ہاہاہاہا کچھ نہیں 😁 وہ سر میں ہاتھ پھیرتا ہوا بولا
اللہ اتنی گول مول باتیں کرتے ہیں نہ آپ منان بھائی ...
اےےےے وہ ایکدم چلّایا... بھائی تو نہ بولو مجھے 😊 وہ معصوم سی شکل بنا کر بولا..
کیوں بھئی اب آپ میرے بھائی ہیں تو بھائی ہی بولوں گی نہ 😍 وہ معصومیت سے بولی ..
افففف تم نہیں سمجھو گی اس نے ہمکلامی کی 😣
جی ؟..
کچھ بھی تو نہیں
شکریہ اس کے لئے اس نے کرتے کی طرف اشارہ کر کے کہا...
اچھا یار یہ بھائی کا کرتا جلدی ان کو آئرن کر کے دے دو ورنہ انہوں نے پورا گھر سر پر اٹھا لینا ہے
ہاہا اوکے اوکے بس ہوگئی آلموسٹ
ہوگئی ..
پلیز ان کو دے آؤ 🙏
اوکے اوکے دے آتی ہوں
منان بھائی منان بھائی
فاریہ اپنا لہنگا سنبھالتی ہوئی منان کے روم میں آئی...
یہ لیں آپ کا کرتا میں نے آئرن کردیا ہے(جب سے وہ آۓ تھے یہ ان دونوں کی پہلی فیس ٹو فیس ٹاک تھی )😍
نوازش لڑکی سدا میرے کرتے استری کرتی رہو 😂
جی ؟....😳 فاریہ بولی
سیکھو سیکھو کچھ اس سے چڑیل... وہ زارا کے بال کھینچ کر بولا 😂
بھائی نہیں کریں نہ تنگ😣
کروں گا 😂
ماما ماما زرا بھائی کو دیکھیۓ گا
ارے ماما کو کیوں بلا رہی ہو جارہا ہوں نہ 😒
اوکے پھر جائیں 😎
ہاں ہاں جا ہی رہا ہوں اور جاتا جاتا پھر اس کے سر پر چپت لگا کر بھاگ نکلا😁
اور فاریہ کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا😂
یہ تم کس خوشی میں اتنا ہنس رہی ہو..
نہیں بس ایویں 😂
تم کر کے دو مجھے دو منٹ ہی لگیں گے... بھائی پلیز نہ 😢 ابھی میں نے تیار ہونا ہے ..
لائیں میں کر دیتی ہوں پریس..
فاریہ ان دونوں کی بحث مٹانے کیلئے بولی ..
نوازش یہ لیں پلیز کردیں
منان بولا
اللہ اللہ بھائی کتنے بے شرم ہیں اب اس بیچاری سے پریس کروائیں گے
زارا بولی
کوئی بات نہیں زارا میں ویسے بھی آل موسٹ ریڈی ہوں میں کردوں گی
آج ملک ولا میں ہر طرف خوشیوں کا سماں تھا 😇
آج حریم اور ریان کی مہندی تھی ❤
ہر طرف شور شرابا , گہما گہمی لگی ہوئی تھی ...
کوئی تیار ہورہا تھا, کسی کا جھمکا نہیں مل رہا تھا , کسی کا کرتا آئرن نہیں تھا 😂
یار ماما میرا جھمکا نہیں مل رہا فاریہ شور مچاتی ہوئی لاؤنج میں آئی
بیٹا مجھے کیا پتہ یہیں کہیں ہوگا صحیح سے دیکھیں ...
زارا کی بچی میرا کرتا آئرن کیوں نہیں کیا کر کے دو فوراً
منان چلّاتا ہوا اس کے سر پر مسلّط ہوا
یار بھائی سکینہ (کام والی) سے کروا لیں میں ابھی تک تیار نہیں ہوئی مجھے تیار ہونے دیں پلیز😢
یار سکینہ ممانی جان کے ساتھ کام کروارہی ہے ...
وہ سب جو کب سے ہنسی روک کے بیٹھے تھے اس کی روندو آواز سن کر حریم سمیت سب کی ہنسی چھوٹ گئی 😂
منان کے بچے یہ سب لوگ کیوں ہنس رہے ہیں .. تو نے پھر مجھے پاگل بنایا نہ آج تو گھر آ میں تجھے چھوڑوں گا نہیں 😡
ایک مزے کی بات بتاؤں
حریم بھابھز نے بھی یہ سب سنا ہے😂
اب تو پکا نہیں بچے گا مجھ سے😡
اور ان سب کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا😂
ہیلو ...
جیسے ہی فون ریسیو ہوا اس نے فوراً فون اسپیکر پر ڈالا
ہاں ہیلو ریان بھائی 😇
کیا بنا بتا جلدی کیا ڈیٹ فکس ہوئی ..
اللہ اللہ کتنے بے صبرے ہیں آپ ریان بھائی پہلے میری بات تو سن لیں ..
یار ایک پرابلم ہوگئی ہے ..
کیا 😱
حریم بھابھز کے گھر والوں نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ جب تک بھابھز کی پڑھائی مکمل نہیں ہوجاتی تب تک شادی کا سوچیں بھی مت آپ
کیا 😱 ایسے کیسے ہوسکتا ہے گھر والوں نے بولا نہیں کچھ انہیں وہ بلکل رونے والا ہوگیا تھا 😂
تبھی ان سب کا مشترکہ قہقہہ بلند ہوا 😂😂😂
ارے ان کو چھوڑو فاری ہمیں بتاؤ کیا خبر ہے زارا اور نشرح بولیں😂
بھئی سب بڑوں نے مل کر ریان بھائی اور حریم بھابھی کی شادی کی ڈیٹ فکس کرلی ہے 😍
وہ بھی ایک ہفتے بعد کی❤
واؤ 😍😍😍😍
یاہوووو 💪
کتنا مزا آۓ گا اب ❤
رکیں لیڈیز اب ذرا چپ کریں اور مزہ دیکھیں😂
لیکن منان بھائی کال کس کو کر رہے ہیں آپ ؟...
نشرح چپ کرو اور دیکھتی جاؤ😁
منان بھائی آپ تو کچھ بولیں ہی مت سمجھے آپ😏
منان حسب عادت روم میں داخل ہوتے ہی انکو تنگ کرنا شروع ہوگیا😁
نشرح کو کل کی آئسکریم والی بات سوچ سوچ کر غصہ آرہا تھا😂
وہ لوگ بحث کرنے میں مصروف تھے تبھی فاریہ اعلان کرتی ہوئی روم میں داخل ہوئی
مبارکاں مبارکاں مبارکاں 🎉
خواتین و حضرات سنئیے ایک تازہ ترین خبر 😊
(Excuse me)
یہ تم نے کیا کوئی نیوز چینل کھول لیا ہے 😂😂😂😂
منان اس کا مزاق اڑاتا ہوا بولا
جی نہیں کوئی چینل وینل نہیں کھولا میں نے😒
اور وہ تین چڑیلیں ان کے پیچھے پیچھے 😂😂
جبھی لان میں شایان داخل ہوا ..
اور وہاں کا منظر دیکھ کر گنگ رہ گیا
جہاں منان اور آیان درخت پر چڑھ کر بیٹھے تھے اور نیچے نشرح , فاریہ اور زارا بیٹس لے کر کھڑی نیچے اترو نیچے اترو چلّا رہی تھیں😂😂
ہاہاہا پاگل ہیں یہ سب بھی 😂😂
________________
آج وہ سب لوگ شاہ ولا میں موجود تھے حریم اور ریان کی شادی کی تاریخ طے کرنے کیلئے❤
واؤ حریم بھابھی اب آپ ہمیشہ کےلئے ہمارے گھر آجائیں گی زارا بولی 😇
واؤ کتنا مزہ آۓ گا نہ فاریہ بولی 😍
ویلی یاں , نکمیاں سارے جہان کی آج بھابھز کا دماغ کھا رہی ہیں 😂
آیان اور منان نے ایک دوسرے کو اشارہ کیا...
منان نے لان میں پودوں کو پانی دینے کے لئے لگایا گیا پائپ اٹھایا اور آیان جاکر نل کھول آیا
اور انہوں نے اس پائپ کا منہ سیدھا ان تینوں کی طرف کردیا😂😂
وہ جو مزے سے بیٹھی آئسکریم کھا رہی تھیں اس اچانک کے افتاد پر بوکھلا گئیں😂
اور آئسکریم بیچاری پانی میں بہہ گئی😁
بند کریں بند کریں اسے میں بتارہی ہوں اچھا نہیں ہوگا بند کریں😂 وہ تینوں مسلسل چلّا رہی تھیں
اور وہ دونوں ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہورہے تھے
اب نہیں چھوڑیں گے وہ تینوں جیسے ہی ان کی جانب لپکیں ان دونوں نے دوڑ لگادی اب وہ دونوں بندر آگے آگے تھے ..
وہ دونوں کچھ سمجھ پاتے اس سے پہلے نشرح
ان دونوں کو روم میں لاک کر کے بھاگ گئی😂😂😂😂
نشرح کی بچی😠
تم تینوں چڑیلیں بچو گی نہیں ہم سے.... چھوڑیں گے نہیں ہم تم تینوں کو 😡
ہاہاہاہا پہلے پکڑ کے تو دکھائیں😂😂 وہ تینوں یک زبان بولیں اور وہاں سے بھاگ نکلیں😂
_______________
نشرح , فاریہ اور زارا اس وقت لان میں بیٹھی آئسکریم کھارہی تھیں اور ساتھ ساتھ خوشگپیوں میں مصروف تھیں...
جبھی پیچھے چپ کے سے آیان اور منان آئے...
وہ باتوں میں اتنی مگن تھیں کہ انہیں پتا ہی نہیں چلا ..
نہیں کوئی نہیں لے کے جارہے ہم 😏
ویسے بھی اتنی ٹھنڈ میں آئسکریم کون کھاتا ہے😂😂
ہم کھاتے ہیں ..
ویسے بھی کوئی ٹھنڈ نہیں ہے
پلیز لے جائیں بھائی نہیں ہیں😢
نہیں 😁😁😁
اب جاؤ یہاں سے اور ہمیں گیم کمپلیٹ کرنے دو میں بتا رہا ہوں ...
اوکے نہیں لے جارہے نہ آئسکریم تو گھر میں بھی پڑی ہے ہم کھالیں گے.. اب دیکھیں بچو ہم آپکے ساتھ کیا کرتے ہیں 😡
اس نے فاریہ اور زارا کو اشارہ کیا وہ دونوں پلگڈ آؤٹ کر کے ڈی وی ڈی پلئیر اٹھا کر بھاگ گئیں
وہ یہ سب سوچ کر مسکرا رہا تھا اور اب کافی حد تک ریلکس ہوچکا تھا...
تمہیں تو میں منا لونگا❤
نشرح احمد..💞
__________________
آیان اور منان بیٹھے ویڈیو گیم کھیلنے میں مصروف تھے ...
تبھی ان کے روم میں نشرح , فاریہ اور زارا آئیں ..
یار منان بھائی , آیان سنیں نہ
ہممم بولو
ان دونوں نے مصروف انداز میں کہا
بھئی پلیز ہمیں باہر لے جائیں آئسکریم کھلانے پلیزززز ...
اور پھر جس دن ان لوگوں کو پاکستان کا ویزا ملا تھا تب شایان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا 😍
وہ سب باتیں یاد کر کے ہنس دیا تھا جب وہ ویزہ لے کر گھر آیا تھا تو کیسے وہ حدیقہ بیگم کو جھوم جھوم کر بتا رہا تھا
ماما ماما ماما آئی ایم سو ہیپی ٹوڈے😍😍
اللہ ہمیشہ میرے بیٹے کو ہیپی ہی رکھے پر بتائیں تو صحیح کہ یہ آپ اتنے خوش کیوں ہیں آپ❤
ماما ہمارا ویزا لگ گیا ہے پاکستان کا ہماری پرسوں کی فلائٹ ہے😍😍😍
اوہو تو اب مجھے سمجھ آئی ہے آپ کی خوشی کی وجہ ❤
اس بار ہم پاکستان سے اپنی امانت لے کر ہی آئیں گے😊 حدیقہ بیگم نے بیٹے سے کہا ..
اوہ ماما آئی لو یو 😘
لو یو ٹو مائی سن💞
اور حدیقہ بیگم نے دل میں بیٹے کی دائمی خوشیوں کے لئے دعا کی تھی 😇
نشرح اسوقت 5 سال کی تھی جبکہ شایان 12 سال کا تھا.. تب وہ نشرح کی پیدائش کے پہلی بار پاکستان آۓ تھے ..
شایان کو پہلی ہی نظر میں وہ چھوٹی سی گڑیا بہت پیاری لگی تھی ..
اور پھر اسے وہ دن بھی یاد تھا جب حدیقہ بیگم نے اپنے بھائی اور بھابھی سے اس چھوٹی سی گڑیا کو اپنے بیٹے کے لئے مانگ لیا تھا ... تب اس نے ان سب کی باتیں بھی سنی تھیں مگر نشرح آج تک اس بات سے انجان تھی
جب چھوٹا تھا تب ہی سے نشرح کی محبت اسکے دل میں گھر کر گئی تھی❤ اور پھر وہ جیسے جیسے بڑا ہوتا گیا یہ محبت بھی پروان چڑھتی گئی...
اور وہ جتنے سال انگلینڈ میں رہا اس نے پل پل اس کو یاد کیا تھا...
لیکن اس نے کبھی نشرح سے کوئی رابطہ نہیں رکھا تھا حالانکہ منان اور زارا کنٹیکٹ میں تھے نشرح کے ساتھ اور ان کے تھرو اسے آۓ روز نشرح کے نت نئے کارناموں کے بارے میں پتہ لگتا رہتا تھا 😂
سردی ہو یا گرمی لیکن گھنٹوں بیٹھ کر پورے چاند کو تکنا اس کی بچپن سے عادت تھی ... وہ ہمیشہ اس منظر میں گم ہو کر سکون محسوس کرتی تھی وہ نہیں جانتی تھی کیوں...
شاید چاند یہ قوت رکھتا ہے کہ دیکھنے والے کو پل بھر میں اپنا اسیر بنا لے ...
وہ ابھی اسی منظر میں کھوئی ہوئی تھی .. تبھی کوئی آ کر اس کے ساتھ بیٹھا ...
اس نے گردن موڑ کر جیسے ہی دیکھا تو فوراًاٹھ کر وہاں سے جانے لگی تبھی شایان نے اسے بازو سے پکڑ کر روک لیا ...
ہاتھ چھوڑیں میرا ..
آئی ایم سوری ... مجھے وہ سب نہیں کہنا چاہئے تھا
آپ جو مرضی کہیں مجھے آپ کی کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا 😒
کہہ کر وہ بازو چھڑا کر نیچے کی جانب بڑھ گئی
اور وہ ماضی میں کہیں کھو گیا
اسے آج بھی یاد تھا وہ دن جب اس نے پہلی بار نشرح احمد کو دیکھا تھا ...
نشرح اپنے روم میں آکر فریش ہوئی پھر سونے کے لئے لیٹ گئی نیند آنکھ سے کوسوں دور تھی ..
ذہن میں بار بار شایان کی باتیں گونج رہی تھیں .. وہ ہوتے کون ہیں مجھے یہ سب کہنے والے😢
افففف میں پاگل ہو جاؤں گی 😣
اسے کمرے میں گھٹن محسوس ہورہی تھی اسلئے کچن میں گئی اپنے لئے کافی بنائی اور شال اوڑھے ٹیرس پر آکر منڈیر کے ساتھ لگے لکڑی کے جھولے پر بیٹھ گئی ...اور چاند جو آج پورے تاب پر تھا اسے دیکھنے لگی 😊
وہ جب بھی اداس ہوتی تھی تو یہی کرتی تھی ...❤
اور پورا چاند تو اسے ویسے بھی بہت پسند تھا وہ جب بھی کوئی قدرتی مناظر دیکھتی ان میں کھو سی جاتی ...
سمپلی کہیں تو اسے نیچر سے بہت پیار تھا ..
ڈوبتا سورج , پورا چاند , پھول , تتلیاں , بارش .... وہ ان سب چیزوں کو دیکھ کر بلکل بچی بن جاتی تھی ..
وہ جس کے ساتھ چاہے بات کرے جس کے ساتھ مرضی جاۓ تجھے اتنا غصہ کیوں آرہا ؟.. تجھے کیوں فرق پڑھ رہا ہے اس کے Behaviour سے ..
وہ ٹھیک تو کہہ رہی تھی تو ہوتا کون ہے اس کو روکنے والا ...😢
پر میں کیا کروں مجھے نہیں اچھا لگتا جب وہ کسی اور سے بات کرتی ہے ...
جب کوئی اور اسے دیکھتا ہے مجھے نہیں اچھا لگتا ....
میں نے بچپن سے صرف اسی کو چاہا ہے اسی سے محبت کی ہی .. ہر پل بس اسی کا انتظار کیا ہے ...
لیکن وہ کیوں نہیں سمجھتی میرے جزبات کو 😔
کیوں کیوں کیوں 😡
لیکن میں نے کبھی اس پر یہ بات ظاہر بھی تو نہیں کی .. اس کو کبھی بتایا بھی تو نہیں (دل نے پھر سے تنبیہہ کی )❤
😔
کہتا ہوا وہ بھی سیدھا اپنے روم میں چلا گیا ...
اور منان بیچارے کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا 😂😂
لگتا ہے ان دونوں کا جھگڑا ہو گیا ...
فاریہ بولی
لگتا کیا ہے پکا ہوا ہے تبھی تو اتنا منہ بنا ہوا تھا دونوں کا ..منان بولا
چلو خیر چھوڑو خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے😂😂😂
_______________
شایان اس وقت اپنے روم سے منسلک بالکونی میں کھڑا تھا اور بہت غصے میں تھا اسے اپنے آپ پر رہ رہ کر غصہ آرہا تھا ...
کیا ضرورت تھی اس سے یہ سب کہنے کی ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain