Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم 🤫😝
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم🙃

Mishii28
 

چھوڑ دیا ہم نے بھی 🥀
مرضی کے لوگوں کو🙄
انکی مرضی پر

Mishii28
 

اسے نا عشق ہونا تھا ـــــــــ اور نا ہی ہوا ،
شعر ہر رنگ کے ــــــ ہم نے سنائے بہت

Mishii28
 

الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں۔۔
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لئے۔۔۔

Mishii28
 


ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرع

Mishii28
 


مخلص ہونا کائنات کا سب سے پر کشش جذبہ ہے ۔
حتی کہ محبت سے بھی زیادہ پر کشش
🏵️

Mishii28
 


"اداسی"
کا کوئی وقت نہیں ہوتا،
آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ،....🖤🥀
یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے....
اکثر میرے اندر بھی
"اداسی" کی ایک "بیل" پھوٹتی ہے، .....
جو چند ہی منٹوں میں میرے سارے وجود کو
اپنی لپیٹ میں لے کر مجھے دنیا سے الگ کر دیتی ہے۔۔ ...
میں ہزار ہا جتن کر لوں وہ اداسی کی بیل اپنی
گہری"شاخیں" کو میرے دل سے باندھ لیتی ہے ....
اور میں چاہ کر بھی اس بیل سے
خود کو "آزاد" نہیں کروا پاتی۔۔۔....

Mishii28
 

Hogai dosti...snm or myri
Pakki wali naa snm

Mishii28
 


ہم مر گئے تو کون ستائے گا تمہیں...
کس کی سنو گے بے تُکی سی باتیں!!!

Mishii28
 


نا جواب دے نا سوال کر، مجھے چھوڑ دے میرے حال پر...
تجھے کیا ملے گا تو بتا، مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر؟؟

Mishii28
 


ہم کچی عمروں کے گھروں سے نکالے مسافر...
لوٹ کر گاؤں جائیں گے تو کون پہچانے گا!!! 🖤🥀

Mishii28
 

سبھی قہقہوں سے ، سوگوں سے ، روگوں سے
ھائے دل بھر گیا میرا اب لوگوں سے

Mishii28
 

لباس تن سے اُتار دینا
کسی کو بانہوں کے ہار دینا
پھر اُسکے جذبوں کو مار دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
گناہ کرنے کا سوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا
پھر اُسکی آنکھیں ہی نوچ لینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرن مجھے نہیں ہے

Mishii28
 

تیری جگہ آج بھی کوئی نہیں لے سکتا💯
پتہ نہیں وجہ تیری خوبی ہے یا تیری کمی

Mishii28
 

تُو کہیں وقت کی باتوں میں نہیں آ جانا
کبھی یہ ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں، تیرا ہُوں

Mishii28
 

Snm mujh sy dosti krlo...pkka TNG NH krongi...
Wrna krongi tng or krongi...

Mishii28
 

Snm syco...or sath sath sahir ko bh apna jaisa syco krdiya...a5
Ab bolo...snm
Bolongi MN or bolongi

Mishii28
 

goood ni8
Allah Hafiz
.a5

Mishii28
 

I was quite..but...I was not blind

Mishii28
 

صبر کے لفافوں میں ـــــــــــ..
ہم نے تیرے وعدوں کو ـــــــــــ..
تہہ بہ تہہ کر کے جوڑ جوڑ رکھا ھے
کوئی حصہ بستر پر ـــــــــــ..
کوئی ٹُکڑا ٹیرس پر ـــــــــــ..
ہم نے تیری یادوں کو توڑ توڑ رکھا ھے
جن صفحوں پہ ذکر ہے ـــــــــــ..
تیرے میرے ملنے کا ـــــــــــ..
ڈائری کے ان ورقوں کو موڑ موڑ رکھا ھے
دریچے میرے خیال کے ـــــــــــ..
مسکن تیرے پیکر کے ـــــــــــ..
جانِ جاں آج بھی لمس تیرا ـــــــــــ..
اوڑھ اوڑھ رکھا ھے ـــــــــــــــ