کب سے راھوں میں ، تیری گرد بنے بیٹھے ھیں
تجھ سے ملنے کے لیے ، وقت کو ٹالے ھُوئے لوگ
یہ بھی میری اِک خواہش ہے_"
کہ تیری گود میں سِر رَکھ کرسو جاؤں_
ہماری زندگی میں بہت سے لوگ آتے ہیں جن سے ہمارا واسطہ پڑتا رہتا ہے جس طرح پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اسی طرح سب لوگ بھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔ کچھ لوگ ہمیں اپنی موجودگی سے خوشیوں سے روشناس کرواتے ہیں ہماری زندگی میں جینے کی نئ امنگ پیدا کرتے ہیں جبکہ دوسری طرف کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اپنے ذاتی مفاد کے لیئے ہمارے ساتھ رہتے ہیں جب تک انھیں ہماری ذات سے فائدہ پہنچ سکتا ہے وہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں اس کے بعد ان کے راستے اس طرح بدل جاتے ہیں جیسے وہ ہمیں جانتے ہی نہیں
کچھ لوگوں کے حصے میں صرف چاہتیں بانٹنے کا ہی کام آتا ہے! وصول کرنے کا نہیں.
اگر کِسی کا سُکھ آپ کی موت سے وابستہ ہو، اور آپ یہ بھی جانتے ہُوں کہ خودکشی حرام ہے، تو پھر آپکو اُنکی کہانی میں خُود کو مار دینا چاہئے.
دروازوں میں سے میں نے گزرنا چھوڑدیا
اب کیا روکے گی کوئی دیوار مجھے
کیسا دل اور اس کے کیا غم جی
یونہی باتیں بناتے ہیں ہم جی. 🔥
ڈوبی ہوئی ہوں زہر میں پر پی نہیں رہی۔۔۔۔۔
میں زندگی کو سہہ رہی ہوں جی نہیں رہی۔۔۔۔۔
تم نے صبر آزمایا ہے میرا
تمہیں صبر نہیں آئے گا
Good ni8
Allah Hafiz
shukriyaa tun tun maasi
dil sy shukriyaa
Lifeline
میرا دل چاہتا ھے میں دور کہیں صحراؤں میں جا کر بسیرا کرلوں جہاں مجھے کوئی نا جانتا ہو ۔ جہاں کوئی مجھے نا سن پائے۔جہاں کسی کو میرے ہونے نا ہونے کا احساس نا ہوں۔جہاں ٹھنڈی ہوا میرے اندر کی آگ کی تپش کو کم کردیں۔جہاں صرف مجھے سنا جائے۔۔کوئی تقلید یا تنقید کرنے والا نا ہو۔۔۔جہاں میں چینخ چینخ کر اپنے دل کی کیفیت کو سنا سکوں۔۔۔جہاں مجھے دلاسا دینے والا کوئی ناں ہو۔۔۔اور نا ہی میری بے بسی پہ رونے والا کوئی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جتنا انسان محبت میں ناکامی سے عقل و شعور پاتا ہے کم ہی کوئی دوسرا تجر بہ سیکھا سکتا ہے ' مگر ہر شخص محبت نہیں کرتا ' ہر شخص کے بس کا روگ نہیں ہے ۔ کسی بھی جذبہ کو محبت کا نام دے دینے سے وہ محبت نہیں کہلاتا ' محبت کرنے والے تو سر سے پاؤں تک خود ہی محبت کا ثبوت ہوتے ہیں ' انھیں اظہار کی ضرورت نہیں ہوتی ' وہ خود ہی اظہار ہوتے ہیں ' محبت میں تابع کیا نہیں جاتا نا کوئی توقع رکھی جاتی ہے نا کوئی زد ہوتی ہے نا محبت کے بدلے محبت کی خوائش ' محبت میں تو تابع ہوا جاتا ہے😊😋
کبھی جو یاد آؤں اُداسی میں
پُرانے میسج پڑھ لینا
میرے پاس بھی بس یہی سہولت ھے۔
کوئی نہیں ھے جو تیری کمی کو بھر سکے
کوئی نہیں جس کو مٙیں چاہ سکوں تیری طرح
نوٹ بک اٹھاتی ہو..کچھ دیر سوچتی ہو.. پوائنٹر سے اس پہ آڑھی ترچھی لکیریں کھینچتی پھر افسردہ سا مسکرا کے بند کر دیتی ہو.....آخر لکھنا کیا چاہتی ہو؟؟
_میں محبت کو لکھنا چاہتی ہوں.......
تو لکھو ناں بھلا تم سے بہتر بھی محبت کو کوئی جانتا ہے...؟؟
_میں بس محبت کا دکھ جانتی ہوں😊میں مزید محبت کا دکھ نہیں لکھنا چاہتی......محبت کو لکھنا چاہتی ہوں ہنستی ہوئی مسکراتی، رنگ بکھیرتی... چھو کے زندہ کر دینے والی محبت..... ایسی محبت جس کی تکمیل ہو جائے......
اور جو محبت تم نے کی وہ محبت نہیں تھی؟
وہ ادھوری تھی، مکمل نہیں ہونے پائی.... پتہ ہے محبت کا دکھ اس کا ادھورا رہ جانا ہی تو ہے...اور ادھوری محبت میں بہت سارے رنگ نہیں ہوتے... ادھوری محبت بس ایک رنگ لاتی ہے.. زرد رنگ....
وہ جانے کے لئے اٹھی پھر مڑی
! پھر یوں کرو محبت کے رنگوں کو لکھنے کی چاہ چھوڑ
میں چاہتی ہوں ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے
میں چاہتی ہوں تو سارے دکھوں سے دور رہے
آپ قیمتی ہیں کسی نا قدرے شخص کیلئے اپنے اندر کے ہنستے مسکراتے انسان کا قتل مت کریں خوش رہیں، ہنسی باٹیے غم سے دور بھاگیں۔❤️🥰
ہونے چاہیئے ناں زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی جو آپ کو بنا مطلب کے چاہیں... ♥️
جو آپ سے لفظی محبتیں نہ جتائیں بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کریں کہ وہ واقعی میں آپ سے محبت کرتے ہیں.
آپ جتنی ناراضگی دکھائیں، جتنا دور ہو جائیں وہ واپس آپ کے پاس ہی آئیں.. 💞
آپ پریشان، دکھی ہوں یا کوئی تکلیف ہو آپ بنا کچھ سوچے انہیں سب کچھ بتا دیں اور وہ آپکا آپکی ذات کا بھرم رکھتے ہوئے آپکو دلاسہ دیں آپکی عزت کا خیال رکھیں اور کبھی آپ کے بھروسے کو ٹوٹنے نہ دیں.
زندگی بہت پرسکون ہو جاتی ہے جب بھی ایسے لوگوں کا ساتھ available ہو. 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain