آج آیان منان اور شایان تینوں نے پھر سے سیم ڈریسنگ کر رکھی تھی😍
شایان شکر ہے تو گیا یار بتا تو میں کیسا لگ رہا ہوں ...
بہت پیارا لگ رہا ہے بھائی اب نیچے چل لے سب تیرا ہی انتظار کر رہے ہیں 😇
اوکے اوکے چل ..
________________
ابھی وہ لوگ نیچے آۓ تھے پھر سہرا بندی کی رسم ہوئی اور ڈھول کی تاپ پر ان لوگوں نے خوب بھنگڑے ڈالے اور پھر بارات روانہ ہوئی ...
تمام گاڑیاں آگے پیچھے نکلیں😇
ابھی وہ لوگ مین روڈ پر پہنچے ہی تھے کہ منان نے فائرنگ اسٹارٹ کردی 😂😂
ابھی دو گولیاں چلائی ہی تھیں کہ وہاں پولیس پہنچ گئی..
کیا
اس وقت ملک ولا کے اس خوبصورت سے لان میں گہما گہمی لگی ہوئی تھی ..
سب مہمان ریان کی سہرا بندی کی رسم کےلئے جمع ہوچکے تھے ..
اور ریان صاحب کی تیاری ہی مکمل نہیں ہورہی تھی ...
منان دیکھ تو میں کیسا لگ رہا ہوں ؟...
ہاہاہاہاہا بلکل کوئی بھوت لگ رہے ہیں 😁😁 منان دانت نکالتا ہوا بولا
منان یار مزاق نہ کر صحیح بتا نہ ...
تبھی روم میں شایان داخل ہوا ..
اس نے بلیک کلر کی شلوار قمیض زیب تن کی ہوئی تھی ہاتھ میں برینڈڈ ورسٹ واچ پہن رکھی تھی کہنیوں تک آستینوں کو فولڈ کررکھا تھا بالوں کو جیل سے سیٹ کئے ہوۓ بلاشبہ بہت ڈیشگ لگ رہا تھا 😍
وہ ایسی شخصیت کا مالک تھا کہ پل بھر میں کسی کو بھی اپنا اسیر بنانے کی صلاحیت رکھتا تھا❤
ارے بھئی کیا ہے وہاں ہٹہں ذرا دیکھنے دیں ہمیں...
اور انہوں نے جیسے ہی بیڈ کراؤن کے پیچھے دیکھا وہاں منان صاحب دنیا جہان بھلاۓ سو رہے تھے ...
اس کو دیکھ کر فہاد صاحب کی بھی ہنسی چھوٹ گئی 😂
آیان نے جیسے ہی ان کو ہنستا ہوا دیکھا تو بھاگ کر وہاں آیا اور وہاں منان کو دیکھ کر وہ بھی ہنسنے لگا 😂
بھئی اس بیچارے کو یہی سویا رہنے دیں آیان پتہ نہیں کس کس سے بچتے بچاتے یہ جناب یہاں آکر سوۓ ہیں 😂
اوکے بڑے پاپا
اور پھر وہ دونوں نیچے چلے گئے اور تیاریوں میں مصروف ہوگئے😇
تبھی آیان صاحب دانت نکالتے ہوۓ کبرڈ کے اندر سے برآمد ہوۓ...
شکر چلے گئے سب اب سکون سے سوؤں گا ... وہ چل کر بیڈ تک آیا بیڈ کراؤن کے پیچھے سے نکلتے پیر دیکھ کر اس کے ہوش اڑ گئے😳
اس سے پہلے کہ وہ وہاں سے بھاگتا روم میں فہاد صاحب داخل ہوۓ ...
بھئی آیان آپ ابھی تک یہاں ہیں چلیں جلدی میرے ساتھ چلیں...
انہوں نے جیسے ہی آیان کی طرف دیکھا وہ بیچارہ ہونک بنا کھڑا تھا 😂
کیا ہو گیا بھئی آیان آپکو ...
بڑے پاپا وہ وہ ووہاں وہ ....
اس نے بیڈ کراؤن کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ کہا😂😂
ڈر کے مارے اس کے منہ سے آواز ہی نہیں نکل رہی تھی ...
اوکے ماما چلیں وہ دونوں نیچے کی جانب بڑھ گئے اور نشرح پورا روم کا جائزہ لینے لگی😂😂
تبھی اسے بیڈ کراؤن کے پیچھے سے نکلتے کسی کے پیر دکھائی دئیے 😂😂😂
اس نے جوں ہی آ کر دیکھا تو منان صاحب بیڈ کراؤن کے پیچھے لیٹے ہوۓ ملے😂😂😂
اس کو وہاں دیکھ کر اس کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا...
لائک سیریسلی ان کو کہیں اور جگہ ہی نہیں ملی سونے کے لئے😂😂😂
اس نے فوراً اپنا فون نکالا اور وہ جو وہاں آڑھا ترچھا اور پورا منہ کھولے سورہا تھا...
اس نے چپ کر کے اس کی پکچر بنائی😂😂 اور آیان کی تلاش میں نگاہ دوڑائی ...
سارے روم میں ڈھونڈ لیا پر آیان نہیں ملا ... وہ تھک ہار کر واپس چلی گئی ...
وہ فٹافٹ اٹھ کھڑا ہوا ..
چلیں چلیں..
کہاں؟..
میری برات لے کر 😂
اللہ اللہ بیٹا آپ کی برات شام میں ہے ابھی نہیں 😂😂😂 ابھی تھوڑا صبر رکھیں ..
اچھا یہ بتائیں آپ نے منان اور آیان کو کہیں دیکھا ہے ؟...
جب میں روم میں آیا تھا تو یہیں سورہے تھے اب کا نہیں پتہ ..
پتہ نہیں کہاں چلے گئے دونوں صبح سے ہی نظر نہیں آرہے ..
بڑی ماما یہیں کہیں ہونگے آپ پریشان مت ہوں 😍
چلیں ریان اب میرے ساتھ ہی نیچے چلیں بہت سارے کام ہیں کرنے والے ...
صبح سے یہ لوگ نیچے بھی نہیں آۓ تو گئے کہاں ...
ریان اٹھیں بیٹا اٹھیں ریان...
کیا ہے ماما سونے دیں نہ پلیزززز ...
کوئی نہیں سونا اٹھیں فوراً...
حد ہے بیٹا آج آپ کی برات ہے اور آپ ابھی تک گدھے گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں...
ہائےےےے😍 آج سچ میں میری شادی ہے ؟..
نہیں تو اور کیا ہم یہاں مذاق کر رہے ہیں 😂😂
اف اللہ میں کیا کروں ان لڑکوں کا ...
حبیبہ بیگم پہلے ریان کے روم سے ہو کر آئیں لیکن ریان صاحب وہاں سے غائب تھے 😂
اور پھر آیان کے روم کیطرف آئیں ...
اور اب گھنٹے سے ان کے روم کا دروازہ بجا رہی تھیں جو کہ اندر سے لاک تھا 😂
تبھی وہاں نشرح آئی انکے پاس ...
بڑی ماما یہ لیں کیز(Keys) 😍
وہ ان کو روم کی چابیاں دیتی ہوئی بولی ...
انہوں نے جیسے ہی روم کا لاک کھولا تو سامنے بیڈ پر ریان کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں دکھائی دیا...
حد ہے اب یہ دونوں کہاں غائب ہوگئے وہ ادھر ادھر دیکھنے کے بعد بولیں ..
پتہ نہیں بڑی ماما میں نے پورا روم چیک کر لیا ہے واشروم میں بھی چیک کیا ہے مگر منان بھائی اور آیان کہیں بھی نہیں ہیں ...
