نشرح اس کو ٹوک مارتے ہوۓ بولی
نہیں اب میرا موڈ سووِنگ ہو گیا ہے ...
اب مووی دیکھنے کا دل چاہ رہا ہے..
توبہ ہے اتنی جلدی تو گرگٹ بھی اپنا رنگ نہیں بدلتا جتنی جلدی کچھ لوگ اپنا موڈ بدلتے ہیں😒
بھئی میرا موڈ میری مرضی 😒 آپکو کوئی مسلئہ ہے😜
بھئی آپ دونوں چپ کررہے ہیں کہ نہیں ؟...
اور اگر اس طرح لڑائی ہی کرنی ہے تو باہر جاکر کریں 😒
اوکے اوکے اب نہیں کرتے
وہ لوگ بحث میں ہی مصروف تھے تبھی روم میں فہاد صاحب داخل ہوۓ
آج گئے پکا 😝
اللہ تعالیٰ آج بچالیں آئندہ پکا منان بھائی کی باتوں میں نہیں آئیں گے
تبھی روم میں جو شخص داخل ہوا اس کو دیکھ کر سب کی جان میں جان آئی ...
سواۓ نشرح کے ..
جی ہاں آنے والے شایان صاحب ہی تھے😂😂
کیا ہورہا ہے یہاں ...
کیوں آپ کو خود نہیں دکھتا جو ہم سے پوچھ رہے ہیں 😒
آۓ گئے رنگ میں بھنگ ڈالنے😒
جی کچھ کہا آپ نے 😊 اس کی بات سن لینے کے باوجود وہ معصوم بن کر بولا ...
ہاں جی میں نے کہا کہ آپ بہت تھک جائیں گے صبح ویسے بھی سارے جہان کے کام آپ کو ہی کرنے ہیں تو آپ جاکر سو کیوں نہیں جاتے 😊
اب وہ بیڈ پر کھڑی چلّانے کے ساتھ ساتھ چھلانگیں لگا رہی تھی😂
اور ان سب کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا تھا
اوہ نشرح کی بچی چپ کرو پاگل ہو کیا ... وہ دیکھو کچھ نہیں ہے بھوت صرف مووی میں ہے پاگل چپ کرو سب اٹھ جائیں گے وہ سب اسے چپ کروا رہے تھے ..
اس نے دونوں ہاتھ آنکھوں کے آگے رکھے ہوۓ تھے پھر تھوڑا سا ہاتھ ہٹا کر ایل سی ڈی کی طرف دیکھا پھر ٹک کر بیٹھ گئی
پاگل ہو پوری .. منان بولا
ہاہاہا وہ تو ہوں😋
وہ سب مزے سے مووی دیکھ رہے تھے اور ساتھ ساتھ چپس اور کوک کے ساتھ بھی انصاف کر رہے تھے😂😂
تبھی ایکدم وہ سب ایکدم پوز ہوگئے ...
یہ دیکھیں وہ اپنے بیگ میں سے یو ایس بی نکالتا ہوا بولا😂
گریٹ ❤
چل مووی آن کر
اوکے باس😂
وہ سب روم کی لائٹس آف کر کے مووی دیکھنے بیٹھ گئے
اور مووی بھی ہارر مووی ...
اب وہ سب لوگ مووی دیکھ رہے تھے
تبھی جیسے ہی مووی میں ہارر سین آیا ...
نشرح زور زور سے چلّانے لگی آ ماما آ بچائیں
گینگ سامان اویل کیا ہے سارا ... منان نے پوچھا
یس بوس
نشرح اور فاریہ ہم آواز بولیں
تو نکالو
یہ دیکھیں وہ اپنے شولڈرز پر لٹکاۓ ہوۓ بیگ میں سے چپس کے پیکٹس اور کوک کے کین نکالتے ہوۓ بولیں😂
اوہ گریٹ جوب گرلز😍
اور آیان تم لاۓ وہ
جی جی 😂
ارے یار کیا کر رہے ہیں سب جاگ جائیں گے اور ہمارا سارا پلین پھر سے چوپٹ ہو جاۓ گا😂
اوں اوں اوں وہ منان کی گرفت میں مچلا 😂
اوہ ہاں اب بولیں منان اسے چھوڑتے ہوۓ بولا
کیسا پلین ....
رت جگے والا😁 وہ سب دانت نکال کر بولے
ششششش آرام سے 😂😂
اوکے اوکے
ریان بھائی اٹھیں نہ
ریان بھائی
وہ سب اٹھا اٹھا کر تھک گئے
پر ریان تو جیسے گدھے گھوڑے بیچ کر سویا تھا ...
رکو سائیڈ پر ہو سب دیکھو میں کیسے اٹھاتا ہوں 😂 منان بولا
ارے حریم بھابز آپ یہاں 😍
منان کا یہی کہنا تھا کہ ریان اٹھ کر بیٹھ گیا ...
کہاں ؟.. کہاں ہے حریم😳
اس کی ساری نیند اڑن چھو ہو گئی
تو نے مجھے پھر سے پاگل بنایا 😡 اس سے پہلے کہ وہ اور زور سے چلّاتا منان نے فوراً اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کر چپ کروایا 😂
اس وقت ملک ولا کی تمام لائٹس آف تھیں...
پر وہاں کوئی تھا جو ٹارچ جلا کر آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا تھا..
جی جی آپ ٹھیک لوگ ٹھیک سمجھے یہ وہی شیطانوں کی ٹولی تھی😂
وہ لوگ آرام آرام سے آگے بڑھ رہے تھے تبھی زارا زور سے وہاں پڑے vase سے ٹکرائی
اس سے پہلے کہ vase زمین بوس ہوتا آیان نے آگے بڑھ کر جلدی سے تھام لیا آرام سے زارا کی بچی کوئی اٹھ جاۓ گا😳
سوری سوری 😣
چلو اب جلدی ان سب نے جاکر ریان کے روم پر دھاوا بول دیا😂
ورنہ سارے پلین کا بیڑاغرق کردینا انہوں نے😒
اللہ اللہ لڑکی کیسے میرے سامنے میرے ہی بھائی کی برائیاں کرری ہو .. تمییں زرا شرم نہیں آتی 😂
نہیں کیوں کہ سچ ہی تو کہتی ہوں 😂
یار نشرح آپی یہ تو ویسے غلط بات ہے
اتنےےےے سویٹ تو ہیں ہمارے شایان بھائی😍 فاریہ فوراً شایان کی حمایت میں بولی 😂
اتنے شویٹ تو ہیں😒 نشرح نے فاریہ کی نکل اتاری 😂
سویٹ ہونہہ 😏 تمہاری بات سن کے سویٹ نیس بیچاری بھی سوچے گی کس کے ساتھ جوڑ دیا مجھے ہونہہ😒
اس کی بات سن کر ان سب کا مشترکہ قہقہہ بلند ہوا😂
ہاہاہا نشرح تم بھی نہ بلکل پاگل ہی ہو😂
اوکے بیٹا جلدی آئیے گا😇
سنو میری بات غور سے منان سرگوشی کے انداز میں بولا ...
جی جی بولیں ..
رت جگا تو آج پکا ہوگا😍
ہیں ں ں ں ں سچی وہ سب خوشی سے چلّاۓ😂
آہستہ بولو ...
اب سنو پلین یہ ہے کہ .... اس نے ان کو سارا پلین بتا دیا اور اس پلین کا حصہ تھے منان , آیان , فاریہ , زارا اور نشرح😂😂😂
اور ایک بات میری بھی سن لیں ..
آپ کے اس جگا جاسوس , سڑو , اکڑو اور کھڑوس بھائی کو بتانے کی بلکل ضرورت نہیں ہے ہمارے پلین کے بارے میں ...
ممانی جان میں پہلے ہی ان سب کو یہی کہہ رہا تھا 😇 شایان نشرح پر ایک فاتحانہ نگاہ ڈال کر بولا
آپ سے کسی نے نہیں پوچھا😒
شایان کو اس کے ساتھ جھگڑنے میں بہت مزہ آتا تھا تبھی تو اس کے ساتھ فالتو میں پنگے لیتا رہتا تھا😂
پھوپھو جان آپ بولیں نہ ماما کو پلیز پلیز پلیز کہ ہمارا پلین اسپوائل مت کریں😣
ہاہاہا بیٹا جی اس بار میں بھابھی کے ساتھ اگری کرتی ہوں 😊 صبح اتنے کام ہونگے اور پھر آپ سوچیں کہ سب تھکے ہوۓ کیسے لگیں گے اب سوئیں گے ٹائم پر تبھی تو صبح سب فریش فریش اٹھیں گے 😇
اوکے پھوپھو جان وہ منہ لٹکا کر بولی 😒
چلیں بھئی اٹھیں اٹھیں فوراً
وہ سب ان کی تائید کرتے ہوۓ اٹھ کھڑے ہوۓ 😍
منان صاحب شاید آپ بھول رہے ہیں کہ ابھی کچھ دیر میں ہم لوگوں کو گھر کے لئے نکلنا ہے .. اور ویسے بھی کل ریان کی برات ہے سو نو رت جگا وت جگا😒 شایان بولا ...
