Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

بُری صحبت زہر سے زیادہ مہلک ہوتی ہے جس کا انجام ذلت اور رسوائی کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا، اسی طرح نیک صحبت تریاق ہوتی ہے جو سینکڑوں برائیوں سے حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے...!

Mishii28
 

Assalam o Alaikum...
Allah's love will never end

Mishii28
 

مجھے سمجھ نہیں اتا ایسی بات جیسے انسان تصور میں لاتے ہوئے بھی ڈرتا ہے وہی اگر پیش آ جائے تو انسان سہہ بھی لیتا ہے اور کچھ دن رونے کے بعد خاموش بھی ہو جاتا ہے ایسا کیوں ؟؟

Mishii28
 

مایوسی پتا ہے کیا ہے؟؟ یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا میری سوچیں نہیں بدلیں گی میں یوں ہی رہ جاؤں گی/گا. یہی وہ صبر کی دوڑ ہے جو اپنے رب عزوجل پے یقین کرنا سکھاتی ہے اور صبر سے کام لیں اور یقین رکھیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور سب ٹھیک ہے یہ سوچیں سب وقتی ہیں سب ختم ہو جائے گا ایک دن۔ یہ یقین رکھیں کہ آگے ایک نیا سفر آپ کا منتظر ہے، آگے خوشیاں منتظر ہیں آپ کی۔ اور وہ جو رب العزت ہے ہر چیز پر قادر ہے اپنے بندوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی نا اُمید نہیں کرتا کبھی مایوس نہیں کرتا۔
صبر مانگتا ہے وہ بس ہم سے ❤️

Mishii28
 

جب ہم ٹُھکرائے جاتے ہیں
رُلائے جاتے ہیں
جب دل بے چین ہوتا ہے
جب سانس تنگ ہونے لگتی ہے
جب روح پر وحشت کا بسیرا ہونے لگتا ہے
جب ہر رشتہ اپنی اصلیت دکھاتا ہے
جب کچھ نظر نہیں آتا
تب ہی تو ہم بھٹکے ہوؤں کو رَب نظر آتا ہے
تب ہی احساس ہوتا ہے
اس رب کے سِوا ہمارا ہے کون 🌸♥️

Mishii28
 

ہو سکے تو کسی بھی انسان کو میسر نا آؤ دور رہو لوگوں سے اپکی قدر رہے گی ورنہ یقین مانے میسر چیزوں اور لوگوں کی قدر کھوٹے سکے سے بھی بدتر ہو جاتی ہے

Mishii28
 


وہ جانتا ہے تم تکلیف میں ہو.
اسے معلوم ہے لوگوں کی باتوں سے تمہیں ازیت ہوتی ہے.
تمہاری ان کہی باتیں تمہاری ادھوری دعائیں وہ سب سن رہا ہے دیکھ رہا ہے. ممکن ہے اب کے رمضان تمہاری ادھوری دعاوں پر وہ کن کہہ دے. ممکن ہے تمہاری آزمائش کا وقت اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہو بس کامل یقین رکھو

Mishii28
 

کیا وہ جس نے تمہیں اتنی محبت سے بنایا ہے وہ ہی نہیں جانتا پہنچانتا کہ اسکی بندی کا حال میں ہے ...
کیا اسے اپنی بندی کے خاموش آنسوں سمجھ نہیں آتے ؟
کیا اسے یہ سمجھ نہیں آتی کہ کب تمہاری روح اذیت میں ہوتی ہے اور تمہیں یہ زمین اپنے لیے تنگ لگنے لگتی ہے
کیا وہ ہی نہیں جانتا کہ تم پر لوگوں کی باتیں کیسے اثر کرتی ہیں
کیا وہ ہی نہیں جانتا کہ تمہارا ذندہ رہنے کو د نہیں کرتا
وہ جانتا ہے ..
دل اندر سے سکوں سے بھر جاتا ہے کہ وہ جانتا ہے
سب بس وہی تو ہے جو جانتا ہے ہم اپنے غموں کے دکھوں کے باڑ اٹھائے صرف اسی کے پاس تو جاسکتے ہمارا رب ...
وہ جو ہر لمحہ ہماری سانس سے قریب تر ہے ہمیں جانتا ہے 🤍 ربنا 🌼

Mishii28
 

A DUA can make the impossible possible again...

Mishii28
 

DO GOOD FOR OTHERS...
IT WILL COME BACK IN UNEXPECTED WAYS.

Mishii28
 

KEEP REPENTING...ALLAH NEVER STOP FOR GIVING...

Mishii28
 

So many times ALLAH saved me from difficulty
Alhamdulilah....

Mishii28
 

some times ALLAH breaks your heart to save your soul...

Mishii28
 

Allah...knows your feelings deep down in our HEART

Mishii28
 

Come back to All@h, everything will be fine...
InSh@All@h

Mishii28
 

Ramdan is about breaking bad habits,
not putting them on pause...

Mishii28
 

ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﺻﻮﻝ
١- ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺁﭘﮑﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺗﮏ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ
٢- ﺷﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﺟﮓ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﮕﺮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺩﻭﺭ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺐ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺷﺮﺑﺖ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ۔
٣- ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ، ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﺟﻠﺪﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ۔
٤- ﮨﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺷﺮﺑﺖ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﭨﮭﻮﻧﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻧﯿﭽﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﻣﺰﯾﺪ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﺭﮨﮯ
٥ - ﮐﮭﺠﻮﺭ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﺻﺎﻑ ﺭﮨﮯ۔
ﻧﻮﭦ : ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺑﭻ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﯽ .😂😂

Mishii28
 

خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص تور پر اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوں ، آوازیں بلند ہوں اور دلائل کی کوئی اوقات نا ہو🔥

Mishii28
 

آپ لہجے کی بات کرتے ہو
میرا تو خون بھی کڑوا ہے میاں

Mishii28
 

کبھی تم نے سہا ہے کیا ؟؟؟
بہت مہرباں سے لوگوں کا اچانک
نا مہربان ہونا___