صبح ہوچکی تھی اور ان لوگوں کا جاگنے کا دور دور تک کوئی پلین نظر نہیں آ رہا تھا ..
منان آیان اٹھیں جلدی ...
حدیقہ بیگم ان کو کب سے اٹھا رہی تھیں اور وہ اٹھنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے ..
تبھی ریان روم میں داخل ہوا پھپھو جان آپ جائیں میں انکو اٹھاتا ہوں ...
اوکے بیٹا جلدی اٹھا کر باہر لائیں ان دونوں کو چھتیس کام ہیں کرنے کو اور ان کو سونے سے ہی فرصت نہیں ہے ...
جی جی پھپھو جان آپ جائیں میں اٹھا کر لاتا ہوں انہیں ..
اوکے بیٹا کہتی ہوئی نیچے چلی گئیں ..
اور ریان نے فوراً روم لاک کیا , لائیٹس آف کیں اور آکر ان دونوں کے درمیان میں گھس کر سو گیا ...😂😂
وہ اسلئے کیونکہ اپنے روم میں کوئی اسے سونے نہیں دے رہا تھا ..
ہر دو منٹ بعد کوئی نہ کوئی اٹھانے کے لئے آرہا تھا ..
کتنی گھنی , میسنی ہو تم قسم سے
تم لوگ شکر کرو بچ گئی ہو سمجھی ..احسان مانو میرا کہ میں نے تمہارا نام نہیں لے لیا سب کے سامنے😎
شکریہ عالی پناہ 😂
ویسے ان دونوں کی ابھی خاص ٹیوننگ ہورہی ہوگی چاچو اور پھپھو جان سے 😂😂فاریہ بولی ..
بچو اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا 😎
ہونہہ مجھے ڈرانے آۓ تھے بیچارے 😁 اب خود ڈر رہے ہونگے😂
شایان جو باہر کھڑا ان کی ساری باتیں سن رہا تھا اس سے اب اپنی ہنسی روکنا محال ہوگیا 😂
نہیں تو پاپا...
میرے روم میں پہنچیں زرا آپ ..
ججججی پاپا
اور نشرح نے ان دونوں پر ایک فاتحانہ نگاہ ڈالی
اور شایان اس کی اس کمال اداکاری پر عش عش کر اٹھا😂
ماما پلیز آپ میرے پاس رک جائیں نہ مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے😦
وہ ہنوز معصوم بنی رہی 😂😂
اوکے بیٹا آپ زرا بیٹھیں میں پانی لے کر آئی ..
جلدی آئیے گا ماما ...
سب لوگ واپس اپنے اپنے کمرے میں چلے گئے تبھی زارا اور فاریہ نے اسے جالیا ...
ماما قسم سے یہ ناٹک کر رہی ہے 😣
مطلب بلکل بھی شرم نہیں ہے تم میں ..
ایک تو خود غلطی کی اوپر سے اس معصوم پر الزام لگا رہے ہو😡
اور وہ دونوں تو بس اس معصوم کو دیکھ کر رہ گئے 😂
پھپھو جان آپ کو پتہ ہے نہ مجھے اندھیرے سے کتنا ڈر لگتا ہے ..
ان لوگوں نے میرے روم کی ساری لائٹس آف کردیں تھیں وہ جھوٹ موٹ کی ہچکیاں لیتی ہوئی بولی 😂
منان تم زرا روم میں چلو ابھی بتاتی ہوں تمہیں 😡 حدیقہ بیگم بولیں
اور ریان کیا آپکو کوئی اسپیشل انویٹیشن دینا پڑے گا احمد صاحب بولے ..
ان سب نے جیسے ہی سامنے دیکھا تو وہاں وہ دونوں بھوت بنے ہوۓ دکھائی دئیے 😂
بیٹا بات سنیں ..