واؤ واٹ این آئیڈیا منان بھائی نشرح شایان کو کن اکھیوں سے دیکھتی ہوئی بولی😏
اب پکا ہوگیا آج ساری رات جاگنا ہے😍
ہاں ہاں بہت مزہ آۓ گا سب نے اسکی تائید کی ..
تبھی روم میں رباب اور حدیقہ بیگم داخل ہوئیں
چلیں بچہ پارٹی گھر چلیں اب ..
نہیں ماما آپ آج یہیں رکتے ہیں نہ ..
آج ہمارا رت جگے کا پلین ہے😍
بیٹا ہمارا آپ کی طرح دماغ خراب نہیں ہے کل ریان کی برات ہے اور چھتیس کام ہونگے گھر پر سو نو رت جگا
تجھ کو تو بس میری ہونا رےےے😍
تینوں لے کے میں جاواں گا
دل دے کے میں جاواں گا❤
ان لوگوں نے ڈانس فلور پر دھوم مچادی ...
سب لوگوں نے ہوووٹنگ کی اور تالیوں سے ان کو داد دی❤
ابھی مہندی کا فنکشن اختتام ہو چکا تھا سب مہمان چلے گئے تھے جبکہ ریان کی فیملی ابھی بھی وہیں موجود تھی ..
جبکہ وہ سب کزنز حریم کے روم میں ڈیرہ جماۓ بیٹھے تھے ..
تبھی منان صاحب نے شوشا چھوڑا😂😂
کہ کیوں نہ آج رَت جگا کیا جاۓ...
منان صاحب شاید آپ بھول رہے ہیں
اب وہ لوگ ڈانس فلور پر تھے ...
ریان فرنٹ پر جبکہ آیان اور منان اس کے پیچھے جبکہ شایان کی لاکھ منتیں کرنے کے باوجود وہ ڈانس کے لئے نہیں مانا تھا😂
بالیکا تمہارےےے سپنوں کا راجکمار آرہا ہےےےےے
گانا بجنے لگا اور منان اور آیان اس کے ساتھ ساتھ حریم کی طرف دیکھتے ہوۓ اپنے سڑے ہوۓ ایکسپریشنز کے ساتھ لپسنگ کرنے لگے😂😂😂
ہے ہیرئے سہرا باندھ کے میں تو آیا رے❤
ہےےےے...
ڈولی بارات بھی ساتھ میں
میں تو لایا رے
اب تو نہ ہوتا ہے اک روز انتظار
سوہنی آج نہیں تو کل
وہ واشروم سے اپنا فیس واش کرکے جیسے ہی باہر نکلا سامنے سے مہندی کا تھال لے کر آتی نشرح سے بری طرح ٹکرا گیا...
وہ اب ڈر گئی تھی کہ اب پھر سے باتیں سننی پڑیں گی
شایان کی نظر نشرح کے چہرے پر ٹک سی گئی تھی وہ بلکل کوئی معصوم سی گڑیا لگ رہی تھی ... شایان کے دل نے ایک بیٹ مس کی تھی ...
آپ کو نظر نہیں آتا اتنی زور سے ٹکرا گۓ مجھ سے 😣
وہ جو محویت سے اسے دیکھ تھا ایکدم اسکی آواز پر چونکا ...
اسکو سمجھ نہیں آیا کہ کیا بولے ..
آپ سے تو بات کرنا ہی فضول ہے
کہتے ساتھ ہی وہ وہاں سے بھاگ نکلی ...
پاگل لڑکی ❤
اور وہ اسکو سوچ کر مسکرا دیا😇
پر جیسے ہی منان اور آیان کی باری آئی انہوں نے سارا ابٹن اٹھا کر ریان کے منہ پر مل دیا اور اس سے پہلے کہ وہ نشرح , فاریا اور زارا کی طرف بڑھتے وہ تینوں وہاں سے بھاگ نکلیں😂😂
اور حریم بیچاری معصوموں کی طرح ان دونوں کو دیکھنے لگی 😂
فکر نہ کریں بھابز آپ کے نہیں لگاتے😂
اور شایان جو وہاں کھڑا ان کو دیکھ کر ہنس رہا تھا ان دونوں نے باقی کا سارا ابٹن اس بیچارے کے منہ پر مل دیا😂
منان کے بچے میں تم دونوں کو چھوڑوں گا نہیں😡
پکڑ کے تو دکھائیں پہلے😂😂😂
کہہ کر وہ دونوں بھاگ نکلے😁
نشرح کی شرٹ کا کلر رایل بلو , فاریہ کا براؤن اور زارا کا پرپل تھا ...
اور ان تینوں نے بھی پھولوں سے بنی جیولری پہن رکھی تھی ..
وہ سب ہی نظر لگ جانے کی حد تک خوبصورت لگ رہی تھیں❤
وہ لوگ جیسے ہی اسٹیج کے قریب پہنچے ریان نے اٹھ کر اپنا ہاتھ حریم کی طرف بڑھایا اور حریم نے اسکا ہاتھ تھم لیا اور منان نے اس خوبصورت منظر کو اپنے موبائل کے کیمرے میں قید کر لیا😇
اب وہ دونوں بیٹھ گئے اور سب بڑوں نے رسم شروع کردی
سب کی تسم کرنے کے بعد اب باری آئی ان شیطانوں کی ٹولی کی😂😂
سب سے پہلے نشرح رسم کرنے کیلئے آئی اس نے ان دونوں کے ہاتھ پر عزت سے مہندی لگائی
فاریہ , زارا اور شایان نے بھی آرام سے رسم کی
ارے بھئی سب لڑکے کہاں رہ گئے ..
آ رہے ہیں بس ..
جبھی گانا بجنے لگا اور وہ سب لوگ ہیوی بائکس لے کر وہاں پہنچے...
سب سے آگے والی بائیک پر ریان تھا
اور اس کے پیچھے تین بائیکوں پر شایان , آیان اور منان تھے ..
انہوں نے فل زوردار رھماکے دار اینٹری دی 😍😎
اور ریان کو لا کر اسٹیج پر بیٹھا دیا ..
جبھی نشرح , فاریہ اور زارا حریم کو لے آئیں ....
سب کی نظریں ان چاروں پر ٹکی ہوئی تھیں..
انہوں نے بھی سیم اسٹائل لہنگے پہن رکھے تھے بس شرٹس کے کلر چینج تھے ...
ماشاءاللہ آج تو تم پر روپ جیسے ٹوٹ کر آیا ہے 😍 نشرح بولی
اور وہ ہولے سے مسکرا کر نظریں جھکا گئی ..
_______________
ان سب کزنز نے آج پھر سیم ڈریسنگ کی تھی
وہ سب آج yellow کرتے ساتھ میں وائیٹ پاجامے ساتھ گلے میں پیلے ہی دوپٹے اسطرح سے لے رکھے تھے کہ اس کو گلے میں گول گھما رکھا تھا اس کا ایک سرا آگے تھا اور ایک پیچھے ❤
وہ سب بہت ڈیشنگ لگ رہے تھے 😍
وہ سب لوگ ابھی شاہ ولا پہنچے تھے
وہاں ان سب کا شاندار ویلکم کیا گیا ...
اوکے میں چلتی ہوں
اوکے ...
ہاۓ😍 وہ کُرتے کو دیکھ کر بولا😂
مہندی کا فنکشن کمبائنڈ رکھا گیا تھا
پورے لان کو وائیٹ اور ییلو(Yellow) پھولوں اور برقی قمقوں سے سجایا گیا تھا...
نشرح آج بھی پہلے سے ہی حریم کی طرف تھی
آج حریم نے گرین کلر کی شرٹ جس پر بہت خوبصورت زری کا کام ہوا وا تھا اس کے ساتھ سترنگی خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہوا تھا
ساتھ نفاست سے میک اپ کیا ہوا تھا اور پھولوں کی جیولری پہنی ہوئی تھی بالوں کی بھی اسٹائلش چوٹی بنا کر اس پر پھولوں کا گجرا خوبصورتی سے لگایا ہوا تھا😇 اور دوپٹہ سلیقے سے سر پر سیٹ کیا ہوا تھا💞
وہ آج بے حد حسین لگ رہی تھی❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain