓ( حدیقہ بیگم نے شایان کو پہلے سے ہی ساری پلیننگ بتادی تھی
( I can't wait mama )😍
زارا اور فاریہ بھی تیار ہوچکی تھیں ان دونوں پنک کلر کی ڈول میکسیز زیب تن کی ہوئی تھیں اور ساتھ پرلز والے ائیررنگز پہن رکھے تھے ہلکا پھلکا میک اپ کئے ہوۓ بالوں کو لوز کرلز کر کر کھلا چھوڑ رکھا تھا اور پرلز والا ہئیر بینڈ لگائیں وہ دونوں سچ مچ ڈول لگ رہی تھیں😍
اور میڈم ابھی تیار ہو رہی تھیں 😂
ابھی وہ لوگ تیار ہو رہی تھیں پارلر والی کو آج انہوں نے گھر پر ہی بلا لیا تھا تاکہ ٹائم بچ سکے 😍
اب حریم اور فاریہ مسلسل نشرح کی منتیں کر رہی تھیں کہ پلیز وہ انکا لایا ہوا ڈریس پہن لے ...
جی نہیں مجھے نہیں پہننا کوئی ..کتنا ہیوی ہے یہ ڈریس اور ویسے بھی میں نے آج کے لئے ڈریس سلیکٹ کیا ہوا ہے اور میں وہی پہنوں گی😒
اوکے میری ماں پہن لو😂😂😂
بڑے ہی کوئی ڈھیٹ ہو بھئی ... مجال ہے ذرا کوئی اثر ہو تم پر ...😂
اگر پتہ ہے نہیں ہونا تو ٹراۓ ہی نہ کرو😂😂
حریم تیار ہوچکی تھی اس نے آج پیچ (peach ) کلر کی فل ٹخنوں تک آتی میکسی زیب تن کر رکھی تھی جس پر نگوں کا بہت خوبصورت کام ہو رکھا تھا ... ساتھ سمپل اور ایلیگنٹ سی جیولری اور نفاست سے کئے گئے میک اپ میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی😍
لیکن پھر سوچتا ہوں تمہیں مار دیا تو میرے بیچارے بھا اااااااا 😂
اس سے پہلے کہ وہ جملا پورا کرتا فاریہ نے ٹیبل کے نیچے سے ہی کھینچ کر اس کے پاؤں پر پاؤں مارا 😂
وہ بیچارہ تو بس کہنا چاہتا تھا بھائی کا کیا ہو گا
اف آج آپ سب لوگوں کو ہو کیا گیا ہے سب اتنا عجیب عجیب بی ہیو کررہے ہیں 😒
بس ہم کیا بتائیں
ہمیں نہ
ہمیں نہ
ہمیں نہ
کچھ کچھ ہوتا ہے🙈 منان شرماتا ہوا بولا اس کی اس حرکت پر سب کی ہی ہنسی چھوٹ گئی 😂
اور منان نے بھی موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ اس کی کلائی پر ایک بھرپور چٹکی کاٹی 😂
آآآآآآآآآآہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ 😣 وہ اتنی زور سے چلائی کہ سب کو اپنی انگلیاں کانوں میں لینی پڑیں😂
ممانی جان زرا اپنے اموشنز پر کنٹرول رکھیں ورنہ اس بھوتنی کو ہم پر شک ہو جانا ہے😂 وہ رباب بیگم کے کان میں سرگوشی کر کے بتانے لگا 😂
اوہ ہیلو یہ آپ میری ماما کو کیا سکھا پڑھا رہے ہیں میرے خلاف
تمہں کیوں بتاؤں یہ تو میرا اور مامی کا سیکریٹ ہے
ہاۓ اللہ گھر میں آپ اور ماما ہی ہیں جو مجھ سے سب سے زیادہ تنگ ہیں کہیں آپ لوگ مجھے جان سے مارنے کی پلیننگ تو نہیں کر رہے 😂😂
دل تو یہی کرتا ہے کہ قتل کر ہی دوں تمہارا ...
اور نشرح نے یہ بات شدت سے نوٹ کی 😂
اسلام و علیکم 😇
گڈ مارننگ 😍
اس نے آتے ہی سب کو مشترکہ سلام کیا ❤
واعلیکم سلام اٹھ گیا میرا بچا ادھر آئیں میرے پاس بیٹھیں آج میں اپنی بیٹی کو اپنے ہاتھ سے ناشتہ کرواؤں...
اور نشرح بیچاری خوشی سے بیہوش ہوتی ہوتی بچی 😂
رباب بیگم جو روز اس کو لیٹ اٹھنے پر ڈانٹتی تھیں ....
آج اتنے پیار سے ناشتہ آفر کر رہی تھیں ...
ہیں ماما سچ میں یہ آپ کہہ رہی ہیں مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا ... منان بھائی یہ زرا میرے ہاتھ پر چٹکی تو کاٹئے گا 😂 کہیں میں کوئی خواب تو نہیں دیکھ رہی 😂
حدیقہ بیگم , احمد صاحب اور رباب بیگم کو مخاطب کرتے ہوۓ بولیں...
بھئی ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں ہے💙
لیکن اگر ایک بار نشرح سے پوچھ لیتے تواچھا رہتا... احمد صاحب بولے
ارے بھئی نشرح سے کیا پوچھنا ہے وہ کیا ہم سے بہترین فیصلہ لے سکتی ہے .. ویسے بھی ہم اس کے والدین ہیں جو ہم کریں گے اس کے لئے وہی تو سب سے بیسٹ ہوگا😇 رباب بیگم بولیں
اور ویسے بھی ہماری بیٹی کو ہمارے فیصلے سے کوئی اعتراض نہیں ہوگا ..❤ مجھے پورا یقین ہے اس پر
مجھے بھی 😇 زمان صاحب مان سے بولے
تبھی نشرح ڈائننگ روم میں داخل ہوئی
وہ سب لوگ جو باتیں کر رہے تھے اس کے آتے ہی ایکدم سب خاموش ہوگئے
ارے میری پیاری ماما آپ غصہ چھوڑیں اور زرا میری بات سنیں ...
میرے پاس ایک بہت ہی اچھا آئیڈیا ہے 😍
اوہ رئیلی کیسا آئیڈیا ...
ان سب نے ایکسائیٹڈ ہو کر پوچھا ..
تو سنیں کرنا یہ ہے کہ ..... اس نے ان لوگوں کو ساری بات سمجھا دی ❤
ارے واہ یہ تو بیسٹ آئیڈیا ہے😍
فاریہ بولی..
بھئی میرے آئیڈیاز تو ہمیشہ ہی بیسٹ ہوتے ہیں 😍 منان فرضی کالر جھاڑتا ہوا بولا😂
بھائی بھابھی آپ کی کیا راۓ ہے ؟...
ارے نہیں نہیں اسے ابھی سونے دیں ..
ویسے بھی ابھی مجھے آپ سب سے ایک بات کرنی ہے😂 جو اس چڑیل کی موجودگی میں نہیں کر سکتے
منان بولا ....
کیسی بات بھئی ...
ایکچولی ماما میں نے اس دن چپکے سے آپ سب کی باتیں سن لیں تھیں ...
کس دن بیٹا اور کونسی باتیں ..
جب آپ ماموں جان اور ممانی جان سے شایان بھائی اور نشرح کے متعلق کچھ بات کر رہی تھیں
اللہ بڑی کوئی بری بات ہے بیٹا کسی کی باتیں چھپ چھپ کر نہیں کرنی چاہئیں 😠
آنٹی نہیں بیٹا ماما کہیں 😇
اوکے آنٹی😊
پھر سے آنٹی 😂
سوری ماما😍
(that's like a good girl)😍
اور حریم مسکرا دی خوش گپیوں کے دوران سب نے ناشتہ کرنے لگے..
اس وقت سب لوگ ڈائننگ ٹیبل پر موجود تھے .. سواۓ نشرح اور شایان کے 😂
شایان جاگنگ کے لئے گیا ہوا تھا ...
جب کہ نشرح بی بی گدھے گھوڑے بیچ کر سو رہی تھیں ..
ارے بھئی کسی نے نشرح کو نہیں اٹھایا .... جائیں فاریہ بیٹا انہیں اٹھا کر لائیں ..
وہ سب لوگ ابھی ناشتے کی میز پر بیٹھے تھے 😍
تبھی ریان اور حریم آۓ ...
ماشاءااللہ 😇 ان کو دیکھتے ہی حبیبہ بیگم ان کی بلائیں لینے لگیں...
اللہ نظر بد سے بچاۓ میرے بچوں کو ❤
اسلام و علیکم ❤
انہوں نے ڈائننگ روم میں داخل ہوتے ہی سب کو مشترکہ سلام کیا...
وعلیکم اسلام بیٹا 💞
آئیں بیٹا حریم آپ یہاں بیٹھیں 😇 حبیبہ بیگم اپنے برابر والی چئیر کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ بولیں...
جی آنٹی کہتی ہوئی وہ ان کے ساتھ بیٹھ گئی ..
وہ کیا ہے نہ بھابز ریان بھائی کا میرے بغیر دل ہی نہیں لگا تبھی تو مجھے لے آۓ😂
بکواس بند کر اور کہاں کہاں کلاکس رکھی ہیں نکال ساری😂
اوکے نکالتا ہوں
اور وہ وہاں سے پوری 10 کلاکس اور نکال کر لے گیا ...
پاگل ہے پورا کا پورا 😡 ریان بولا😂
اتنے سویٹ تو ہیں 😍 حریم ہنستے ہوۓ بولی😂
گدھا ہے پورا 😂پھر وہ دونوں ہی ہنسنے لگے
ہمیشہ ایسے ہی ہنستی رہنا ❤ اچھی لگتی ہو💞
اور وہ اپنی پلکیں جھکا گئی 😊
اور وہاں اسے اور آیان کو بیٹھے قہقہے لگاتا ہوا پایا 😂
ارے ارے ریان بھائی آپ 😊 کیا ہوا بھابز نے آپکو روم سے نکال دیا کیا ...
اس نے دانت نکالتے ہوۓ ریان سے پوچھا😁
منان کے بچے یہ الارم والی حرکت تیری ہے نہ😡
اف کورس ! کیا آپ کو میرے علاوہ کوئی اور اتنا جین یس نظر آرہا ہے کیا
چل میرے ساتھ فوراً چل
ہاہاہاہا پر کہاں 😂
چل تو سہی بتاتا ہوں 😡
وہ اسکو گھسیٹتا ہوا اپنے روم میں لے آیا
ہیلو بھابز 😁 وہ دانت نکالتا ہوا حریم سے بولا جو مسلسل ہنس رہی تھی ...
اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتا الارم پھر سے بجنے لگا😂
وہ پھر سے آواز کے تعاقب میں گیا
اس بار کبرڈ کے اندر سے ایک الارم کلاک برآمد ہوئی
وہ پھر سے چلتا ہوا بیڈ تک آیا اور اس سے پہلے کہ بیٹھتا پھر سے الارم بجنے لگا😂
اف ف ف ف اس بار بیڈ کے نیچے سے ایک کلاک بر آمد ہوئی
پہلے تو اس کے سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا ہورہا ہے پر اب جب سمجھ آیا تو اس کو رہ رہ غصہ آرہا تھا ...
اور حریم کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا😂
ہنسو مت 😡
اوکے 😋 وہ دو منٹ کے لئے ہنسی روک کر بیٹھی پر جیسے ہی ایک اور الارم بجا اس کی پھر سے ہنسی چھوٹ گئی 😂
منان کے بچے تجھے چھوڑوں گا نہیں میں ... وہ اپنے روم سے نکل کر منان کے روم کی طرف گیا ...
وہ اسکو نظروں کے حصار میں لئے ہوۓ بولا....
اور حریم مسکراتی ہوئی اپنی پلکیں جھکا گئی 😊
باتیں بند کریں مسٹر اور میری منہ دکھائی ؟.. وہ اپنا ہاتھ آگے کرتی ہوئی بولی😊
بڑی کوئی بے صبری ہو بھئی 😂 ریان ہنستا ہوا بولا
بلکل آپ پر گئی ہوں وہ بھی مسکراتی ہوئی بولی 😂
اس سے پہلے کہ وہ اسے منہ دکھائی دیتا روم میں کہیں الارم بجنے لگا ...
ہیں یہ الارم کہاں بج رہا ہے ....😳
وہ آواز کے تعاقب میں گیا ... آواز صوفے پہ رکھے کشن کے نیچے سے آرہی تھی اس نے جیسے ہی کشن اٹھایا اس کے نیچے سے الارم کلاک برآمد ہوئی 😂
یہ کس نے رکھ دی یہاں ...
وہ پھر سے آکر بیڈ پر بیٹھ گیا ہاں تو میں کیا کہہ رہا تھا ....
مطلب ایسے نہیں مانوگی تم لوگ 😒
بلکل نہیں 😂 وہ تینوں یک زبان بولیں
اچھا چڑیلو یہ لو😒
وہ ان کو پیسے دیتا ہوا بولا ...
ہرررررے یہ ہوئی نہ بات 😂
ان سب کی آوازیں سن کر حریم بھی جاگ گئی تھی ...
ریان ابھی روم میں داخل ہوا تھا اور پھر پھولوں کی روش پر چلتا ہوا حریم کے پاس آکر بیٹھ گیا ...
آداب😂
یار حریم تمہیں پتہ ہے مجھے تو ابھی تک یقین ہی نہیں آرہا کہ ہماری شادی ہوگئی ہے ❤ اور تم یہاں دلہن بنی میرے سامنے بیٹھی ہو 😍
ریان جیسے ہی روم میں جانے لگا فاریہ , نشرح اور زارا نے اسے گھیر لیا ...
پہلے ہمارا نیگ نکالیں پھر آپکو اندر جانے دیں گے ...
بھئی اب کونسا نیگ .. چڑیل ابھی تو تم نے 50 ہزار لئے تھے دودھ پلائی کے وہ نشرح کو بولا...
بھئی وہ تو آپ نے اپنی سالی کو دئیے تھے اب آپ سے آپکی بہنیں مانگ رہی ہیں
اچھا جی اب بہن بن گئی ... ابھی ایک گھنٹے پہلے تک تو بڑی کوئی نیری سالی بنی گھوم رہی تھی ... کوئی نہیں دے رہا میں تمہیں پیسے ویسے 😂
نہ دیں مرضی ہے آپکی کھڑے رہیں ایسے ہی ساری رات
نشرح , فاریہ اور زارا بولیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain