اور پھر سب لوگ ملک ولا میں ایک نئے فرد کے ساتھ واپس آئے ...
منان , شایان , آیان , نشرح , فاریہ اور زارا پہلے سے ہی گھر پہنچ گئے تھے ...
اور پھر انہوں نے حریم کا اپنے گھر میں شاندار ویلکم کیا تھا ❤
وہ لوگ جیسے ہی گھر میں داخل ہوۓ تو منان اور آیان جو پہلے سے اوپر والے پورشن میں کھڑے تھے انہوں نے وہاں سے ان پر پھول برساۓ ...
نشرح اور فاریہ نے ڈسکو بمپرز کھولے اور ان سب نے بھر پور انداز میں ہوٹنگ کر کے انکا شاندار ویلکم کیا❤
اور پھر کچھ رسموں کے بعد حریم کو ریان کے روم میں پہنچا دیا گیا 😇
وہ اب روم میں بیٹھی ریان کا انتظار کر رہی تھی ....
انتظار کرتے کرتے کب اسکی آنکھ لگ گئی اسے پتہ ہی نہیں لگا
حریم آج اپنے بابا کو شاید پہلی بار روتا دیکھ رہی تھی 😔
یہ لمحہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ خود بہ خود رونا آجاتا ہے ..
بیٹی کو اپنے والدین کو, اپنے گھر کو (جہاں اس کا سارا بچپن گزرا ہوتا ہے اپنی زندگی کی کتنی ہی اچھی یادیں گزری ہوتی ہیں ) چھوڑنے کا دکھ ہوتا ہے ...
جبکہ والدین کو بیٹی کی جدائی کا غم ہوتا ہے 😢
وہ زمان صاحب سے الگ ہوئی اور رشنہ بیگم کے گلے لگ گئی 😊
نہ میرا بچہ روئیں مت خوشی خوشی اپنی نئی زندگی کا آغاز کریں 😇
اللہ آپکو سدا اپنے گھر میں ہنستا بستا رکھے❤
آمین 😇
اور پھر انہوں نے حریم کو قرآن پاک کے ساۓ میں رخصت کیا 💙
یار کیا ہے منان کے بچے ...
بھائی آپکو کیا لگتا ہے میں زندگی بھر کنوارا رہنا چاہتا ہوں😂😂😂😂
رہ ہی نہ لے شایان منہ بناتا ہوا بولا😒
اور باقی سب ان کی باتوں پہ ہنسنے لگے😂
________________
ہر طرف رخصتی کا شور اٹھا ...
ہماری بیٹی کب اتنی بڑی ہوگئی پتا ہی نہیں چلا کل تک جو ہمارے گھر کی رونق تھی آج آپ کے گھر کی رونق بننے جارہی ہے... ہماری بیٹی کی رخصت ہونے کی گھڑی آ گئی اور پتہ بھی نہیں چلا ..زمان شاہ نم آنکھوں کے ساتھ حریم کو دیکھتے ہوۓ بولے😢
پاپا 😥 اور حریم ان کے گلے لگ کر رودی
فہاد صاحب ان کو پچاس ہزار دیتے ہوۓ بولے ....
یاہووووووووووو😍
ان سب نے مل کر ہووٹنگ کی❤
بھئی ریان اپنا جوٹھا دودھ شایان کو پلاؤ تاکہ جلدی سے اسکی بھی شادی ہوجاۓ ... تابندہ بیگم بولیں
کیا سچ میں نانو اس کا جوٹھا پینے سے جلدی ہوجاۓ گی شادی
شایان آنکھوں میں چمک لئے ان سے پوچھنے لگا
ہاں جی بلکل❤
ہاۓ بھائی پھر تو جلدی سے دے مجھے بھائی😂 وہ نشرح پر نظریں جماۓ بولا ...
لے بھائی پہلے تو پی لے میری خیر ہے ریان بولا
اور شایان نے ایک گھونٹ بھرا ہی تھا کہ منان نے اس کے ہاتھ سے گلاس چھین لیا
ریان بھائی آپ پیسے دے ہی دیں😂 منان فوراً پارٹی بدلتے ہوۓ بولا 😁😁
ابے تو بندا ہے کہ تھالی کا بینگن ....
کبھی ادھر لڑھکتا ہے تو کبھی ادھر😂
ریان منان سے بولا ...
فلحال تو بہت مجبور ہوں وہ خودکلامی کرتے ہوۓ بولا😂😂
کیا کچھ کہہ رہا ہے ؟... ریان بولا
ہاں جی میں کہہ رہا ہوں فوراً پیسے نکالیں اور بہنوں کو دیں 😂
اچھا بابا اچھا یہ لیں اور عیش کریں ...
حریم اور ریان ساتھ بیٹھے ایک پرفیکٹ کپل لگ رہے تھے ...
ان کو دیکھ کر ہر کوئی ماشاءاللہ کہہ رہا تھا ..
چلیں بھئی بچیوں آپ لوگ جلدی جلدی ساری رسمیں کر لیں پھر رخصتی کا ٹائم ہو رہا ہے ...
اوکے انکل ہم ابھی آۓ ..
نشرح اور حریم کی کزنز گئیں اور دودھ پلائی کی رسم کے لئے خوبصورتی سے ڈیکوریٹ کیا ہوا دودھ کا گلاس لے کر آئیں ...
چلیں بھئی جیجو جی جلدی سے پچاس ہزار ہمارے ہاتھ پر رکھیں اور پھر دودھ پی لیں...
بھئی یہ کونسا دودھ ہے جو پورے پچاس ہزار کا ہے ... اتنے میں تو پوری بھینس آجاۓ😂😂😂 حسب عادت منان کی زبان میں پھر سے کھجلی ہوئی تو بول اٹھا....
منان بھائی آپ شاید کچھ بھول گئے ہیں ... نشرح آنکھیں پٹپٹاتے ہوۓ موبائل کی طرف اشارہ کرکے بولی😁
لیکن بھئی ٹھیک ہی ہے اب سالیوں کے ہاتھ کا بنا ہوا اسپیشل دودھ تو کبھی کبھی ملتا ہے نہ تو میرا خیال ہے
دیکھیں دیکھیں بھابز آگئیں 😍
منان حریم کو دیکھتے ہوۓ بولا...
تبھی ریان نے فوراً نظر اٹھا کر سامنے دیکھا ❤
حریم سامنے سے پھولوں کی روش پر اپنے ماما , بابا( زمان شاہ اور رشنہ شاہ) کا ہاتھ تھامے دھیرے دھیرے چلتی آرہی تھی...❤
جیسے ہی وہ لوگ اسٹیج کے قریب پہنچے تو ریان نے آگے آ کر حریم کے سامنے اپنا ہاتھ بڑھایا ...
حریم نے زمان شاہ کی طرف دیکھا انہوں نے مسکراتے ہوۓ حریم کا ہاتھ ریان کے ہاتھ میں دے دیا😇
اور ان سب لوگوں نے مل کر ہووٹنگ کی😍
______________
قبول ہے
قبول ہے
قبول ہے❤
ابھی مولوی صاحب نے ایک مرتبہ ہی پوچھا تھا ..
پر وہ بے صبرا جلدی سے تین بار بول اٹھا قبول ہے😂😂
وہاں کھڑے سبھی لوگوں کی ہنسی چھوٹ گئی😁
سب لوگوں نے دعا کے لئے ہاتھ اٹھاۓ ..
اور پھر دعا کے بعد سب نے ریان کے ساتھ بغلگیر ہوکر اسے مبارکباد دی❤❤
ہاۓ اللہ ان سب کو اتنی دیر کیوں لگ رہی ہے ...
ریان یار ٹک کر بیٹھ جا.. روم میں نکاح پڑھوانے گئے ہیں تو نکاح پڑھوا کر ہی آئیں گے نہ 😂😂 شایان بولا
مجھے تو لگتا ہے شاید بھانز کی آنکھیں کھل گئی ہیں اور انہوں نے آپ جیسے ویلے آدمی سے نکاح کرنے سے انکار کردیا ہے😂😂😂
منان بکواس نہ کیا کر زیادہ 😒
وہ لوگ باتوں میں لگے ہوۓ تھے تبھی وہاں زمان شاہ , فہاد ملک اور احمد ملک کے ہمراہ مولوی صاحب آتے ہوۓ دکھائی دئیے 😇
مولوی صاحب نے نکاح کے کلمات ادا کئے ...
ریان فہاد ملک آپکا نکاح حریم زمان شاہ سے بہ ایوز 50 ہزار روپے حق مہر سکہ رائج الوقت کے طے کیا جاتا ہے ...
کیا آپ کو یہ نکا قبول ہے .
والد کی جگہ ہمیشہ کے لئے آپکے محرم کا نام آجاتا ہے ..
اور والدین تو بس اس وقت اپنی بیٹی کے اچھے نصیب کے لئے دعا کرتے ہیں
ارے ارے حریم کی بچی اتنا رو گی تو میک اپ خراب ہوجاۓ گا اور پوری بھوتنی لگو گی😂
نشرح اپنے آنسو صاف کرتی حریم کو ہنسانے کے لئے بولی 😊
اور پھر ہمارے ریان بھائی بیچارے ڈر جائیں گے
فاریہ بولی😂
اور ان کی بات سن کر سب ہی ہنس دئیے
_______________
حریم زمان شاہ آپ کا نکاح ریان فہاد ملک سے بہ ایوز 50 ہزار روپے حق مہر سکہ رائج الوقت کے طے کیا جاتا ہے ...
کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے 😇
قبول ہے❤
حریم زمان شاہ....... مولوی صاحب نے تین بار یہی کلمات دہراۓ ..
اور اس نے تینوں بار قبول کرلیا...
فضا میں مبارک ہو مبارک ہو کی صدائیں بلند ہوئیں 😇
زمان صاحب نے حریم کے سر پر ہاتھ رکھا تو وہ ان کے بے اختیار ان کے گلے لگ کر رو دی ...
اور یہ منظر دیکھ کر تقریباً سب ہی کی آنکھیں نم ہوگئیں ..
کہتے ہیں نہ کہ نکاح کا لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ ہر لڑکی(چاہے کتنی ہی خوش کیوں نہ ہو) اس وقت پورے وجود سے کانپ جاتی ہے.. کیسے ایک ہی پل میں حقدار بدل جاتا ہے ...
نشرح , فاریہ اور زارا تینوں اس وقت حریم کے روم میں موجود تھیں ...
مشاءاللہ بھابھی آپ کتنی خوبصورت لگ رہی ہیں ...
حریم ڈیپ ریڈ کلر کے ڈیزائنر لہنگے میں اسٹائلش جیولری پہنے اور نفاست سے کئے گئے میک اپ میں نظر لگ جانے کی حد تک خوبصورت لگ رہی تھی😍
روپ تو جیسے ٹوٹ کر آیا تھا اس پر❤
ابھی وہ لوگ باتیں کر رہی تھیں تبھی منان نے روم میں آکر مولوی صاحب کے آنے کی اطلاع دی ...
نشرح نے جلدی سے حریم کو نیٹ کے ریڈ ڈوپٹے کا گھونگھٹ دے دیا ..
تبھی روم میں سب بڑے داخل ہوۓ..
مولوی صاحب نے نکاح پڑھوانا شروع کیا...
بھئی ریان بھائی اب دے ہی دیں پیسے اتنی خوبصورت لڑکیوں کو انتظار کروانا اچھی بات نہیں .... ارسل اپنی نظریں نشرح پر ٹکاۓ ہوۓ شوخی سے بولا..
اور اس کی نظریں نشرح پر شایان نے شدت سے نوٹ کیں اور غصے سے اسے دیکھتے اپنی مٹھیاں بھینچیں 😡
یہ پکڑیں آپکا نیگ اور فوراً اندر چلیں شایان نشرح کو نیگ پکڑاتا ہوا غصے سے بولا..
ہم نے آپ سے نہیں مانگا ... اسلئیے اپنے پاس سنبھال کر رکھیں اور مجھ پر زیادہ آرڈر چلانے کی ضرورت نہیں ہے😡
وہ غصے سے کہتی اندر کی جانب بڑھ گئی ....
یار کیا ضرورت تھی اسے ڈانٹنے کی دیکھ اب ناراض ہو کر چلی گئی ہے ...
ریان بولا ...
اب چپ چاپ ہمارا ساتھ دیں ورنہ میں نے آپکی وہ خوفناک پکچر فیس بک پر اپلوڈ کر دینی ہے
ہاں ہاں میری بہن تم فکر ہی نہ کرو چلو میرے ساتھ اور دیکھو میرا کمال😁
چلیں ... وہ دونوں پھر سے ان تک آئے
ہاں تو میں کیا کہہ رہا ہوں ریان بھائی آپ ان کو نیگ دے ہی دیں ویسے بھی کبھی کبھی تو ایسے موقعے آتے ہیں 😍
ابے او کیا بول رہا ہے ...
صحیح تو کہہ رہے ہیں منان بھائی
بھئی اب جلدی سے نیگ نکالیں ... نشرح منان کو دیکھتے ہوۓ دانت نکال کر بولی😂
یہ الٹی گنگا کیسے بہہ رہی ہے فاریہ منان کو پارٹی بدلتا دیکھ بولی 😂
مجھے لگتا ہے بھائی نے نہ لڑکی والوں سے رشوت لے لی ہے 😂 زارا بولی ..
کوئی رشوت وشوت نہیں لی میں نے میں تو بس ان معصوم بچیوں کو ان کا حق دلوارہا ہوں😂
ہاں ہاں ریان بھائی آپ فکر ہی نہ کریں میں بھی دیکھتا ہوں کون آپ سے یہ نیگ ویگ لیتا ہے ..
وہ بھاگتا ہوا نشرح کے پاس گیا....
ہاں جی فرمائیں بھوتنی جی ..
منان بھائی اب نہ آپ زرا اپنی زبان بند رکھیں اور ہمیں ریان بھائی سے ڈیل کرنے دیں ورنہ.... وہ انگلی اٹھا کر تنبیہہ کرتی ہوئی بولی 😂
میں تو بولوں گا بیچ میں کیا کرلو گی تم چڑیل 😁 وہ دانت نکالتا ہوا بولا ...
ورنہ میں آپکی یہ پکچر اپنی ٹائم لائن پر پوسٹ کر دوں گی😂😂 نشرح اس کو وہ پکچر دکھاتی ہوئی بولی جو اس نے صبح بیڈ کراؤن کے پیچھے لیٹے ہوۓ منان کی لی تھی( جس میں وہ آڑھا ترچھا پورا منہ کھولے سو رہا تھا ) 😂
یہ کب بنائی تم نے نشرح کی بچی 😡 اس سے پہلے کے وہ نشرح کے ہاتھ سے موبائل جھپٹتا نشرح نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا😂
شاہ ولا میں ان سب لوگوں کا زبردست ویلکم کیا گیا ....
اور پھر جیسے ہی ریان لوگ اندر جانے لگے نشرح میڈم اور حریم کی کزنز پھر سے ان کا راستہ روک کر کھڑی ہوگئیں...
چلیں بھئی جی جا جی جلدی سے نیگ نکالیں ورنہ آپکو تو پتہ ہے ہم نے ایسے آپکو اندر جانے نہیں دینا😁
بھئی تم لوگ پھر آگئیں جمعرات کا بولا تھا نہ😂😂😂 منان بولا
منان بھائی آپ زرا دو منٹ سائیڈ پر آئیے گا بات کرنی ہے آپ سے 😁 نشرح دانت نکالتی ہوئی بولی ...
اوۓ ہوۓ رکیں آپ لوگ زرا یہاں لڑکی بلا رہی ہے آپکے بھائی کو میں ابھی آیا 😂😂😂
بہن بلا رہی ہے جا 😂 شایان بولا
آپ نہ مجھے کبھی خوش فہمی میں رہنے دیجئے گا 😒 منان جل کر بولا...
جا بھی اب بلا رہی ہے ... اور دیکھ سفارش لگایو بھائی کی ہاں ورنہ انہوں نے تو تیرے بھائی کو لوٹ لینا ہے ... ریان بولا 😂😂
بارات ابھی شاہ ولا پہنچ چکی تھی ...
وہاں پر بارات کا ویلکم کرنے کے لئے رشنہ شاہ , زمان شاہ , رشنہ شاہ کی بڑی بہن , ارسل , نشرح سب موجود تھے ...
اندر داخل ہوتے ہی شایان کی نظر نشرح کی طرف اٹھی نشرح نے آج شارٹ شرٹ کے ساتھ غرارہ زیب تن کر رکھا تھا اور ساتھ بڑا سا کامدار دوپٹہ شولڈر پر پن اپ کیا ہوا تھا ... ساتھ کانوں میں چھوٹے چھوٹے جھمکے اور ماتھے پر چھوٹا سا ٹیکا لگاۓ اور نفاست سے کئے گئے میک اپ میں وہ شایان کی دل کی دھڑکنیں بڑھا گئی تھی ...❤ اس پر سے اپنی نظریں ہٹانا شایان ملک کو دوبھر لگ رہا تھا😍
وہ یک ٹک اسے دیکھے گیا پر جیسے ہی نشرح نے نظریں اٹھائیں وہ فوراً اپنی نظروں کا زاویہ بدل گیا 😂
ورنہ اس بھوتنی سے کیا بعید تھی کہ اسکو اس طرح خود کو دیکھتا پاکر وہ کچھ اٹھا کر اس کے سر میں دے مارتی😂😂
________________
لیکن میں نے کیا کِیا ہے ؟...
بھئی یہ ویاہ کس کا ہورا ہے ؟...
میرا 😇 ریان بولا
برات کس کی جارہی ؟...
میری ہی بھئی 😒
صحیح کہا پتر جی فائرنگ تیری ہی برات میں ہو رہی تھی اب تو بندے کا پتر بن کر ہمارے ساتھ تھانے چل ...
پلیز دیکھہں یہ میرا کزن منان یہ فائرنگ کرہا تھا اس کو لے جائیں...
اللہ پوچھے گا آپ کو ریان بھائی 😂
ہاں جی سر اوۓ اس دولہے کو گَڈی(گاڑی) سے تھلّے لا ...
اوکے جناب ابھی اتارتا ہوں ....
اوۓ چل بھئی دولہے میاں چل ہمارے ساتھ ....
لیکن کہاں ؟... ریان نے پوچھا
اؤے بھئی تیرے سسرال 😁
سچی 😍😍😍 ریان بولا
اوۓ کھوتیا چپ چاپ ہمارے ساتھ تھانے چل .. وہ موٹی توند والا انسپیکٹر بولا 😂
کیا ہو رہا ہے یہاں ...
موٹی سی توند والا انسپیکٹر بولا 😂
ارے انسپیکٹر صاحب آپ کو دکھائی نہیں دیتا کیا ... منان نے معصومیت سے پوچھا 😂
دیتا ہے بلکل دکھائی دیتا ہے ...
تو یہ بھی دکھائی دے رہا ہو گا کہ یہاں کیا ہورہا ہے ...
ہاں بلکل دکھائی دے رہا ہے...
تو پھر چل (chill) کریں بار بار ہم سے کیوں پوچھ رہے ہیں کہ یہاں کیا ہورہا ہے😂😂😂😂
اوۓ ہیرو تجھے زیادہ بولنا آرہا ہے نہ ابھی تھانے لے جا کر تیری ساری بدمعاشی نکالتے ہیں 😡
اوۓ بشیر ادھر آ کاکے اس نے اپنے ساتھی کو آواز دی ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain