Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

جو مرضی کریں آئندہ آپ کو نہیں روکوں گا😡
اور ریش ڈرائیو کرتا ہوا گاڑی بھگا لے گیا ....
______________
وہ دونوں ابھی لاؤنج میں داخل ہوۓ تھے جہاں ریان , منان , آیان , فاریہ اور زارا بیٹھے گپے مارنے میں مصروف تھے ..
ارے نشرح بھائی آگۓ آپ لوگ ..
نشرح یہ دیکھو ... منان بھائی پلیز ابھی میں بہت تھک گئی ہوں اپنے روم میں جارہی ہوں😒
نشرح سیدھے اپنے روم میں چلی گئی ..
ارے اس چڑیل کو کیا ہوگیا 😳
اس نے شایان سے پوچھا ؟...
خود جاکر پوچھ لو😒

Mirh@_Ch
 

وہ میرا فرینڈ ہے (اس نے دانت پیس کر کہا )....😬
ہونہہ فرینڈ 😒
میں اب آپ کو بتا رہا ہوں آپ مجھے آئندہ اس ارسل کے ساتھ نظر نہ آئیں
سمجھی آپ (وہ اس وقت بہت غصے میں تھا )
ایکسکیوزمی😒 میں چاہے جس کے ساتھ بھی نظر آؤں آپ ہوتے کون ہیں مجھے روکنے والے😡
(I do whatever i want to do ..
& it's none of ur buisness)😒
وہ غصے سے بولی ...
ہممم ٹھیک کہا آپ نے میں ہوتا کون ہوں😐 .

Mirh@_Ch
 

وہ میرا مطلب ہے کہ میں بھی گھر جارہا ہوں چلیں میرے ساتھ (وہ اپنے غصے پر کنٹرول کرتا ہوا بولا )
چلیں 😒 (وہ منہ بنا کر بولی )
اور پھر وہ دونوں گھر کے لئے نکل گئے ...
وہ چپ چپ ڈرائیو کررہا تھا اور وہ مسلسل کھڑکی سے باہر دیکھ رہی تھی
شایان اس وقت بہت غصے میں تھا اور اسے خود بھی سمجھ نہیں آرہا تھا کہ اسے اتنا غصہ کس بات پر آرہا ہے😂
پہلے تو کنٹرول کر کے بیٹھا رہا مگر جب برداشت نہیں ہوا تو بول پڑا 😞
یہ آپ اس ارسل سے اتنا فری کیوں ہوتی ہیں 😡
جی ؟...😐
میں نے جو پوچھا اس کا جواب دیں 😠
وہ ساتھ ساتھ ڈرائیو کرتا ہوا پوچھ رہا تھا

Mirh@_Ch
 

اوکے وہ دونوں نکلنے ہی لگے تھے تبھی شایان آتا ہوا دکھائی دیا
وہ میں اپنا موبائل بھول گیا تھا
اس نے اپنا موبائل اٹھایا اور جانے ہی لگا تبھی نظر نشرح پر پڑی
آپ کہاں جارہی ہیں (اس نے کن اکھیوں سے ارسل کو دیکھتے ہوۓ پوچھا )
سب لوگ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے اسلئے ارسل مجھے ڈراپ کرنے جارہا تھا .. چلیں ارسل
جی جناب چلیں...
نشرح بولی
کوئی ضرورت نہیں ہے😠 (وہ غصے سے بولا )
جی ؟...

Mirh@_Ch
 

اور وہ اپنی پلکیں جھکا گئی
پھر بڑوں کے کہنے پر رسم شروع کی گئی
ریان اور حریم نے ایک دوسرے کو رنگ پہنائی باقی سب نے مل کر ہوٹنگ کی😍
منگنی کی رسم خیریت سے ہوگئی
اب سب لوگ کھانا کھا کر بیٹھے باتوں میں مصروف تھے تبھی سب بڑے اجازت لے کر نکل گئے گھر کے لئے 😇
ماما میں اپنا سامان وغیرہ لے کر آرہی ہوں منان بھائی لوگ ابھی یہیں ہیں تو ان کے ساتھ آجاؤں گی...
وہ اپنا سامان سمیٹ کر لان میں آئی لیکن سب لوگ جا چکے تھے
اوہو اب میں کس کے ساتھ جاؤں
چلو نشرح میں تمہیں ڈراپ کر دیتا ہوں ویسے بھی میں گھر ہی جارہا تھا راستے میں تمہیں بھی چھوڑدوں گا
ارسل بولا

Mirh@_Ch
 

سب کی نظریں انہی پر تھیں
ماشاءاللہ ہماری بیٹی تو بہت پیاری لگ رہی ہے
تابندہ بیگم حریم کو دیکھ کر بولیں
اور میں دادو ؟..
نشرح بولی
بھئی آپ تو ہیں ہی پیاری 😇 ماشاءاللہ سے اور آج تو اور بھی پیاری لگ رہی ہو بلکل گڑیا جیسی 😍
نشرح نے آج بلیک کلر کا فل گھیردار فراک پہن رکھا تھا جس کے گلے , دامن اور آستینوں پر شیشوں کا کام نفاست سے ہو رکھا تھا ساتھ ہم رنگ چوڑی دار پجامہ اور شیفون کا دوپٹہ سلیقے سے شولڈر پر پن اپ کیا ہوا تھا ساتھ ہلکا پھلکا میک اپ اور جیولری اس کی تیاری کو چار چاند لگا رہے تھے بالوں کو آج اس نے کھلا چھوڑا تھا وہ آج سچ مچ میں گڑیا لگ رہی تھی 😍
انہوں نے حریم کو لا کر ریان کے ساتھ بیٹھا دیا
واللہ آج تو جان لینے کا ارادہ لگتا ہے آپکا😍
ریان نے حریم کے کان میں سرگوشی کی

Mirh@_Ch
 

ارے حریم بھابز آگئیں 😍
جیسے ہی منان نے بولا ریان نے فوراً سامنے دیکھا😂😂
ہاہاہاہاہا توبہ ہے ریان بھائی کتنی جلدی ہے آپکو ..
منان میں بتا رہی ہوں تو پکا پٹ جاۓ گا اب مجھ سے😂
تبھی سامنے سے شایان آتا ہوا دکھائی دیا ..
یار بھائی کہاں رہ گئے تھے آپ ؟..
ہاں یار وہ میری کار خراب ہوگئی تھی تبھی پیچھے رہ گیا تھا ...
تبھی نشرح , فاریہ اور زارا حریم کو لے کر آئیں لان میں
بھابھز آگئیں❤

Mirh@_Ch
 

پارٹی بدل لی نہ تم نے
ریان بولا
بھئی میں نے تو صبح سے بدلی ہوئی آپ کو اب پتہ چلا ہے😂
اب نکالیں ...
اچھا چڑیل یہ لو😒
یس یاہووو😍
آئیے جیجو جی😜
شکریہ سالی صاحبہ😇
________________

Mirh@_Ch
 

منان بھائی ہم نے آپ سے مانگا ؟..
نہیں نہ
تو چپ کر کے بیٹھیں 😒
ریان بھائی نیگ نکالیں پورے بیس ہزار
اوہ ہٹو ہٹو یہاں سے جمعرات کو آنا 😂😂😂
منان بھائی 😠
بھئی ایک انگوٹھی پہنانی ہے اس کے لئے کون بیس ہزار لیتا
ہم لیتے ہیں ریان بھائی اب جلدی نکالیں ..
(that's not fair Nashra )

Mirh@_Ch
 

اتنے میں شایان روم میں اینٹر ہوا ...
وہ سب سے پہلے ہی ریڈی ہو کر نیچے چلا گیا تھا اب تیسری چوتھی دفعہ ان کو بلانے آچکا تھا
بھئی چل بھی لو اب لیٹ ہورہا ہے مامو جان غصے ہورہے ہیں
اوکے اوکے چلو بھائی چلو
_______________
وہ لوگ ابھی شاہ ولا پہنچے تھے
ویلکم کے لئے وہاں پہلے سے ہی رشنہ شاہ , زمان شاہ نشرح اور حریم کی کزنز موجود تھیں ❤
وہ سب لوگ اینٹر ہوگئے اس کے بعد جیسے ہی ریان لوگ اندر جانے لگے نشرح اور حریم کی دو کزنز رِدا اور حُدا نے ان کو روک لیا
اہم اہم ہونے والے جیجا جی پہلے نیگ دیں پھر ہی اندر جانے دیں گے
کونسا نیگ بھئی منگنی پر کونسا نیگ ہوتا ہے

Mirh@_Ch
 

ریان کی بھی سیم ڈریسنگ تھی بس اس کی واسکٹ کا کلر براؤن تھا ❤
ارے بھئی چلیں بھی اب ریان بھائی دیر ہو رہی ہے
چپ کر کے ادھر ٹک کے بیٹھ جاؤ
جب خود گھنٹے لگاۓ تب نہیں دیر ہورہی تھی
نہیں تو نہ سہی کریں تو کریں دیر آپ کی ہی منگنی لیٹ ہو حی ہمیں کیا 😂
ارے نہیں بس ہو گیا دیکھو میں ریڈی ہوں یار میں اچھا تو لگ رہا ہوں نہ 😒
اس نے اس انداز میں پوچھا کہ ان سب کی ہنسی چھوٹ گئی ...
اتنے میں شایان روم میں اینٹر ہوا ...
وہ سب سے پہلے ہی ریڈی ہو کر نیچے چلا گیا تھا اب تیسری چوتھی دفعہ ان کو بلانے آچکا تھا

Mirh@_Ch
 

ہاں بس بس ریان بھائی ہوگیا ہوگیا وہ پرفیوم کی آدھی سے زیادہ بوتل اپنے اوپر اسپرے کرتا ہوا بولا
پرفیکٹ 😍
ابے یار ہٹ یہاں سے آج تیری منگنی نہیں ہے جو اتنا سج دھج رہا ہے
مجھ بیچارے پر رحم کر بھائی آج میری منگنی ہے مجھے تیار ہو لینے دے تجھے اللہ کا واسطہ😂😂
ہاں بس بس یہ رہ گیا ایک منٹ ..
کچھ نہیں رہ گیا نکل میرے روم سے تو
نکل فوراً
اچھا اچھا اب نہیں کرتا تنگ پکا😂
آج ان سب کزنز نے same dressing کی تھی ..
وہ سب آج وائیٹ شلوار قمیض اس کے اوپر بلیک واسکٹ پہنے بہت جچ رہے تھے ...

Mirh@_Ch
 

ہاہاہا واقعی بھئی آپ کی بیسٹی ہے تو خوبصورت تو لگے گی نہ😍
اور یہ کیا بیٹا آپ ابھی تک تیار نہیں ہوئیں مہمان آنے والے ہوں گے جلدی سے ریڈی ہوجائیں
جی آنٹی میں بس 5 منٹ میں ریڈی ہو کر آئی
_______________
آج سب لڑکے ریان مے روم میں ڈیرہ جما کر بیٹھے تھے
ہاں پرفیکٹ آج تو سب تجھ پر فدا ہی ہوجائیں گے
کوئی اتنا ڈیشنگ کیسے ہوسکتا ہے
منان شیشے کے سامنے کھڑا ہوا اپنے آپکو دیکھ کر ایک گھنٹے سے اپنی تعریفوں میں مصروف تھا ..
منان ہٹ نہ یار شیشے کے آگے سے مجھے بھی تیار ہونا ہے
ریان تنگ آکر بولا

Mirh@_Ch
 

آج شاہ ولا میں ہر طرف روشنیاں ہی روشنیاں پھیلی ہوئیں تھیں
انگیجمنٹ کا انتظام باہر لان میں کیا گیا تھا
پورا لان وائیٹ , پنک Roses اور برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا ہر چیز آج نکھری نکھری لگ رہی تھی
نشرح ابھی حریم کو تیار کر کے ہٹی تھی تبھی رشنہ بیگم کمرے میں داخل ہوئیں ..
ارے ماشاءاللہ میری بیٹی کتنی پیاری لگ رہی ہے اللہ نظر بد سے بچاۓ
وہ کمرے میں آتے ہی حریم کی بلائیں لینے لگیں
حریم نے پنک کلر کی میکسی پہنی تھی جس پر نگوں کا بے حد خوبصورت کام ہوا تھا
ساتھ نفاست سے کئے ہوۓ میک اپ اور سمپل سی جیولری میں وہ نظر لگ جانے کی حد تک خوبصورت لگ رہی تھی
بھئی آنٹی آخر یہ بیسٹی کس کی ہے
نشرح نے فرضی کالر جھاڑتے ہوۓ کہا ..

Mirh@_Ch
 

اچھا بھئی بتائیں نہ 😂😂😂
لڑکی اب تو گھر والے ہی بتائیں گے😂
مطلب آپ نہیں بتائیں گے ...
بلکل نہیں😁
تو پھر نکلیں یہاں سے فوراً 😒
ہاہاہاہا 😂😂😂
اب ہنسی کیوں آرہی ہے
کچھ سوچ سوچ کے ہنسی آرہی ہے😂😂
ہنستے رہیں😒😒

Mirh@_Ch
 

کیا بس بتائیں نہ آپ نے اس دن بھی نہیں بتایا تھا وہ جو آپ کہہ رہے تھے تاریخی فیصلہ ...
پلیز مجھے بتا دیں
اللہ کا پکا وعدہ کسی کو نہیں بتاؤں گی
اس نے اس معصومیت سے کہا کہ حریم اور منان دونوں کی ہنسی چھوٹ گئی 😂😂😂😂

Mirh@_Ch
 

نہیں جی میں تو بھابز کو دوں گا 😂
دیں اور نکلتے بنیں یہاں سے😒
اس نے منہ بنا کر کہا
اوہ لڑکی تمیز سے زرا لڑکے والے ہیں ہم 💪
اوہ اچھا پھر ہم کیا کریں 😒
عزت کرو میری 😇
ایویں فری میں 😏
ویسے نشرح اب تم اپنی فکر کرو
کیوں😱
بس ....

Mirh@_Ch
 

ہاہاہاہا یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں😂
ہاں جی کیا مسلہ ہے آپ کو گھر میں چین نہیں ہے کیا 😒
اوہ لڑکی میں ایویں ویلا نہیں آیا یہاں ...
پھر ؟...
میں یہ بھابز کا ڈریس وغیرہ دینے آیا تھا❤
اوہ واؤ ڈریس آ گیا😍😍
ادھر دکھائیں مجھے 💓
تمہیں ایویں دکھاؤں تم چلو یہاں سے 😂😂
تو اور کیا پڑوسیوں کو دکھائیں گے 😒

Mirh@_Ch
 

حریم جو ابھی اٹھنے کی تیاری میں تھی نشرح نے اسے دوبارہ بٹھا لیا ..
کدھر ؟..
یار ہینڈ واش کر کے آؤں ..
کعئی ضرورت نہیں ہے
ادھر بیٹھ جاؤ چپ کر کے میں خود ہی کھلا دوں گی تمہیں کھانا سمجھی ..
اوکے حریم منہ پھلا کر واپس بیٹھ گئی 😂
(Knock knock )
کیا میں اندر آجاؤں😂
منان بھائی آپ آل ریڈی اندر آچکے ہیں
نشرح دانت پیس کر بولی😬

Mirh@_Ch
 

اور جو بھی کام ہے مجھے بتاؤ میں کر دوں گی سارے کام سمجھی
اچھا اچھا میری ماں ❤
_________________
وہ ابھی مہندی لگوا کر ہٹی ہی تھی تبھی رشنہ بیگم کمرے میں ملازم کے ساتھ کھانا لے کر داخل ہوئیں ...
ارے آنٹی آپ نے کیوں تکلیف کی مجھے بتا دیتیں میں آجاتی ..
ارے نہیں نہیں نشرح بیٹا اس میں تکلیف کیسی 😇
چلیں اب آپ دونوں جلدی سے کھانا کھا لیں ویسے بھی یہ حریم نے صبح سے کچھ نہیں کھایا یقیناً آپ نے بھی نہیں کھایا ہو گا اب پہلے کھانا کھائیں پھر کوئی اور کام کیجئے گا
اوکے آنٹی تھینک یو😍
ویسے بھی بہت بھوک لگ رہی تھی 😂