کسی نے مجھ سے پوچھا !! کیا کرتی ہو؟ انتظار۔۔۔ کس چیز کا؟ معجزے کا۔۔۔ اچھا بتاٶ۔ کب ہوگا معجزہ؟ جب خدا نے چاہا۔۔۔ اچھا اتنا یقین ہے خدا پر؟ جی بالکل۔۔۔ تو یہ آنکھوں میں آنسو کیسے؟ بس یہ خدا کو دکھانے کہ لٸے کہ اس کی بندی بہت کمزور ہے۔۔۔اس کے ”کن“ کی محتاج ہے!!!
*" کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ، پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرا ہے جس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے ۔ "