احتیاط
دیکھو آہستہ چلو
اور بھی آہستہ چلو
دیکھنا سوچ سمجھ کر ذرا پاؤں رکھنا
زور سے بج نہ اُٹھے پیروں کی آواز کہیں
کانچ کے خواب ہیں بکھرے ہوئے تنہائی میں
خواب ٹوٹا تو کوئی جاگ نہ جائے دیکھا
کو ئی جاگا تو وہیں خواب بھی مر جائے گا
تعبیر کی حسرت لیے ان چند برس میں
کچھ خواب میری آنکھوں میں جی جی کے مرے ہیں
مہربانی تیری
مت کر فکر میری 🔥✌️
مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیں
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں 🔥✌️
جو قدر کرتا ہے، قدر کیجئیے
ورنہ دفعہ کیجئیے ✌
ہاں جی ميں خراب ہوں
آپ کے پاس تو جنت کی چابی ہے ناں؟؟ 🔥
مردہ پرندے پر کئی روز رونے والی
دل کے غم پر خاموش سی ہے
بے وفائی کی خیر ہے
لیکن
ہائے، ظالم نے چائے نہ پوچھی 🔥
everything is beauty..but not everyone sees it...
Standing alone is better then standing with people who hurt you...
BELIEVE...
وقت اوروں میں بانٹ دیتے ہو
ہم تو لگتے نہیں تمھارے کچھ
To Allah we belong,nd to him we shall return...
Allah gave me more than I deserve...
If Allah is all you have..
you have all you need..
Tomorrow is not promised,so be grateful for today... Alhamdulilah
Broken?
Allah will fix your heart soon...
LIFE is a journey from Allah to Allah...