Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

شاید زندگی کو کہیں نہ کہیں ـــ تلخ ضرور ہونا چاہیے ـــ ورنہ ہمیں اپنی قوتِ برداشت کا ـــ کبھی اندازہ نہیں ہو سکتا ـــ

Mishii28
 

Lifeline...

Mishii28
 

-" اور پھر ضروری تو نہیں کہ تم محبت کی بھیک مانگو گی تو اسے محسوس ہو گا کہ تم اس سے محبت کرتی ہو، تم اپنا وجود مٹی میں ملا دو گی
اس کے پیروں میں جھک جاٶ گی،
گڑگڑاٶ گی کہ مت جاٶ میں نہیں جی سکتی
تو تمھیں کیا لگتا ہے وہ تمہیں اٹھاٸے گا؟
کیا وہ تم پر ترس کھاٸے گا_؟
وہ رحم تو شاید کر دے گا محبت نہیں
اسے محبت ہوتی تو وہ اس مقام تک نہ لاتا
وہ تو تمہیں تاج بنا کہ رکھتا تمہیں اپنے پیروں میں جھکا کہ بھیک نہ منگواتا اپنی محبت کی لاج رکھو اور اسے چھوڑ دو آج جھک جاٶ گی پھر کل ٹھکراٸی جاٶ گی
خود کو برباد مت کرو
مسکراٶ اور جی کر دکھاٶ لڑکیو، میری طرح اپنی زندگی برباد مت کرو سبق حاصل کرو میری زندگی سے_" 🙂🔥

Mishii28
 

جب مُیَسَّر نہیں حقِیقَت میں
سَر پہ میرے سوَار سَا کیُوں ہے____

Mishii28
 

نےپوچھا،
"سفر زیادہ اہم ہے یا منزل ؟"
میں نے جواب دیا ،
"ساتھ"

Mishii28
 

ہمارے بعد بھی آخر گزاره کر لیا اس نے.🖤

Mishii28
 

سنو!!! بات ساری طلب کی ہے،
*جب طلب بڑھتی ہے نا تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے،،، اور جب تڑپ بڑھتی ہے تو درد بھی بڑھ جاتا ہے،، اور جب درد تمام حدوں کو توڑتا ہوا آنکھوں سے آنسوؤں کے رستے بہتا ہے نا تب انسان خودبخود سجدے میں گر جاتا ہے پھر درد کا سجدہ ہو اور رب نا ملے؟ ممکن ہی نہیں۔۔🥀🖤🙃

Mishii28
 

Afternoon...

Mishii28
 

Good ni8...
tata

Mishii28
 

حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__*
*____اقبال__*
*بے حیا آنکھیں____ھو تو اشارے نقابوں____میں بھی ھوجاتے ہیں__

Mishii28
 

کچھ لوگ بھروسے کے لیے روتے ہیں کچھ لوگ بھروسہ کر کے روتے ہیں=

Mishii28
 

عشق و محبت میں سب ماہر
نکاح کا بولو تو ، سب بے بس🔥

Mishii28
 

Hateable..

Mishii28
 

Active person..

Mishii28
 

Honorable...

Mishii28
 

Faithful...

Mishii28
 

Caring...

Mishii28
 

اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی

Mishii28
 

Believe....

Mishii28
 

بات ہے راستے پہ جانے کی
اور جانے کا راستہ ہی نہیں