بیٹا احمد , ریان اور آیان گئے ہیں نہ لینے ائیرپورٹ بس آتے ہی ہوں گے
ویسے آج ہماری نشرح تو بہت پیاری لگ رہی ہے ماشاءاللہ سے صحیح کہہ رہے ہیں نہ ہم حبیبہ بیگم
جی ماشاءاللہ کسی کی نظر نہ لگے
وہ آج بلیک شارٹ شرٹ کے ساتھ بلیک ہی گھیردار شلوار اور ساتھ ریڈ دوپٹہ شانوں پہ پھیلائے میک اپ کے نام پر صرف کاجل اور لپ اسٹک لگاۓ نظر لگ جانے کی حد تک خوبصورت لگ رہی تھی وہ سب ابھی انہی باتوں میں مصروف تھے کہ ریان کی کار کا ہارن سنائی دیا
یاہووووووووو پھوپھو آگئیں😍😍 وہ خوشی سے اچھل پڑی تھی
پاگل لڑکی.....
________________
اسلام و علیکم امی جان
حدیقہ ملک اپنی امی تابندہ بیگم سے ملتے ہوۓ بہت خوش تھیں پر آنکھیں نم تھیں آخر اتنے سالوں بعد اپنی ماں سے مل رہی تھیں
اور جائیں آپ سب مجھے نہیں بات کرنی آپ سب سے😞
بڑے پاپا دیکھیں نہ یہ لوگ میرا مزاق اڑا رہے ہیں
ارے کیوں پریشان کر رہے ہیں آپ لوگ ہماری بیٹی کو خبردار جو اب کسی نے ہماری بیٹی کو تنگ کیا😍
Love u bary papa❤
Love u 2 beta💞
______________
دادو پھپھو کب آئیں گی ؟..
یہ سوال وہ کوئی دسویں بار پوچھ چکی تھی 😂
اللہ اللہ بیٹا تھوڑا صبر رکھیں آجائیں گی آپ کی پھپھو
پر کب اتنی دیر ہوگئی پر ابھی تک نہیں آئے
وہ سب ابھی فریش ہو کے نیچے آۓ تھے
چلیں آیان ائیرپورٹ ؟..
جی جی ریان بھائی چلیں
وہ دونوں چلے گئے باقی سب تیاریوں میں مصروف ہو گئے
________________
ماما پلیز مجھے کیک بنانا ہے پھوپھو کے لئے . خبردار نشرح سوچئے گا بھی مت 😒 لاسٹ ٹائم جب آپ کچن میں کیک بنانے گئیں تھیں تو کچن بھی بیچارہ توبہ توبہ کر رہا تھا 😂😂
بڑی ماما پلیززززز آپ بولیں نہ ماما کو ....
بالکل نہیں .. بیٹا وہ کیا ہے نہ ہمیں پتہ ہے کیک تو آپ بنا لیں گی لیکن بعد میں جو کچن کی حالت ہو گی نہ وہ ہم سے بلکل نہیں دیکھی جاۓ گی😂😂
صحیح کہہ رہی ہیں ماما آپ جب بھی نشرح آپی کچن میں جاتی ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے کچن میں نشرح آپی نہیں بلکہ کوئی طوفان آیا تھا😂😂
فاری کی بچی میں تمہیں چھوڑوں گی
اچھا اچھا نشرح بیٹا آپ ایکسائیٹڈ بعد میں ہونا پہلے جا کے فریش ہوجائیں
اوکے ماما میں ابھی فریش ہو کے آئی
اور وہ اس پاگل لڑکی کو دیکھ کے ہنس دیا تھا اور دل میں اس کی دائمی خوشیوں کے لئے دعا کی
جائیں بیٹا آپ سب فریش ہوجائیں جلدی سے ....
اوکے دادو ہم ابھی آۓ❤
آج ملک ولا میں خوشیوں کا سماں تھا کیونکہ آج اِس گھر کی بیٹی سالوں بعد اپنے گھر آرہی تھیں حدیقہ بیگم شادی کے بعد انگلینڈ شفٹ ہو گئیں تھیں پھر جب بچے چھوٹے تھے تو سال میں ایک آدھ بار آجاتیں تھیں پر پھر بچے بڑے ہوگئے اور وہ اپنی زندگی میں مصروف ہو گئیں پھر آنا جانا بالکل کم ہوتا ہوتا تقریباً ختم ہو گیا اور آج وہ سالوں بعد آرہی تھیں تو ملک ولا میں چھوٹے بڑے سب ہی بہت خوش تھے 😍
__________________
سب لوگ لاؤنج میں بیٹھے تھے جب نشرح , آیان , ریان اور فاریہ گھر میں داخل ہوتے دکھائی دۓ
اسلام و علیکم ... انہوں نے سب کو مشترکہ سلام کیا
واعلیکم سلام میرا بچہ آ گۓ آپ لوگ
جی بڑی مما آج پھپھو آرہی ہیں نہ اس لئے آج ہم نے یونی سے جلدی آف لے لیا میں تو بہت ایکسائیٹڈ ہوں دادو آج پھپھو آ رہی ہیں
ہاشم ملک اور تابندہ ملک کا ہنستا بستا گھرانہ تھا ان کے تین بچے تھے
بڑے بیٹے فہاد ملک نے ہائیر اسٹڈیز کے بعد ہاشم ملک کا بزنس بخوبی سنبھال لیا تھا پھر فہاد ملک کی شادی ان کی چچا زاد حبیبہ بیگم سے کر دی گئ ان کےدو بچے ہیں ریان ملک بڑا بیٹا اور بیٹی فاریہ ملک ❤
اور فہاد ملک سے چھوٹے احمد ملک نے بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے بابا کا بزنس سنبھالا ان کی شادی ان کی پسند سے ان کی کالج فیلو رباب سے ہوئ احمد صاحب کے بھی دو بچے ہیں
بڑی بیٹی نشرح احمد اور اس سے چھوٹا بیٹا آیان احمد ❤
اور احمد صاحب سے چھوٹی بہن حدیقہ ملک ان کی پڑھائی مکمل ہوتے ساتھ ہی ان کی شادی ان کے تایا زاد فرقان سے کر دی گئی حدیقہ ملک کے تین بچے ہیں سب سے بڑا شایان ملک
ان سے چھوٹی زارا ملک اور سب سے چھوٹا منان ملک❤❤
حدیقہ شادی کے بعد انگلینڈ شفٹ ہو گئیں ....
اور پھر شامت آئ بیچارے آیان کی😂
آیان بیچارا چِلّا رہا تھا یار نشرح چھوڑو مجھے بھوتنی چڑیل
اور نشرح میڈم زور زور سے کشن پھینک رہی تھی آیان پر
تم نے مجھے چڑیل بولا آیان کے بچے اب نہیں بچو گے مجھ سے
یہی سننا تھا کہ آیان نے باہر کی جانب دوڑ لگادی😂😂😂
اور یوں اس بیچارے کا پیچھا چھوٹا
_____________Funny and romantic novel
آیان کل میرا کام تو بڑا کیا تھا نہ تم نے جو میں تمہارا کروں
اچھا اچھا اب پکا سارے کام کر دونگا تمہارے
تم بس چاۓ بنا دو
ایک شرط پر بناؤں گی
کیا ؟... اس نے ابرو اچکا کے پوچھا
میرا اسائنمنٹ پھر تم کمپلیٹ کرو گے
ہاہاہاہاہاہاہا نائس جوک اسائنمنٹ اور میں ہاہاہاہاہا
اور بس پھر کیا تھا نشرح میڈم کا پارہ آسمان کو چھونے لگا
ہر وقت پڑھتی رہتی ہے ہو گی اتنی سمجھدار بہن کسی کی
آیان میں تمہیں بتا رہی ہوں میرا اس وقت بلکل موڈ نہیں ہے تمہاری فالتو باتیں سننے کا سمجھ آئ ہے
اچھا اچھا نشرح میری پیاری بہن غصہ تو نہ کرو غصہ بھی بھلا کوئ کرنے والا کام ہے اگر کچھ کرنا ہی ہے تو میری بہن میرا ایک کام ہی کردو😁
آیان میں بتا رہی ہوں سوچنا بھی مت مجھے اپنا اسائنمنٹ کمپلیٹ کرنا ہے جو بھی کام ہے جا کے سکینہ ( کام والی ) سے بولو وہ کردے گی سمجھے اب نکلو یہاں سے فوراً
یار نشرح دیکھو نہ میری پیاری بہن پلیز میرے دوست آۓ ہیں اُن کے لۓ چاۓ بنا دو پلیززززززززززززز
آیان نکلو یہاں سے فوراً میں کوئ نہیں بنا کے دے رہی
یار نشرح تمہیں تو پتا ہے نہ سکینہ کیسی چاۓ بناتی ہے اور ماما بھی گھر نہیں ہیں ورنہ ان کو کہہ دیتا
پلیززززز میری اچھی بہن میری پیاری بہن
جنوری کی شام تھی اور ٹھنڈ ہمیشہ کی طرح اپنے جوش پہ تھی اور وہ اس وقت ٹیرس پر کھڑی ہمیشہ کی طرح اپنے پسندیدہ منظر کو دیکھنے میں محو تھی یعنی سورج غروب ہونے کا منظر ❤اس منظر میں تو نشرح احمد کی جان بستی تھی وہ اب منظر کو دیکھنے میں گم تھی کہ اچانک کچھ یاد آنے پر اپنا سر پیٹا اور نیچے کی جانب دوڑ لگادی ....
نشرح میڈم کو اپنی اسائنمنٹ کمپلیٹ کرنی تھی پر وہ ہمیشہ کی طرح اس منظر میں کھو کے سب بھول بھال گئ تھی اور اب جلدی سے جا کر اپنی اسائمنٹ کمپلیٹ کرنے لگی تبھی کسی نے زور زور سے اس کے روم کا دروازہ پیٹنا شروع کر دیا وہ جانتی تھی کہ کون ہوگا تبھی سکون سے بیٹھی رہی اور وہ ہمیشہ کی طرح دانت نکالتا ہوا اس کے سامنے آکے بیٹھ گیا ارے واہ میری بہن تو بڑی محنتی ہو گئ ہے
Funny And Romantic Novel
Ap ko kis type ke novel pasand hain
1.Romantic
2.Funny
3.Family
4.Horror
5.Sad
باپ کے ہستے چہرے تو دیکھے ہوں گے
باپ کی تکلیفوں سے بھی کبھی واقف ہوئے ہو 💔😢✌
بہترین تنقید وہ ہوتی ہے جس سے کسی کے
انا کو نہیں بلکہ ضمیر کو جگایا جائے...✌
سنا ہے" کعبہ "پر پہلی نظر پڑتے ہی جو دعا مانگی جائے قبول ہوتی ہے
اے اللہ ہمیں بھی وہ لمحہ نصیب فرما دے💓🌸✌
آمین ثم آمین
- - -اور ہمارے دل کی سختی تو یہ ھے💔
کہ ہمیں موسیقی رُلاتی ھے مگر قرآن نہیں 💔
لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔ ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہے❤
#💯
سعد اٹھو سعد
پری پچھلے پندرا منٹ سے سعد کو اٹھانے کی کوشش کر رہی تھی جو اپنی جگہ سے ٹس سے مس نہیں ہو رہا تھا آخر تنگ آ کر پری نے پانی دے بھراجگ اٹھا کر اس پر الٹ دیا تو وہ فوراً ہڑبڑا کر اٹھا اور پری منہ پر ہاتھ رکھ کر ہنسنے لگی
سعد اٹھ کر اس کے پیچھے بھاگا جو ہنستے ہنستے باہر نکل گئی تھی اور وہ دونوں اب لان میں بچوں کی طرح ایک دوسرے کے پیچھے بھاگ رہے تھے
یہ عشق ہے زیادہ جگہ گھیرتا نہیں۔۔۔۔۔
تھوڑا اپنے دل کو بڑا کیجیے جناب۔۔۔۔۔
چاروں اپنی زندگی میں آج خوش تھے کوئی غلط فہمی یا جھوٹ ان کے درمیان اب نہیں تھا وہ سب ایک دوسرے سے مخلص اور ایماندار ہیں اور ب شک یہی چیزیں ایک رشتے کو مضبواط بناتی ہیں
۔۔۔۔۔۔The End
تیرے بعد کسی کو محبوب نہ بنائیں گے۔۔۔۔۔۔
سلسلہ ِنبوت کی طرح سلسلہِ محبت بھی ختم۔۔۔۔۔
عالیان ایک ادا سے شعر پڑھ کر پیچھے ہٹا اور فجر مسکرا دی
ذرا جلدی تیار ہو جاؤ باہر سب کہہ رہے ہیں کہ چڑیل اب تک کیوں نہیں آئی
یہ کہہ کر عالیان باہر بھاگ گیا ورنہ اسکی خیر نہیں ہونی تھی اور پیچھے پہلے فجر غصے میں اس کے پیچھے جانے لگی اور پھر مسکرا کر رک گئی
وہ دونوں آج بھی ویسے ہی تھے ایک دوسرے سے لڑنے والے اور پھر تھوڑی دیر بعد ٹھیک ہوجانے والے کیونکہ عشق کرنے والے ایک دوارے سے زیادہ دیر ناراض رہ ہی نہیں سکتے
💚💚💚💚💚💚💚
غصے میں فجر کے کہنے پر عالیان نے اسے پھر وہ بات یاد دلائی جو وہ پچھلے چار مہینوں سے اسے ہر بات پر یاد دلاتا تھا یونہی وہ فجر کو تم سے آپ پر لایا تھا اور یوں ہی وہ اسے بلیک میل کر کے اپنی ہر بات منواتا تھا اور اب بھی یہی ہوا تھا فجر پیر پٹخ کر اس کی طرف آئی اور اس کی ٹائی باندھنے لگی جبکہ عالیان اسے دیکھ کر مسکرا رہا تھا
عالیان اب بڑے ہو جاؤ میں آئندہ کبھی نہیں کروں گی آپکا کوئی کام
فجر نے ہمیشہ والی دھمکی دی جو وہ ہر کام کرتے وقت دیتی تھی اور پھر اگلی دفعہ بھول جاتی تھی
اچھا نہ کرنا میں کسی اور کے پاس چلا جاؤں گا
کسی اور کے پاس جا کر تو دکھاؤ میں میں منہ توڑ دوں گی اسکا
اگر چاہتی ہو کہ میں نہ جاؤں کسی اور کے پاس تو میری بات مان لیا کرو ویسے تمہاری اس غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے ایک شعر عرض کرتے ہیں
فجر نے کورا جواب دے دیا
قبھی کچھ دیر پہلے کون کہہ رہا تھا کہ میں تمہاری ہر بات مانوں گی بلکل تنگ نہیں کروں گی
عالیان نے اسے اس کی بات یاد دلائی تو فجر بولی
اچھا لا رہی ہوں اور عالیان مسکرانے لگا
💕💕💕💕
چار مہینے بعد
فجر یار یہ میری ٹائی تو باندھ دو
عالیان شیشے کے سامنے کھڑی فجر کے پاس آیا جو ثناء کے ولیمے میں جانے کے لیے تیار ہو رہی تھی عالیان کی بات پر اسے گھورنے لگی
آپکو نظر نہیں آ رہا میں تیار ہو رہی ہوں اور آپ کوئی چھوٹے بچے ہیں خود باندھ لیں
تمہیں یاد ہے نہ تم نے کہا تھا میری ہر بات مانو گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain