احتیاط
دیکھو آہستہ چلو
اور بھی آہستہ چلو
دیکھنا سوچ سمجھ کر ذرا پاؤں رکھنا
زور سے بج نہ اُٹھے پیروں کی آواز کہیں
کانچ کے خواب ہیں بکھرے ہوئے تنہائی میں
خواب ٹوٹا تو کوئی جاگ نہ جائے دیکھا
کو ئی جاگا تو وہیں خواب بھی مر جائے گا
کچھ تلخ حقیقتیں تھیں اتنی🥀
کہ خواب ہی سارے ٹوٹ گئے🖤
دنیا خراب کہتی ہے مجھے
دیکھیہے مجھ سے نا ملا کیجیۓ
زندگی کی سمجھ اکثر تب آتی ہے ❣️
جب کوئی بہت اوپر لے جا کر 🖤
اچانک زمین پر پھینک دیتا ہے
khataa ho gaee
sazza ho gaee
purany din yad ayeee naaaa