نہیں بڑے پاپا وہ مجھے لے جائیں گے 😣
بیٹا سامنے دیکھیں یہ منان اور آیان ہیں ..
اور منان اور آیان بیچارے سر جھکاۓ کنفیوزڈ سے کھڑے تھے اور سوچ رہے تھے کہ یہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے
اور سب گھر والے ان کا حلیہ دیکھ کر پہچان گئے تھے کہ یہاں کیا ہوا ہوگا😂
کیا حرکت تھی یہ منان 😡
حدیقہ بیگم غصے سے بولیں اور آیان یہ منان تو ہے ہی پاگل آپ بھی اس کے ساتھ پاگل بن گئے 😡
سوری ماما ہم تو مزاق کر رہے تھے اس نے سر جھکاۓ جواب دیا...
یہ مزاق تھا زرا اس بیچاری کی حالت دیکھو 😡
ماما , پاپا , بڑے پاپا بچائیں ں ں ں ں وہ زور زور سے چلانے لگی 😂
اور اس سے پہلے وہ لوگ کچھ سمجھ کر وہاں سے بھاگتے ...
سب لوگ نشرح کے روم میں پہنچ چکے تھے 😂
اور وہ آنکھوں پر ہاتھ رکھے مسلسل چِلّا رہی تھی اور ڈرنے کی کمال اداکاری کر رہی تھی ..
کیا ہوا آپکو .. آپ ٹھیک تو ہیں نہ ؟..
سب سے پہلے شایان روم میں آیا تھا اس کی جان پہ بن گئی تھی نشرح کی چیخنے کی آواز سن کے ...
مگر نشرح نے اسے اگنور کردیا...😂
تبھی اس کی نظر احمد صاحب پر گئی
پاپا مجھے بچا لیں اس سے یہ بھوت مجھے لے جائیں گے وہ مسلسل کانپتے ہوۓ اداکاری کر رہی تھی
اور نشرح ہونک بنی ان سب کو دیکھ رہی تھی اور ساتھ ساتھ رو بھی رہی تھی
بہت برے ہیں آپ لوگ 😢اگر ابھی مجھے کچھ ہو جاتا میں ڈر کے مارے مر جاتی تو😥
ہاہاہاہا کچھ نہیں ہوتا تمہیں ڈراما کوئین تمہیں 😂😂😂
ان سب کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا تھا 😂
اور ویسے بھی لڑکی تم نے میری یعنی کہ منان ملک کی گینگ کے ساتھ غداری کی تھی اس کی سزا تو تمہیں ملنی تھی نہ 😂😂😂
(ہور ساڈے نال پنگے نئیں یو چنگے💪)
ابھی رکیں زرا آپ لوگ میں ابھی بتاتی ہوں آپ لوگوں کو ...
ابھی مزا چکھاتی ہوں 😒
بچائیں بچائیں ..
ہو ہو ہو ہو تبھی اسے کسی کی بھیانک ہنسی سنائی دی 😂
اور اس نے جیسے ہی گردن گھما کر دیکھا اسے سامنے ایک بہت ہی بھیانک چہرا دکھائی دیا جو کہ آٹے کی طرح سفید تھا اور اس پر جگہ جگہ زخموں کے نشان تھے ... اور آنکھوں سے خون کے آنسو نکل رہے تھے 😂😂
اس سے پہلے کہ وہ ڈر کے مارے بےہوش ہوجاتی😂😂 کمرے کی لائیٹ آن ہوئی اور وہ بھیانک چہرے والا بھوت , وہ سفید چادر والی روح اور ساتھ فاریہ اور زارا ہنستے ہوۓ سامنے سے بر آمد ہوۓ ..
جی ہاں آپ لوگ ٹھیک سمجھے وہ بھیانک چہرے والا بھوت اور کوئی نہیں بلکہ شیطانوں کا شیطان منان ہی تھا جس کے چہرے پر فاریہ اور زارا نے میک اپ کے ساتھ کمال مہارت سے ایسے نشان بناۓ تھے کہ وہ سچ مچ میں ہی بھوت لگ رہا تھا 😂
اور سفید چادر والی روح آیان صاحب تھے
اس نے جوں ہی سائیڈ ٹیبل پر موبائل اٹھانے کے لئے ہاتھ مارا تو اس کی رہی سہی ہمت بھی جواب دے گئی ..
کیونکہ سائیڈ ٹیبل سے موبائک غائب تھا..
یا اللہ میں کیا کروں ..
اسے رہ رہ کر اس ہارر مووی کے سین یاد آرہے تھے ...
یا اللہ پاک میری مدد کریں 😢
وہ مکمل رو دینے کو تھی 😂😂
تبھی اسے اپنے سامنے سے کوئی گزرتا ہوا دکھائی دیا اس نے مکمل سفید چادر اوڑھ رکھی تھی سر سے لیکر پیروں تک اور ہاتھ میں ایک موم بتی پکڑی ہوئی تھی جس کی مدھم سی روشنی میں وہ سفید روح (بقول نشرح کے ) صاف دکھائی دے رہی تھی ...
اللہ لا الہ الا ھو اس نے فوراً آیت الکرسی کا ورد شروع کر دیا ...
جبھی اس کے اوپر ایک چھپکلی آکر گری 😂
اس کی جان ہی نکل گئی وہ اٹھ کر بیڈ پر ٹاپنے لگ گئی پر خوف کے مارے آواز ہی نہیں نکل رہی تھی 😂
نشرح اپنے روم میں آکر لیٹ گئی تھی ...
اور ان سب کے بارے میں سوچ سوچ کر اسے رہ رہ کر ہنسی آرہی تھی ..
پھر اسکی کب آنکھ لگ گئی اسے پتہ ہی نہیں لگا...
اس کی عادت تھی کہ وہ لائٹ آن کر کے ہی سوتی تھی ہمیشہ ...
ابھی سوۓ ہوۓ اسے زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ اسے نیند میں ہی عجیب عجیب آوازیں محسوس ہونے لگیں...
تبھی ڈر کر اٹھ کر بیٹھ گئی ...
پر جیسے ہی اس کی آنکھ کھلی وہاں کے منظر نے اس کے طوطے اڑا دئیے ...
کمرے کی لائٹ آف ہونے کی وجہ سے پورے روم میں اندھیرا چھایا ہوا تھا ..
اوہ گاڈ یہ لائٹ کس نے بند کردی ہاۓ اللہ میں کیا کروں 😣
اوکے بڑے پاپا 😇
وہ ہنوز معصوم بنی رہی
میسنی تم بچو گی نہیں اب ہم سے
وہ سب اسکو دل میں کوستے ہوۓ اپنے اپنے روم میں چلے گئے
جبکہ نشرح اپنے روم میں آ کر ہنس ہنس کر پاگل ہو گئی 😂
کیا ہو رہا ہے یہاں ..
ان کی رعب دار آواز کمرے میں گونجی...
نشرح آنکھیں مسلتی ہوئی اور نیند سے بھری آواز میں بولی دیکھیں نہ بڑے پاپا یہ لوگ پتہ نہیں یہاں کیا کر رہے ہیں میں تو پانی پینے جارہی تھی ..تبھی اِن کے روم سے ہنسنے کی آوازیں آئی تو میں بس دیکھنے آگئی کہ کر کیا رہے ہیں یہ لوگ 😋 وہ کمال اداکاری سے بولی
ان سب نے کھاجانے والی نظروں سے نشرح کو دیکھا ...
اور اب نہیں بچو گی کا سائن دیا آنکھو ہی آنکھوں میں😂😂
چلیں سب لوگ فوراً اپنے اپنے روم میں
جی ماموں جان وہ سب بھاگے 😂
نشرح بیٹا آپ بھی جاکر سوجائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain