کبھی سنا ہے کہیں کہ کوئی اپنی بیسٹی کی عزت کرتا ہے😂😂
اگر میں تمہاری عزت کروں گی نہ تو وہ تمہاری بے عزتی ہو گی😂😂
بیسٹ فرینڈز تو ذلیل ہوتے ہوۓ ہی اچھے لگتے ہیں❤
صحیح کہہ رہی ہو😄
چلو اب اٹھو مہندی بھی نہیں لگوائی ابھی سست لڑکی
تھوڑی دیر میں لگعاتی ہوں نشرح ابھی تھوڑا کام ہے یہ کر لوں
کوئی کام وام نہیں چپ چاپ بیٹھ جاؤ ادھر آپ مہندی لگائیں اس کے
اس نے مہندی لگانے والی سے بولا
نشرح ح ح ح ح ح تم آگئی 😍😍
حریم نشرح کو دیکھ کر خوشی سے اچھل پڑی ..
ایسا ہو سکتا ہے کیا کہ میری بیسٹی کی انگیجمینٹ ہو اور میں نہ آؤں ❤
تھینک یو سو مچ نشر😍
بھئی اب میری خاص مہمان نوازی کرنی پڑے گی آخر اپنے بھائی کا فنکشن چھوڑ کے تمہارے پاس آئی ہوں😋 نشرح نے گردن اکڑاتے ہوۓ کہا 😎
ہاں ہاں ضرور تم رکو تو صحیح میں ابھی تمہاری مہمان نوازی کرتی ہوں 😂
اور اس نے کشن پھینک کر نشرح کو مارا😂
اوہ لڑکی اب عزت کیا کرو میری ہونے والی نند ہوں تمہاری 😒
ہاہاہاہا نشرح عزت کروں اور تمہاری لائک سیریسلی 😂😂😂😂😂😂
وہ ابھی ڈرائیو کررہا تھا اور ڈرائیو کرتے وقت بھی نشرح کی باتیں ذہن میں گھوم رہی تھیں (یہ ہیں میرے فرینڈ)
افففففففف میں اتنا کیوں سوچ رہا ہوں
مجھے اتنا غصہ کیوں آرہا ہے
(cool down shayan malik cool down )
وہ اس کا جسٹ فرینڈ ہی تو ہے
لیکن .. ( دماغ نے ایک بار پھر سے تنبیہہ کی)
لیکن ویکن کچھ نہیں تو اتنا مت سوچ شایان وہ جسٹ فرینڈز ہیں ( اس نے اپنے دماغ کو ڈپٹا )
اور پھر وہ گاڑی بھگا لے گیا 😂
_________________
It's really nice to meet u 😊
Same here😊
وہ ان سے مصافحہ کرتا ہوا باہر کی جانب بڑھ گیا ..
ارسل یہ میرا سامان تو حریم کے روم تک چھوڑ دو پلیز...
چلیں جناب چھوڑ دیتے ہیں 😊
شایان جو نشرح کی آواز سن کر رکا تھا
ایک نظر ان پر ڈالتا ہوا وہاں سے واک آؤٹ کر گیا ..
________________
تبھی سامنے سے حریم کی خالہ کا بیٹا ارسل جو نشرح اور حریم کا کلاس فیلو بھی تھا آتا ہوا دکھائی دیا ...
ہاۓ نشرح کیسی ہو ؟..
میں بلکل ٹھیک تم کیسے ہو
میں بھی ٹھیک 😇
شایان ان دونوں کو خاموشی سے دیکھ رہا تھا ..
تبھی نشرح کی نظر ساتھ کھڑے ہوۓ شایان پر گئی ...
(Arsal meet my cousin Shayan )
ہیلو ...
اور یہ ہیں میرے فرینڈ اور حریم کے کزن ارسل ...
ہیلو..( ہونہہ فرینڈ😏) اس نے جل کر سوچا
نشرح کو بھی لیٹ ہورہا تھا تو زیادہ چوں چراں کئے بغیر چلی گئی شایان کے ساتھ ....
وہ لگی ابھی حریم کے گھر پہنچے تھے
اسلام و علیکم آنٹی ...
دونوں نے انکو مشترکہ سلام کیا
وعلیکم اسلام ..
اچھا ہوا نشرح بیٹا آپ آگئیں ورنہ حریم نے تو مجھے پاگل کر دیا ہے 😂
ہاہاہا ڈونٹ وری آنٹی اب میں آگئی ہوں نہ اس کو اب میں دیکھ لیتی ہوں😍
جاؤ آپ وہیں سے شرکت کرو ..
حبیبہ بیگم بولیں 😍
(Thank u so much Bari mama )😘
آیان اور منان بھائی کہاں ہے نظر نہیں آرہے ..
بیٹا وہ وہ تو زارا , فاریہ اور آپکی پھپھو کے ساتھ شاپنگ گئے ہیں ...
اوہ اب میں کس کے ساتھ جاؤں
ارے شایان بیٹا یہاں آئیں
جی ممانی جان
بیٹا یہ نشرح کو زرا حریم کے گھر تو چھوڑ آئیں
اوکے ممانی جان..
آج ریان اور حریم کی منگنی تھی
ملک ولا میں آج خوشیوں کا سماں تھا
سب لوگ رات کے فنکشن کے لئے تیاریوں میں مصروف تھے
تبھی نشرح شور مچاتی ہوئی لاؤنج میں آئی ماما مجھے حریم کے گھر جانا ہے
کیوں بھئی حریم کے گھر کیا کرنے جانا ہے اب آپ نے .. ویسے بھی شام میں تو سب نے ہی جانا ہے رسم کے وقت..
وہ ماما ابھی حریم کی کال آئی تھی بہت اداس ہورہی تھی آپ کو تو پتہ ہے نہ اس کی کوئی بہن نہیں ہے تو اس کے اسپیشل ڈے پر کوئی بھی نہیں ہے اسکی ہیلپ کرنے والا...
میں نے سوچا میں چلی جاؤں اسکے پاس تھوڑا خوش ہو جاۓ گی پگلی😂
ہاں بیٹا یہ تو بہت اچھی بات ہے
بھائی اٹھیں اٹھیں اٹھیں
کیا ہے کیوں شور مچایا ہوا ہے تم سب نے
اٹھیں تو سہی
اچھا ایسے نہیں اٹھیں گے نہ آپ
ان سب نے ایک دوسرے کو اشارہ کیا اور ایک ساتھ بولے
حریم بھابھی کے گھر والے مان گئے😍😍😍
کیا اااا سچ کہہ رہے ہو
اس کی ساری نیند ایک ہی پل میں اڑن چھو ہوئی تھی😂
جی جی بلکل سچ 😂😂😂
اوہ یار صبح صبح اتنی اچھی خبر سنائی ہے اس نے خوشی سے منان کو گلے لگا لیا یار چھوڑیں مجھے چھوڑیں نہ یار میں حریم بھابھی تھوڑی ہوں😂😂😂
میں سب کو بتاتی ہوں پھر کل ایسا کرتے ہیں مل کر منگنی کی ڈیٹ فکس کر لیتے ہیں
جی جی جیسا آپ کو مناسب لگے
چلیں اللہ حافظ پھر بات ہوگی
اللہ حافظ😇
ارے ممانی جان کس کا فون تھا ؟.. بھئی حریم کے گھر سے فون تھا اس کے گھر والوں نے ہاں کہہ دی ہے 😍
یاہوووووووووو ان سب نے مل کر ہووٹنگ کی❤
اوہ بلے بلے اوہ شاوا شاوا
ارے ارے منان بیٹا آرام سے 😂
ریان بھائی ریان بھائی وہ لوگ ریان کے کمرے کی طرف بھاگے
حبیبہ بیگم نے کال پِک کی
اسلام وعلیکم 😇
کیا حال ہے آپکا رشنہ بھابھی
میں بلکل ٹھیک آپ کیسی ہیں ؟..
میں بھی ٹھیک شکر اللہ کا
میں نے آپکو کچھ بتانے کیلئے کال کی تھی
جی جی بتائیے
مبارک ہو آپ کو بہت بہت
ہماری طرف سے ہاں ہے 😇
خیر مبارک آپکو بھی بہت بہت مبارک ہو
پاپا جیسا آپ اور ماما مناسب سمجھیں
ویسے بھی جو آپ اور ماما میرے لئے جو کریں گی وہی سب سے بیسٹ ہوگا😇
خوش رہیں بیٹا 😍 ہمیں آپ سے یہی امید تھی
_______________
احمد اور فہاد صاحب اسوقت آفس گئے ہوۓ تھے
آج ان لوگوں کی یونی سے آف تھا اسلئے وہ سب اسوقت لاؤنج میں بیٹھے گپے مار رہے تھے تبھی فون کی بیل بجی ....
جی آجائیے ..
ارے ماما پاپا آپ .. کوئی کام تھا تو مجھے بلا لیتے میں آجاتی
ادھر آئیں بیٹا بیٹھیں یہاں
جی پاپا ..
ہمیں اپنی بیٹی سے ایک امپورٹنٹ بات کرنی ہے ..
جی جی پاپا بولیں
بیٹا آج نشرح کے گھر والے آۓ تھے نہ
جی جی پاپا
وہ لوگ اپنے بیٹے ریان کے لئے ہماری بیٹی کا ہاتھ مانگنے
آپ کا کیا خیال ہے بیٹا
سب کی ہنسی چھوٹ گئی 😂😂😂
آپ سب ہنس کیوں رہے ہیں😢
اپنی شکل دیکھیں بیٹا ذرا آپ
دیکھ کہ کسی کی بھی ہنسی چھوٹ جاۓ😂😂😂
ریان بھائی وہ لوگ مان گئے ہیں بس کل تک کا ٹائم مانگا ہے کل جواب دیں گے😂
پر کل تک کیوں آج ہی بتا دیتے نہ 😩
اللہ اللہ کتنا بے صبرا ہے یہ لڑکا😂
_________________
حریم اپنے کمرے میں بیٹھی کچھ سوچ رہی تھی ..
تبھی اس کے روم کا دروازہ نوک ہوا .
منان کافی ڈرامائی انداز میں بولا
اور یہ سنتے ہی ریان کی شکل دیکھنے والی تھی
باقی سب اپنی ہنسی دباتے رہے😂
پر کیوں کہا کیا انہوں نے کچھ تو وجہ ہوگی نہ
ہاں وہ کہہ رہے کہ ہم اپنی بیٹی کے لئے پہلے ہی لڑکا دیکھ چکے ہیں
پر ہے کون وہ لڑکا اور حریم وہ کیسے مان گئی
اس کی شکل دیکھنے لائک تھی اس وقت😂😂😂😂
جی لیکن ہم لوگ ایک بار حریم کی مرضی جان لیں پھر آپکو جواب دیں گے😊
پھر یوں ہی خوش گپیوں میں کب وقت گزر گیا پتا ہی نہیں چلا
_______________
وہ سب لوگ ابھی گھر میں داخل ہوۓ تھے جہاں ریان بے صبری سے ان سب کا انتظار کر رہا تھا
اب سب آکر لاؤنج میں بیٹھ گئے تھے
کیا بنا ؟....
اس نے اشارے سے منان سے پوچھا ..
یار ریان بھائی سوری لیکن ان لوگوں نے صاف انکار کر دیا
لیکن آپ فکر نہ کریں ہم آپ کے لئے اس سے بھی اچھی لڑکی ڈھنڈیں گے آپ کو بھلا کیا کوئی لڑکیوں کی کمی ہے ....
زمان بیٹا , رشنہ بیٹا آج ہم لوگ ایک بہت اہم کام کیلئے آۓ ہیں بلکہ یوں کہوں گی کہ آپ لوگوں سے آپ کی ایک بہت انمول چیز مانگنے آۓ ہیں.. امید ہے آپ لوگ ہمیں نا امید نہیں لوٹائیں گے
جی بی جان آپ بولیں تو ...زمان صاحب بولے
ہم اپنے بڑے پوتے ریان کے لئے آپ کی بیٹی حریم کا ہاتھ مانگنے آۓ ہیں😇
اور وہ لوگ کچن میں کھڑی ساری باتیں سن رہی تھیں...
تبھی یہ سنتے ہی حریم کی دھڑکنیں بے ترتیب ہوئیں❤
ارے یہ تو بہت خوشی کی بات ہے ❤
ریان ماشاءاللہ دیکھا بھالا بچہ ہے
سمجھدار ہے , پڑھا لکھا ہے 😇
تو ہم ہاں سمجھیں ... حبیبہ بیگم بولیں
حریم جو کب سے ان کی لڑائی انجواۓ کر رہی تھی آخر تھک کر بولی
اہم اہم بھابز اب آپ تو عادت ڈال لیجئے😂😂😂 منان بولا
آفٹر آل اب آپ بھی تو ہماری فیملی میں شامل ہونے جارہی ہیں 😂😂😂
نشرح بولی
اور حریم بیچاری سوچ میں پڑ گئی کہ نہ ہی روکتی انکو😂😂😂😂
________________
وہ سب لوگ اس وقت لاؤنج میں بیٹھے تھے سواۓ حریم , زارا , نشرح اور فاریہ کے ...
وہ چاروں اس وقت کچن میں تھیں😇
تبھی تابندہ بیگم نے بات کا آغاز کیا...
آج نہ جانے کیوں اسے نشرح کے ساتھ بحث کر کے بہت مزہ آرہا تھا😂
آپ زرا گھر چلیں نہ میں پھر پھوپھو کو بتاؤں گی کہ آپ کلینک میں مجھ پر (ان کے منع کرنے کے باوجود ) چلّاۓ تھے😕
جی جی شوق سے بتائیے گا میں بھی بتاؤں گا کہ کیسے ایک انجیکشن کی وجہ سے آپ نے پورا کلینک سر پر اٹھایا ہوا تھا😂
ہاہاہاہاہاہا 😂😂😂😂😂
شایان کی بات سن کر ان سب کا مشترکہ قہقہہ بلند ہوا😂😂😂
(Don't tell me Nashra)
کہ تم انجیکشن سے ڈرتی ہو ہاہاہا😂😂😂
ہاں تو اس میں کون سی بڑی بات ہے ڈرتی ہوں تو ڈرتی ہوں
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے خود کسی چیز سے نہیں ڈرتے آپ منان بھائی 😡 ہونہہ آۓ بڑے😏
ارے بھئی بس بس کتنا لڑتے ہیں آپ سب
اب کیسا ہے پاؤں تمہارا چڑیل
منان بھائی آپ تو مجھ سے بلکل بات مت کریں سمجھے آپ😡
کیوں بھئی اب میں نے کیا کر دیا ؟...
آپ میرے ساتھ نہیں گئے اسلئے مجھے سڑیل لوگوں کے ساتھ جانا پڑا 😒
(Excuse me)😡
یہ سڑیل کس کو بولا ہے😠
آپکو 😁
میں آپ کو بتا رہا ہوں آپ اپنی حرکتوں سے باز آجائیں😒
ورنہ کیا کرلیں گے آپ ؟..
جب کروں گا نہ پھر دیکھئے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain