مجھے تو ایسے بول رہے ہیں جیسے خود بڑی جلدی اٹھتے ہیں نہ آپ😒
ہاہاہاہاہا ویسے نشرح بھائی کے ساتھ اچھی کی آج تم نے😂😂
منان بھائی ان کا نام مت لیں میرے سامنے😏 کتنی باتیں سنائیں انہوں نے مجھے...کھڑوس کہیں کے😒
آپ کے بھائی تو کہیں سے نہیں لگتے😐
اوہ لڑکی بریک لگاؤ ذرا میرے سامنے ہی میرے بھائی کی برائی کری جارہی ہو😂
چلو بھی چڑیل اب
منان گاڑی پورچ میں لے آیا تھا
ہاں جی چلیں منان بھائی
وہ گاڑی کا فرنٹ ڈور کھول کے بیٹھ گئی
اب آپ کو ریش ڈرائیو کرنی ہے اور مجھے جلدی یونی پہنچانا ہے سمجھے آپ 😡
وہ ابھی تک غصے میں تھی
اور شایان کی باتیں یاد کر کر کے اسے اور آرہا تھا
کوئی ریش ڈرائیو نہیں کرنی 😊 بھئی اب تمہیں بھی تو پتہ چلے نہ لڑکی کہ صبح لیٹ اٹھنے کا انجام کیا ہوتا ہے
منان دانت نکالتا ہوا بولا😁
منان بھئی میں بتا رہی ہوں آپ کو میں پہلے ہی بہت غصے میں ہوں
چلیں منان بھائی مجھے لیٹ ہورہا ہے
کہتی ہوئی وہاں سے واک آؤٹ کر گئی 😂😂😂
( idiot )😏
شایان نے بس اتنا ہی کہا...
اور منان نے زوردار قہقہہ لگایا 😂😂😂😂😂😂😂
یہ تمہارے کیوں اتنے دانت نکل رہے ہیں 😏
آپ کی اتنی درگت جو بنی ہے😂😂😂
کہتے ہی اس نے باہر کی جانب دوڑ لگا دی😂😂
تو مجھے پتہ تھا تم ایسا ہی کچھ کرو گی اس نے جگ کی طرف اشارہ کر کے بولا میں تو پھر جلدی سے فریش ہونے چلا گیا کہ جلدی سے ایک بھوتنی کو اس کے ٹھکانے پہنچا آؤں پھر سکون سے سوؤں گا😁😁 اب تم اسے میرا گڈ لک کہہ لو یا بھائی کا بیڈ لک کہ جہاں سے میں اٹھ کے گیا تھا ادھر ہی یہ موصوف آ کے لیٹ گئے 😂😂😂 اس نے شایان کو شرارت سے دیکھتے ہوۓ کہا😂😂
منان بھائی بہت برے ہیں آپ 😒😒😒
مجھے آپ کی وجہ سے کچھ لوگوں کی اتنی باتیں سننی پڑیں
( excuse me )
یہ لوگ کس کو بولا ہے آپ نے😡
آپ کو اور کس کو اس نے شایان کو گھور کر جواب دیا
اہاہاہاہاہاہاہاہاہا😂😂😂😂😂😂
ڈونٹ ٹیل می نشرح کہ یہ پانی تم میرے اوپر پھنکنے کے لئے لائی تھی
اور بھائی کے اوپر پھینک بیٹھی
ہاہاہاہاہا😃😂😂😂😂
آپ تو یہاں لیٹے تھے منان بھائی پھر یہ یہاں ؟؟؟...
وہ کیا ہے نہ نشرح جب تم مجھے دھمکی دے کے گئی تھی نہ کہ اب دیکھیں میں کیا کرتی ہوں
(I m sorry )
اس نے رندھے ہوۓ لہجے میں بولا
ہاں یہ ٹھیک ہے پہلے غلطی کر لو پھر سوری بول لو😏
منان جو ابھی واشروم سے باہر آیا تھا
وہاں کا منظر دیکھ کے زور زور سے ہنسنے لگا
نشرح ہاتھ میں جگ لئے سر جھکاۓ کھڑی تھی
اور شایان اس کے بلکل سامنے بھیگا ہوا اور فل غصے میں کھڑا تھا
(what the hell ?..)
وہ جو سکون سے لیٹا ہوا تھا ایک دم چلایا
آاااااپ اس نے ہکلاتے ہوئے پوچھا 😐
جی ہاں میں😡
وہ جو ابھی وہاں منان کو دیکھ کے گئی تھی اس کی جگہ شایان کو دیکھ کے پوری طرح شوکڈ تھی
کیا حرکت تھی یہ 😬
وہ میں وہ من منان بھائ وہ
شایان اتنے غصے میں تھا تو خوف مے مارے اس سے کچھ بولا بھی نہیں جارہا تھا
کیا وہ وہ لگائی ہوئی ہے کیا آپ کو واقعی دکھائی نہیں دیتا ؟...
پہلے کل اتنی زور سے ٹکرا گئیں اور آج یہ.... وہ ایک نظر اپنے بھیگے ہوۓ وجود کو دیکھ کے بولا
پلیز اٹھیں اور مجھے یونی چھوڑ آئیں نہ پلیز اٹھیں نہ😒😒😒😒
مطلب آپ ایسے نہیں مانیں گے
یار سونے دو مجھے وہ پھر سے منہ پھیر کے سو گیا
دو منٹ رکیں زرا میں ابھی آٹھاتی ہوں آپ کو
نشرح بھاگتی ہوئی باہر گئی اور کچن سے فل ٹھنڈے پانی کا جگ بھر کے لائی
وہ منہ تک بلینکٹ اوڑھے لیٹا تھا
اس نے جھٹکے سے بلینکٹ کھینچتے ساتھ ہی پانی کا پورا جگ اس پر خالی کر دیا
منان بھائی بھائی بھی تو ہیں نہ گھر میں ان کو بلا کے لاتی ہوں
چلو ٹھیک ہے بیٹا جاؤ لے آؤ منان کو
پر وہ سورہا ہے اگر اٹھا سکو تو اٹھا لو😂😂😂😂
________________
منان بھائی اٹھیں
اٹھیں نہ
منان ن ن ن ن بھائی ی ی ی ی
کیا ہے نشرح جاؤ یہاں سے سونے دو مجھے
اوہ گاڈ بڑی ماما اب میں کیا کروں
آج تو مجھے اپنا بہت امپورٹنٹ آسائنمنٹ سبمٹ کروانا ہے اور وہ بھی سر واسع کا اگر نہیں کروایا تو وہ آج بہت غصہ ہوجائیں گے میں کیا کروں 😢 وہ تقریباً رو دینے کو تھی
ویل یہ تو آپ کو دیر تک سوۓ رہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے تھا😒
شایان جو ابھی ابھی جاگنگ سے آیا تھا اس کی بات سن کے بولا😂
اور یہی کہنا تھا کہ نشرح میڈم رونے بیٹھ گئیں 😥
شایان😡 حدیقہ بیگم نے شایان کو گھورا
سوری ماما😜
ارے ارے نشرح بیٹا روئیں مت آپ شایان ہے نہ ان کے ساتھ چلی جائیں آپ 😍
نہیں پھوپھو جان مجھے ان کے ساتھ نہیں جانا😒
شایان جو ان کی بات سن کے کرسی سے اٹھنے لگا تھا اس کی بات سن کر پھر واپس بیٹھ گیا😤
فاری رکو میں بھی آرہی ہوں
اس نے وہیں سے ہانک لگائی
مگر فاریہ لوگ تو جا چکے تھے
وہ جلدی تیار ہوئی اپنا بیگ اور فائل اٹھائی اور نیچے کی جانب بھاگی
ماما فاری ؟؟؟....
بیٹا آپ گدھے گھوڑے بیچ کر سوئیں وہ لوگ تو چلے گئے
ریان بھائی , آیان سب گئے 😪
جی بیٹا سب گئے
پاپا اور بڑے پاپا تو نہیں گئے ہونگے نہ ابھی
نہیں بیٹا وہ لوگ بھی چلے گئے آج جلدی ان کی کوئی امپورٹنٹ میٹنگ تھی آج
آیان میں اور ریان بھائی ہم تینوں جارہے ہیں
تو پھر جاؤ نا فاری 😴 مجھے مت تنگ کرو
اوکے ٹھیک ہے اب ہم پکا جارہے ہیں اور پھر آج سر واسع کی اسائنمنٹ بھی سبمٹ کروانی ہے اور اگر نہیں کروائی تو پھر آپ کو اچھے سے پتا ہے کہ کیا ہوگا
فاریہ یہ کہہ کے جا چکی تھی
ہاں پتہ ہے مجھے اسائمنٹ کا بھی
اسائنمنٹٹ😳😳😳
اس کی ساری نیند ایک دم ہی غائب ہوئی تھی
یا میرے خدا آج تو اسائنمنٹ دینی تھی
اور وہ تو بس اس لڑکی کو دیکھ کر رہ گیا جو صرف دو منٹ میں اس کو نجانے کیا کیا سنا کر جا چکی تھی
ہیں میری غلطی😐
وہ بس سوچ کے رہ گیا😂😂
رات ساری وہ لوگ آپس میں گپے مارتے رہے اور صبح یونی ٹائم پہ نشرح میڈم اٹھ نہیں رہی تھیں
یار نشرح آپی اٹھیں نا وہ کوئی دسویں بار یہ بات کہہ چکی تھی
یار فاری کیا ہے سونے دو نہ وہ پھر سے منہ تک بلینکٹ اوڑھتے بولی تھی
اوکے ٹھیک ہے ہم جارہے ہیں
ہاں یار جاؤ....😴
شایان کسی سے فون پر بات کررہا تھا
کہ سامنے سے بھاگ کے( آیان کے پیچھے ) آتی نشرح سے بری طرح ٹکرا گیا
آؤچچچچ
آپ دیکھ کے نہیں چل سکتیں😒
سوری سو سوری ایکچوئلی میں نے دیکھا نہیں
ایسی کون سی آفت آگئی تھی جو اتنی تیزی سے بھاگتی ہوئی جارہی ہیں کہ سامنے اتنا بڑا آدمی نظر نہیں آیا😏
ہاؤ روووڈ (How Rude)😒
ایک تو میں نے بنا غلطی کے آپ کو سوری بولا اوپر سے آپ مجھے نشرح احمد کو باتیں سنا رہے ہیں
غلطی تو سیدھے سیدھے آپ کی ہے جو آپ فون پر بات کرتے ہوۓ اتنے کھوۓ ہوۓ تھے کہ آپ کو سامنے سے آتی ہوئی میں نہیں دکھائی دی
ہووون😏 آئے بڑے
وہ تو شکر ہے کہ ممانی جان نے کیک کو بچا لیا ورنہ بیچارے کیک پر کیا گزرتی😂😂😂 پتہ ہے نشرح اگر تم کیک بناتی نہ تو کیک نے تو فوت ہی ہو جانا تھا
منان بھائی ی ی ی ی 😡
پھوپھو جان دیکھیں نہ منان بھائی کو😪
ارے منان بھائی بلکل ٹھیک تو کہہ رہے ہیں کہ اگر تم بناتی کیک تو کیک بھی بیچارہ توبہ توبہ کرتا😂😂😂😂
آیان کے بچے میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں😡
یہ سنتے ہی آیان بھاگ نکلا
اور نشرح بھی اس کے پیچھے پیچھے بھاگی
باقی وہاں بیٹھے سبھی لوگوں کا مشترکہ قہقہہ بلند ہوا😂😂
_____________________
وہ سب لوگ اس وقت ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ خوش گپیوں میں مصروف تھے
واہ ممانی واہ جان کیا کھانا بنایا ہے آپ نے آپ کے ہاتھ کے کھانے کا تو کوئی جواب ہی نہیں
منان صاحب کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ کھانے کی خوب تعریفیں بھی کررہے تھے
ویسے پھوپھو آج آپ کے لئے بڑا اسپیشل کیک بننے والا تھا پر افسوس بن نہ پایا 😜 فاریہ نے بڑے پرجوش انداز میں بتایا
ارے بھئی واہ کون بنانے والا تھا ہمارے لئے کیک ؟...
نشرح آپی😁 پر چچی جان اور ماما نے انہیں بنانے ہی نہیں دیا 😂😂😂
یا اللہ تیرا شکر منان نے دونوں ہاتھوں کو اٹھا کر باآواز بلند اللہ کا شکر ادا کیا😜
منان بھائی اب آپ کس بات کا شکر کررہے ہیں 😒
وہ کیا ہے نہ نشرح اگر تم کیک بناتی تو یہ تو کیک پہ ظلم ہوتا نہ ؟...
اسلام و علیکم
اس نے اندر داخل ہوتے ہی سب کو مشترکہ سلام کیا❤
بھائی کہاں رہ گئے تھے آپ سب آپ ہی کا ویٹ کر رہے تھے ویسے آپ کو پتہ ہے سب مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ آپ کہاں رہ گئے پر قسم سے میں نے کسی کو نہیں بتایا کہ آپ اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گئے تھے😜
منان ہوگیا تمہارا
جی بھائی ہو گیا😁
اسلام وعلیکم شایان بھائی کیسے ہیں آپ ؟...
واعلیکم اسلام میں بلکل ٹھیک فاریہ
اور تھوڑے سے سڑو ماشاءاللہ سے😂
منان 😡
سوری بھائی یو کیری اون😂😂😂
ہاہاہا زارا یہ منان بھائی ہی مجھے تنگ کر رہے ہیں میں نے تو کچھ نہیں کیا
بیٹا منان شایان کہاں رہ گیا
نانو وہ نہ اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گئے ہیں
ہییییں 😱
ہاہاہاہاہا نانو جسٹ کڈنگ😂😂
وہ ریان بھائی کے ساتھ آرہے ہیں
وہ سب باتوں میں مصروف تھے کہ وہ لاؤنج میں داخل ہوا وائیٹ جینز کے ساتھ وائیٹ ٹی شرٹ اور اس کے اوپر براؤن کلر کا کوٹ پہنے وہ بہت ڈیشنگ لگ رہا تھا شہد رنگ آنکھیں , ماتھے پر بکھرے سلکی بال , عنابی ہونٹ ,گندمی رنگت
بلاشبہ وہ کسی سلطنت کا شہزادہ لگتا تھا ❤
اُس پر شایان ملک کی سنجیدہ طبیعت اس کی شخصیت کو مزید نکھارتی تھی😍
اسلام و علیکم نانو جان
وعلیکم سلام بیٹا جیتے رہو
اسلام و علیکم مامو ممانی😇
ہاۓ منان بھائی کیسے ہیں آپ
میں بہت ہینڈسم اور تم کیسی ہو � نشرح�😂😂
ہاہاہاہاہا میں بھی بہت حسین ماشاءاللہ😂😜
توبہ لڑکی کتنا جھوٹ😂😂
ہاہاہاہا منان بھائی آپ نے کونسا سچ بولا😂😂
توبہ توبہ آتے ہی شروع ہوگئے نہ آپ بھائی اور تم نشرح توبہ ہے آپ دونوں تو بس 😂
پھر بھائیوں اور بھابھیوں سے ملی اور پھر نشرح سے بھاگتی ہوئی آئی اسلام وعلیکم پھوپھو جان واعلیکم سلام میرا بیٹا ماشاءاللہ کتنی بڑے ہوگئے ہیں سب بچے
زارااااا ویلکم ہوم سویٹی
آرام سے آرام سے نشرح😂😂
ویلکم زارا ❤
تھینک یو فاری😍
یہ لوگ آپس میں سوشل میڈیا پر کنیکٹ تھے اس لئے زارا نشرح اور فاریہ کی بہت اچھی فرینڈ تھی
ارے بھئی شایان اور منان کہاں رہ گئے
ہم یہاں ہیں ممانی جان😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain