محفل میں کہیں بھی جانا ہو
کپڑوں کا سلیکشن کرنا ہو
رنگ بہت سے سامنے بکھرے ہوں
اس رنگ پہ دل آ جاتا ہے
جو رنگ کہ تم کو بھاتا ہے
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو!!!!
جو جو میری پوسٹ سے بنا کمنٹ کیئے گزر رہا ہے اسے میری طرف سے
آئی لو یو۔۔ 😜😃
نیک شوہر وہ ہے
جو گھر کے سارے کام کاج کرنے کے بعد کہے
بیگم____کاش میں تمہارے کچھ اور کام آسکتا!! 😁😁😂😂😂
چل اس بستی سے
یہاں لوگ سیانے بستے ہیں
تو اور میں تو پاگل ہیں
چل کوچ کریں ویرانوں کو
ak mn pgl..or dusra kon?
کچھ لوگ اتنی سنجیدہ ہوتے ہیں کہ انہیں شیشہ دیکھ کر بھی ہنسی نہیں آتی----😂😂
like saahil
😂پتہ نہیں میرے کان یہ کب سنیں گے کہ،
"تمہیں پتہ بھی ہے مجھ سے ٹائی صحیح نہیں باندھی جاتی
آو ٹائی باندھ دو مجھے"..😂😂👻
بچوں کو سکول سے واپس لاتے وقت ماسک ہٹا کر یقین دہانی کر لیا کریں کہ یہ آپ اپنا ہی بچہ گھر لے جا رہے ہیں...😂😂
گرمیوں کی اداس شاموں میں 💥🌃
تیری یادیں مجھ پر😍
کتوں کی طرح بھونکتی ہیں 😫😏😒
Good morning...
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
I'm very shy person at first but once I get comfortable...
phir tobha tobhaa tobhaa....
ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒 مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐 😂😂
لوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے ۔۔۔بس وقت انہیں کچھ پل کے لیے ہمارے پاس لے آتا ہے ✨
Lifeline
میں چاہتی ہوں
میں پھر پندرہ سال کی ہوجاؤں اور اپنی زندگی کو دوبارہ مختلف طریقے سے تباہ کروں"-
اس بار میرے پاس نئے آئیڈیاز ہیں "-
میں تُمھاری زندگی کی سب سے اچھی لڑکی تو نہیں ہوں مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ ایک دن جب تم میرا نام سُنوگے تو مسکرا پڑوگے، اور کہوگے کہ
یار وہ لڑکی باقی سب لڑکیوں سے بُہت مختلف تھی 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain