واپسی پر فجر کا موڈ بہت خراب تھا وہ پری کو تین بجےتیار رہنے کا کہہ کرچلی گئی
💖💕💖💖💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
پری جب گھر پہنچی تو اسے اپنی ماں اور پھپھو غیر معمولی طور پر بہت خوش نظر آ ئیں
لیکن وہ نظر انداز کر کے تیار ہونے چلی گئ اور فجر کےساتھ شاپنگ پر چلی گئی
💖💕💖💖💖💖💖💕💕💕💕💕💕💕💕💖💖💖
ابھی وہ لوگ کچھ دور ہی گئے تھے کئ ڈرائیور نے گاڑی روک دی
سڑک پر لائن میں ایک جیسی چار گاڑیاں کھڑی تھیں
ڈرائیور گاڑی سے اترا اور سامنے کھڑے گارڈز جن کےہاتھوں میں گنز تھیں
ان میں سے ایک گاڑڈسے پوچھا یہ راستہ کیوں بلاک ہے
میں اس فون کی بات کر رہی ہوں جس سے تم اس وقت بات کر رہے ہو
فجر نے چبا چبا کرکہا
ہاں لیکن آپ کے خیال میں تو یہ فون چوری ہو گیا ہے نہ اور چور چوری کی ہوئ چیز کبھی واپس تھوڑی کرتا ہے
فجرنے آخر تھک کرایک سرد آہ بھری
عالیان آئی ایم سوری مجھے نہیں پتا تھا پلیز مجھے میرا فون واپس کر دو
سنتے ہی بے ساختہ عالیان کے چہرے پر مسکراہٹ نمودار ہوئ
ہوں اب میں سوچ سکتاہوں ایک کام کرنا کل آپ آ کر یہی الفاظ دوبارہ دوہرانا تب ہو سکتاہے میرا ارادہ بدل جائے بائے
یہ سنتے ہی فجر کا خون خول اٹھا
بدتمیز انسان اب میں پورا دن فون کےبغیر کیسے رہوں گی
جب عالیان فجر کو کہیں نظر نہ آیا تو اس نے پری سے اس کا فون مانگا اور اور اپنے نمبر پر کال کی
دوسری طرف سے کوئی فون نہیں اٹھا رہا تھا
آخر چوتھی دفعہ فون کرنے پر اٹھا لیاگیا
ہیلومسٹر!
عالیان! عالیان نام ہے میرا
Whatever!
مجھے میرا فون واپس
کرو
محترمہ کس فون کی بات کر رہی ہیں آپ
Nafrat se Start honi wali Love Story 😉
اس دوران پری دونوں کی طرف حیرانی سے دیکھتے ہوئے یہ جاننے کی کوشش کررہی تھی کہ آخر ماجرہ
کیا ہے
تو ٹھیک ہے پھر آپ سمجھیں کہ آپکا
فوں سچ میں چوری ہو گیا ہے کیونکہ جو فون آپ کینٹین میں
چھوڑ آئیں تھی اور میں آپ کو دینے آیا تھا وہ تو
اب آپ کو ملنے سے رہاکیونکہ چور چوری کی ہوئ چیز واپس تھوڑی کرتا ہے
عالیان فجر کا فون اس کے سامنے لہراتا ہوئے کہنے لگا
فجرفورأ اپنا فون بیگ میں ڈھونڈنے لگی اور نا پا کر عالیان کو ادھر ادھر تلاشنے لگی جو اسے کہیں نظر نہ آیا
جس پر وہ لڑکا اپنی گردن نفی میں ہلانے لگا جیسے کہہ رہا ہو تمہارا کچھ نہیں ہو سکتا
اور پھر ایک گہری سانس بھر کر کہنے لگا
فون تو میں آپ کا سچ میں لے کر بھاگ سکتا ہوں اور آپ کے پاس سچ میں کوئی ثبوت نہیں ہو گا لیکن اگر مجھے ایسا ہی کرنا ہوتا تو میں آپ کے پاس نا آتابل--
تو فجر نے اس کی بات بیچ میں کاٹ دی اور کہنے لگی
اوہ تو آپ نے جیب کاٹنے کی ٹریننگ بھی لے رکھی ہے
جس پر اس لڑکے کےماتھے پر بل پر ے
میں آپ کو کوئی چور نظر آ رہا ہوں
جس پر فجر نے کندھے آچکا دیے
جیسے کہہ رہی ہو ایسا ہو بھی سکتا ہے
فجر نے مڑ کر دیکھا تو یہ وہی لڑکا تھا جس سے اس کی لڑائی ہوئی تھی اور اسے دیکھتے ہی فجر کے چہرے پر ناگوار تاثرات ابھرے
فجر!فجر نام ھے میرا
Whatever
آپ کا فون کہاں ہے؟
کیوں آپ کا بیلنس ختم ہو گیا ہے کیا؟ویسے دکھنے میں تو کافی ویل آف لگتے ہیں
جوسن کر اس لڑکے کے چہرے پر طنز یہ مسکراہٹ نمودار ہوئ
آپ کو بغیر سوچے سمجھے بولنے کی عادت ہے کیا؟
جس پر فجر کی آنکھیں پھیل گئیں
بغیر سوچے سمجھے بولنے کی عادت مجھے نہیں آپ کو ہے اور میں کیوں آپ کو اپنا فون دوں مجھے کیا پتہ آپ کون ہیں اور اگر آپ میرا فون لے کر بھاگ گئے تو میرے پاس تو کوئی ثبوت نہیں ہو گا کہ میں نے آپ کو اپنا فون دیا ہے
اگلےدن پری اور فجر یونی جاتی
ہیں تو سر فرقان سب کو بتاتےہیں کہ اگلے ہفتےآپ سب کی پارٹی ہے جو سن کر سب ایکسائیٹڈ ہو جاتے ہیں
لیکچر کے بعد پری اور فجر گرائونڈ میں بیٹھکر باتیں کررہے ہوتے ہیں
یونی میں پاڑٹی کتنا مزہ آئے گا
پری خوش ہو کر کہتی ہے
میں تو آج ہی شاپنگ پر جائوں گی
اور تم بھی میرے ساتھ چلنا
اوکے.
ابھی وہ دونوں باتیں کر ہی رہیں ہوتیں ہیں کہ انہیں اپنے پیچھے سے کسی کی آواز آتی ہے
ایکثکیوذ می مس
کیا؟ کسے سن کر پری حیران رہ جاتی ہے
تم مذاق کر رہی ہو نا ؟ وہ ایسا کیسے کرسکتی ہیں
پری ایسا کہہ کر باہر جانے لگتی ہے تو فجر اسے روک لیتی ہے
ارے جذباتی لڑکی رکو کونسا تمہاری بارات دروازے پر کھڑی ہے کئ تمہیں ابھی بیاہ دیں گے جب وہ تم سے پوچھیں گی تو تم انکار کردینا
پری فجر کی بات سے متفق ہو کر پر سکون ہو جاتی ہے
💕💕💕💕💞💟💖💕💕💕💕💕
تو فجر اندر داخل ہوئ
جسےدیکھ کر سب خوش ہو گئے
فجر سب کو سلام کرکے وہیں بیٹھ گئ
اور بے تکلف ہو کر کھانے لگی
💕💕💕💕💕💕💕💕💖💖💖💖
کھانے کے بعد پری فجر کو اپنے کمرے میں لے گئ
تو فجر پری سے کہنے لگی
پری تمہیں پتا ہے آج میں نے ماما اور خالہ کو کیا باتیں کرتے سنا ؟
کیا؟
خالہ کہ رہیں تھی کہ پری اب بڑی ہو گئ ہے اس کی اب شادی کردینی چاہئے
رات کو زاہد , عابدہ بیگم , فائزہ بیگم اور پری ڈنرکر رہے تھے تو زاہد نے پری سے پوچھا بیٹا آپ کی پڑھائ کیسی جا رہی ہے؟
بہت اچھی
ہوں.
زاہد نے کچھ سوچتے ہوئے ہنکارا بھرا
پڑھائ کے بعد کیا کرنے کا ارادہ ہے؟
زاہد نے پھر پوچھا
ابھی کچھ سوچا نہیں میں نے
پری نے کچھ توقف کے بعد بولا
تبھی ڈور بیل بجی نوکر نے دروازہ کھولا
اگر مجھ جیسےلڑکوں سے ٹکڑا نے کا شوق نہیں ہے آپ کو تو خود دیکھ کر چل لیں.جھگالو لڑکی. یہ کہکر وہ لڑکا یہ جا وہ جا
فجر اسے جاتا ہوا دیکھنے لگی اور غصے میں پیر پٹکھ کر آگے بڑھ گئی
یہ سن کرپری ہنسنے لگی ک کسی نے فخر کو جھگڑالو کہا اور نے غصے میں فوں بند کر دیا
آپ کے پاس آنکھیں نہیں ہیں کیا جو یوں اندھوں کئ طرح چل رہے ہیں
جس پر اس لڑکے کے ماتھے پر بل پڑتے ہیں
میں سوری بول تو رہا ہوں لڑکیوں کو تو بس جھگڑنے کے لئے موقع چاہیے ہوتا ہے
کیا؟
فجر تو حیران رہ گئی
تم نے مجھے جھگڑالو کہا ؟
تو اس لڑکے نے کندھے اچکا دیےجیسے کہ رہا ہو بلکل
اچھی طرح پتا ہے مجھے تم کیسے لڑکیوں کا جو لڑکیوں سے ٹکڑا نے کے بہانے ڈھونڈتےہیں بڑے آئے مجھے جھگڑالو کہنے والے
فجر نے گویا حساب برابر کیا
Nafrat Se start honi wali Love Story 😉
پریشے کی خالہ زاد فجر جو ساجدہ اور مہسن کی اکلوتی بیٹی تھی اور بہت ہی شرارتی تھی اور پری کے ساتھ ہی یونی میں پڑھتئ تھی
اس وقت پری سے فون پر بات کر تے ہوئے اسے بتا رہی تھی کہ جب فجر لیٹ یونی پہنچی تو وہ پری کو آس پاس ڈھونڈنے لگی کے تبھی وہ کسی لڑکے سے ٹکڑا گئ
جو کسی سے فون پر بات کر رہا تھا
اوہ! آئین ایم سوری
.وہ لڑکا پری کو دیکھ کر معذرت کرنے لگا
Nafrat se Start honi Wali
Love Story 😉
ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی.
ایک لڑکی کھڑکی کے پاس کھڑی کسی سے فوں پر ہنس ہنس کر باتیں کرتے ہوئے اس شام کی طرح حسین لگ رہی تھی.
یہ تھی پریشے جسے سب پیار سے پری کہتے تھے
. جو اپنے ماں باپ کی اکلوتی بیٹی تھی
@~)~~~~@~)~~~~@~)~~~~@~)~~~~@~)~~~~@~)~~~~
وجاحت حسین کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی
. ان کے بڑے بیٹے اکبر کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا بڑی بیٹی نوال شادی شدہ تھی جبکہ چھوٹی بیٹی ماہم کی اسی مہینے شادی تھی
چھوٹے بیٹے زاہد کی ایک بیٹی پریشے تھی
فائزہ جو اکبر سے چھوٹی اور زاہد سے بڑی تھیں شوہر کی وفات کے بعد زاہد کے پورشن میں ریتی تھیں
ان کا ایک بیٹا تھا سعد جو لندن میں رہتا تھا اور ڈاکٹر تھا
🍂🌸✨"کسی بزرگ سے پوچھا گیا کہ رحم اور کرم میں کیا فرق ہے؟"
بزرگ نے فرمایا، جو طلب میں مل جائے وہ رحم ہے، اور جو بغیر طلب کے مل جائے وہ کرم ہے-
دعا ہے کہ، اللہ کریم ہم سب کو اپنے رحم و کرم سے نوازے!!
آمین 🌸☘
اللہ تعالیٰ کشمیر کے مسلمانوں کو ظالموں کے شر سے بچائے، انہیں آزادی عطا فرمائے اور ان کا حامی و ناصر ہو۔۔۔آمین۔
کچھ لوگ طعنہ مار کر کہتے ہیں کہ تم تو بڑے لوگ ہو یادبھی نہیں کرتی
میرا دل کرتا ہے ان سے پوچھوں " تمہارے کون سا خون سے لکھے ہوئے خط آتے ہیں🙄🙂😀
#😁😁😜🙈😁😇😍😝💃💃💃💃💃
استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین 🚉بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں💃🚶♀️🚶♀️🤦♀️
دس منٹ بعد🤦♀️🙆🙆😬
استانی ٹرین دکھاؤ😧😶😻😹
شاگرد😐😐
آپ لیٹ ہو گئیں 😳😱😱
ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی🚉🚉🛤۔🤣🤣
😁😜😜💃😕😕💃💃💃💃💃😂
غزنوی نے وارننگ دیتے ہوئے پوچھا۔
"آپ غزنوی ہیں۔۔۔میرے غزنوی۔"
اس قدر واضح اظہار۔۔غزنوی مسکرا دیا۔۔۔۔وارننگ کام کر گئی تھی۔ دونوں کے بیچ خاموشی گہری آن ٹھہری اور اس خاموشی میں صرف محبت کلام کر رہی تھی۔
The end
اور آپ خود کیا ہیں۔۔اکڑو جن۔۔۔"
ایمان نے اپنا بدلہ چکایا۔
"اچھا۔۔۔ٹھہرو۔۔۔"
غزنوی نے اسے پکڑا۔۔
"کیا ہوں میں۔۔۔۔؟؟"
غزنوی نے پوچھا۔
"شہزادہ گلفام۔۔۔"
وہ اسکے تیور دیکھ کر تیزی سے بولی۔
"ہیم۔۔۔۔؟؟"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain