Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

Kuch ansu Raz hoty hn...
HAMARY or ALLAH k beech...

Mishii28
 

السلام وعلیکم۔۔۔۔

Mishii28
 

لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں
کیونکہ نصیحت اکثر ایک کان سے داخل ہو کر
دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پہ لگتی ہے

Mishii28
 

زندگی بےحد دلکش اور حسین ھے
اگر آپ اِسے دوسروں کی غلطیاں کوتاہیاں اور زیادتیاں درگزر کرکے گزارتے ہیں

Mishii28
 

جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں...!
لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...!

Mishii28
 

یہ زندگی تو امتحان ہے، یہاں ایک دن آپ خوش ہوں گے تو دُوسرے دن اُداس...!
مُشکلات سے سبھی گزرتے ہیں اور گزرتے رہیں گے۔ بس تکالیف پر آپکا ردِعمل اور آپکے الفاظ بتاتے ہیں کہ آپ ٹیسٹ میں پاس رہے یا فیل...!
جب بھی اُداس اور غمزدہ ہوں، ہمیشہ یاد رکھیں صرف اللّٰـہ ہی آپکی زندگی میں خُوشی و مُسرت لا سکتا ہے...!
اِس لیے اُس ہی پر بھروسہ رکھیں اور صرف اُسی سے اُمید لگائیں، صبر اور برداشت سے کام لیتے جائیں کیونکہ جلد ہی آپکی آزمائش ختم کر دی جائے گی اور پھر یہ محض ماضی کا حصہ بن جائے گی۔ پیچھے کیا رہ جائے گا؟ صرف آپکا reaction...!
کہ آپ اللّٰــہ کے بندے بنے رہے، یا نافرمان...!

Mishii28
 

رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں گر بھی جائیں تو جھک کر اٹھا لینا چاہیے____

Mishii28
 

Deep breath...

Mishii28
 

WHEN THE FASTING PERSON BREAKS HIS FAST,HIS SUPPLICATION IS NOT TURNED BACK...

Mishii28
 

Ajeeb log
😏😏😏😏😏

Mishii28
 

Appreciate everything...

Mishii28
 

Everyday is a second chance...

Mishii28
 

Love yourself..today Nd everyday

Mishii28
 

بے بسی کا بہترین حل یہی ہے کہ
آپ اللہ تعالیٰ کی طرف محبت کا ہاتھ بڑھا دیں
جو کبھی آپکو مایوس نہیں کرے گا ـــــ۔۔!

Mishii28
 

انسان کو زیب نہیں دیتا کہ جب اس کا رب
کمال کا مہربان اور خبر گیر ہو
پھر بھی بندہ بےآس اور بےیقین رہے

Mishii28
 

*ہر انسان سے کچھ ریز (Ray's ) نکلتی ہیں*
*یہ ریز ہمارے اردگرد انسانوں پر اثر کرتی ہیں ۔*
*یا تو وہ ریز مثبت امید کی، ایمان کی، اللّٰہ کی محبت کی ہوتی ہیں ۔*
*یا پھر یہ ریز منفی ہوتی ہیں مایوسی کی،* *غصے کی، برائی کی۔*
*آپ دیکھیں کہ آپ کونسے انسانوں میں شمار ہوتے ہیں؟؟؟*

Mishii28
 

اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ
ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے، حالات آپ کے موافق نہیں ہیں، تو ایک دفعہ اس درخت🌲 کے بارے میں ضرور سوچنا، جو خزاں کے دنوں میں اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے، لیکن پھر بھی اس امید پر کھڑا رہتا ہے کہ بہار کے دن ضرور آئیں گے۔۔

Mishii28
 

جبــ ہمــارے نــفس کــے گلــے میــں بندھــی رســی شیــطان کــے ہــاتھ میں چلــی جائــے - تــو عــقل گٌــناہوں کــی وکالت پــر اٌتــر آتــی ہــے.

Mishii28
 

وہ انسان جس کو لالچ اور مفاد کی بیماری لگ جائے۔
اس سے انسانیت کی توقع رکھنا بیوقوفی ہے

Mishii28
 

"ہر رشتے کے لئے اور ہر محبت کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہوتا ہے وہ وقت گزر جائے تو رشتہ اور محبت ھولےھولے مٹی ہونے لگتے ہیں۔"