ہاں بھئی ماشاءاللہ بہت پیاری بچی ہے😇
چلیں نانو ہم پھر ڈن سمجھیں
ہاں ہاں بیٹا ڈن سمجھیں😍😍
اور یہ سن کہ ریان کی جان میں جان آئی😂
ارے بھئی کوئی مجھے بھی دکھا دے کون ہیں حریم ؟..
یہ دیکھیں پھوپھو جان
نشرح نے ان کو حریم کی پکچر دکھائی 💞
ارے واہ ماشاءاللہ بہت ہی پیاری بچی ہے بھئی ہمارے ریان کی چوائس کو ماننا پڑے گا😍 حدیقہ بیگم ریان کو دیکھتے ہوۓ بولیں
اور ریان مسکراتے ہوۓ بالوں میں ہاتھ پھیرنے لگا
_____________
اب بتائیں منان بیٹا کیا بتا رہے ہیں؟.
نانو وہ میں کہہ رہا تھا کہ لڑکی ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے لڑکی تو ہمارے ریان بھائی نے ڈھونڈ بھی لی 😍
کیا 😱
کون ہے لڑکی ؟..
ان سب نے پوچھا
نانو اپنی نشرح ہے نہ اس کی بیسٹ فرینڈ ہے
کون ! حریم ؟...😍
ارے واہ نانو جان ممانی جان آپ لوگ تو ہماری ہونے والی بھابھی کو پہلے سے جانتے ہیں
امی جان میں تو کب سے اس دن کا انتظار کر رہی ہوں
چلیں نانو اب تو ڈن ہوگیا اب کروا دیں ان کی شادی 😍
بھئی شادی کے لئے لڑکی بھی تو ڈھونڈنی پڑے گی نہ
ارے نانو لڑکی ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے لڑکی تو .....آآآآآآآآآ
منان کا جملہ مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے ریان نے دبوچ لیا 😂😂
منان اللہ کا واسطہ میرے بھائی چپ کر جا🙏
ریان کی شکل دیکھنے والی تھی😂😂
ریان چھوڑو اسے😡
اوکے دادو😔
چلیں کوئی بات نہیں آج خوشی کا موقع ہے جائیں آپ سب کو منان عالی پناہ نے معاف کیا😇
اب آپ لوگ مجھے باتوں میں نہ لگائیں چلیں اب پوائنٹ پہ آتے ہیں
بیٹا اب ہمیں بھی بتادیں کہ کیا کھچڑی پک رہی ہے
ہاں نہ نانو جان میں بتاتا ہوں آپ کو 😊
منان خبردار اگر کچھ بولا تو 😡
ہاہاہا ریان بھائی میں تو بولوں گا 😂
بیٹا اب بول بھی لیں
نانو جان آپ کو نہیں لگتا کہ ہمارے ریان بھائی بڑے ہو گئے ہیں اب آپ کو ان کی شادی کہ بارے میں سوچنا چاہئے😁
ہاں بھئی ماشاءاللہ سے ہمارا ریان بڑا تو ہو گیا ہے بھئی حبیبہ کیا کہتی ہو پھر ؟..
اب سب لوگ لاؤنج میں جمع ہو چکے تھے (سواۓ فہاد اور احمد صاحب کے کیونکہ وہ لوگ آفس گئے ہوۓ تھے )
آہم آہم آہم منان نے ڈرامائی انداز میں گلا کھنکھارا
منان بھائی یار (that's not fair)
آپ بیچارے ریان بھائی کا منہ دیکھیں😂😂😂
نشرح سب Fair ہے تم ابھی آگے آگے دیکھتی جاؤ
منان نے آنکھ دبا کر کہا😂
منان انسان بن جاؤ میں بتا رہا ہوں
شایان بھائی کیا میں آپ کو انسان نہیں لگتا 😧
منان نے صدمے سے پوچھا
بلکل نہیں 😂😂 ان سب نے یک زبان بولا 😁
مما , ممانی جان , نانو جان
سنیں سنیں ایک ضروری اعلان سنیں😂
منان کے بچے میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں
ہاہاہاہا ریان بھائی پہلے پکڑ کے تو دکھائیں😂😂
ارے بیٹا کیا ہوگیا کیا بتانا ہے آپ نے ؟..
حبیبہ بیگم ان کی آوازیں سن کے وہاں آئی تھیں
بتاتا ہوں بتاتا ہوں ممانی جان پہلے سب لوگ آ تو جائیں
ارے بھئی کیا ہوگیا ہے ؟..
چلیں اب آپ سب بیٹھیں میں زرا بڑوں سے بات کر کے آیا
منان اٹھنے ہی لگا تھا کہ ریان نے اسے دبوچ لیا
منان کے بچے سوچنا بھی مت
ارے ریان بھائی جب پیار کیا تو ڈرنا کیا ؟...😂😂
اس نے کہہ کر باہر کی جانب دوڑ لگادی اور ریان اس کے پیچھے بھاگا😂
باقی سب کا مشترکہ قہقہہ بلند ہوا😂😂😂
ون اینڈ اونلی میری بیسٹی ❤
کون ؟...حریم 😍
فاریہ اور آیان ایک ساتھ بولے
جی ہاں حریم💞
ارے بھئی کو ہمیں بھی بتا دو کون حریم 😕
منان اور زارا بولے
میری کلاس فیلو اور ون اینڈ اونلی فرینڈ یہ دیکھیں
اس نے ان کو حریم کی پکچر دکھائی
اوہ واؤ پریٹی گرل ماشاءاللہ 😇
زارا بولی
نہیں نہ اب بتاؤ بھی
تو سنیں ہمارے منان بھائی کو کسی سے محبت ہوگئی ہے
اوہ واؤ رئیلی 😍😍
(But who is the unlucky girl)😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
منان کے بچے 😒ریان نے کشن پھینک کر منان کو مارا😂😂
ہاہاہاہاہا جسٹ کڈنگ بھائی😂😂😂
اچھا بھئی بتاؤ بھی اب کون ہے ہماری ہونے والی بھابھی
بتاؤ نہ , بتاؤ نہ
سب ایکسائٹڈ تھے جاننے کے لئے
ارے ہاں منان بھائی میں تو آپ لوگوں کو بتانا تو بھول ہی گئی
یہ جو ہمارے ریان بھائی ہیں نہ بڑے گُھنّے ہیں پتہ ہے کیوں ؟..
اب سب ہی نشرح کی جانب متوجہ ہوگئے... شایان جو بظاہر موبائل میں لگا تھا پر کان اسی طرف تھے😂😂
نشرح خبردار اگر کچھ بولا تو😡
ہاہاہاہا میں تو بولوں گی 😂😂
نشرح😡
😂😂بولو بولو نشرح ہم تمہارے ساتھ ہیں 😂😂
تو سنیں ہمارے ریان بھائی کو نہ کسی سے نہ وہ نہ
ارے کیا یہ نہ وہ نہ لگائی ہوئی ہے سیدھے سیدھے بتاؤ نہ
کیوں منان بھائی آپ کو صبر نہیں ہے
ریان مسلسل اشارے کر رہا تھا
کیا ہوا بیٹا اب بتا بھی دو
وہ نہ آج نہ میری نہ اسائنمٹ سبمٹ ہوگئی😂😂😂
اور ریان کی جان میں جان آئی یہ سن کے😂
_________________
وہ سب کزنز بیٹھے گپے مار رہے تھے
نشرح ایک بات تو بتاؤ ...
کیا منان بھائی ؟...
یہ صبح تم ممانی جان کو کیا بتانے والی تھی ایسا تو یہ ریان بھائی بھی پیچھے سے تمہیں اشارے کر رہے تھے ..
منان نے کن اکھیوں سے ریان کو دیکھتے ہوۓ پوچھا😂
بڑی ماما بڑی ماما
نشرح نے گھر آتے ہی زور زور سے چلّانا شروع کر دیا تھا
نشرح کی بچی رکو
ریان اس کے پیچھے بھاگا تھا
ہاں بیٹا کیا ہوگیا
وہ بڑی ماما وہ بھاگنے کی وجہ سے اس کی سانس پھول گئی تھی
آرام سے بیٹا پہلے سانس تو لے لیں
اور ریان مسلسل نشرح کو آنکھوں سے (نہیں بتانا کچھ) کے اشارے کر رہا تھا ...
اب بتاؤ بیٹا کیا بات ہے وہ ہ ہ بڑی ماما آپ کو پتا ہے آج یونی میں کیا ہوا
سچی😍😍😍😍😍
وہ خوشی سے چلّا اٹھی
مچی ❤❤❤
اب چلیں
جی جی چلیں
کتنا مزہ آئے گا نہ ریان بھائی میری بیسٹ فرینڈ ہی اب میری بھابھی بن جائیگی 💞💞
ہاہاہاہا😂😂😂 نشرح تم بھی نہ بلکل پاگل ہو😄
اس کی ساری ناراضگی پل میں ہی اُڑن چھو ہوئی تھی😂
________________
وہ میں میرا ڈرائیور آگیا میں چلتی ہوں حریم جلدی سے کہہ کر وہاں سے بھاگ نکلی 😁
نشرح نے گھور کر ریان کو دیکھا
کیا ؟...زیادہ دماغ مت لگاؤ اپنا اور چلو چلیں
آں ہاں پہلے مجھے بتائیں کہ یہاں کیا چل رہا تھا
کیا کچھ بھی تو نہیں
بچو مجھے سب سمجھ آرہا ہے 😍
ہاہاہاہا تو پھر تمہیں جو سمجھ آرہا ہے بلکل صحیح سمجھ آرہا ہے😉
ریان نے آنکھ دبا کر کہا😜
منان بھائی کے ساتھ اس نے منہ پھلا کر جواب دیا
اچھا چلو پھر اب چلیں
اوکے حریم اللہ حافظ کل ملاقات ہوگی 😇
اللہ حافظ 😇
چلیں وہ جو کسی کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا ایک دم چونکا
ہاں ہاں چلو 😊
یہ آپ کس کو دیکھ کر مسکرا رہے ہیں
نہیں کسی کو بھی تو نہیں میں کب مسکرایا
جھوٹ تو مت بولیں ابھی مسکرا رہے تھے آپ
نہیں بتانا تو وہ الگ بات ہے نشرح کن انکھیوں سے حریم کو دیکھتے ہوئے بولی 😂
اچھا اچھا اب نہیں ہنستی😂😂😂
اتنے میں انہیں ریان آتا ہوا دکھائی دیا
ارے نشرح تم کس کے ساتھ آئی
ریان بھائی آپ مجھ سے بات مت کریں 😡
ارے بھئی اب میں نے کیا کردیا
آپ لوگ صبح مجھے لئے بغیر آگئے 😒
ہاں تو تم نے خود ہی تو بولا تھا کہ جائیں آپ لوگ مجھے نہیں جانا آج 😂
مجھ سے اب نہ کریں بات 😏
اچھا آئی کس کے ساتھ ہو
یار تمہیں بتایا تھا نہ کہ میری پھوپھو نے آنا تھا کل تو ہوا یوں .......
اس نے پھوپھو کے آنے سے لے کر
شایان کے ساتھ جھگڑے تک ساری بات بتا دی
ہاہاہاہا ہاہاہاہا 😂😂😂
حریم کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا
یار نشرح تم نے سچ میں ان پر پانی پھینک دیا ہاہاہاہا😂😂😂😂
حریم کی ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی
یار حریم تم بھی ہنس رہی ہو
بتاتی ہوں باہر چل کر
پہلے ہٹلر سر کی آسائنمنٹ سبمٹ کروادیں
اوکے اوکے
لیکچر ختم ہونے کے بعد دونوں کلاس سے باہر آگئیں
(Thank God )
فائنلی آج اسائنمنٹ سبمٹ کروائی تو جان چھوٹی 😂
واقعی
اچھا اب بتاؤ لیٹ کیوں ہوئی
(May i come in sir)
( come in )
سر نے لیکچر اسٹارٹ کیا
وہ آ کر حریم کے برابر میں بیٹھ گئی
حریم اس کی واحد فرینڈ تھی ❤
کہاں رہ گئی تھی ... حریم نے نوٹ بک پر لکھ کر نوٹ بک اس کے سامنے بڑھا دی
وہ لوگ کلاس میں بیٹھ کر اسی طرح لکھ لکھ کر ہی باتیں کیا کرتی تھیں
یار مت پوچھو آج کا دن ہی خراب ہے ...
ہاہاہا کیوں میڈم کیا ہوگیا آج کے دن کو
حریم نے لکھ کر پھر نوٹ بک نشرح کی جانب بڑھا دی
آپ کی وجہ سے ہوا ہے سب کچھ 😡
ہیں ں ں ں ں
اب میری وجہ سے ہوگیا😧
بس بس بس یہیں روک دیں😏
باقی بحث بعد میں کریں گے
اب کیا ہوگیا لڑکی
میری یونی آگئی
باۓ ❤
________________
وہ ابھی کلاس کے باہر کھڑی سوچ رہی تھی کہ اندر جاؤں نہ جاؤں پھر ہمت کر کے اندر کی جانب قدم بڑھا دئیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain