Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

ہونے چاہیئے ناں زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی جو آپ کو بنا مطلب کے چاہیں... ♥️
جو آپ سے لفظی محبتیں نہ جتائیں بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کریں کہ وہ واقعی میں آپ سے محبت کرتے ہیں.
آپ جتنی ناراضگی دکھائیں، جتنا دور ہو جائیں وہ واپس آپ کے پاس ہی آئیں.. 💞
آپ پریشان، دکھی ہوں یا کوئی تکلیف ہو آپ بنا کچھ سوچے انہیں سب کچھ بتا دیں اور وہ آپکا آپکی ذات کا بھرم رکھتے ہوئے آپکو دلاسہ دیں آپکی عزت کا خیال رکھیں اور کبھی آپ کے بھروسے کو ٹوٹنے نہ دیں.
زندگی بہت پرسکون ہو جاتی ہے جب بھی ایسے لوگوں کا ساتھ available ہو. 🙂

Mishii28
 

پھر ایک وقت آتا ہے جب آپ کو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا اکیلے بیٹھے رہنا برا نہیں لگتا. آنکھ سے آنسو نہیں گرتے ہونٹوں پر مسکراہٹ بھی رہتی ہے کیونکہ ہم اتنے عادی ہو جاتے ہیں کہ کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک نہ بات کرے تو بھی ٹھیک ہی لگتا ہے.

Mishii28
 

تم ایک بار میرے گھر تو آئو فرصت میں....☺🌹
بنانی آتی ہے تم سے بھی اچھی چائے مجھے....☕😍

Mishii28
 

شام کا وقت
گھر کی چھت
چائے کا کپ
خاموش اداسی
اور ڈوبتے سورج کی آخری جھلک...................🍂☕

Mishii28
 

وہ بھی کیا جیتے ہیں جو چائے نہیں پیتے ہیں۔۔۔!
ویسے آپس کی بات ہے آپ کتنے کپ پیتے ہیں۔۔۔؟

Mishii28
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے🏃♀️🏃♂️
بسا کر⁩ چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے☕

Mishii28
 

Someone: Ghr mn kitni dyr bezatti hoti hy..
Me: din-bhar Din- bhar
.a5

Mishii28
 

Good ni8
Allah Hafiz

Mishii28
 

اداس لوگوں کی مسکراہٹ سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے

Mishii28
 

Lifeline...

Mishii28
 

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمر رواں کی ریل
ہم کو یہیں اترنا ہے_زنجیر کھینچئیے ..

Mishii28
 

احساس و مروت کے ہاتھوں روندے ہوئے ہم
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا "کہ چلو خیر "🍂

Mishii28
 

آج وعدہ ہےاس کے آنے کا
آج اٹکی ہے جان دستک پر

Mishii28
 

جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا،
آپ اپنا خیال تو رکھیئے..

Mishii28
 

میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں ،
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے...

Mishii28
 

اے عدمؔ احتیاط لوگوں سے،
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں!!

Mishii28
 

اگر دوسروں کو دکھ دے کر آپ کو خوشی ملتی ہے تو آپ نفسیاتی ہیں 🔥

Mishii28
 

Good morning...

Mishii28
 

Join my mhfil...

Mishii28
 

I am so sad 😢