Damadam.pk
Mirh@_Ch's posts | Damadam

Mirh@_Ch's posts:

Mirh@_Ch
 

اب کیسا ہے پاؤں آپکا نشرح بیٹا ..
اب ٹھیک ہے آنٹی شکر اللہ کا
آنٹی حریم کہاں ہے ؟..
بیٹا وہ زارا منان لوگوں کو گھر دکھانے گئی ہے
اوکے آنٹی میں بھی جارہی ہوں حریم کے پاس 😇
شایان بیٹا آپ بھی چلے جائیں نشرح کے ساتھ ویسے بھی یہاں ہم بڑوں میں بور ہو جائیں گے ... حدیقہ بیگم بولیں
جی ماما 😇
وہ دونوں حریم کے روم کی طرف چل دئیے جہاں وہ سب لوگ منڈلی لگا کر بیٹھے تھے جب وہ دونوں روم میں داخل ہوۓ
لیجئے جن کا تھا انتظار آگئے وہ شاہکار 😂😂
منان بولا

Mirh@_Ch
 

زمان شاہ اور رشنہ شاہ کی اکلوتی بیٹی تھی حریم شاہ ❤
اسلئے وہ بچپن سے اس کی ہر خواہش پوری کرتے آۓ تھے ❤
_______________
وہ سب لوگ اس وقت شاہ ولا میں موجود تھے
ارے بھئی نشرح نہیں آئی ؟... رشنہ بیگم نے پوچھا
بس وہ آرہی ہے تھوڑی دیر میں ایکچوئلی اس کے پاؤں میں ہلکی سی موچ آگئی تھی اب ڈاکٹر کے گئی ہے شایان کے ساتھ بس آتے ہی ہوں گے دونوں... حدیقہ بیگم بولیں
تبھی نشرح اور شایان لاؤنج میں داخل ہوۓ
لیں آگئے دونوں😇
ماشاءاللہ حدیقہ بیگم کے منہ سے بے ساختہ نکلا❤

Mirh@_Ch
 

ٹھیک ہے مت کھائیں بیٹھی رہیں
میں آپ کو بتا رہی ہوں مجھے حریم کے گھر لے کر چلیں فوراً
آپ ٹیبلیٹ ابھی کھالیں ہم ابھی چلتے ہیں
اچھی زبردستی ہے😡 آپ کی داداگیری مجھ پر نہیں چلے گی سمجھے آپ ؟...
اور کوئی آپشن بھی نہیں ہے وہ اطمینان سے بولا
اوکے فائن 😏 وہ منہ بنا کر بولی
اور بیچاری کو چارو نا چار ٹیبلیٹ کھانا ہی پڑی 😂😂
اور پھر وہ گاڑی آگے بڑھا لے گیا 😇

Mirh@_Ch
 

جبھی شایان نے ایکدم گاڑی کو بریک لگائی..
اس نے چونک کر شایان کی طرف دیکھا
پہلے ٹیبلیٹ لیں پھر ہی آگے چلیں گے
ورنہ بیٹھی رہیں ایسے ہی
یہ آپ ہر بات پر رعب کیوں جماتے ہیں
کیوں کہ آپ ہر بات پر اَڑ جاتی ہیں 😊
مجھے نہیں کھانی ٹیبلیٹ 😩
وہ اب اسکو کیا بتاتی کہ ٹیبلیٹ اسکے گلے سے نیچے ہی نہیں اترتی گھر پر بھی ہمیشہ ماما یا بڑی ماما اسکو جب بھی کبھی ٹیبلیٹ دیتیں تو پاؤڈر بنا کر دیتی تھیں😂😂😂

Mirh@_Ch
 

اآ ہاں ( تھینک یو سو مچ انکل)
وہ ڈاکٹر سے مصافحہ کرتے کلینک سے باہر آگئے
آپ گاڑی میں بیٹھیں میں ابھی آیا ...
وہ ساتھ ہی میڈیکل اسٹور سے دوائیاں اور پانی کی بوٹل لے آیا
گاڑی میں بیٹھتے ہی دوائیاں نشرح کو پکڑائیں اور خود گاڑی اسٹارٹ کر لی
آپ یہ دوائیاں لے لیں پہلے
مجھے نہیں کھانی 😒
اس نے کھڑکی کی طرف ہی منہ کئے ہوۓ جواب دیا
اب دوا کیوں نہیں کھانی
بس نہیں کھانی مجھے 😒 اور ہنوز کھڑکی کے باہر ہی دیکھتی رہی

Mirh@_Ch
 

نہیں پلیز ڈاکٹر انکل نہیں پلیز پلیز
وہ اب اٹھ کر پورے روم میں ادھر سے ادھر جارہی تھی جبکہ اس سے ٹھیک سے چلا بھی نہیں جارہا تھا اور ساتھ ساتھ انکی مِنتیں بھی کر رہی تھی
نشرح ح ح ح😡(stop it)
شایان غصے سے بولا نشرح ڈر کر فوراً بیٹھ گئی
انکل آپ لگائیں انجیکشن
پلیز نہیں😥 وہ روتے ہوۓ بولی
کچھ نہیں ہوگا آپ چپ کر کے بیٹھ جائیں
ڈاکٹر جوں ہی انجیکشن قریب لاۓ اس نے کَس کر شایان کا بازو پکڑ لیا اور آنکھیں زور سے میچ لیں 😣
اور شایان محویت سے اسکو دیکھے گیا کیا ہے یہ لڑکی بھی 😂 وہ بس سوچ کے رہ گیا
ہوگیا ... اس کی محویت کو ڈاکٹر کی آواز نے توڑا

Mirh@_Ch
 

نشرح نے اتنی معصوم شکل بنا کر کہا کہ ڈاکٹر اور شایان دونوں کی ہنسی چھوٹ گئی
ارے نہیں نہیں نشرح بیٹا آپ کے پاؤں کو کچھ نہیں ہوا بس ہلکی سی موچ آئی ہے یہ میں نے پین کلر لکھ دی ہے وہ لے لیں اور ساتھ ایک انجیکشن دے دیتا ہو انشاءاللہ کل تک آپ بلکل ٹھیک ہو جائیں گی
نہیں ڈاکٹر انکل پلیز انجیکشن نہیں پلیز پلیز پلیز آپ کو تو پتہ ہے نہ مجھے انجیکشن سے کتنا ڈر لگتا ہے😰
بیٹا انجیکشن تو لگانا پڑے گا ایسے آپ کا درد کم نہیں ہو گا انجیکشن سے آپ کو کافی ریلیف ملے گا
نہیں ڈاکٹر انکل پلیز مجھے نہیں لگوانا 😢
ایسے کیسے نہیں لگوانا ڈاکٹر انکل آپ انجیکشن لے کے آئیں میں بھی دیکھتا ہوں یہ کیسے نہیں لگواتیں
میں نہیں لگواؤں گی 😡 وہ غصے سے بولی
آپ لگوائیں گی وہ اتنے ہی اطمینان سے بولا

Mirh@_Ch
 

منان بھائی آپ لے چلیں مجھے پلیز
نہ بابا نہ مجھے تو اپنی بھابھی دیکھنی ہے فالحال
شایان خبردار اگر آج آپ نے نشرح کو ڈانٹا تو 😡
نشرح بیٹا اب میں نے شایان کو کہہ دیا ہے اب یہ آپکو نہیں ڈانٹیں گے جائیں اب آپ ان کیساتھ
اوکے پھوپھو جان 😒 وہ منہ بناتی ہوئی بولی
_______________
اسوقت وہ دونوں ڈاکٹر راحیل کے کلینک میں موجود تھے
ڈاکٹر راحیل ان لوگوں کے فیملی ڈاکٹر تھے ...
ڈاکٹر انکل کوئی سیریس ایشو تو نہیں ہے نہ شایان نے پوچھا
مجھے تو لگتا ہے میرا پیر ٹوٹ گیا ہے😥

Mirh@_Ch
 

ہییییں میری وجہ سے اب میں نے کیا کردیا
اتنی زور سے مجھ سے ٹکرا گئے اور مجھے اتنی چوٹ لگ گئی اب میں وہاں بھی نہیں جا پاؤں گی😢😢
اچھا اچھا نشرح بیٹا روئیں تو مت ...
حدیقہ بیگم بولیں
شایان بیٹا غلطی آپ نے کی ہے اب سدھاریں گے بھی آپ
ہم سب حریم کی طرف جارہے ہیں
اب آپ پہلے نشرح کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جائیں پھر وہاں سے سیدھا اِن کو لے کر حریم کے گھر پہنچیں ...
( got it )
اوکے ماما😊
لیکن پھوپھو جان مجھے ان کے ساتھ نہیں جانا یہ مجھے ڈانٹتے ہیں

Mirh@_Ch
 

ارے ہم سب نے چلنا ہے حریم کی طرف اسکے گھر والے انتظار کر رہے ہونگے
ریان بیٹا آپ ایسا کرہں کہ آپ حریم کو لے جائیں ڈاکٹر کے پاس ویسے بھی آپ تو گھر ہیں
اوکے پاپا میں لے جاتا ہوں
😥😥😥مجھے نہیں پتہ بڑے پاپا مجھے حریم کے گھر جانا ہے
ارے بیٹا آپ کے چوٹ لگی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جانا ضروری ہے
پر بڑے پاپا میں ڈاکٹر سے ہو کر تو وہاں آ سکتی ہون نہ
اس نے پر امید ہو کے پوچھا
بلکل نہیں آپ گھر پر آکر ریسٹ کرینگی
پر مجھے جانا تھا بڑے پاپا😢
یہ سب انکی وجہ سے ہوا ہے وہ شایان کو دیکھتے ہوۓ بولی ..

Mirh@_Ch
 

کیا کوئی روتے ہوۓ اتنا معصوم بھی لگ سکتا ہے
آج وہ ضرورت سے زیادہ حسین لگ رہی تھی یا شاید شایان ملک کو لگ رہی تھی 😍
اس نے لیمن کلر کا فل گھیردار فراک جس کے گلے, دامن اور آستینوں پر نگوں اور موتیوں کا کام بہت نفاست سے ہو رکھا تھا پہنا ہوا تھا ساتھ میں ہم رنگ چوڑی دار پجامہ اور ہم رنگ ہی دوپٹہ شانوں پر پھیلا رکھا تھا
آااہ بہت درد ہورہی ہے😢
اس کی چیخوں کی آواز سن کر سب لوگ وہاں جمع ہو چکے تھے
ارے کیا ہوا نشرح بیٹا ؟..
ممانی جان لگتا ہے موچ آگئی ہے
آاااہ ماما بہت درد ہو رہا ہے وہ مسلسل رو رہی تھی
چلو اٹھو بیٹا پہلے ڈاکٹر کے چلتے ہیں
ہم آپ کو لے کے چلتے ہیں

Mirh@_Ch
 

وہ کہتی کہتی ایک دم پلٹی ہی تھی کہ سامنے سے آتے شایان سے بری طرح ٹکرا گئی
آؤووووچ😔
نشرح کا پیر بری طرح مڑ گیا تھا
اور وہ زمین پر بیٹھی رو رہی تھی
ارے کیا ہوا رکیں دیکھنے دیں مجھے
یہ سب آپ کی وجہ سے ہوا ہے
آااااہ😪
رکیں دیکھنے تو دیں آااااہ بہت درد ہورہی ہے
تبھی شایان ملک کی نظر نشرح احمد کے چہرے پر پڑی....
شایان کے دل نے ایک بیٹ مِس کی تھی❤

Mirh@_Ch
 

منان میں بتا رہا ہوں آج تو پِٹ جاۓ گا میرے ہاتھ سے😡
سوچ لیں اگر میں زخمی ہو گیا تو آپ کی شادی میں بھنگڑے کون ڈالے گا😜
ہاں ویسے یہ تو ہے اب کھوٹا سکّہ کسی کام تو آۓ گا نہ😂
نشرح بولی
نشرح ویسے یہ آج تم تو ایسے سج دھج رہی رہی ہو جیسے تمہارا رشتہ پکا کرنے لگے 😂😂😂
اس نے ایک نظر کان میں ائیر رنگ پہنتی ہوئی نشرح کو دیکھ کے کہا😂
بھئی اب میرے بھائی اور بیسٹ فرینڈ کی بات پکی ہونے جا رہی ہے اتنا تو بنتا ہے😍

Mirh@_Ch
 

اچھا آنٹی کو فون دو ذرا بڑی ماما نے ان سے بات کرنی ہے..
اور پھر حبیبہ بیگم نے ان کو اپنے آنے کی اطلاع دے دی ...
چلیں پھر کل ملاقات ہوگی
ان شاءاللہ❤
________________
آج ملک ولا میں ہر طرف خوشی کا سماں تھا وہ لوگ آج حریم کے گھر جارہے تھے بات پکی کرنے ❤
یار یہ کیا بات ہوئی باقی سب جا سکتے ہیں پر جس کے لئے لڑکی دیکھنے جارہے وہ ہی نہیں جا سکتا
وہ اس لئے ریان بھائی کیونکہ لڑکا پہلے ہی لڑکی کو رج رج کے دیکھ چکا ہے😂

Mirh@_Ch
 

نشرح میڈم اس وقت فون پر حریم کی کلاس لے رہی تھیں ..
حریم کی بچی کتنی گھنی ہو تم مجھے تم نے کانوں کان خبر نہیں ہونے دی ...
اچھا نہ یار سوری بولا تو ہے اب معاف بھی کر دو 😂
ویسے کرنا تو نہیں چاہئے معاف😏 پر اب ایک گڈ نیوز سنانی ہے تمہیں تو سوچ رہی ہوں کر ہی دوں 😂
کیسی گڈ نیوز 😱
کل ہم لوگ اپنے ریان بھائی کا رشتہ پکا کرنے جارہے ہیں😍
کیاااااااا ؟...
نشرح کی بچی تم مجھے اب بتا رہی ہو ہاۓ میں کیا کروں
تم بس اپنے ہاتھ پیلے کرنے کی تیاری کرو 😂

Mirh@_Ch
 

وہ اب ریان کے روم میں بھی آگیا تھا پر ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی😂😂
بھئی منان بھائی بتائیں نہ
بھئی ریان بھائی آپ کا کام تو ہو گیا ہے😍
آپ کو مبارک ہو کل سب لوگ حریم بھابز کے گھر جا رہے ہیں رشتہ پکا کرنے 😍
پر آپ سب کو پتہ ہے آج وہاں ایک اور تاریخی فیصلہ ہوا ہے 😂😂😂😂
ہاہاہاہا بس مت پوچھو
منان بھائ آپ بھی نہ😡😡😡
جو بات کسی کو نہیں بتانی ہوتی وہ پورے جہان میں ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کر بتاتے ہیں
اور جو بتانے والی بات ہے وہ اب بتا نہیں رہے.😏😏😏

Mirh@_Ch
 

جبکہ ریان اپنے کمرے میں ادھر سے ادھر چکر کاٹ رہا تھا اور شایان اس کو دلاسے دے رہا تھا😂
یار منان بھائی ہٹیں نہ آپ مجھے سننے دیں کیا ہورہا ہے اندر
رکو لڑکی ذرا صبر کرو
چلیں پھر کل ہم سب چلتے ہیں حریم کے گھر والوں سے بات کرنے کیا کہتی ہیں آپ امی جان
بلکل ٹھیک بس کل ہی چلتے ہیں
وہ ان کی بات سن کے خوشی سے اچھل پڑا😁
کیا ہوا منان بھائی ہمیں بھی بتائیں ہاں ہاں بتاتا ہوں رکو ذرا😂😂
وہ وہاں سے ہٹنے لگا تھا کہ اندر سے آتی آوازیں سن کے کان پھر وہیں لگ گئے
بھائی بھابھی مجھے بھی آپ لوگوں سے ضروری بات کرنی ہے ... حدیقہ بیگم کی آواز سنائ دی
اور پھر جو بات انہوں نے کہی وہ سن کے منان کی ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی 😂😂😂

Mirh@_Ch
 

آپ سے کسی نے پوچھا ہے 😏
آپ کو کسی نے بتایا بھی نہیں ہے 😕
ہونہہ جاسوسن کہیں کی😏
ہونہہ کھڑوس کہیں کے😒
ارے نشرح چلو چلیں نانو کے روم میں دیکھنے زارا نے ان کی لڑائی روکنے کے لئے کہا😂
چلو ویسے بھی یہاں کھڑوس لوگ بیٹھے ہیں تو یہاں رکنے کا فائدہ نہیں ہے😏
ایکسیوزمی یہ کھڑوس کس کو بولا ہے😡
آپ کو اور کس کو 😒 کہہ کر وہ باہر کی جانب بڑھ گئی جب کہ وہ دانت پیس کر رہ گیا😂😂
_________________
نشرح , منان , فاریہ , آیان اور زارا اس وقت تابندہ بیگم کے کمرے کے باہر کھڑے تھے اور ان کی باتیں سننے کی کوشش کر رہے تھے 😂😂

Mirh@_Ch
 

نشرح روم سے باہر جارہی تھی تبھی منان کے آواز دینے پر رکی
اب تم کہاں چلی ؟...
بھاڑ میں😒 منان بھائی آپ چلیں گے ساتھ
نہیں نشرح بی بی تم ہی جاؤ تم زیادہ اچھی لگو گی اس جگہ پر 😁
کہاں اچھی لگوں گی وہ نادانی میں پوچھ بیٹھی
بھاڑ میں اور کہاں😂😂😂😂😂
منان بھائی 😡😡
میں دادو کے روم کے باہر جارہی دیکھنے کہ وہاں کیا صورتحال ہے😁
کچھ لوگوں کو جاسوسی کا کتنا شوق ہوتا 😒 شایان بولا

Mirh@_Ch
 

سب بڑے اس وقت تابندہ بیگم کے کمرے میں جمع تھے اور بمطابق منان کے اس بند کمرے میں گول میز کانفرنس چل رہی تھی 😂😂😂
اور وہ سب لوگ اس وقت ریان کے روم میں جمع تھے
ریان مسلسل ادھر سے ادھر چکر کاٹ رہا تھا
یار ریان ٹک کر بیٹھ جاؤ ایسے ادھر ادھر چکر لگانے سے کیا ہوگا
یار شایان مجھے بہت ٹینشن ہورہی ہے
اگر پاپا کو یہ سب سن کر غصہ آگیا تو ؟...
یار نہیں آتا غصہ تو بس ادھر بیٹھ اور chill مار😂
ارے ایسے کیسے نہیں آۓ گا غصہ دیکھئے گا آپ ان کو کتنا غصہ آۓ گا آپ نے حرکت ہی ایسی کی ہے😂😂
منان بھائی ویسے کتنا فالتو بولتے ہیں نہ آپ
ہاہاہاہا بس تم سے تھوڑا کم نشرح😂