Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں 😔
مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو😑

Mishii28
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯

Mishii28
 

کبھی کبھی کچھ محبتیں اور کچھ لوگوں کی لاپرواہی
آپ کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے

Mishii28
 

تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گےء
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے

Mishii28
 

عشق کو ایک عمر چاہئے اور
عمر کا کوئی اعتبار نہیں

Mishii28
 

کہنے کے لیے ہم بھی زباں رکھتے ہیں لیکن
یہ ظرف ہمارا ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Mishii28
 

جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے..!!😌
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں، انسان کا نہیں..!!🥀🖤

Mishii28
 

صبر کے لفافوں میں ـــــــــــ..
ہم نے تیرے وعدوں کو ـــــــــــ..
تہہ بہ تہہ کر کے جوڑ جوڑ رکھا ھے
کوئی حصہ بستر پر ـــــــــــ..
کوئی ٹُکڑا ٹیرس پر ـــــــــــ..
ہم نے تیری یادوں کو توڑ توڑ رکھا ھے
جن صفحوں پہ ذکر ہے ـــــــــــ..
تیرے میرے ملنے کا ـــــــــــ..
ڈائری کے ان ورقوں کو موڑ موڑ رکھا ھے

Mishii28
 

وہ اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں..!!🍁
اور ہم دن بھر ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہیں..!!🥀

Mishii28
 

اسے کہنا تیری تصویر سے بھی سوال پوچھتی ہوں..!!😌
مت پوچھ کس کس سے میں تیرا حال پوچھتی ہوں..!!🥀

Mishii28
 

آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔۔

Mishii28
 

احسان ویسے بھی تیرے کم نہ تھے __!!
بہر حال یوں بدلنے کا شکریہ __!!

Mishii28
 

داستان سناؤں اور مزاق بن جاؤں __!!
بہتر تو یہ ہے کہ تھوڑا سا مسکراؤں اور خاموش ہو جاؤں __!

Mishii28
 

جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں صرف اس کی سوچ ہم سے الگ ہے
اس دن زندگی سے بہت سے غم اور دکھ ختم ہو جائیں گے
بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ
💐 ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا🌹

Mishii28
 

A good laugh nd a long sleep are the 2 best cures for anything...

Mishii28
 

BE HAPPY IN FRONT OF PEOPLE WHO DON'T LIKE U,IT KILLS THEM...

Mishii28
 

یہ بات ٹھیک، کہ ہر بات ہی بجا مانوں
خطا جو کی ہی نہیں، اس کی بھی سزا مانوں ؟
جی، بھینس اڑتی ہے ، کوا سفید ہوتا ہے
سبھی تو مان لیا، اور بتائیں کیا مانوں ؟

Mishii28
 

میرے ہاتھ میں اسکا ہاتھ ہو⁦⁩🙈
اور پھر میں اسکی ساری انگلیاں توڑ دوں.a5

Mishii28
 

وقت تو آنے دو مُرشد
یہ سب کہیں گے کہ ہم اسکے فلاں لگتے ہے
Jb mila ga mujhy star.a5

Mishii28
 

عکس عکس ،گماں گماں، خیال سارے مسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے مسترد